لاہور: مغل پورہ میں ریلوے پولیس کا تجاوزات کیخلاف آپریشن، مظاہرین کا پولیس پر پتھراؤ

لاہور: مغل پورہ میں ریلوے پولیس کا تجاوزات کیخلاف آپریشن، مظاہرین کا پولیس پر پتھراؤ

لاہور (جیوڈیسک) مغل پورہ میں ریلوے پولیس نے عدالتی حکم کے مطابق ریلوے کی زمین پر قائم تجاوزات کے خلاف آپریشن کر کے متعدد دکانوں کو منہدم کر دیا جب کہ پولیس نے مظاہرہ کرنے والے 3 افراد کو بھی حراست میں لے لیا۔ ریلوے پولیس نے عدالتی احکامات کی تعمیل کرتے ہوئے ریلوے کی […]

.....................................................

بلیک واٹر

بلیک واٹر

پاکستان کے موجودہ صورت حال پر ملک کے سو فی صد لوگوں کی طرح میں بھی متفکر ہوں۔ کیوں اس بات پر بہت لکھا جا سکتا ہے۔ میں نے تو جب آنکھ کھولی پاکستان کے ١٤ کراوڑ عوام میں سے ایک تھا۔ پھر میرے ملک کو نظر لگ گئی مشق مغرب سے جدا ہو گیا۔ […]

.....................................................

بینکاک: سیکورٹی فورسز کا مظاہرین کیخلاف آپریشن شروع

بینکاک: سیکورٹی فورسز کا مظاہرین کیخلاف آپریشن شروع

بینکاک (جیوڈیسک) بینکاک میں سیکورٹی فورسز نے مظاہرین کے خلاف آپریشن شروع کر دیا۔ وزیر اعظم کے دفتر کا گھیراؤ کرنے والے مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپوں سے ایک اہلکار ہلاک ہو گیا۔ مطاہرین سے سرکاری عمارتوں کا قبضہ چھڑانے کے لیے سیکورٹی فورسز کی کار روائی جاری ہے۔ مظاہرین کے ساتھ جھڑپوں میں […]

.....................................................

امریکی بھی دہشتگرد ہیں؟

امریکی بھی دہشتگرد ہیں؟

میں آج جس موضوع کے بارے میں لکھنا چاہتا ہوں، اس کے بارے میں لکھتے ہوئے مجھے الفاظ نہیں مل رہے۔ دل غم سے بوجھل ہے تو آنکھیں آنسوئوں سے نم ۔کیا سے کیا ہوئے جا رہا ہے اور ہمیں کچھ احساس نہیں۔ ابھی حمیت کے گن گانے والوں کے زخم ٹھیک بھی نہ ہونے […]

.....................................................

گلشن بونیر میں رینجرز اور پولیس کا مشترکہ آپریشن، 2 ملزمان ہلاک

گلشن بونیر میں رینجرز اور پولیس کا مشترکہ آپریشن، 2 ملزمان ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے گلشن بونیر میں رینجرز اور پولیس کے مشترکہ آپریشن کے دوران دو ملزمان ہلاک ہو گئے۔ پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والے ملزمان کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے، ملزمان کے قبضے سے کلاشنکوف، ایک ٹی ٹی پستول اور دستی بم برآمد ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق علاقے کی ناکہ […]

.....................................................

آپریشن کا رخ صرف ایم کیوایم کی جانب موڑ دیا گیا ہے: الطاف حسین

آپریشن کا رخ صرف ایم کیوایم کی جانب موڑ دیا گیا ہے: الطاف حسین

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ کراچی میں ٹارگٹڈ آپریشن کا رخ صرف ایم کیوایم کی جانب موڑ دیا گیا ہے، ایم کیو ایم کے سوا کسی بھی جماعت کے کارکن کو ماورائے عدالت قتل نہیں کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ ایم کیوایم کے سوا کسی جماعت […]

.....................................................

