کروڑ لعل عیسن کی خبریں 23/10/2014

کروڑ لعل عیسن کی خبریں 23/10/2014

کروڑ لعل عیسن (نامہ نگار) ای ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر ضیاء الحسن نے گزشتہ روز تحصیل ہیڈکواٹر ہسپتال میں زیر تعمیر ایمرجنسی بلاک اور آپریشن تھیٹر کا معائنہ کر کے کام کی رفتار تیز کر نے اور میعاری میٹریل کے استعمال کو یقینی بنانے کی ہدایت کی۔ بعد ازاں ای ڈی او نے ایم ایس […]

.....................................................

خیبرایجنسی : آپریشن خیبر ون جاری، جھڑپ میں 6 دہشتگرد ہلاک، 2 اہلکار شہید

خیبرایجنسی : آپریشن خیبر ون جاری، جھڑپ میں 6 دہشتگرد ہلاک، 2 اہلکار شہید

تیراہ (جیوڈیسک) خیبر ایجنسی میں آپریشن خیبر ون جاری ہے، ایجنسی کے علاقے باڑہ میں سیکورٹی فورسز اور شدت پسندوں کے درمیان جھڑپوں میں چھ شدت پسند ہلاک اور سات زخمی ہوگئے جبکہ دو سیکورٹی اہلکار شہید اور دس زخمی ہوئے۔ آپریشن خیبرون میں سیکورٹی فورسز کے ہاتھوں ناقابل تلافی نقصان اٹھانے کے بعد شرپسند […]

.....................................................

ایدھی سینٹر پر ہونے والی ڈکیتی معاشرے کی بے حسی کی عکاسی کرتی ہے، عبدالستار

ایدھی سینٹر پر ہونے والی ڈکیتی معاشرے کی بے حسی کی عکاسی کرتی ہے، عبدالستار

کراچی (جیوڈیسک) معروف سماجی کارکن عبدالستار ایدھی نے کہا ہے کہ وہ ڈاکوؤں کے احسان مند ہیں کہ انہوں نے انہیں مارا نہیں بلکہ دفتر سے صرف سامان اور نقدی لے گئے جب کہ دکیتی معاشرے کی بے حسی کی عکاسی کرتی ہے۔ ایس آئی یو ٹی کراچی میں نئے ٹرانسپلانٹ آپریشن تھیٹر کمپلیکس کی […]

.....................................................

غیر قانونی طور پر پریس کی پلیٹ لگا کر گھومنے پر گرینڈ آپریشن

غیر قانونی طور پر پریس کی پلیٹ لگا کر گھومنے پر گرینڈ آپریشن

پیر محل (میاں اسد حفیظ) غیر قانونی طور پر پریس کی پلیٹ لگا کر بلاجواز گھومنے والی گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کے خلاف گرینڈ آپریشن وقت کا اہم تقاضاہے صحافیوںکا مطالبہ پیرمحل شہر میں پریس کی تختیاں فیشن بن چکی ہے صحافیوں کو دیکھتے دیکھتے وہ لوگ بھی اپنی گاڑیوں کے سامنے پریس کے بورڈ […]

.....................................................

عراقی فوج کا تکریت پر قابض داعش کے خلاف آپریشن

عراقی فوج کا تکریت پر قابض داعش کے خلاف آپریشن

بغداد (جیوڈیسک) شام میں داعش جنگجو لڑاکا طیارے اڑانے کی تربیت حاصل کرنے لگے۔ تفصیلات کے مطابق داعش جنگجوؤں نے گزشتہ برس تکریت اور اس کے مضافات پر قبضہ کر لیا تھا، اب عراقی فوج نے تکریت کا قبضہ چھڑانے کے لئے داعش کے خلاف آپریشن کا آغاز کر دیا ہے۔ صوبہ صلاح الدین کے […]

.....................................................

