آخری دہشت گرد کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا، وزیر اعظم

آخری دہشت گرد کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا، وزیر اعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ آخری دہشت گرد کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا، ذرائع کے مطابق آپریشن کے معاملے میں وہ اعلی عسکری قیادت سے مسلسل رابطے میں ہیں اور انہیں ابتدائی نتائج پر بریفنگ بھی دی جا چکی ہے، آپریشن ضرب عضب آخری دہشت گرد کے خاتمے […]

.....................................................

آپریشن ضرب عضب: 2 روز میں مارے گئے دہشتگردوں کی تعداد 140 ہو گئی

آپریشن ضرب عضب: 2 روز میں مارے گئے دہشتگردوں کی تعداد 140 ہو گئی

راولپنڈی (جیوڈیسک) شمالی وزیرستان میں دو روز کے دوران جیٹ طیاروں کی کارروائی سے ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کی تعداد 140 ہو گئی ہے جبکہ ان کی 6 کمین گاہیں بھی تباہ کر دی گئی ہیں۔ پاک فوج کے شعبہِ تعلقاتِ عامہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ شمالی وزیرستان […]

.....................................................

سندھ اسمبلی: دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کی حمایت میں قرار داد منظور

سندھ اسمبلی: دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کی حمایت میں قرار داد منظور

کراچی (جیوڈیسک) سندھ اسمبلی میں پاک فوج کی جانب سے شمالی وزیر ستان میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن ضرب عضب کی حمایت میں متفقہ طور پر قرار داد منظور کر لی گئی۔ سندھ اسمبلی کا اجلاس اسپیکر آغا سراج درانی کی صدارت میں ہوا۔ ایم کیو ایم کی رکن ارم فاروق نے پاک فوج […]

.....................................................

شمالی وزیرستان آپریشن میں پاک فوج کی حمایت کرتے ہیں، طاہر القادری

شمالی وزیرستان آپریشن میں پاک فوج کی حمایت کرتے ہیں، طاہر القادری

شمالی وزیرستان آپریشن میں پاک فوج کی حمایت کرتے ہیں، شمالی وزیرستان آپریشن کو عظیم جہاد قرار دیتا ہوں، پاک فوج ایک عظیم جہاد میں داخل ہو چکی ہے۔ ڈاکٹر طاہر القادری

.....................................................

پیپلز پارٹی نے وزیرستان آپریشن کی حمایت کیلئے پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کرادی

پیپلز پارٹی نے وزیرستان آپریشن کی حمایت کیلئے پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کرادی

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے شمالی وزیرستان میں آپریشن کی حمایت کے لئے پیپلز پارٹی نے پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کرائی گئی ہے۔ پیپلز پارٹی کی رکن فائزہ ملک نے پنجاب اسمبلی سیکریٹریٹ میں قرارداد جمع کرائی۔ قرارداد میں کہا گیا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاک فوج کے […]

.....................................................

طالبان کے خلاف آپریشن ” ضرب العضب” کا مطلب

ﺍﻟﻌﻀﺐ ‘ﻧﺒﯽ ﮐﺮﯾﻢ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﺁﻟﮧ ﻭﺳﻠﻢ ﮐﯽ ﺗﻠﻮﺍﺭ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﮨﮯ۔ ﻋﻀﺐ ﻋﺮﺑﯽ ﺯﺑﺎﻥ ﮐﺎ ﻟﻔﻆ ﮨﮯ ﺟﺲ ﮐﺎ ﻣﻄﻠﺐ ”ﺗﯿﺰ“ ﯾﺎ ”ﮐﺎﭨﻨﮯ ﻭﺍﻻ“ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ۔ ﯾﮧ ﺗﻠﻮﺍﺭ ﻧﺒﯽ ﮐﺮﯾﻢ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﺁﻟﮧ ﻭﺳﻠﻢ ﮐﻮ ﺍﯾﮏ ﺻﺤﺎﺑﯽ ﻧﮯ ﻏﺰﻭﮦ ﺑﺪﺭ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﺩﯼ ﺗﮭﯽ۔ ﻧﺒﯽ ﭘﺎﮎ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﺁﻟﮧ ﻭﺳﻠﻢ ﻧﮯ […]

.....................................................

