حافظ گل بہادر گروپ کا آپریشن ضرب عضب کے دوران مزاحمت نہ کرنے کا اعلان

حافظ گل بہادر گروپ کا آپریشن ضرب عضب کے دوران مزاحمت نہ کرنے کا اعلان

پشاور (جیوڈیسک) شمالی وزیرستان میں مقامی تحریک طالبان کے امیر حافظ گل بہادر نے اتمانزئی امن جرگہ کے ساتھ مذاکرات کے بعد 10 شوال تک فوجی آپریشن کے دوران کوئی مزاحمت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اتمانزئی امن جرگہ کے ترجمان نیک محمد فدا نے سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے […]

.....................................................

آپریشن ضرب عضب میں فوج مکمل کامیاب رہے گی ‘ آل پاکستان مسلم لیگ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاک افواج ملک و قوم کا وقار ہیں جنہوں نے ہمیشہ اور ہر مشکل گھڑی میں جانفشانی سے اپنا فریضہ ادا کرتے ہوئے بیش قیمت قربانیوں کے ذریعے وطن عزیز کو نہ صرف محفوظ و مستحکم بنایا بلکہ مشکل لمحات اور نا مساعد حالات سے بھی نکالا اورآج بھی نہ صرف دہشتگردی […]

.....................................................

اربن ڈیمو کریٹک فرنٹ (U D F) کے بانی چیئرمین ناہید حسین نے کہا ہے کہ سا نحہ ماڈل ٹائون آپریشن میں پاکستان کی تاریخ میں کسی سیاسی یا مذہبی جماعت کے کارکنوں کا اتنا بڑا جانی نقصان نہیں ہوا

کراچی (خصوصی رپورٹ) اربن ڈیمو کریٹک فرنٹ (U D F) کے بانی چیئرمین ناہید حسین نے کہا ہے کہ سا نحہ ماڈل ٹائون آپریشن میں پاکستان کی تاریخ میں کسی سیاسی یا مذہبی جماعت کے کارکنوں کا اتنا بڑا جانی نقصان نہیں ہوا بلاشبہ یہ لاہور کی تاریخ کا یہ ایک ہندو ناک واقعہ ہے […]

.....................................................

ضرب عضب، فلاحی ادارے پھر بازی

ضرب عضب، فلاحی ادارے پھر بازی

وطن عزیز پاکستان پر جب بھی مشکل حالات آتے ہیں ،زلزلہ ،سیلاب، قحط کی صورتحال ہویا دیگر قدرتی آفات کا مسئلہ ہو ،ہمیشہ یہ دیکھنے میں آیا ہے کہ رفاہی و فلاحی ادارے امدادی کامیوں و ریلیف و ریسکیو آپریشن میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں۔حکومتی نمائندے ٹھنڈے کمروں میں بیٹھ کر صرف منصوبہ […]

.....................................................

وزیرستان متاثرین کیلئے ریلیف آپریشن

وزیرستان متاثرین کیلئے ریلیف آپریشن

پاک فوج کی جانب سے شمالی وزیرستان آپریشن تیزی سے جاری ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جیٹ طیاروںنے وزیرستان اور خیبر ایجنسی میں شدت پسندوں کے ٹھکانوںکو نشانہ بنایا جس سے درجنوں دہشت گرد ہلاک اور ان کے تین ٹھکانے تباہ ہوئے ہیں۔شمالی وزیرستان کے عمائدین نے فوجی آپریشن کی حمایت کا اعلان […]

.....................................................

طاہرالقادری آپریشن کے خلاف سازش کر رہے ہیں، پرویز رشید

طاہرالقادری آپریشن کے خلاف سازش کر رہے ہیں، پرویز رشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیراطلاعات ونشریات اورقومی ورثہ سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ طاہرالقادری جانتے ہیں کہ وہ جمہوری نظام کیساتھ نہیں چل سکتے۔ اپنے ایک جاری بیان میں وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ طاہر القادری کو معلوم ہے حکومت دہشت گردی کے خلاف جنگ کررہی ہے اور افواج پاکستان آپریشن ضرب […]

.....................................................