آپریشن خیبر ون، سو سے زائد شدت پسندوں نے ہتھیار ڈال دیے، ابتک 37 ہلاک

آپریشن خیبر ون، سو سے زائد شدت پسندوں نے ہتھیار ڈال دیے، ابتک 37 ہلاک

خیبر ایجنسی (جیوڈیسک) خیبر ایجنسی میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن خیبر ون کے دوران شدت پسند کمانڈر مالم نے سو سے زائد ساتھیوں سمیت سکیورٹی فورسز کے سامنے ہتھیار ڈال دیے۔ ہتھیار ڈالنے والوں کا تعلق تعلق شدت پسند گروپ سے ہے۔ اس سے قبل سیکورٹی فورسز نے علی الصبح ملک دین خیل، اکا خیل […]

.....................................................

خیبر ایجنسی : پاک فوج کا آپریشن خیبر ون کا آغاز، 9 شدت پسند ہلاک

خیبر ایجنسی : پاک فوج کا آپریشن خیبر ون کا آغاز، 9 شدت پسند ہلاک

خیبر ایجنسی (جیوڈیسک) پاک فوج ایک طرف شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے صفایا کر رہی ہے اور دوسری طرف خیبرایجنسی میں دہشتگردوں کی چھپنے ہونے کی اطلاعات اور عسکریت پسندوں کی بڑھتی ہوئی کارروائیوں کے بعد پاک فوج نے یہاں بھی شدت پسندوں کے خاتمے کے لیے آپریشن خیبر ون کا آغاز کر دیا […]

.....................................................

آپریشن ضرب عضب کو دہشتگردوں کے ٹھکانوں کے مطابق وسعت دی جائے، الطاف حسین

آپریشن ضرب عضب کو دہشتگردوں کے ٹھکانوں کے مطابق وسعت دی جائے، الطاف حسین

لندن (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ آپریشن ضرب عضب کو مزید تیز کر کے ملک بھر سے دہشت گردو ں کا جلد از جلد قلع قمع کرکے عوام کو جا ن ومال کا تحفظ فراہم کیا جائے۔ خیبر ایجنسی کی وادی تیراہ میں خود کش دھماکے میں کئی […]

.....................................................

پٹیل پاڑہ میں رینجرز کا ٹارگٹڈ آپریشن،،متعدد افراد زیر حراست

پٹیل پاڑہ میں رینجرز کا ٹارگٹڈ آپریشن،،متعدد افراد زیر حراست

کراچی (جیوڈیسک) لسبیلہ کے علاقے پٹیل پاڑہ میں رینجرز نےٹارگٹڈ آپریشن شروع کردیا ہے، اس دوران متعدد افراد کوحراست میں لے لیا گیا ہے۔ درائع کے مطابق رینجرز نے علاقے کے تمام داخلی اور خارجی راستوں کو بند کر کے تلاشی شروع کردی ہے، لوگوں اندر جانے نہیں دیا جا رہا۔

.....................................................

افغانستان میں آپریشن، ڈرون حملہ، 5 فوجی اور 76 طالبان مارے گئے

افغانستان میں آپریشن، ڈرون حملہ، 5 فوجی اور 76 طالبان مارے گئے

کابل (جیوڈیسک) افغان نیشنل سیکورٹی فورسز کے انسداد دہشتگردی آپریشن اورامریکی ڈرون حملے میں سینئر طالبان کمانڈر سمیت 76 جنگجو ہلاک اور 35 زخمی ہوگئے جبکہ 4 کو گرفتار کرلیاگیا،ادھر طالبان کے حملوں میں 5 افغان فوجی مارے گئے ۔اتوار کو افغان میڈیا کے مطابق وزارت داخلہ سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا […]

.....................................................

داعش کے خلاف آپریشن پر امریکا کا یومیہ 76 لاکھ ڈالر خرچ

داعش کے خلاف آپریشن پر امریکا کا یومیہ 76 لاکھ ڈالر خرچ

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا کا کہنا ہے کہ داعش کے خلاف فوجی آپریشن پر روزآنہ کم سے کم 76 لاکھ ڈالر خرچ ہورہے ہیں۔ پنٹاگون کے اعدادو شما رکے مطابق عراق اور شام میں داعش کے خلاف امریکی فضائی آپریشن پر اخراجات کا تخمینہ 76 لاکھ سے ایک کروڑ ڈالرز یومیہ ہے۔ اعداد و شمار کے […]

.....................................................