کراچی: ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران رینجرز پر دستی بم حملہ، 1 اہلکار زخمی

کراچی: ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران رینجرز پر دستی بم حملہ، 1 اہلکار زخمی

کراچی (جیوڈیسک) اتحاد ٹاون کے علاقے محمدخان کالونی میں رینجرز کے آپریشن کے دوران دہشت گردوں نے دستی بم حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں ایک رینجرز اہلکار زخمی ہو گیا۔ ترجمان رینجرز کے مطابق دہشتگردوں نے دستی بم پھینک کر فائرنگ بھی کی اور حب ریور روڈ کی جانب فرار ہو گئے۔ ترجمان […]

.....................................................

امریکا چاہتا ہے فوج شمالی وزیرستان میں آپریشن کرے: عمران خان

امریکا چاہتا ہے فوج شمالی وزیرستان میں آپریشن کرے: عمران خان

لاہور (جیوڈیسک) عمران خان کا کہنا ہے کہ طالبان کے کچھ گروہ ملک میں امن نہیں چاہتے۔ امن کو موقع دینا چاہیے ورنہ فوجی آپریشن کا آپشن تو ہے پیپلز پارٹی، اے این پی اور پرویز مشرف امریکا نواز ہیں۔ لاہور میں معذور بچوں کے سینٹر کے دورے کے موقع پر عمران خان نے کہا […]

.....................................................

سہراب گوٹھ اور عیسیٰ گوٹھ میں رینجرز کا ٹارگٹڈ آپریشن

سہراب گوٹھ اور عیسیٰ گوٹھ میں رینجرز کا ٹارگٹڈ آپریشن

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ اور ملا عیسیٰ گوٹھ میں رینجرز کا ٹارگٹڈ آپریشن جاری ہے۔ ترجمان رینجرز کے مطابق سہراب گوٹھ اور ملا عیسیٰ گوٹھ میں ٹارگٹڈ آپریشن جاری ہے۔ آپریشن کالعدم تحریک طالبان کے شر پسندوں کی علاقے میں موجودگی کی اطلاع پر کیا جا رہا ہے، آپریشن میں خواتین رینجرز […]

.....................................................

کراچی میں بلا تفریق آپریشن جاری رہے گا ، رہنماؤں کا اتفاق

کراچی میں بلا تفریق آپریشن جاری رہے گا ، رہنماؤں کا اتفاق

کراچی (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار اور وزیر اعلیٰ سندھ کے زیر صدارت امن و امان سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں پولیس اور رینجرز کی جانب سے جرائم پیشہ افراد اور دہشتگردوں کے خلاف کراچی میں جاری ٹارگٹڈ آپریشن کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔ وزیر اعلیٰ ہاؤس کراچی میں […]

.....................................................

یس ایچ تھانہ مصطفی آباد طارق بشیر چیمہ کا منشیات فروشوں کے خلاف آپریشن

مصطفی آباد/للیانی: ایس ایچ تھانہ مصطفی آباد طارق بشیر چیمہ کا منشیات فروشوں کے خلاف آپریشن، واجد علی سے240، لطیف سے 70گرام چرس شفیق سے پانچ لیٹر شراب بر آمد، آئندہ 24گھنٹے میں بڑے منشیات فروشوں کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جا رہی ہے، طارق بشیر چیمہ، تفصیلات کے مطابق ڈی پی او […]

.....................................................

کراچی: پٹیل پاڑہ میں رینجرز کا آپریشن جاری، چھ ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد

کراچی: پٹیل پاڑہ میں رینجرز کا آپریشن جاری، چھ ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے پٹیل پاڑہ میں رینجرز کا ٹارگٹڈ آپریشن جاری ہے۔ متعدد افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ دوسری جانب کراچی کے علاقے لیاری میں گینگ وار کا اہم کمانڈر ہلاک ہو گیا۔ شہر قائد کے علاقے پٹیل پاڑہ میں جرائم پیشہ عناصر اور کالعدم تنظیموں کے کارندوں کی موجودگی کی […]

.....................................................