بے حس پولیس ۔۔۔۔اور بے بس عوام

بے حس پولیس ۔۔۔۔اور بے بس عوام

کچھ روز قبل خوبصورتی اور کاروباری مقبولیت کے لحاظ سے پاکستان کے صوبہ پنجاب کے سب سے بڑے شہر لاہور میں کم عمر معصوم بسمہ دنیا کے سامنے رو رو کر کہہ رہی تھی ہم بہن بھائیوں کا کیا قصور تھا۔ہم سے ہماری ماں کو چھین لیا گیا،ہمیں یتیم کر دیا گیا، 30لاکھ کی امداد […]

.....................................................

محکمہ ایکسائز کا پراپرٹی ٹیکس نادہندہ گان کے خلاف آپریشن

محکمہ ایکسائز کا پراپرٹی ٹیکس نادہندہ گان کے خلاف آپریشن

راولپنڈی (جیوڈیسک) محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے راولپنڈی میں پراپرٹی ٹیکس نادہندگان کیخلاف آپریشن کے دوران 80 لاکھ روپے کی 243 نادہندہ جائیدادیں سربمہر کر دیں جس کے بعد مالکان جائیداد کی جانب سے 31 لاکھ روپے سرکاری خزانے میں جمع کرادئیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر ایکسائز رائو شکیل الرحمان خان اور ای ٹی […]

.....................................................

آپریشن سے اب تک 3 لاکھ افراد نقل مکانی کر چکے ہیں، سراج الحق

آپریشن سے اب تک 3 لاکھ افراد نقل مکانی کر چکے ہیں، سراج الحق

پشاور (جیوڈیسک) جماعت اسلامی پاکستان کے امیر اور خیبرپختونخوا کے سینئر وز یرسراج الحق نے کہا ہے کہ میران شاہ، رزمک اور میر علی میں ہونے والے آپریشن سے اب تک تین لاکھ افراد نقل مکانی کر چکے ہیں اور مزید تین لاکھ کی نقل مکانی کاامکان ہے۔ پشاور میں وزیر صحت شہر ام ترکئی […]

.....................................................

وزیرستان آپریشن

وزیرستان آپریشن

عالمی اداروں کی رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں جنگ یاکسی اور وجہ کے باعث اپنے یا دوسرے ممالک میں ہجرت کرنے والوں کی تعداد پانچ کروڑ تک پہنچ گئی ہے جو دوسری جنگِ عظیم کے بعد سب سے بڑی تعداد ہے۔ برما،شام،صومالیہ، وسطی افریقہ اور جنوبی سوڈان میں جنگ کی وجہ سے مہاجرین کی […]

.....................................................

آپریشن ضرب عضب؛ قبائلی عمائدین کی پاک فوج کو مکمل تعاون کی یقین دہانی

آپریشن ضرب عضب؛ قبائلی عمائدین کی پاک فوج کو مکمل تعاون کی یقین دہانی

راولپنڈی (جیوڈیسک) شمالی وزیرستان کے قبائلی عمائدین نے آپریشن ضرب عضب میں پاک فوج کو مکمل تعاون کی یقین دہائی کرائی ہے۔ ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ کا سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے پیغام میں کہا ہے کہ میرانشاہ، میرعلی، دتہ خیل کے قبائلی عمائدین […]

.....................................................