ہلمند قندھار سمیت کئی علاقوں میں آپریشن متعدد طالبان مارے گئے: نیٹو

ہلمند قندھار سمیت کئی علاقوں میں آپریشن متعدد طالبان مارے گئے: نیٹو

کابل (جیوڈیسک) افغانستان کے مختلف علاقوں میں افغان اور نیٹو سکیورٹی فورسز نے آپریشن کے دوران متعدد طالبان جنجگجوئوں کو مارنے اور کئی ٹھکانے تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ترجمان نے بتایا نیٹو فوجیوں کے انخلا کا شیڈول قریب آتے ہی پر تشدد کارروائیاں بڑھ گئیں جس کے سبب ہلمند اور قندھار اور دیگر […]

.....................................................

آپریشن ضرب عضب سے توجہ ہٹانے کی کوششیں ناکام ہو گئیں، بلاول بھٹو

آپریشن ضرب عضب سے توجہ ہٹانے کی کوششیں ناکام ہو گئیں، بلاول بھٹو

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آپریشن ضرب عضب سے توجہ ہٹانے کی کوششیں ناکام ہو گئیں۔ بلاول بھٹو زرداری نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹویٹر پر لکھا ہے کہ بھارتی جارحیت پر اشتعال میں نہ آنے پر پاکستان پر فخر ہے۔ آپریشن ضرب عضب سے توجہ ہٹانے […]

.....................................................

عید پر ریلیز ہونے والی پاکستانی فلموں نے سنیماؤں کی رونقیں بحال کر دیں

عید پر ریلیز ہونے والی پاکستانی فلموں نے سنیماؤں کی رونقیں بحال کر دیں

کراچی (جیوڈیسک) عید پر ریلیز ہونے والی 3 پاکستانی فلموں نے سنیما گھروں کی رونقیں بحال کر دیں۔ ایکشن، کامیڈی اور پنجابی طرز کی فلمیں شائقین کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں۔ خوشیوں کے تہوار عید قربان پر لالی وڈ کی پیش کردہ تینوں فلمیں الگ موضوعات کی حامل ہیں جس کے باعث فلم […]

.....................................................

کراچی کے علاقے گلشن اقبال بلاک فور میں رینجرز کا محاصرہ جاری

کراچی کے علاقے گلشن اقبال بلاک فور میں رینجرز کا محاصرہ جاری

کراچی کے علاقے گلشن اقبال بلاک فور میں رینجرز کا محاصرہ جاری، عابد ٹاؤن کے علاقے میں سرچ آپریشن ختم ہو گیا۔

.....................................................

کراچی:بنارس میں رینجرز کا ٹارگیٹڈ آپریشن

کراچی:بنارس میں رینجرز کا ٹارگیٹڈ آپریشن

کراچی:بنارس میں رینجرز کا ٹارگیٹڈ آپریشن۔آپریشن میں تین سو اہلکار حصہ لے رہے ہیں۔ علاقے کے تمام داحلی اور خارجی راستے بند، گھر گھر تلاشی جاری۔

.....................................................

آپریشن ضرب عضب : خیبر ایجسی میں جیٹ طیاروں کی بمباری سے 15 دہشت گرد ہلاک

آپریشن ضرب عضب : خیبر ایجسی میں جیٹ طیاروں کی بمباری سے 15 دہشت گرد ہلاک

خیبر ایجسی (جیوڈیسک) جیٹ طیاروں کی شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر بمباری کے نتیجے میں 15 دہشت گرد ہلاک جب کہ ان کے 3 ٹھکانے تباہ ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ خیبر ایجنسی میں جیٹ طیاروں نے […]

.....................................................

کراچی : لائنز ایریا، بجلی چوروں کیخلاف آپریشن ناکام

کراچی : لائنز ایریا، بجلی چوروں کیخلاف آپریشن ناکام

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے لائنز ایریا میں بجلی چوروں کے خلاف آپریشن ناکام ہو گیا، کارروائی کے خلاف احتجاج پر پولیس اور کیا لیکٹرک کے عملے نے راہ فرار اختیار کر لی، کے الیکٹرک نے شہرمیں کنڈا سسٹم کے خلاف کارروائی کا آغاز تو کیا لیکن مربوط پلاننگ نہ ہونے پرکارروائی کھٹائی میں پڑ […]

.....................................................