فرنٹیئر کالونی کراچی میں رینجرز کا ٹارگٹڈ آپریشن

فرنٹیئر کالونی کراچی میں رینجرز کا ٹارگٹڈ آپریشن

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے فرنٹئیر کالونی میں رینجرز کی جانب سے ٹارگٹیڈ آپریشن کیا جا رہا ہے۔ آپریشن میں 500 اہلکار شریک ہیں۔ فرنٹئیر کالونی میں رینجرز کی جانب سے مشتبہ افراد کی گرفتاریوں کے لئے ٹارگٹ آپریشن کیا جا رہا ہے، آپریشن کے دوران علاقے کے داخلی اور خارجی راستے سیل ہیں، جس […]

.....................................................

آپریشن کی حمایت کرنے والے ملک کو تہس نہس کرنا چاہتے ہیں: سید منور حسن

کراچی: لاہور 02 فروری 2014ئ امیر جماعت اسلامی پاکستان سید منور حسن نے کہا ہے کہ اسلامی جمعیت طلبہ کے نوجوان ملک کا سرمایہ ہیں، ملک کو دیانت دار قیادت جمعیت نے فراہم کی ہے،چوروں کو ووٹ دے کر چور کے ہاتھ نہیں کاٹے جا سکتااقتدار پر قابض طبقہ ملک کو تباہی کی جانب لے […]

.....................................................

کراچی: گلشن غازی میں رینجرز کا ٹارگیٹڈ آپریشن، ایک ہزار اہلکار شریک

کراچی: گلشن غازی میں رینجرز کا ٹارگیٹڈ آپریشن، ایک ہزار اہلکار شریک

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے اتحاد ٹاون میں کالعدم تنظیم سے وابستہ ملزمان کی گرفتاریوں کے لئے رینجرز کا آپریشن جاری ہے، جس کے دوران کئی مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے، آپریشن میں ایک ہزار رینجرز اہلکار حصہ لے رہے ہیں۔ بلدیہ ٹاون کے علاقے اتحاد ٹاون میں قائم گلشن غازی […]

.....................................................

مذاکرات یا آپریشن

مذاکرات یا آپریشن

پاکستان میں دہشت گردی کی لہر نیو یارک میں جڑواں ٹاور پر 11/9 دہشت گردانہ حملہ اور اس کے بعد افغانستان پر امریکی قیادت میں غیر ملکی حملہ و فوجی کارروائی کے بعد سے ہی شروع ہوئی ہے۔ جس سے اب تک پاکستان میں 40ہزار افراد ہلاک، سیکڑوں ہزار معذور اور لاکھوں بے گھر ہو […]

.....................................................

غیرت ہے بڑی چیز

غیرت ہے بڑی چیز

ہاں وہ مجرم ہے بہت بڑا مجرم اس سمندر سے بھی کہیں بڑا خطا کار، جو ناجانے کب سے اس شہرِ ظلمت میں پڑا سانسیں لیتا اور سن کچھ دیکھتا رہتا ہے کبھی نہیں بپھرتا کہ اس شہر میں بلاؤں کی کوئی کمی ہے نہ طوفانوں کی اور وہ ٹھہرا سدا کا رضائے الہی کا […]

.....................................................

کراچی: مشرف کالونی میں رینجرز کا ٹارگٹڈ آپریشن جاری

کراچی: مشرف کالونی میں رینجرز کا ٹارگٹڈ آپریشن جاری

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں ہاکس بے روڈ پر واقع مشرف کالونی میں رینجرز کا آپریشن جاری ہے۔ خواتین رینجرز اہلکاروں سمیت 400 رینجرز اہلکار آپریشن میں حصہ لے رہے ہیں۔ ترجمان رینجرز کے مطابق ہاکس بے روڈ پر واقع مشرف کالونی میں رینجرز کا جرائم پیشہ افراد کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن جاری ہے۔ […]

.....................................................

