پلازوں کی بیسمنٹ (تہہ خانوں) میں مختلف اقسام کی 200 کے قریب قائم کی گئی تجاوزات کے خلاف آپریشن۔

اسلام آباد : غیر قانونی تجاوزات کے خلاف سی ڈی اے کا مرکز ایف الیون کے چار پلازوں کی بیسمنٹ (تہہ خانوں) میں مختلف اقسام کی 200 کے قریب قائم کی گئی تجاوزات کے خلاف آپریشن۔ ان تجاوزات میں پلازوں کی بیسمنٹ میں بنائی جانے والی غیر قانونی دکانیں اور پلازوں کی راہداریوں کے علاوہ […]

.....................................................

شمالی وزیرستان آپریشن عوام کے خلاف ہے: مولانا فضل الرحمان

شمالی وزیرستان آپریشن عوام کے خلاف ہے: مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ شمالی وزیرستان میں دو دن سے کرفیو ہے۔ لوگوں کو کھانے پینے کی اشیاء بھی دستیاب نہیں۔ مولانا فضل الرحمان نے مزید کہا کہ سانحہ راولپنڈی بدترین المیہ ہے۔ وزیراعظم سے بات کی ہے کہ عوام کا جان […]

.....................................................

سمگلروں کیخلاف آپریشن پر مبنی ہالی وڈ کی ایکشن فلم سبوتاژ کا نیا ٹریلر

سمگلروں کیخلاف آپریشن پر مبنی ہالی وڈ کی ایکشن فلم سبوتاژ کا نیا ٹریلر

لاس اینجلس (جیوڈیسک) منشیات اسمگلروں کے خلاف آپریشن میں برآمد ہونے والی سو ملین ڈالر کی رقم کی چوری کا الزام آرنلڈ پر لگ گیا، ہالی ووڈ ایکشن فلم سبوتاژ کا نیا ٹریلیر جاری کر دیا گیا۔ دنیا کے خطرناک ترین منشیات کے اسمگلروں کے خلاف فوجی آپریشن کی سربراہی آرنلڈ کر رہے ہیں، کامیاب […]

.....................................................

طالبان کی حکومت کو آپریشن روکنے کیلئے ڈیڈ لائن

طالبان کی حکومت کو آپریشن روکنے کیلئے ڈیڈ لائن

شمالی وزیرستان (جیوڈیسک) حافظ گل بہادر گروپ میر علی کے امیر امین نے نامعلوم مقام سے ٹیلی فون پر بتایا کہ ہم نے بہت صبر اور تحمل کا مظاہرہ کیا لیکن پاکستانی فوج اور حکومت ہمارے صبر سے ناجائزہ فائدہ اٹھا رہی ہے۔ انھوں نے بتایا کہ اگر حکومت کل دوپہر 12 بجے تک کرفیو […]

.....................................................

راولپنڈی: ہزارہ کالونی میں سرچ آپریشن

راولپنڈی: ہزارہ کالونی میں سرچ آپریشن

راولپنڈی (جیوڈیسک) راولپنڈی کے علاقے ہزارہ کالونی میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے سرچ آپریشن کر کے 60 سے زائد افراد حراست میں لے لیا۔ راولپنڈی میں چہلم امام حسین علیہ سلام کے موقع پر شہر میں امن و امان بر قرار رکھنے کے لئے پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں […]

.....................................................

منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون

مصطفی آباد/للیانی(نامہ نگار)منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون ایک کلو 900 گرام چرس 10 لیٹر شراب بر آمد۔ پولیس تھانہ مصطفی آباد کا ڈی پی او قصور کی خصوصی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف آ پریشن، مقدمات درج، متعدد جوئے کے اڈوں پر بھی چھاپے، تفصیلات کے مطابق ڈی پی او قصورجواد قمرکی خصوصی […]

.....................................................

