ڈومیسائل کی کڑی شرط ون ونڈوں آپریشن کے باوجود ڈومیسائل بنانے والے امیدواران خوار

ڈومیسائل کی کڑی شرط ون ونڈوں آپریشن کے باوجود ڈومیسائل بنانے والے امیدواران خوار

پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے) ڈومیسائل کی کڑی شرط ون ونڈوں آپریشن کے باوجود ڈومیسائل بنانے والے امیدواران خوار پٹواری نمبردار قانونگو سمیت نائب تحصیلدار سے رپورٹ کروانے کے پیچیدہ مراحل کے باعث ڈومیسائل کا حصول خواب بن گیا۔ ایجنٹ ڈومیسائل عملہ کی ملی بھگت سے تمام امور جعلی مہروں سے انجام دے کر ہزاروں […]

.....................................................

آپریشن ضرب عضب کو ڈرامہ کہنے کے بیان سے پاکستان دشمنی کی بو آ رہی ہے۔ اشرف آصف جلالی

آپریشن ضرب عضب کو ڈرامہ کہنے کے بیان سے پاکستان دشمنی کی بو آ رہی ہے۔ اشرف آصف جلالی

لاہور : سربراہ تحریک صراطِ مستقیم ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ آپریشن ضرب عضب کو ڈرامہ کہنے کے بیان سے پاکستان دشمنی کی بو آ رہی ہے۔ پاک فوج اپنے لہو سے ارض وطن کی حفاظت کر رہی ہے تمام محب وطن طاقتیں پاک فوج کی پشت پر […]

.....................................................

کراچی: ابوالحسن اصفحانی روڈ پر رینجرز کا سرچ آپریشن

کراچی: ابوالحسن اصفحانی روڈ پر رینجرز کا سرچ آپریشن

کراچی (جیوڈیسک) ابوالحسن اصفحانی روڈ پر رینجرز سرچ آپریشن کے دوران گھر گھر تلاشی لے رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق آپریشن کے دوران علاقے کے داخلی اور خارجی راستے بند کر دیئے گئے ہیں۔ ابوالحسن اصفحانی روڈ پر ہونے والے آپریشن میں رینجرز کی بھاری نفری حصہ لے رہی ہے۔

.....................................................

گرینڈ قبائل جرگہ، فوجی آپریشن جلد مکمل کرے، کلیئر علاقوں میں آئی ڈی پیز کی واپسی کا مطالبہ

گرینڈ قبائل جرگہ، فوجی آپریشن جلد مکمل کرے، کلیئر علاقوں میں آئی ڈی پیز کی واپسی کا مطالبہ

لاہور (جیوڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے زیر اہتمام گرینڈ قبائل جرگے نے قبائلی علاقوں میں جاری فوجی آپریشن کو فوری طور پر منطقی انجام کو پہنچانے، کلیئر علاقوں میں آئی ڈی پیز کو واپس بھیجنے کا مطالبہ کیا۔ گرینڈ قبائل جرگہ کنونشن سنٹر اسلام آباد میں ہوا، جرگے کے بعد جاری کیے گئے مشترکہ […]

.....................................................

قبائلیوں کو اعتماد میں لئے بغیر امن قائم نہیں کیا جا سکتا، اسفند یار ولی

قبائلیوں کو اعتماد میں لئے بغیر امن قائم نہیں کیا جا سکتا، اسفند یار ولی

اسلام آباد (جیوڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی نے کہا ہے کہ جب تک قبائلی عمائدین کو اعتماد میں نہ لیا جائے اس وقت تک پورے خطے میں امن قائم نہیں کیا جا سکتا۔ جمعیت علما اسلام (ف) کے زیر اہتمام اسلام آباد کنونشن سینٹر میں قبائلی جرگے سے خطاب کرتے ہوئے […]

.....................................................

آ رمی چیف کا دورہ امریکہ

آ رمی چیف کا دورہ امریکہ

تحریر۔۔۔ڈاکٹر امتیا ز علی اعوان پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف کا دورہ امریکہ، امر یکی سینٹ و آر مز فو رسز کی کمیٹی کے ارکان سے ملا قا تیں،پا ک افغان تعلقات اور بھا رتی سرحد سیزفائر لا ئن کنٹر ول کی بد ستور خلا ف ورزی پر تبا دلہ خیال شعبہ تعلقا […]

.....................................................