دہشگردوں کے خلاف آپریشن ۔۔۔؟

دہشگردوں کے خلاف آپریشن ۔۔۔؟

حکمران مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں ارکان کی اکثریت نے تحریک طالبان کے خلاف فوری آپریشن کی حمایت کی جبکہ محض چند ارکان مذاکرات کے حق میں تھے جس کے باعث اس حوالے سے کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہو سکا۔ پارلیمانی پارٹی نے طالبان سے مذاکرات یا آپریشن کے فیصلے کا […]

.....................................................

طالبان کے ساتھ مزاکرات یا جنگ

طالبان کے ساتھ مزاکرات یا جنگ

گزشتہ لمبے عرصے سے ہم ایک عجیب کشمکش کا شکار ہیں کہ طالبان کے ساتھ مزاکرات کیے جائے یا ان کے خلاف بھر پور کاروائی کی جائے۔ پاکستان کی زیادہ تر مذہبی قیادت کا زور ہے آپریشن کی بجائے مذکرات کی میز پر بیھٹا جائے۔ جبکہ دوسری جانب کچھ حلقے اس بات پر زور دے […]

.....................................................

مذاکرات یا آپریشن، فیصلہ وزیر اعظم کا

مذاکرات یا آپریشن، فیصلہ وزیر اعظم کا

دہشتگردی کا مسئلہ قومی مسئلہ ہے جو گھمبیر ترین مسئلہ بن چکاہے اس مسئلے سے پاکستان نبردآزما ہے نائین الیون سے لیکرآج تک ملک دہشتگردی کا شکار ہے 2010ء میں دو ہزار سے زائد دھماکے اورخودکش حملے ہوئے لیکن مسلم لیگ(ن) پیپلز پارٹی کی حکومت کوبیک فٹ پر نہیں لیکر آئی نہ ہی طعنہ زنی […]

.....................................................

کراچی: شاہ لطیف ٹاؤن میں رینجرز کا آپریشن، ایک ہزار اہلکار شریک

کراچی: شاہ لطیف ٹاؤن میں رینجرز کا آپریشن، ایک ہزار اہلکار شریک

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن میں رینجرز کا ٹارگیٹڈ آپریشن جاری ہے، آپریشن میں رینجرز کے ایک ہزار اہلکار حصہ لے رہے ہیں۔ ترجمان رینجرز کے مطابق شاہ لطیف ٹاوٴن میں رینجرز کا ٹارگیٹڈ آپریشن جاری ہے، آپریشن میں رینجرز کے ایک ہزار اہلکار حصہ لے رہے ہیں، آپریشن میں خواتین اہلکار […]

.....................................................

سعودی عرب میں ڈاکٹروں نے آپریشن کر کے خاتون کے پیٹ سے 17.5 کلو وزنی رسولی نکال لی

سعودی عرب میں ڈاکٹروں نے آپریشن کر کے خاتون کے پیٹ سے 17.5 کلو وزنی رسولی نکال لی

مکہ (جیوڈیسک) سعودی عرب میں ڈاکٹرز نے کامیاب آپریشن کر کے خاتون کے پیٹ سے ساڑھے 17.5 کلو گرام وزنی رسولی نکال لی۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی عرب کے مشرق شہر مکہ کے کنگ عبداللہ میڈیکل سٹی میں ڈاکٹرز نے کامیاب آپریشن کر کے خاتون کے پیٹ سے ساڑھے 17.5 کلوگرام وزنی رسولی […]

.....................................................

ایمپریس مارکیٹ میں تجاوزات کیخلاف آپریشن

ایمپریس مارکیٹ میں تجاوزات کیخلاف آپریشن

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے صدر میں ایمپریس مارکیٹ کے سامنے تجاوازات کیخلاف آپریشن کیا گیا۔ کارروائی کے دوران پتھارے داروں نے شدید مزاحمت کی اور علاقہ فائرنگ کی آوازوں سے گونج اٹھا۔ صدر میں ایمپریس مارکیٹ کے اطراف قائم تجاوزات کی وجہ سے ٹریفک جام معمول بن چکا ہے۔ تجاوزات کے خاتمے کیلئے کے […]

.....................................................