آپریشن کا ارادہ ہے تو قوم کو اعتماد میں لیا جائے: عمران خان

آپریشن کا ارادہ ہے تو قوم کو اعتماد میں لیا جائے: عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ اگر حکومت شمالی وزیر ستان میں آپریشن کا ارادہ رکھتی ہے تو تمام سیاسی جماعتوں اور قوم کو اعتماد میں لے۔ ایسے آپریشن دہشت گردی اور انتہا پسندی کو فروغ دیں گے۔ ایک بیان میں عمران خان نے کہا ہے کہ شمالی […]

.....................................................

آپریشن بند کیا جائے، فضل الرحمن، حملے کا جواب دینا فورسز کا حق ہے، وزیر دفاع

آپریشن بند کیا جائے، فضل الرحمن، حملے کا جواب دینا فورسز کا حق ہے، وزیر دفاع

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ غیر ملکی دہشت گردوں کے حملے کا جواب دینا سیکورٹی فورسز کا حق ہے، اپنے حق سے دستبردار نہیں ہوں گے۔ وزیر دفاع نے کہا کہ شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز پر حملہ کیا گیا، دہشت گردوں کے حملے میں فوجی جوان شہید […]

.....................................................

مولانا فضل الرحمن کا شمالی وزیرستان میں آپریشن بند کرنے کا مطالبہ

مولانا فضل الرحمن کا شمالی وزیرستان میں آپریشن بند کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمن نے وزیراعظم محمد نواز شریف سے کہا ہے کہ میر علی میں فوجی کارروائی کے دوران زخمی ہونے والے افراد کو طبی امداد کی ضرورت ہے لیکن علاقے میں کرفیو کے باعث انہیں ہسپتال منتقل نہیں کیا جا سکتا۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ زخمیوں کو […]

.....................................................

پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ کا ہاسٹل میں آپریشن، 15 افراد پولیس کے حوالے

پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ کا ہاسٹل میں آپریشن، 15 افراد پولیس کے حوالے

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ نے یونیورسٹی ہاسٹل میں غیر قانونی رہائشیوں کے خلاف آپریشن کے دوران 15 افراد کو حراست میں لیکر تھانہ مسلم ٹاون پولیس کے حوالے کر دیا۔ پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ انہیں اطلاع ملی تھی کہ یونیورسٹی نیوکیمپس ہاسٹل نمبر 18 میں کچھ غیر قانونی افراد رہائش پذیر […]

.....................................................

علم کی دولت…؟کمالاٹھگی

علم کی دولت…؟کمالاٹھگی

مجھ پر یہ رازِ نہاں کہ علم کی دولت بھی چوری ہو سکتی ہے شائد کبھی عیاں نہ ہوتا اگر میں نئے کاروبار کیلئے اپنے عزیز دوست کمالا ٹھگی سے مشورہ نہ لیتا، کمالے کا کمال یہی ہے کہ اُس کا مشاہدہ بے انتہا وسعی اور نظر کمال کی ہے۔ جب سے ہوش سنبھالا ہے […]

.....................................................

کراچی:رینجرز آپریشن کا دائرہ وسیع کرنے کا فیصلہ

کراچی:رینجرز آپریشن کا دائرہ وسیع کرنے کا فیصلہ

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں رینجرز کے جاری آپریشن کا دائرہ وسیع کر نے کا فیصلہ کر لیا گیا، ٹارگٹڈ آپریشنز مکمل خفیہ رکھے جائیں گے۔ ڈائریکٹر جنرل رینجرز میجر جنرل رضوان اختر کی صدارت میں آپریشنل کمیٹی کا اجلاس گزشتہ روز ہوا جس میں جرائم پیشہ عناصر اور کالعدم تنظیموں کے کارندوں کے خلاف جاری […]

.....................................................