شمالی وزیرستان آپریشن: اب تک 120 شدت پسند ہلاک

شمالی وزیرستان آپریشن: اب تک 120 شدت پسند ہلاک

پشاور (جیوڈیسک) پاکستان کے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں پاک فضائیہ کی کارروئی جاری ہے جس میں ہلاک ہونے والے شدت پسندوں کی تعداد اب 120 ہوگئی ہے۔ پاک فوج کی جانب سے تازہ بمباری پیر کی صبح شمالی وزیرستان کے علاقے میرعلی میں کی گئی میں کی گئی جس میں مزید 15 شدت پسند […]

.....................................................

معاشی دہشت گرد

معاشی دہشت گرد

حکومت اور فوج کا دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کا فیصلہ اچھا اقدام ہے یہ آپریشن اسی وقت شروع کردینا چاہیے تھا جب ان ظالموں نے ہمارے فوجی جوانوں کی گردنیں کاٹ کر شہید کردیا تھا بلکہ جس دن انہوں پاکستان کے اندر ایک اور پاکستان قائم کرنے کی کوشش کرتے ہوئے پہلا خود کش […]

.....................................................

شمالی وزیرستان آپریشن

شمالی وزیرستان آپریشن

مذاکرات ،مذاکرات کی رٹ لگانے والوں پر اب خاموشی کیوں طاری ہے جب دہشت گردوں نے پاکستان کی سالمیت کو نقصان پہنچانا شروع کر دیا۔مولانا سمیع الحق کی مذاکرات کی کوششیں ناکام ہوئیں،پاک فوج دہشت گردوں کے خلاف نمٹنا چاہتی ہے،وطن عزیز کے دفاع کے لئے افواج پاکستان کی لازوال قربانیاں ہیں۔پاک فوج کے دستوں […]

.....................................................

پاکستان کی فوجی امداد شمالی وزیرستان میں آپریشن سے مشروط

پاکستان کی فوجی امداد شمالی وزیرستان میں آپریشن سے مشروط

واشنگٹن (جیوڈیسک) پاکستان کو اگلے سال فوجی امداد فراہم کرنے کے لیے امریکی انتظامیہ کو کانگریس کو اس بات کی یقین دہانی کروانی پڑے گی کہ اسلام آباد شمالی وزیرستان میں فوجی آپریشن جاری رکھے ہوئے ہے۔ ادھر امریکی کانگریس کی جانب سے بھی پاکستان پر شمالی وزیرستان میں فوجی کارروائی کے لیے دباؤ بڑھ […]

.....................................................

اسٹیبشلمنٹ کے موڈ کے بغیر مذاکرات کامیاب نہیں ہو سکتے، مولانا فضل الرحمان

اسٹیبشلمنٹ کے موڈ کے بغیر مذاکرات کامیاب نہیں ہو سکتے، مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد (جیوڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے طالبان سے مذاکرات کے نام پر صرف دکھاوے کے لیے باتیں کی گئیں جبکہ مذاکرات کے لیے حکومت اور طالبان میں سے کوئی بھی سنجیدہ نہیں۔ مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ حکومت نے وہ راستہ نہیں اپنایا جہاں […]

.....................................................

آپریشن اور مذاکرات, دونوں کے لئے تیار ہیں: طالبان

آپریشن اور مذاکرات, دونوں کے لئے تیار ہیں: طالبان

لاہور (جیوڈیسک) تحریک طالبان پاکستان نے کہا ہے کہ وہ آپریشن اور مذاکرات دونوں کے لئے تیارہے۔ مذاکرات کے لئے اب بھی سنجیدہ ہے جو امن کے لئے ضروری ہیں، اور جس کی مثال سیز فائر کی صورت میں حکومت دیکھ چکی ہے۔ کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے مرکزی ترجمان شاہد اللہ شاہد نے نامعلوم […]

.....................................................

