کراچی:قائد آباد میں تجاوزات کیخلاف آپریشن، جلاؤ گھیراؤ

کراچی:قائد آباد میں تجاوزات کیخلاف آپریشن، جلاؤ گھیراؤ

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے قائدآباد میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران پتھارے داروں نے شدید احتجاج کیا۔ پولیس نے مشتعل مظاہرین کو منتشر کرنے لیے لاٹھی چارج اور آنسو گیس کا استعمال کیا۔ کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن کے اینٹی انکروچمنٹ سیل نے شہر بھر میں تجاوزات کے خلاف مہم شروع کررکھی ہے۔ آج ضلعی […]

.....................................................

کراچی: کورنگی چکرا گوٹھ میں تجاوزات کیخلاف آپریشن

کراچی: کورنگی چکرا گوٹھ میں تجاوزات کیخلاف آپریشن

کراچی (جیوڈیسک) کورنگی چکرا گوٹھ میں تجاوزات کے خاتمے کیلئے آپریشن کیا گیااور متعدد مکانات کو منہدم کر دیا۔ آپریشن کے دوران علاقہ مکینوں نے احتجاج بھی کیا۔ ڈائریکٹر انسداد تجاوزات نے بتایا کہ یہ سرکاری زمین ہے۔ درجنوں خالی مکانات کو منہدم کر دیا ہے جبکہ جن مکانات میں لوگ رہائش پذیر ہیں انہیں […]

.....................................................

عمران اسلم کی ہدایت پر شاہ فیصل زون بلدیہ کورنگی کی تجاوزات کے خلاف آپریشن، شاہراہوں سے تجاوزات کا خاتمہ

کراچی: ایڈمنسٹریٹر ڈی ایم سی کورنگی عمران اسلم کی ہدایت پر شاہ فیصل زون بلدیہ کورنگی کی جانب سے شاہ فیصل کالونی نمبر1اور 2 کی شاہراہوں اور شمع شاپنگ سینٹر کے اطراف شاہراہوں اور فٹ پاتھوں پر قائم درجنوں تجاوزات کا خاتمہ کردیا گیا شاہراہوں پر رکھے گئے پتھارے ،کیبن اور رکھے گئے سامان ہٹا […]

.....................................................

آپریشن کی بات کرنا ملک اور فوج سے دشمنی ہے: منور حسن

آپریشن کی بات کرنا ملک اور فوج سے دشمنی ہے: منور حسن

کراچی (جیوڈیسک) جماعت اسلامی کے امیر سید منور حسن نے کہا ہے کہ طالبان سے مزاکرات کیلئے حکومت اور فوج ایک صفحے پر اکھٹے ہو چکے ہیں جبکہ طالبان بھی اسی صف میں آ چکے ہیں۔ پریس کلب میں میٹ دی پریس سے خطاب کرتے ہوئے سید منور حسن کا کہنا تھا کہ طالبان سے […]

.....................................................

کراچی: بلدیہ ٹاون محمد خان کالونی میں رینجرز کا آپریشن جاری

کراچی: بلدیہ ٹاون محمد خان کالونی میں رینجرز کا آپریشن جاری

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاون محمد خان کالونی میں رینجرز کا آپریشن جاری ہے، اس دوران مشتبہ افراد کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔ بلدیہ ٹاون کے علاقے محمد خان کالونی میں رینجرز کا آپریشن جاری ہے۔ جس کے دوران علاقے کے داخلی وخارجی راستے بند کرکے چھاپوں کا سلسلہ جاری […]

.....................................................

ممبئی پولیس کا مسلم کمیونٹی کیخلاف آپریشن، 80 مسلمان گرفتار

ممبئی پولیس کا مسلم کمیونٹی کیخلاف آپریشن، 80 مسلمان گرفتار

ممبئی (جیوڈیسک) بھارت کے شہر ممبئی کے ممبرا علاقے کے رشید کمپائونڈ میں پولیس نے مسلم کمیونٹی کے خلاف آپریشن کر کے 80 افراد کو حراست میں لے لیا جس کے خلاف مقامی آبادی میں سخت اشتعال پایا جاتا ہے جبکہ پولیس کارروائی کی شکایت اقلیتی کمیشن سے بھی کی گئی ہے۔ تاہم پولیس کا […]

.....................................................