آپریشن ضرب عضب؛ خیبر ایجنسی میں سیکیورٹی فورسز کی بمباری سے 3 دہشتگرد ہلاک، 6 زخمی

آپریشن ضرب عضب؛ خیبر ایجنسی میں سیکیورٹی فورسز کی بمباری سے 3 دہشتگرد ہلاک، 6 زخمی

خیبر ایجنسی (جیوڈیسک) باڑا کے علاقے نالہ میں پاک فضائیہ کے جیٹ طیاروں کی شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر بمباری سے 3 دہشت گرد ہلاک اور 6 زخمی ہو گئے۔ خیبر ایجنسی کی تحصیل باڑا کے علاقے نالہ میں پاک فضائیہ کے جیٹ طیاروں نے شدت پسندوں کی موجودگی کی مصدقہ اطلاع پر بمباری کی […]

.....................................................

آپریشن ضرب عضب : قبائلی عمائدین نے آپریشن میں تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

آپریشن ضرب عضب : قبائلی عمائدین نے آپریشن میں تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

آپریشن ضرب عضب : قبائلی عمائدین نے آپریشن میں تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر۔ میران شاہ، میر علی ، دتہ خیل کے قبائلی عمائدین نے تعاون کا یقین دلایا ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر۔

.....................................................

کوشش ہے شمالی وزیرستان آپریشن جتنی جلد ممکن ہو ختم کیا جائے، عبدالقادر بلوچ

کوشش ہے شمالی وزیرستان آپریشن جتنی جلد ممکن ہو ختم کیا جائے، عبدالقادر بلوچ

پشاور (جیوڈیسک) وفاقی وزیر سیفران عبدالقادر بلوچ نے کہا ہے کہ کوشش ہے کہ شمالی وزیرستان آپریشن جتنی جلد ممکن ہو ختم کیا جائے، آخری دہشت گرد کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا۔ پشاور میں وفاقی وزیر سیفران عبدالقادر بلوچ نے گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ شمالی وزیرستان آپریشن پر پوری قوم آن […]

.....................................................

آپریشن ضرب عضب اور امن و سکون

آپریشن ضرب عضب اور امن و سکون

پاک فوج کے دہشت گردوں کے خلاف فیصلہ کن آپریشن ابتدائی دنوں میں ہی مثبت نتائج سامنے آنے لگے ہیں اور شمالی وزیرستان میں سینکڑوں دہشتگردوں کے مارے جانے کے بعد ملک میں جاری سیریل دہشت گردی کے تسلسل میں خاصی کمی آئی ہے گوکہ حساس اداروں کی جانب سے آپریشن کے رد عمل کے […]

.....................................................

صبح بے نور کو میں نہیں مانتا

صبح بے نور کو میں نہیں مانتا

المیزان، شیر دل، زلزلہ، راہ حق، راہ راست اور راہ نجات کے بعد ضربِ عضب۔ مذاکرات کی آخری قسط شاید کراچی ائیر پورٹ حملہ تھا۔اس ”پاکستانی نائن الیون”نے سب کو ایک دم ”ایک پیج” پر لا کھڑا کیا اور پھر تاخیر سے ہی سہی فیصلہ بہر حال ہو گیا اور اس پر عمل کا آغاز […]

.....................................................

نواز شریف اور راحیل شریف کو شمالی وزیرستان آپریشن پر بریفنگ

نواز شریف اور راحیل شریف کو شمالی وزیرستان آپریشن پر بریفنگ

وزیراعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو شمالی وزیرستان آپریشن پر بریفنگ،

.....................................................

شمالی وزیرستان:آپریشن ضرب عضب میں‌ مزید دہشتگرد ہلاک، کئی ٹھکانے تباہ

شمالی وزیرستان:آپریشن ضرب عضب میں‌ مزید دہشتگرد ہلاک، کئی ٹھکانے تباہ

میران شاہ (جیوڈیسک) شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں گن شپ ہیلی کاپٹروں کی شیلنگ سے متعدد دہشت گرد مارے گئے، دہشت گردوں کے کئی ٹھکانے تباہ ہو گئے، قبائلیوں کو علاقہ خالی کرنے کیلئے دی جانے والی مہلت کا آج آخری روز ہے۔ آپریشن ”ضرب عضب” کے دوران گن شپ ہیلی کاپٹروں نے […]

.....................................................