کراچی میں آخری ملزم کی گرفتاری تک آپریشن جاری رہیگا، قائم علی شاہ

کراچی میں آخری ملزم کی گرفتاری تک آپریشن جاری رہیگا، قائم علی شاہ

سندھ (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کا کہنا ہے کہ کراچی سے جرائم کا صفایا کرنے کا عزم کیا ہے، آخری ملزم کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا۔ وزیر ادعلیٰ سندھ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بدامنی پھیلانے والے سماج دشمن عناصر کو ہر گز برداشت نہیں کیا جائے گا۔ […]

.....................................................

سعودی عرب: غیرقانونی تارکین وطن کے خلاف آپریشن تیز

سعودی عرب: غیرقانونی تارکین وطن کے خلاف آپریشن تیز

جدہ (جیوڈیسک) سعودی عرب میں غیر قانونی تارکین وطن کے خلاف سیکورٹی فورسز نے آپریشن تیز کر دیا ،اب تک ہزاروں افراد کو حراست میں لیا جا چکا ہے۔ سعودی عرب میں ایک ہفتہ سے جاری آپریشن میں سیکورٹی فورسز نے ہزاروں افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ دوسری طرف دارالحکومت ریاض میں آپریشن کے […]

.....................................................

لال مسجد آپریشن کا حکم مشرف نے نہیں دیا تھا،وکیلِ صفائی کے دلائل

لال مسجد آپریشن کا حکم مشرف نے نہیں دیا تھا،وکیلِ صفائی کے دلائل

اسلام آباد (جیوڈیسک) غازی عبدالرشید قتل کیس میں وکیل صفائی نے دلائل دیتے ہوئے کہا ہے کہ لال مسجد آپریشن کا حکم سابق صدر پرویز مشرف نے نہیں دیا تھا۔ مدعی کے وکیل 11 بجے دلائل دیں گے۔

.....................................................

کراچی : لیاری میں رینجرز، پولیس، حساس اداروں کا آپریشن، متعدد افراد گرفتار

کراچی : لیاری میں رینجرز، پولیس، حساس اداروں کا آپریشن، متعدد افراد گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) لیاری کے مختلف علاقوں میں پولیس اور رینجرز کا مشترکہ آپریشن جاری ہے، آپریشن کی ما نیٹرنگ کے لیے ڈی جی رینجرز میجر جنرل رضوان اختراور کراچی پولیس چیف شاہد حیات نے علاقے کا دورہ کیا۔ گزشتہ روز سے لیاری میں ہونے والے پر تشد د واقعات میں 10 افراد کی ہلاکتوں کے […]

.....................................................

آخری دہشتگرد کے خاتمے تک آپریشن جاری رہیگا: شرجیل میمن

آخری دہشتگرد کے خاتمے تک آپریشن جاری رہیگا: شرجیل میمن

کراچی (جیوڈیسک) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ کراچی میں آخری دہشت گرد کے خاتمے تک ٹارگٹڈ آپریشن جاری رہے گا۔ کراچی میں صارفین کے حقوق کے متعلق ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ گزشتہ پچیس برسوں کے دوران پولیس اہلکاروں کی سب سے زیادہ ٹارگٹ […]

.....................................................

کراچی آپریشن جاری، مزید 11 افراد گرفتار

کراچی آپریشن جاری، مزید 11 افراد گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں پولیس اور رینجرز نے مختلف علاقوں میں ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران گیارہ ملزموں کو حراست میں لے لیا۔ رینجرز ترجمان کے مطابق گزشتہ رات قائد آباد، گرین ٹاون، ناظم آباد، نیو کراچی اور گلشن اقبال میں کارروائیاں کی گئیں۔ اس دوران نو ملزموں کو حراست میں لے لیا گیا۔ ملزموں کے […]

.....................................................

