اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں ٹارگٹڈ آپریشن کا فیصلہ، زرائع۔

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں ٹارگٹڈ آپریشن کا فیصلہ، زرائع۔

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں ٹارگٹڈ آپریشن کا فیصلہ، زرائع۔

.....................................................

طاہرہ آصف پر قاتلانہ حملہ، آپریشن کے بعد آئی سی یو میں منتقل

طاہرہ آصف پر قاتلانہ حملہ، آپریشن کے بعد آئی سی یو میں منتقل

لاہور (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کی رہنما رکن قومی اسمبلی طاہرہ آصف نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے شدید زخمی ہو گئیں جنہیں شیخ زید ہسپتال میں طبی امداد فراہم کی گئی۔ ایم کیو ایم کی رکن قومی اسمبلی طاہرہ آصف اپنی بیٹی کے ہمراہ اقبال ٹاون لاہور میں جا رہی تھیں کہ دو […]

.....................................................

شمالی وزیرستان : آپریشن ضرب عضب کا چوتھا روز

شمالی وزیرستان : آپریشن ضرب عضب کا چوتھا روز

شمالی وزیرستان ایجنسی میں آپریشن ضرب عضب کا چوتھا روز، سیکیورٹی فورسز نے مختلف علاقوں میں گشت بڑھا دیا، لوگوں کی محفوظ مقام پر منتقلی کا عمل تیز کر دیا گیا، ذرائع

.....................................................

وزیرستان آپریشن کا خیر مقدم کرتے ہیں: چین

وزیرستان آپریشن کا خیر مقدم کرتے ہیں: چین

چین (جیوڈیسک) چین نے کہا ہے کہ شمالی وزیرستان میں آپریشن کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ پاکستان کی اپنی قومی سلامتی کے تحفظ کیلئے ہر اقدام کی حمایت کرتے ہیں۔ عالمی دہشت گردی کیخلاف پاکستان نے بہت سی قربانیاں دی ہیں، پاکستان بین الاقوامی دہشت گرد کارروائیوں کا ہدف ہے۔ امریکی جنرل کے مطابق ابھی […]

.....................................................

آپریشن ماڈل ٹاون تک !

آپریشن ماڈل ٹاون تک !

کہتے ہیں کہ لوگوں کی جان ومال کو تحفظ فراہم کرنا ریاست کی زمہ داری ہے اور خصوصاً جب دعوے جمہوریت کہ کیئے جائیں تو پھر تو اور بھی زیادہ یہ زمہ داری حکمرانوں کے کندوں پے آئد ہوتی ہے لیکن کیا کروں میرے اس دیس کا باوا آدم ہی نرالہ ہے جس کی لاٹھی […]

.....................................................

آپریشن ضربِ عضب

آپریشن ضربِ عضب

بالآخر حکومت نے وہی فیصلہ کیا جو قوم کے دِل کی آواز تھی۔ شمالی وزیرستان میں افواجِ پاکستان نے آپریشن ضربِ عضب” شروع کر دیا۔یہ افواجِ پاکستان کا نواں بڑا آپریشن ہے،اِس سے پہلے آٹھ بڑے آپریشن کیے جا چکے جن میں آپریشن فریڈم، المیزان، راہِ حق، زلزلہ، راہِ راست ، شیردِل ، راہِ نجات […]

.....................................................

لاہور واقعہ شمالی وزیرستان آپریشن سبوتاژ کرنیکی سازش ہے، الطاف حسین

لاہور واقعہ شمالی وزیرستان آپریشن سبوتاژ کرنیکی سازش ہے، الطاف حسین

لندن (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے پنجاب پولیس کی کارروائی شمالی وزیرستان آپریشن سبوتاژ کرنے کی سازش قرار دیدی، کہتے ہیں طاہر القادری کو واپسی سے کوئی نہیں روک سکتا۔ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا کہ لاہور میں پنجاب حکومت نے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی […]

.....................................................

دہشتگردوں کیخلاف آپریشن

دہشتگردوں کیخلاف آپریشن

دہشتگردی سے نجات اور قیام امن کیلئے حکومت کی جانب سے طالبان سے مذاکرات کی اہمیت باور کرائے جانے کے بعد تمام جماعتوں کی آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) نے حکومت کو طالبان سے مذاکرات کا اختیار دیا جس کے بعد شروع ہونے والے مذاکرات امریکی ڈرون حملے میں حکیم اللہ محسود کی ہلاکت […]

.....................................................