آرمی چیف کے دورے میں امریکا کی جانب سے ڈو مور کا مطالبہ نہیں کیا گیا۔ عاصم سلیم باجوہ

آرمی چیف کے دورے میں امریکا کی جانب سے ڈو مور کا مطالبہ نہیں کیا گیا۔ عاصم سلیم باجوہ

واشنگٹن (جیوڈیسک) میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف پہلے ہی بہت کچھ کیا اور اپنے مفاد میں کر رہا ہے۔ شدت پسند گروپوں کے خلاف آپریشن ضرب عضب میں کامیابی ہوئی ہے۔ آرمی چیف کے دورے میں امریکا کی جانب سے ڈو مور کا مطالبہ […]

.....................................................

لال مسجد آپریشن : مشرف کے خلاف دوسری ایف آئی آر کی درخواست مسترد

لال مسجد آپریشن : مشرف کے خلاف دوسری ایف آئی آر کی درخواست مسترد

لال مسجد آپریشن : پرویز مشرف کے خلاف دوسری ایف آئی آر درج کرنے کی درخواست مسترد، ایڈیشنل سیشن جج سکندر خان نے شہدای فاؤنڈیشن کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا۔

.....................................................

پشاور:آپریشن ضرب عضب میں شہید میجر واصف کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

پشاور:آپریشن ضرب عضب میں شہید میجر واصف کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

پشاور (جیوڈیسک) آپریشن ضرب عضب میں شہید ہونے والے میجر واصف علی کی نماز جنازہ پشاور میں ادا کر دی گئی۔ نماز جنازہ کور ہیڈ کوارٹر پشاور میں ادا کی گئی، جس میں گورنر خیبر پختونخوا سردار مہتاب احمد خان، کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل ہدایت الرحمان، آئی جی ایف سی میجر جنرل طیب اعظم […]

.....................................................

شمالی وزیرستان: آپریشن ضرب عضب میں ایک اور کامیاب کارروائی

شمالی وزیرستان: آپریشن ضرب عضب میں ایک اور کامیاب کارروائی

شمالی وزیرستان: آپریشن ضرب عضب میں ایک اور کامیاب کارروائی۔ دتہ خیل میں فضائی کارروائی کے دوران 27 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، آئی ایس پی آر۔ ہلاک ہونے والوں میں دہشت گردوں کے اہم کمانڈرز اور غیر ملکی بھی شامل ہیں، آئی ایس پی آر۔

.....................................................

آپریشن کو متاثر کرنے کیلئے پولیس اہلکاروں کو ٹارگٹ کیا جا رہا ہے: غلام قادر

آپریشن کو متاثر کرنے کیلئے پولیس اہلکاروں کو ٹارگٹ کیا جا رہا ہے: غلام قادر

کراچی (جیوڈیسک) شہر قائد میں قانون کے رکھوالے ایک مرتبہ پھر دہشت گردوں کی ہٹ لسٹ پر ہیں رواں سال 137 پولیس اہلکار دہشت گردی کا نشانہ بنے ہیں جبکہ سائوتھ، ایسٹ، ویسٹ اور سینٹرل میں پولیس پر دستی بم حملوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ ایڈیشنل آئی جی غلام قادر تھیبو کہتے ہیں کہ […]

.....................................................

افغانستان میں فورسز کے آپریشن اور ڈرون حملے میں طالبان لیڈر سمیت 27 جنگجو ہلاک

افغانستان میں فورسز کے آپریشن اور ڈرون حملے میں طالبان لیڈر سمیت 27 جنگجو ہلاک

کابل (جیوڈیسک) افغانستان میں امریکی ڈرون حملے اور سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں پاکستانی شہری اور طالبان لیڈرسمیت 27 جنگجو ہلاک اور 14 زخمی ہوگئے جبکہ مغربی صوبے ہرات میں 2 پاکستانی شہری لاپتہ ہوگئے جن کے اغوا کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ بدھ کو افغان میڈیا کے مطابق مشرقی صوبے ننگرہار میں امریکی […]

.....................................................

