کوئٹہ: ایف سی اور پولیس کا آپریشن، 4 ملزم گرفتار

کوئٹہ: ایف سی اور پولیس کا آپریشن، 4 ملزم گرفتار

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ میں ایف سی اور پولیس نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف مشترکہ آپریشن کر کے چار ملزموں کو گرفتار کر لیا۔ ذرائع کے مطابق ایف سی اور پولیس نے ارباب کرم خان روڈ کے علاقے کلی ڈومکی میں مختلف سنگین جرائم میں ملوث افراد کی گرفتاری کے لئے مشترکہ آپریشن کیا۔ اس […]

.....................................................

امریکی سیلز کے لیبیا اور صومالیہ میں ایبٹ آباد طرزکے آپریشن، انس اللبی گرفتار

امریکی سیلز کے لیبیا اور صومالیہ میں ایبٹ آباد طرزکے آپریشن، انس اللبی گرفتار

طرابلس (جیوڈیسک) موغادیشو امریکی نیوی سیلز نے لیبیا اور صومالیہ میں ایبٹ آباد طرز کی کارروائی کی ہے۔ لیبیا سے القاعدہ کے اہم رہنما انس اللبی کو گرفتار کر لیا گیا۔ صومالیہ میں شدت پسند تنظیم الشباب کے اہم رہنما کی گرفتاری کی تصدیق نہیں ہو سکی۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق امریکی کمانڈوز نے انس […]

.....................................................

آج سے تمام غیر قانونی ہائیڈرنٹس کے خلاف آپریشن ہوگا, اویس مظفر

آج سے تمام غیر قانونی ہائیڈرنٹس کے خلاف آپریشن ہوگا, اویس مظفر

صوبائی وزیر بلدیات اویس مظفرنے کہا ہے کہ آج سے تمام غیر قانونی ہائیڈرنٹس کے خلاف آپریشن ہوگا۔ رینجرز، پولیس، ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن اور واٹر بورڈ کے حکام آپریشن میں حصہ لیں گے۔ صوبائی وزیر اویس مظفر نے کہا ہے کہ شہر میں قائم تمام غیر قانونی ہائیڈرنٹس فوری بند کرائے جائیں۔ جس علاقے میں غیر […]

.....................................................

کوئٹہ : مغوی ڈاکٹرمناف ترین کی بازیابی کے لئے آپریشن جاری 2 مبینہ اغواکار ہلاک

کوئٹہ : مغوی ڈاکٹرمناف ترین کی بازیابی کے لئے آپریشن جاری 2 مبینہ اغواکار ہلاک

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ سے اغوا ہونے والے ڈاکٹر مناف ترین کی بازیابی کے لئے گلستان میں آپریشن جاری ہے۔ فائرنگ کے تبادلے میں دواغوا کار ہلاک ہو گئے جبکہ تین کو گرفتار کر لیا گیا۔ مغوی ڈاکٹر مناف ترین کی بازیابی کے لئے۔ پولیس اور انسداد دہشت گردی فورس نے گلستان کاریز میں کارروائی شروع […]

.....................................................

پی آئی اے حج آپریشن، 47 ہزار 300سے زائد عازمین سعودی عرب روانہ

پی آئی اے حج آپریشن، 47 ہزار 300سے زائد عازمین سعودی عرب روانہ

پی آئی اے نے حج آپریشن کے پہلے25 دنوں میں 119 خصوصی حج پروازوں کے ذریعے 47 ہزار 300سے زائد عازمین کو سعودی عرب پہنچا یا ہے۔ پی آئی اے کے ترجمان کے مطابق کراچی سے,409 4،لاہور سے4,457 اسلام آباد سے 7,321، اور پشاور سے 13,051 عازمین حج کو سعودی عرب پہنچایا گیا ہے۔ اسی […]

.....................................................

ایمانداری سے مذاکرات کریں، ناکامی پر آپریشن کیا جائے

ایمانداری سے مذاکرات کریں، ناکامی پر آپریشن کیا جائے

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا تھا کہ پاکستانی قوم امن چاہتی ہے۔ پاکستان کے دشمن امن عمل کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ دنیا میں کہیں بھی اخبارات کے ذریعے مذاکرات نہیں کئے جاتے۔ آپریشن کی طرف بڑا سوچ سمجھ کر […]

.....................................................

کراچی، پولیس کا آپریشن، دو بھتہ خوروں سمیت 5 ملزم گرفتار

کراچی، پولیس کا آپریشن، دو بھتہ خوروں سمیت 5 ملزم گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی پولیس نے مختلف کارروائیوں میں دو بھتہ خوروں سمیت پانچ افراد کو گرفتار کر لیا۔ ملیر سے سوٹ کیس میں لاش ملی ہے۔ گزری کے علاقے میں پولیس نے مقابلے کے بعد اغوا برائے تاوان کے مقدمات میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔ عثمان آباد میں کلاکوٹ پولیس اور مسلح […]

.....................................................