شمالی وزیرستان میں آپریشن حکومت پاکستان کا اپنا فیصلہ ہے، امریکا

شمالی وزیرستان میں آپریشن حکومت پاکستان کا اپنا فیصلہ ہے، امریکا

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا نے کہا ہےکہ شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کا فیصلہ حکومت پاکستان کا اپنا ہے، حکومت پاکستان کی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان جین ساکی نے معمول کی پریس بریفنگ کے دوران کہا ہے کہ شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کا […]

.....................................................

انقلاب اور حکومت

انقلاب اور حکومت

شیخ السلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی رہائش گاہ پر اچانک رات گئے شروع کیا جانیوالا پنجاب پولیس کا آپریشن بالا خر مکمل ہوا۔ماڈل ٹاؤن میں تحریک منہاج القرآن اور پاکستان عوامی تحریک سے منسلک درجنوں افراد کو گولیاں مار کر شہید جبکہ سینکڑوں افراد کو شدید زخمی کر دیا گیا۔ناجائز تجاوزات کی آڑ میں […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 17-06-14

بھمبر کی خبریں 17-06-14

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) لیڈی ڈاکٹر کی غفلت سے دوران آپریشن میری بیوی کے پیٹ میں گاز پیس رہ جانے سے انفکیشن ہو گیا انفیکشن سے میری بیوی کی طبیعت مز ید بگڑ گئی جسے بھمبر سے میرپور اور میر پو ر سے لا ہو ر لے جا نا پڑا علا ج معالجے پر 3لا کھ […]

.....................................................

دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کا آغاز

دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کا آغاز

چند ماہ پہلے جب حکومتی ادارے اور کچھ سیاسی و مذہبی جماعتیں طالبان سے مذاکرات کا ڈول ڈال رہے تھے تب میں نے اپنے کالم میں عرض کیا کہ طالبان شریعت نہیں ابلیسیت کے ایسے علم بردار ہیںجِن کی دہشت گردی کے سبب معیشت کادس ہزار ارب روپے سے زائد کا نقصان ہو چکا، پچاس […]

.....................................................

قوم کی امنگوں کا ترجمان

قوم کی امنگوں کا ترجمان

پاک فوج کی طرف سے شدت پسندوں کے خلاف شمالی وزیر ستان میں ”ضرب عضب ”آپریشن کامیابی سے جاری ہے۔فورسز کی جانب سے میر علی، میران شاہ اور دیگر علاقوں میںجیٹ طیاروں سے بمباری کرکے شدت پسندوں کے متعددٹھکانوںکو تباہ کیا گیا اور انہیں گھیرے میں لیکر فرار ہونے کی کوششیں ناکام بنائی جارہی ہیں۔شدت […]

.....................................................

آپریشن ضرب عضب آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا دورہ سری لنکا منسوخ

آپریشن ضرب عضب آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا دورہ سری لنکا منسوخ

آپریشن ضرب عضب آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا دورہ سری لنکا منسوخ۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے چار روزہ دورے پر سری لنکا جانا تھا۔

.....................................................

” آپریشن ضرب العضب ”خوش آئند

” آپریشن ضرب العضب ”خوش آئند

یہ حقیقت ہے کہ ایک لمبے عرصے سے قوم کی آستینوں میں پلنے والے دہشت گردوں کے خلاف” آپریشن ضرب العضب ” کو نہ صرف پاکستان میں بسنے والے پاکستانی بلکہ ساری دنیا کے اِنسان دوست اور اِنسانوں سے محبت کرنے والے افراد بھی آپریشن ضرب العضب کو خوش آئندہ قراردے رہے ہیں اور اَب […]

.....................................................

آپریشن ضرب عضب کے حق میں قرارداد منظور

آپریشن ضرب عضب کے حق میں قرارداد منظور

قومی اسمبلی میں آپریشن ضرب عضب کے حق میں قرارداد منظور، قرارداد پر جماعت اسلامی اور جے یو آئی (ف) نے دسخط نہیں کیے۔

.....................................................

اپوزیشن جماعتوں نے شمالی وزیرستان آپریشن کی حمایت کر دی

اپوزیشن جماعتوں نے شمالی وزیرستان آپریشن کی حمایت کر دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) قائد حزب اختلاف اعتراز احسن کہتے ہیں کہ وزیراعظم کے واضح اور دو ٹوک اعلان سے ثابت ہو گیا کہ حکومت گومگو کا شکار نہیں ہے۔ اے این پی کے سینیٹر افراسیاب خٹک کہتے ہیں کہ ریاست کے اندر ریاست برداشت نہیں کی جا سکتی۔ سینیٹ میں قائد حزب اختلاف سینیٹر اعتزاز […]

.....................................................