کراچی: الیاس گوٹھ میں رینجرز کا ٹارگٹڈ آپریشن

کراچی: الیاس گوٹھ میں رینجرز کا ٹارگٹڈ آپریشن

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے الیاس گوٹھ میں رینجرز کی جانب سے ٹارگٹڈ آپریشن کیا جارہا ہے، جس میں انسداد دہشت گرد ونگ، خواتین اہلکار سمیت 300 اہلکار شریک ہیں۔ رینجرز کی جانب سے الیاس گوٹھ کے علاقے میں ٹارگٹڈ سرچ آپریشن کیا جارہا ہے۔ ترجمان سندھ رینجرز کا کہنا ہے کہ آپریشن علاقے میں […]

.....................................................

تھانہ بمبانوالہ پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف دوسرا بڑا کامیاب آپریشن

ڈسکہ: تھانہ بمبانوالہ پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف دوسرا بڑا کامیاب آپریشن 140 لیٹر شراب ،چالو بھٹی برآمد 4ملزمان گرفتار تفصیلات کے مطابق ڈی پی او سیالکوٹ کے حکم پرمعاشرہ کو نشہ کی لعنت سے پاک کر نے اور منشیات فروشوں کو قلع قمع کرنے کے لئے ایس ایچ او تھانہ بمبانوالہ انسپکٹر ناصر […]

.....................................................

ڈسکہ: تھانہ بمبانوالہ پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف گرینڈ آپریشن

ڈسکہ: تھانہ بمبانوالہ پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف گرینڈ آپریشن سات ملزمان سے 140 لیٹر شراب اور ایک کلو سے زائد چرس برآمد تفصیلات کے مطابق ڈی پی او سیالکوٹ کے حکم پر منشیات فروشوں کے خلاف گرینڈ آپریشن کرتے ہو ئے ایس ایچ او تھانہ بمبانوالہ انسپکٹر ناصر احمد وڑائچ نے اپنے اہلکاروں […]

.....................................................

ہمیں اپنی خارجہ پالیسی کی سمت درست کرنا ہو گی: مولانا فضل الرحمان

ہمیں اپنی خارجہ پالیسی کی سمت درست کرنا ہو گی: مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد (جیوڈیسک) جمعیت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے تجویز دی ہے کہ مذاکرات صرف طالبان کے ساتھ نہیں بلکہ فاٹا میں موجود دیگر دہشتگردوں تنظمیوں کے ساتھ بھی ہونے چاہیں۔ کسی ایک گروپ کیساتھ مذاکرات کیے تو دوسرا گروپ دھماکے کرے گا۔ آپریشن ہوا تو حالات بے قابو ہو جائیں […]

.....................................................

پاکستان کی بقا کیلئے وقتی جنگ بندی مسئلے کا حل نہیں ریاستی ادارے آپریشن مکمل کریں، علامہ ناصر عباس جعفری

اسلام آباد: مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سیکرٹری جنرل علامہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ طالبان کے ساتھ جنگ بندی کا اعلان مسئلے کا حل نہیں، طالبان اور پاکستان ایک ساتھ نہیں چل سکتے ،سرزمین پاکستان پر پائیدار امن کے قیام اور قتل و غارت گری و خونریزی کا راستہ روکنے کے لئے […]

.....................................................