شمالی وزیرستان کی آبادی آپریشن سے مشکلات کا شکار ہے، اسفندیار ولی

شمالی وزیرستان کی آبادی آپریشن سے مشکلات کا شکار ہے، اسفندیار ولی

پشاور (جیوڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یارولی نے کہا کہ شمالی وزیرستان کی آبادی آپریشن سے مشکلات کا شکار ہے، سوچنا چاہیے کہ شمالی وزیرستان کے شہریوں نے غیر ملکیوں کو پناہ کیوں دی۔ اسفند یار ولی کا مزید کہنا تھا کہ واضح کر دیں کہ خیبر پختونخوا کی سرزمین کسی ملک کے […]

.....................................................

شمالی وزیرستان میں آپریشن ضرب عضب جاری، 23 دہشتگرد ہلاک

شمالی وزیرستان میں آپریشن ضرب عضب جاری، 23 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی (جیوڈیسک) شمالی وزیرستان میں آپریشن ضرب عضب جاری، پاک فوج کی دو مختلف کاروائیوں میں 23 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ میرانشاہ اور غلام خان سے سول آبادی کا انخلاء شروع ہو گیا۔ سدگی پوسٹ پر رجسٹریشن پوائنٹس کی تعداد 20 تک کر دی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری […]

.....................................................

شمالی وزیر ستان میں آپریشن کی کامیابی قومی اتحاد سے وابستہ ہے، نواز شریف

شمالی وزیر ستان میں آپریشن کی کامیابی قومی اتحاد سے وابستہ ہے، نواز شریف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کی زیر قیادت مسلم لیگ ن کے اجلاس میں کہا گیا ہے کہ پاکستان اپنی تاریخ کی فیصلہ کن جنگ لڑ رہا ہے۔ اس میں کامیابی قومی اتحاد سے وابستہ ہے۔ اسلام آباد میں مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماوں کا اجلاس ہوا۔ صدارت وزیراعظم نواز شریف نے کی۔ […]

.....................................................

آپریشن ضرب عضب، پندرہ دہشت گرد ہلاک

آپریشن ضرب عضب، پندرہ دہشت گرد ہلاک

شمالی وزیرستان میں آپریشن ضرب عضب، پندرہ دہشت گرد ہلاک، آرمی کے ہلی کاپٹرز نے گزشتہ رات زڑتنگی میں کارروائی کی۔ آئی ایس پی آر

.....................................................

افغانستان نےآپریشن میں تعاون کی یقین دہانی کرائی، ڈرون حملے قابل مذمت ہیں ، دفتر خارجہ

افغانستان نےآپریشن میں تعاون کی یقین دہانی کرائی، ڈرون حملے قابل مذمت ہیں ، دفتر خارجہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ تسنیم اسلم نے کہا ہے کہ طاہر القادری کو پاکستان آنے سے روکنے کیلئے طارق فاطمی کے کینڈین سفیر سے رابطے میں کوئی صداقت نہیں ، کہتی ہیں ڈرون حملوں کا شمالی وزیرستان آپریشن سے کوئی تعلق نہیں ، افغانستان نے ضرب عضب پر مکمل تعاون کی یقین دہانی […]

.....................................................

ضرب عضب اور پنجاب کا آپریشن ضرب انقلاب

ضرب عضب اور پنجاب کا آپریشن ضرب انقلاب

پاک فوج کی جانب سے شمالی وزیرستان میں کیا جانیوالا آپریشن جاری ہے۔بلند عزم اور حوصلوں کیساتھ افواج پاکستان دہشت گردوں کی پناہ گاہوں میں گھس کر انہیں سبق سکھانے میں مصروف ہیں۔مگر اس کیساتھ ساتھ حکومت کی جانب سے اس آپریشن کی حمایت اس انداز سے ہونا چاہیے تھی وہ نہیں نظر آرہی بلکہ […]

.....................................................