برطانیہ میں مکڑی کے کاٹنے پر خاتون کے 14 آپریشن کرنے پڑے

برطانیہ میں مکڑی کے کاٹنے پر خاتون کے 14 آپریشن کرنے پڑے

لندن (جیوڈیسک) کبھی کبھی معمولی کیڑے مکوڑے کتنے خطرناک ہوجاتے ہیں اس کا مظاہرہ نظر آیا برطانیہ میں جہاں ایک چھوٹی سی مکڑی نے خاتون کی انگلی پر کاٹ لیاجس سے پھیل جانے والا زہر ان کی زندگی کے لیے خطرہ بن گیا اور مجبوراً ان کی انگلی کاٹنا پری۔ برطانیہ کے علاقے کنٹری درہم […]

.....................................................

کراچی آپریشن میں کسی ایک جماعت کو ٹارگٹ نہیں کیا جا رہا، شرجیل میمن

کراچی آپریشن میں کسی ایک جماعت کو ٹارگٹ نہیں کیا جا رہا، شرجیل میمن

کراچی (جیوڈیسک) وزیر اطلاعت سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ شہر میں آپریشن جرائم پیشہ افراد کے خلاف ہے اوراس میں کسی ایک جماعت کو نشانہ نہیں بنایا جا رہا۔ شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ کراچی آپریشن تمام جماعتوں کے اتفاق سے جرائم پیشہ افراد کے خلاف ہورہا ہے اس میں کسی ایک […]

.....................................................

جنگ سے متاثرہ سوا لاکھ فلسطینی رہائش سے محروم

جنگ سے متاثرہ سوا لاکھ فلسطینی رہائش سے محروم

نیو یارک (جیوڈیسک) اقوام متحدہ کے فلسطینی پناہ گزینوں کی بحالی کے ادارے اونروا کے سربراہ پیر کراھنپول کا کہنا ہے کہ دولت اسلامی کے خلاف عالمی برادری کے آپریشن کے نتیجے میں غزہ میں بحالی اور امدادی کام متاثر ہو رہے ہیں۔ کراھنپول کا کہنا تھا کہ اس وقت عالمی برادری کی زیادہ توجہ […]

.....................................................

کراچی آپریشن میں گرفتاریوں اور مقدمات کی تفصیلات طلب

کراچی آپریشن میں گرفتاریوں اور مقدمات کی تفصیلات طلب

اسلام آباد (جیوڈیسک) سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے کراچی آپریشن میں گرفتاریوں اور ملزمان کے خلاف بنائے گئے مقدمات کی تفصیلات طلب کرلیں، رینجرز کے کرنل طاہر محمود کا کہنا ہے کہ کراچی میں تحریک طالبان کا نیٹ ورک توڑ دیا۔ ایم کیو ایم کے پانچ سو ساٹھ افراد زیر حراست ہیں، سینیٹ […]

.....................................................

آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے 14 سوالات

آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے 14 سوالات

آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے 14 سوالات، اللہ نے آپکو سب سے بڑا منصب اور طاقتور عہدہ عطا فرمایا ہے، رینجرز آپریشن میں ایم کیو ایم کے گرفتار کارکنوں میں سے 41 لاپتا ہیں، میرے بھائی اور بھتیجے کو کس قصور اور جرم میں گولیاں مار […]

.....................................................

لال مسجد آپریشن، ایف آئی آر درج نہ کئے جانے پر درخواست دائر

لال مسجد آپریشن، ایف آئی آر درج نہ کئے جانے پر درخواست دائر

اسلام آباد (جیوڈیسک) لال مسجد آپریشن کی ایف آئی آردرج نہ کئے جانے پرشہداء فاوٴنڈیشن نے سیشن کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔ایس ایچ اوتھانہ ایبپارہ کی طرف سے ایف آئی آردرج نہ کئے جانے پرشہداء فاوٴنڈیشن کی جانب سے بائیس اے کے تحت درخواست جان محمد قریشی کی وساطت سے ایڈووکیٹ عبدالحق ملک نے […]

.....................................................