وزیراعظم کے زیر صدارت اجلاس، شمالی وزیرستان میں آپریشن کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم کے زیر صدارت اجلاس، شمالی وزیرستان میں آپریشن کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کے زیر صدارت سلامتی سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔ ترجمان وزیراعظم ہاؤس کے مطابق اجلاس میں داخلی اور خطے کی سیکورٹی صورتحال سے متعلق غور کیا گیا۔ اجلاس میں فاٹا، کراچی اور بلوچستان میں امن وامان کی صورتحال کا بھی جائزہ لیا […]

.....................................................

کراچی ائرپورٹ پر حملہ دہشت گردی کی بذدلانہ کاروائی ہے، کامیاب آپریشن پر پاک فوج کو خراج تحسین

کراچی ائرپورٹ پر حملہ دہشت گردی کی بذدلانہ کاروائی ہے، کامیاب آپریشن پر پاک فوج کو خراج تحسین

کراچی (خصوصی رپورٹ )حق پرست اراکین اسمبلی اقبال محمد علی خان ، ارتضیٰ فاروقی ،نشاط محمد ضیاء قادری نے کراچی ائر پورٹ پر حملے کو دہشت گردی کی بذدلانہ کاروائی قرار دیتے ہوئے قومی ادارے کے تحفظ اور اسٹاف کے جان و مال کی حفاظت کے حوالے سے پاک فوج کی جانب سے کامیاب آپریشن […]

.....................................................

غیر اخلاقی اور خطرناک بل بورڈ کے خلاف آپریشن

غیر اخلاقی اور خطرناک بل بورڈ کے خلاف آپریشن

کراچی : محکمہ لوکل ٹیکس بلدیہ عظمیٰ کراچی نے کمشنر کراچی کی ہدایت پر بل بورڈ اور اشتہاری میٹریل کی تشہیر کے حوالے سے قوائد و ضوابط پر سختی سے عمل درآمد کرنے کی حکمت عملی تیار کرلی ،شہر کی شاہراہوں پر آویزاں غیر اخلاقی اور خطرناک بل بورڈ کے خلاف آپریشن اور مون سون […]

.....................................................

کراچی:ایئر پورٹ پر آپریشن مکمل کرلیا گیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

کراچی:ایئر پورٹ پر آپریشن مکمل کرلیا گیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

کراچی:ایئر پورٹ پر آپریشن مکمل کرلیا گیا، ڈی جی آئی ایس پی آر۔ امید ہے ایئر پورٹ دوگھنٹے میں کھول دیا جائے گا، ڈی جی آئی ایس پی آر۔ ایئر پورٹ کو سول ایوی ایشن کے حوالے کر دیا گیا، ڈی جی آئی ایس پی آر۔

.....................................................

کراچی ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن جلد ہی بحال کردیا جائے گا، ترجمان پی آئی اے

کراچی ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن جلد ہی بحال کردیا جائے گا، ترجمان پی آئی اے

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کے ترجمان مشہود تاجور کا کہنا ہے کہ گزشتہ شب دہشتگردوں کے حملے کے بعد جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ملکی اور غیر ملکی پروازوں کی آمدورفت معطل ہوگئیں ہیں تاہم جلد ہی اسے بحال کردیا جائے گا۔ مشہود تاجور کا کہنا تھا کہ ایئرپورٹ پرحملےکے بعد پی آئی اے کی […]

.....................................................

شمالی وزیرستان میں آپریشن روکنے کیلئے قبائل کے جرگے کی پشاور آمد

شمالی وزیرستان میں آپریشن روکنے کیلئے قبائل کے جرگے کی پشاور آمد

شمالی وزیرستان میں ممکنہ آپریشن روکنے کیلئے اتمانزئی قبائل کے جرگے کی پشاور آمد، جرگے کی کور کمانڈر لیفٹینٹ جنرل خالد ربانی سے ملاقات، حکومت آپریشن نہ کرے، ہم خود اس کی شکایات دور کریں گے، جرگے کی یقین دہانی۔

.....................................................