پشاور، آپریشن میں جاں بحق اہلکار کی نماز جنازہ ادا، اعلی حکام کی شرکت

پشاور، آپریشن میں جاں بحق اہلکار کی نماز جنازہ ادا، اعلی حکام کی شرکت

پشاور (جیوڈیسک) آپریشن کے دوران جاں بحق پولیس اہلکار فخر عالم کی نماز جنازہ وزیر باغ میں ادا کردی گئی۔ نماز جنازہ میں آئی جی پی ناصر خان درانی، کمشنر منیر اعظم اور دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی ہے۔ اس موقع پر آئی جی پی ناصر درانی کا کہنا تھا کہ دہشتگردی کی جنگ […]

.....................................................

خیبر ایجنسی میں جیٹ طیاروں کی بم باری میں 13 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر

خیبر ایجنسی میں جیٹ طیاروں کی بم باری میں 13 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر

خیبر ایجنسی (جیوڈیسک) دراس کے علاقے میں سیکیورٹی فورسز کی فضائی کارروائی میں 13 دہشت گرد ہلاک اور ان کے 3 ٹھکانے تباہ ہو گئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق فضائی کارروائی خیبر ایجنسی کے علاقے دراس میں کی گئی جس میں 13 دہشت گرد ہلاک ہوئے جن میں غیر ملکی جنگجو بھی شامل ہیں، […]

.....................................................

بھارت میں آبادی کنٹرول کرنے کا پروگرام 8 خواتین کی جان لے گیا،52 کی حالت غیر

بھارت میں آبادی کنٹرول کرنے کا پروگرام 8 خواتین کی جان لے گیا،52 کی حالت غیر

رائے پور (جیوڈیسک) بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں آبادی پر قابو پانے کےلئے حکومتی پروگرام کے تحت خواتین میں رحم کے آپریشن میں پیچیدگیوں کے باعث 8 خواتین ہلاک جب کہ 52 کی حالت خراب ہو گئی جن میں سے 10 کی حالت انہتائی تشویشناک ہے۔ ریاست چھتیس گڑھ کے ضلع بلاسپور کے گاؤں پنڈیری […]

.....................................................

کراچی میں رینجرز کے ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران 7 ہزار سے زائد گرفتاریاں ہوئیں، چوہدری نثار

کراچی میں رینجرز کے ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران 7 ہزار سے زائد گرفتاریاں ہوئیں، چوہدری نثار

کراچی (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ گزشتہ 14 ماہ کے دوران کراچی میں 4 ہزار سے زائد آپریشن کئے گئے جن میں ساڑھے 7 ہزار سے زائد گرفتاریاں ہوئیں۔ کراچی میں رینجرزبیسک ریکروٹس ٹریننگ کورس کی 18 ویں پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کے دوران وفاقی وزیر داخلہ […]

.....................................................

خیبرایجنسی : دہشتگردوں کیخلاف آپریشن خیبر ون جاری، سترہ ہلاک

خیبرایجنسی : دہشتگردوں کیخلاف آپریشن خیبر ون جاری، سترہ ہلاک

پشاور (جیوڈیسک) خیبرایجنسی میں دہشتگردوں کیخلاف آپریشن خیبرون کامیابی سے جاری ہے، سیکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کا حملہ پسپا کرتے ہوئے سترہ دہشتگرد ہلاک کر دیئے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ کا کہنا ہے کہ خیبر ایجنسی میں بھی دہشتگردوں کے قدم اکھاڑ دیئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ […]

.....................................................

سکھر ریلوے انتظامیہ کا غیر قانونی قابضین کیخلاف آپریشن بجلی , گیس اور پانی کے کنکشن منقطع

سکھر ریلوے انتظامیہ کا غیر قانونی قابضین کیخلاف آپریشن بجلی , گیس اور پانی کے کنکشن منقطع

سکھر (جیوڈیسک) سکھر ریلوے انتظامیہ کی جانب سے ریلوے اراضی پر غیر قانونی قبضوں کے خلاف انوکھا آپریشن، کوارٹر اور گھر خالی کرانے کیلئے بجلی، گیس اور پانی کے کنکشن کاٹ دیے، متعدد غیر قانونی کوارٹر سیل، آپریشن کے خلاف کوارٹروں کے مکینوں کا احتجاج، ریلوے انتظامیہ من پسند افراد کو نوازنے کیلئے آپریشن کر […]

.....................................................