آپریشن بلا امتیاز ہے، کسی کو شکایت ہے توعدالت جائے، شرجیل میمن

آپریشن بلا امتیاز ہے، کسی کو شکایت ہے توعدالت جائے، شرجیل میمن

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ ٹارگٹڈ آپریشن بلا امتیاز کیا جا رہا ہے، کسی کو شکایت ہے تو آزاد عدالت سے رجوع کرے۔ ذرائع سے بات چیت کرتے ہوئے وزیر اطلاعات سندھ کا کہنا تھا کہ کراچی پولیس چیف شاہد حیات کی تعیناتی میرٹ پر کی گئی […]

.....................................................

ایس ڈی او آپریشن فیسکو سول لائن جھنگ سید فضل عباس شاہ کی اطلاع کے مطابق ضروری مرمت کا سلسلہ

جھنگ : ایس ڈی او آپریشن فیسکو سول لائن جھنگ سید فضل عباس شاہ کی اطلاع کے مطابق ضروری مرمت کے سلسلہ میں ریل بازار فیڈر جھنگ 2 اکتوبر کو صبح آٹھ بجے سے ایک بجے دوپہر اور چار اکتوبر 2013 کو صبح سات بجے سے گیارہ بجے قبل از دوپہر تک بند رہے گا۔ […]

.....................................................

کراچی: شیریں جناح کالونی میں آپریشن، 20 افراد زیرحراست

کراچی: شیریں جناح کالونی میں آپریشن، 20 افراد زیرحراست

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں کلفٹن کے علاقے شیریں جناح کالونی کے بلاک ون میں پولیس کی ٹارگٹڈ کاروائی منشیات فروشی سے وابستہ بین الصوبائی گروہ کا اہم سرغنہ گرفتار جبکہ 20 افراد کو حراست میں لے کر بھاری مقدار میں منشیات اور اسلحہ برآمد کر لیا۔ اے ایس پی کلفٹن عبادت نثار کے مطابق جرائم […]

.....................................................

لاہور میں زیادتی کا شکار بچی کی صحت دوسرے آپریشن کے بعد بہتر

لاہور میں زیادتی کا شکار بچی کی صحت دوسرے آپریشن کے بعد بہتر

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے اسپتال میں زیرعلاج زیادتی کا شکار بچی کی صحت دوسرے آپریشن کے بعد بہتر ہونے لگی، کم سن بچی جلد گھر جانے پر خوش مگر انجانا خوف بھی معصوم دل اور دماغ پر طاری ہے، ادھر معلوم ہوا ہے کہ کیس کی تفتیش رکی ہوئی ہے، نادرا نے خاکے کی معلومات […]

.....................................................

کراچی : طالبان دھڑوں میں تصادم، حاتم محسود ہلاک، علاقے میں آپریشن

کراچی : طالبان دھڑوں میں تصادم، حاتم محسود ہلاک، علاقے میں آپریشن

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے گلشن بونیر میں طالبان کے دو گروپوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں طالبان رہ نما حاتم محسود مارا گیا۔ اس تصادم کے بعد پولیس اور رینجرز نے علاقے میں آپریشن جاری ہے۔ گلشن بونیر میں 2 طالبان گروپوں میں تصادم کے بعد ولیس رینجرز کا آپریشن جاری ہے، ترجمان […]

.....................................................

کراچی، پولیس کا مختلف علاقوں میں آپریشن، 90 سے زائد گرفتار

کراچی، پولیس کا مختلف علاقوں میں آپریشن، 90 سے زائد گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) میں پولیس نے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران 90 سے زائد مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیکر اسلحہ برآمد کر لیا۔ فرنٹیرکالونی سے 80 مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا۔ پولیس کے مطابق تفتیش کے بعد بے گناہ افراد کو رہا کر دیا جائے گا۔ نیو کراچی میں پولیس […]

.....................................................

زیادتی کی شکار ننھی پری کی دوسری سرجری کر دی گئی

زیادتی کی شکار ننھی پری کی دوسری سرجری کر دی گئی

لاہور (جیوڈیسک) زیادتی کی شکار ننھی پری کی دوسری کامیاب سرجری کر دی گئی۔ سروسز اسپتال میں زیر علاج ننھی پری کا دوسرا آپریشن بھی کامیابی سے مکمل ہو گیا۔ ڈاکٹرز کے مطابق بچی ابھی چند روز آئی سی یو میں رہے گی اور تین چار روز بعد اس کی صورتحال دیکھ کر اسے وارڈ […]

.....................................................

زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں ریسکیو آپریشن جاری ہے : آئی ایس پی آر

زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں ریسکیو آپریشن جاری ہے : آئی ایس پی آر

گوادر (جیوڈیسک) آئی ایس پی آر کا کہنا ہے زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں فوج کا ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ کراچی ملیر کینٹ سے آوران میں زلزلہ متاثرین کی امداد کے لئے پاک فوج کا قافلہ روانہ ہو گیا۔ قافلے میں ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف، فیلڈ ھسپتال اور دوائیں شامل ہیں۔ دوسری طرف وزیر […]

.....................................................