آپریشن کا فیصلہ نہیں ہوا، ٹارگٹڈ کارروائی جاری ہے: چودھری نثار

آپریشن کا فیصلہ نہیں ہوا، ٹارگٹڈ کارروائی جاری ہے: چودھری نثار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر داخلہ چودھری نثار کا کہنا ہے کہ ابھی صرف دہشت گردوں کے خلاف ٹارگٹڈ کارروائی جاری ہے۔ آپریشن کا فیصلہ ہوا تو فوجی کارروائی میں کم از کم دو ہفتے لگیں گے۔ قومی اسمبلی میں وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ کوئی ملٹری آپریشن ہو رہا ہے اور نہ ہی ابھی […]

.....................................................

کراچی: حسین ڈی سلوا ٹاون میں رینجرز کا آپریشن 8 ملزمان گرفتار

کراچی: حسین ڈی سلوا ٹاون میں رینجرز کا آپریشن 8 ملزمان گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں نارتھ ناظم آباد کے علاقے حسین ڈی سلوا ٹاون میں رینجرز نے آپریشن کے دوران 8 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ دوسری جانب عثمان آباد سے چھاپے کے بعد 2 اہم ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ نارتھ ناظم آباد کے علاقے حسین ڈی سلوا ٹاون میں رینجرز کی جانب سے ٹارگٹیڈ آپریشن […]

.....................................................

مذاکرات پر سب کا اتفاق تھا، آپریشن پر نہیں: مولانا فضل الرحمان

مذاکرات پر سب کا اتفاق تھا، آپریشن پر نہیں: مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد (جیوڈیسک) جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ کل جماعتی کانفرنس میں تمام جماعتوں نے مذاکرات پر اتفاق کیا تھا، آپریشن پر اتفاق رائے موجود نہیں۔ تحریک انصاف کے مخدوم جاوید ہاشمی کہتے ہیں حکومت تاحال تذبذب کا شکار ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو […]

.....................................................

فوج یاد رکھے

فوج یاد رکھے

پاک فوج یاد رکھنا اللہ نہ کرے جب پاکستان مشکل میں ہو تو تمہارے ساتھ مرنے والوں کے جسموں میں ہمارے ہی جثے ہوں گے نہ کوئی سرحدی گاندھی کا پجاری ہو گا نہ بھائی الطاف کا پرستار۔ آئیے عرض کریں کے نگار ہستی زہر امروز مین شیرینیء فردا بھر دے وہ جنہیں تاب گراں […]

.....................................................

پہلے ہر صورت بھارت کا آپریشن کرنا ہو گا

پہلے ہر صورت بھارت کا آپریشن کرنا ہو گا

بھارت نے کنٹرول لائن پار کر کے مقبوضہ کشمیر تجارتی سامان لے جانے والے اس پاکستانی ٹرک ڈرائیور کو رہا کرنے سے مکمل انکار کرتے ہوئے اس کا ریمانڈ 4 مارچ تک بڑھا دیا ہے جس پر الزام ہے کہ وہ گزشتہ ماہ سوا ارب مالیت کی منشیات لے کر مقبوضہ کشمیر پہنچا تھا۔ محمد […]

.....................................................

شہرِ کراچی کا جاری آپریشن

شہرِ کراچی کا جاری آپریشن

آج شہرِ قائدمیں بے لگام ہوتی لاقانونیت نے ایک اور معصوم اور نہتے جوانون کی جان لے لی ہے یہ کیساآپریشن ہے ..؟جو چھ ماہ سے بھی جاری ہے مگر شہر پر طاری دہشت گردی اور لاقانونیت کے سائے چھٹنے کا نام ہی نہیں ہے رہے ہیںمیں 22فروری کواپنے آفس میں معمول کے کام میں […]

.....................................................

رحمان ملک نے بھی طالبان کے خلاف آپریشن کی حمایت کر دی

رحمان ملک نے بھی طالبان کے خلاف آپریشن کی حمایت کر دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق وزیر داخلہ رحمان ملک نے بھی طالبان کے خلاف آپریشن کی حمایت کر دی۔ کہتے ہیں کہ طالبان عالمی سازش کے تحت کسی اور کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہیں اور پاکستان میں فساد برپا کرنا چاہتے ہیں، ان کے خلاف کلین سویپ آپریشن کرنا پڑے گا۔ ‏‪ پارلیمنٹ ہاؤس کے […]

.....................................................