امریکی جنرل کا آپریشن ضرب عضب کی کامیابیوں کا اعتراف

امریکی جنرل کا آپریشن ضرب عضب کی کامیابیوں کا اعتراف

واشنگٹن (جیوڈیسک) افغانستان میں امریکی اور نیٹو افواج کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل جوزف اینڈرسن نے اعتراف کیا ہے کہ پاک فوج کے آپریشن ضرب عضب کی وجہ سے حقانی نیٹ ورک کی حملہ کرنے کی صلاحیت کو نقصان پہنچا ہے۔ افغانستان سے امریکی محکمہ دفاع پینٹا گون کو وڈیو بریفنگ میں انہوں نے کہا کہ […]

.....................................................

کامیاب آپریشن

کامیاب آپریشن

تحریر : امتیاز علی شاکر آپریشن کا نام سنتے ہی ہمارے ذہنوں میں فوری طور پر دنیا بھر میں جاری دہشتگردی کے خلاف ہونے والے آپریشنز کا خیال آتاہے۔ حکومتیں اکثر ایسے آپریشنز کی کامیابی کے حوالے سے بیانات بھی جاری کرتیں رہتی ہیں پر دہشتگردی کم ہونے کی بجائے تیزی کے ساتھ بڑھ رہی […]

.....................................................

آپریشن ضرب عضب کی کامیابیاں

آپریشن ضرب عضب کی کامیابیاں

تحریر: سردار محمد طاہر تبسم ہماری بہادر افواج وزیرستان میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں نبرد آزما ہیں انکی یہ جنگ دراصل پاکستان کی بقاء اور سلامتی کی جنگ ہے جو وہ بہادری کے ساتھ لڑرہی ہے اور قوم کو ان عظیم سپوتوں پر بے حد فخر ہے۔ یہ جنگ حکومت کے ایماء پر […]

.....................................................

سول اسپتال آکسیجن پلانٹ میں اچانک خرابی 25 سے زائد آپریشن ملتوی

سول اسپتال آکسیجن پلانٹ میں اچانک خرابی 25 سے زائد آپریشن ملتوی

کراچی (جیوڈیسک) سول اسپتال کراچی کے آرتھوپیڈک یونٹ ٹو میں آپریشن کے دوران آکسیجن پلانٹ میں لیکیج ہونے کی وجہ سے 25 سے زائد آپریشن ملتوی کر دیے گئے جس کی وجہ سے آپریشن کے منتظر قطاروں میں بیٹھے ہوئے مریضوں کو مایوسی کا سامنا کرنا پڑا۔ اسپتال ذرائع کے مطابق سول اسپتال کے آرتھوپیڈک […]

.....................................................

کراچی میں پولیس آپریشن کے دوران جھڑپ کے نتیجے میں 9 دہشتگرد ہلاک

کراچی میں پولیس آپریشن کے دوران جھڑپ کے نتیجے میں 9 دہشتگرد ہلاک

کراچی(جیوڈیسک) نیشنل ہائی وے کے قریب پولیس آپریشن کے دوران جھڑپ کے نتیجے میں 9 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ ایس ایس پی کراچی ملیر راؤ انوار کے مطابق نیشل ہائی وے پر محمد میاں خان گوٹھ میں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا گیا۔ کارروائی میں 200 سے زائد اہلکاروں نے حصہ لیا۔ پولیس […]

.....................................................

آپریشن ضرب عضب پیپلز پارٹی کے سیاسی دباو کی وجہ سے شروع ہوا، بلاول بھٹو

آپریشن ضرب عضب پیپلز پارٹی کے سیاسی دباو کی وجہ سے شروع ہوا، بلاول بھٹو

آپریشن ضرب عضب پیپلز پارٹی کے سیاسی دباو کی وجہ سے شروع ہوا، بلاول بھٹو۔ آپریشن کیلیے ہمارا موقف بہت سخت اور واضح تھا، بلاول بھٹو۔ مشرف اور ضیا کی لابی اور کٹھ پتلیاں جمہوریت کو غیر مستحکم کرنے کی کوشش کر رہی ہیں، بلاول بھٹو۔

.....................................................