پی آئی اے کا پوسٹ حج آپریشن آج سے شروع ہو گا

پی آئی اے کا پوسٹ حج آپریشن آج سے شروع ہو گا

لاہور (جیوڈیسک) پی آئی اے کا پوسٹ حج آپریشن آج سے شروع ہو رہا ہے۔ پہلی پرواز جدہ سے حاجیوں کو لے کر لاہور آئے گی۔ قومی فضائی کمپنی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پوسٹ حج آپریشن کے دوران 149 پروازوں کے ذریعے 67 ہزار حجاج کرام وطن واپس آئیں گے۔ پہلی حج پرواز […]

.....................................................

کراچی میں آپریشن نہ ہوتا تو حالات خیبرپختونخوا جیسے ہوجاتے، آصف زرداری

کراچی میں آپریشن نہ ہوتا تو حالات خیبرپختونخوا جیسے ہوجاتے، آصف زرداری

نوڈیرو (جیوڈیسک) سابق صدر زرداری نے پھر کہہ دیا کہ قدم بڑھاو نواز شریف ہم تمھارے ساتھ ہیں، جو کام ہم نہ کر سکے، وہ موجودہ حکومت کر کے دکھائے۔ کراچی میں آپریشن نہ ہوتا تو حالات خیبرپختونخوا جیسے ہو جاتے، نوڈیر میں ہونے والی تقریب میں پیپلز پارٹی کے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے […]

.....................................................

سندھ حکومت اپنے مقاصد کیلئے کراچی میں آپریشن کر رہی ہے، فاروق ستار

سندھ حکومت اپنے مقاصد کیلئے کراچی میں آپریشن کر رہی ہے، فاروق ستار

لاہور (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار نے کہا ہے کہ تاثر ہے سندھ حکومت اپنے مقاصد کیلئے کراچی میں کاروائیاں کر رہی ہے، ایسا لگتا ہے ایم کیو ایم کو آپریشن کا مطالبہ کرنے کی سزا دی جا رہی ہے۔ ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار نے کہا کہ دہشت گردی […]

.....................................................

سابق صدر پرویز مشرف کی لال مسجد آپریشن کا تحریری یا زبانی حکم دینے کی تردید

سابق صدر پرویز مشرف کی لال مسجد آپریشن کا تحریری یا زبانی حکم دینے کی تردید

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد پولیس کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے سابق صدر پرویز مشرف سے لال مسجد آپریشن کے حوالے سے تفتیش کی ہے جس کے دوران پرویز مشرف نے 2007 میں لال مسجد آپریشن کا تحریری یا زبانی حکم دینے کی تردید کی ہے۔ ڈی آئی جی ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد خالد خٹک، […]

.....................................................

آپریشن میں پیپلزپارٹی کے کرمنل بھی مارے گئے، بلاوجہ جلوس نہ نکالا جائے، منظور وسان

آپریشن میں پیپلزپارٹی کے کرمنل بھی مارے گئے، بلاوجہ جلوس نہ نکالا جائے، منظور وسان

کراچی (جیوڈیسک) سندھ کے وزیر جیل خانہ جات منظور وسان نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کے کرمنل مارے گئے اور گرفتار ہوئے، ہم نے شور کیا، نہ احتجاج اور نہ جلوس نکالے۔ کراچی میں الیکشن ٹربیونل میں انتخابی عذرداری کی سماعت کے موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے صوبائی وزیر جیل خانہ جات […]

.....................................................

کراچی، رینجرز کا مختلف علاقوں میں آپریشن، 42 ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد

کراچی، رینجرز کا مختلف علاقوں میں آپریشن، 42 ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں رینجرز نے مختلف علاقوں میں ٹارگٹڈ کارروائیاں کر کے 42 ملزمان گرفتار کر کے مختلف اقسام کا اسلحہ برآمد کر لیا۔ رینجرز نے گزشتہ رات کراچی کے مختلف علاقوں میں ٹارگٹڈ کارروائیاں کیں جس میں بیالیس ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔رینجرز ترجمان کے مطابق ملزمان میں گینگ وار اور سیاسی جماعتوں […]

.....................................................