بلوچستان: سوئی میں سیکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن 30 افراد ہلاک

بلوچستان: سوئی میں سیکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن 30 افراد ہلاک

کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان کے علاقے سوئی میں سیکیورٹی فورسز نے سرچ آپریشن کیا ہے جس کے دوران 30 شدت پسند ہلاک ہو گئے، بلوچستان کے صوبائی وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ آپریشن میں تیس شرپسند مارے گئے، جبکہ شرپسندوں کے آٹھ کیمپ بھی تباہ کر دیئے گئے، کارروائی […]

.....................................................

شمالی لندن میں الطاف حسین کے گھر کا سرچ آپریشن مکمل

شمالی لندن میں الطاف حسین کے گھر کا سرچ آپریشن مکمل

لندن (جیوڈیسک) شمالی لندن میں الطاف حسین کے گھر کاسرچ آپریشن مکمل کرلیا گیا، ذرائع کے مطابق خصوصی یونٹ سرچ آپریشن مکمل کرنے کے بعد آدھی رات کو واپس چلاگیا، 6اہلکار اب بھی موجود ہیں تاہم تلاشی کا مزید کام نہیں ہورہا ہے۔ خصوصی یونٹ کے تقریباً 40 اہلکاروں نے گھرکی تلاشی لی جبکہ کام […]

.....................................................

افغان فورسز کا مختلف علاقوں میں آپریشن 34 طالبان ہلاک 11 گرفتار

افغان فورسز کا مختلف علاقوں میں آپریشن 34 طالبان ہلاک 11 گرفتار

کابل (جیوڈیسک) افغانستان میں سکیورٹی فورسز کا مختلف علاقوں میں آپریشن، 34 طالبان جنگجو ہلاک ، 16 زخمی، 11 کو گرفتار کر لیا گیا۔افغان خبررساں ادارے کے مطابق وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیاہے۔ کہ سکیورٹی فورسز نے گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران صوبہ لوگر، پکتیا، ننگرہار، قندوز اور وردک کے […]

.....................................................

آپریشن کراچی کے نام پربے گناہ کارکنوں کو گرفتار کیا جا رہا ہے، متحدہ

آپریشن کراچی کے نام پربے گناہ کارکنوں کو گرفتار کیا جا رہا ہے، متحدہ

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ کی رابطہ کمیٹی نے کہا ہے کہ آپریشن کراچی کے نام پر ان کے بے گناہ کارکنوں کو گرفتار کیا جارہا ہے گذشتہ رات بھی پانچ کارکنوں کو حراست میں لے کر لاپتہ کردیا۔ گیا۔ رابطہ کمیٹی نے کہا کہ یونٹ 81 ، لانڈھی سیکٹر کے کارکن عباس علی ولد افسرعلی، لیاقت […]

.....................................................

طالبان لاتوں کے بھوت ہیں ان کا حل صرف اور صرف آپریشن ہے، رحمان ملک

طالبان لاتوں کے بھوت ہیں ان کا حل صرف اور صرف آپریشن ہے، رحمان ملک

کراچی (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ طالبان لاتوں کے بھوت ہیں ان کا حل صرف اور صرف آپریشن ہے اور جو گروپ اپنی قیادت کا باغی ہوجائے وہ پاکستان سے کیسے مخلص ہوسکتا ہے۔ کراچی ایئرپورٹ پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے رحمان ملک […]

.....................................................

سنجھورو پولیس کا جرائم پیشہ افرد کے خلاف آپریشن

سنجھورو پولیس کا جرائم پیشہ افرد کے خلاف آپریشن

سنجھورو (رانا واقار حسین) تفصیلات کے مطابق سنجھورو پولیس نے ایس ایچ او ریاض بھٹو کی نگرانی میں کھور کھانی محلہ میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف آپریشن کیا۔ آپریشن کے دوران ملزمان اور پولیس کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ بھی ہوا۔ پولیس نے مختلف جرائم میں مطلوب ملزمان مرتضیٰ عرف مرتو کھورکھانی، دلبر کھورکھانی،ممتاز […]

.....................................................