وزیراعظم کو شمالی وزیرستان آپریشن کا علم فوجی ترجمان کے ذریعے ہوا، عمران خان

وزیراعظم کو شمالی وزیرستان آپریشن کا علم فوجی ترجمان کے ذریعے ہوا، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت نے شمالی وزیرستان آپریشن پر اعتماد میں نہیں لیا لیکن تحریک انصاف پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے اگرہمیں اعتماد میں لے لیا جاتا تو بجٹ میں متاثرین کے لئے رقم رکھتے۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر عمران خان کا کہنا تھا […]

.....................................................

فیصل آباد: ریلوے کالونی میں تجاوزات کیخلاف آپریشن، علاقہ مکین مشتعل

فیصل آباد: ریلوے کالونی میں تجاوزات کیخلاف آپریشن، علاقہ مکین مشتعل

فیصل آباد (جیوڈیسک) محکمہ ریلوے نے تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران ریلوے کالونی میں کئی گھر مسمار کر دئیے جس پر مکین سراپا احتجاج بن گئے اور عبد اللہ پور پل پر مظاہرہ کیا۔ بعد میں مظاہرین نے راولپنڈی سے کراچی جانے والی ٹرین کو روک لیا۔ مشتعل مظاہرین نے ٹرین پر پتھرائو کیا […]

.....................................................

اور اب ضربِ عضب

اور اب ضربِ عضب

المیزان (2001) شیر دل ( 2007) زلزلہ (2008) راہ حق (2008) راہ راست (2009) اور راہ نجات (2009) کے بعد ضربِ عضب۔ مذاکرات کی آخری قسط شاید کراچی ائیر پورٹ حملہ تھا۔ دیر سے ہی سہی فیصلہ بہر حال ہو گیا اور اس پر عمل بھی۔یقینا یہ ایک خوش آئند فیصلہ ہے کیونکہ ” دل […]

.....................................................

شمالی وزیرستان آپریشن کے خطرناک نتائج برآمد ہوں گے: سراج الحق

شمالی وزیرستان آپریشن کے خطرناک نتائج برآمد ہوں گے: سراج الحق

لاہور (جیوڈیسک) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کا کہنا ہے کہ حکومت کو آپریشن سے قبل سیاسی جماعتوں اور خاص طور پر خیبر پختونخواہ حکومت کو اعتماد میں لینا چاہیے تھا۔ اگر مذاکرات ناکام ہوئے ہیں تو حکومت اس کی وجہ بتائے۔ منصورہ لاہور میں جماعت اسلامی کی مرکزی تربیت گاہ سے خطاب کرتے […]

.....................................................

آپریشن ضرب عضب کے مکمل حامی ہیں: بلاول بھٹو زرداری

آپریشن ضرب عضب کے مکمل حامی ہیں: بلاول بھٹو زرداری

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آپریشن ”ضرب عضب” کی مکمل حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پوری قوم ملک بچانے کیلئے پاک فوج کے ساتھ ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ محفوظ مستقبل کیلئے دہشت گردوں کے خلاف متحد ہونے کی ضرورت ہے۔ دہشت گرد پچاس […]

.....................................................

حکومت نے آپریشن پر اعتماد میں نہیں لیا، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا

حکومت نے آپریشن پر اعتماد میں نہیں لیا، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ حکومت نے آپریشن پر اعتماد میں نہیں لیا، پی ٹی آئی اپنی فوج کے ساتھ کھڑی ہے، صوبے کے 62 ہزار افراد بے گھر ہو چکے ہیں۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے آپریشن […]

.....................................................

ملک کی مختلف سیاسی و مذہبی جماعتوں نے بھی شمالی وزیرستان آپریشن کی حمایت کر دی

ملک کی مختلف سیاسی و مذہبی جماعتوں نے بھی شمالی وزیرستان آپریشن کی حمایت کر دی

کراچی (جیوڈیسک) شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے خلاف فوجی آپریشن کے فیصلے پر ملکی سیاسی و مذہبی جماعتیں ایک پیج پر آگئیں۔ متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے دہشت گردوں کے خلاف فوجی آپریشن کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں قیام امن اور شہریوں کے جان و مال کی حفاظت […]

.....................................................