دہشت گردی میں ملوث طالبان کے خلاف آپریشن کیا جائے: عمران خان

دہشت گردی میں ملوث طالبان کے خلاف آپریشن کیا جائے: عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ مذاکراتی عمل کو بچانے کے لیے طالبان فورا سیزفائر کریں۔ دہشت گردی میں ملوث طالبان کے خلاف آپریشن کیا جائے۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ جو لوگ افواج اور شہریوں کو نقصان پہنچاتے […]

.....................................................

شمالی وزیرستان میں آپریشن کے لیے مشاورت ہو رہی ہے، سرتاج عزیز

شمالی وزیرستان میں آپریشن کے لیے مشاورت ہو رہی ہے، سرتاج عزیز

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی و خارجہ امور سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ شمالی وزیرستان میں آپریشن کے لیے مشاورت ہو رہی ہے، تاہم مذاکرات کا آپشن ابھی ختم نہیں ہوا۔ طالبان سے مذاکرات کے حوالے سے کل وفاقی کابینہ میں بات ہوگی، معاملے پرسیاسی قیادت کو بھی اعتماد […]

.....................................................

دہشتگردوں کیخلاف آپریشن ہی قومی مفاد ہے: آل پاکستان مسلم لیگ

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) اسلام امن و آشتی’ محبت و اخوت اور عفو و درگزر کا مذہب ہے اسلئے اسلام کے نام پر امن برباد کرنے اور قتل و غارت کا طوفان مچانے والے کسی طور مسلمان نہیں ہوسکتے جبکہ قاتلوں اور دہشتگردوں کے حامی اور افواج پاکستان کیخلاف بیانات کے ذریعے فوجی مورال کی […]

.....................................................

دہشتگردوں کو شہید کہنے اور فوج کیخلاف عوام کو بھڑکانے والے ملک و قوم کے غدار ہیں ‘ طاہر حسین

کراچی (اسٹاف رپورٹر) اسلام امن و آشتی ‘ محبت و اخوت اور عفو و درگزر کا مذہب ہے اسلئے اسلام کے نام پر امن برباد کرنے اور قتل و غارت کا طوفان مچانے والے کسی طور مسلمان نہیں ہوسکتے جبکہ قاتلوں اور دہشتگردوں کے حامی اور افواج پاکستان کیخلاف بیانات کے ذریعے فوجی مورال کی […]

.....................................................

کراچی: صدر میں تجاوزات کے خلاف آپریشن، پتھاریداروں کا احتجاج

کراچی: صدر میں تجاوزات کے خلاف آپریشن، پتھاریداروں کا احتجاج

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے صدر میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران پتھاریداروں اور دکانداروں نے شدید احتجاج کیا۔ اور الزام عائد کیا کہ سادہ لباس پولیس اہل کار ان کا سامان لوٹ کر لے گئے۔ صدر ایمپریس مارکیٹ کے اطراف میں پولیس اور ضلعی انتظامیہ نے تجاوزات اور پتھاروں کے خلاف آپریشن کیا، […]

.....................................................

عمران خان بجلی چوروں کی پشت پناہی کر رہے ہیں: عابد شیر علی

عمران خان بجلی چوروں کی پشت پناہی کر رہے ہیں: عابد شیر علی

ملتان (جیوڈیسک) وفاقی وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر علی کا کہنا ہے کہ عمران خان مجھ پر اس لیئے تنقید کرتے ہیں کہ وہ بجلی چوروں کی پشت پناہی کر رہے ہیں جبکہ میں بجلی چوروں کیخلاف آپریشن کر رہا ہوں۔ وزیر مملکت پانی و بجلی نے کہا کہ حکومت کیجانب سے بجلی […]

.....................................................