کراچی آپریشن اور پشاور دھماکے

کراچی آپریشن اور پشاور دھماکے

مسلم لیگ کی نئی حکومت کے جہاں 3 ماہ مکمل ہوئے وہیں پر ہی وزیر اعظم نواز شریف کی طرف سے کراچی کے تشد دکنٹرول کرنے میں پولیس ناکامی کے اعتراف کے بعد ٹارگٹڈ آپریشن کیلئے سندھ رینجرز کو با اختیار بنایا دیا گیا اور اس جاری آپریشن کا مقصد کراچی میں امن بحالی ہے […]

.....................................................

کینیا فوج نے شدت پسندوں کے خلاف آپریشن شروع کر دیا

کینیا فوج نے شدت پسندوں کے خلاف آپریشن شروع کر دیا

کینیا (جیوڈیسک) کے دارالحکومت نیروبی میں شاپنگ سنٹر پر حملے میں ہلاکتوں کی تعداد 68 ہو گئی، فوج نے شدت پسندوں کے خلاف آپریشن شروع کر دیا۔ کینیا ریڈ کراس کے مطابق ویسٹ گیٹ نامی شاپنگ سنٹر سے مزید نو لاشیں برآمد ہونے کے بعد ہلاکتوں کی تعداد ارسٹھ ہو گئی ہے۔ دو سو کے […]

.....................................................

آؤ ! آپریشن، آپریشن کھیلیں

آؤ ! آپریشن، آپریشن کھیلیں

شہرِ قائد میں آپریشن جاری ہے، رینجرز اپنی بھرپور توانائیاں صرف کر رہے ہیں اور صدیوں کا تجربہ رکھنے والے سیّد قائم علی شاہ نے سارا محکمہ پولیس اُلٹ پُلٹ کرکے رکھ دیا اور الیکٹرانک میڈیا دھڑا دھڑ ٹارگٹڈ آپریشن کی بریکنگ نیوز جاری کر رہا ہے۔ ہمارے اینکرز کی بھی آجکل چاندی ہو گئی […]

.....................................................

نیروبی – 59 ہلاک، متعدد یرغمال، آپریشن جاری

نیروبی – 59 ہلاک، متعدد یرغمال، آپریشن جاری

افریقی ملک کینیا کے دارالحکومت نیروبی میں سنیچر کی دوپہر ویسٹ گیٹ نامی شاپنگ سنٹر پر صومالی تنظیم الشباب کے حملے کے بعد یرغمالیوں کی نامعلوم تعداد اب بھی شاپنگ سنٹر کے اندر ہے۔ کینیا حکومت کے ایک وزیر نے کہا ہے کہ شاپنگ سنٹر پر حملے میں کم از کم 59 افراد ہلاک اور […]

.....................................................

نبیل گبول کیخلاف مقدمہ آپریشن تبدیل کرنیکی سازش ہے : متحدہ

نبیل گبول کیخلاف مقدمہ آپریشن تبدیل کرنیکی سازش ہے : متحدہ

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم نے کراچی میں رینجرز کی کاروائیوں پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ فوج طلب کرنے کا مطالبہ غیر آئینی نہیں، سیاسی اور غیر سیاسی عناصر ٹارگٹڈ آپریشن کو متنازعہ بنانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ نبیل گبول کے خلاف ظفر بلوچ کے قتل کی ایف آئی آر […]

.....................................................

شاہ فیصل زون میں تجاوزات کے خلاف آپریشن سڑکوں اور فٹ پاتھوں سے سینکڑوں کیبن، ٹھیلے اور پتھاروں کوہٹا دیا گیا

کراچی : حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط ضیاء قادری نے کہا کہ علاقائی علاقائی ترقی اور عوامی مسائل کے حل کے ساتھ علاقائی خوبصورتی کو قائم و دائم رکھنے کے لئے عوامی تعاون کے ذریعے اقدامات کئے جائیں، چونگیوں، چوراہوں ،فلائی اوورز، پلوں اور شاہراہوں سے تجاوزات کے ساتھ وال چاکنگ کا بھی خاتمہ […]

.....................................................

کراچی میں آپریشن پر ایم کیو ایم کا گلہ بلاجواز ہے، قائم علی شاہ

کراچی میں آپریشن پر ایم کیو ایم کا گلہ بلاجواز ہے، قائم علی شاہ

کراچی (جیوڈیسک) سندھ کے وزیر اعلی سید قائم علی شاہ کا کہنا ہے کہ کراچی میں جاری آپریشن پر ایم کیو ایم کا گلہ بلا جواز ہے ،آپریشن سے پہلے اسمبلی کے اندر اور باہر تمام جماعتوں سے مشاورت کی گئی۔ سید قائم علی شاہ لاہور میں سندھ ہاوس اسلام آباد کے کوآرڈی نیٹر ایس […]

.....................................................

انٹیلی جنس معلومات پر آپریشن ہو تو موثر کارروائی ہو سکتی ہے، حیدر رضوی

انٹیلی جنس معلومات پر آپریشن ہو تو موثر کارروائی ہو سکتی ہے، حیدر رضوی

اسلام آباد (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے راہنما حیدر عباس رضوی نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کے مطالبے کے تحت آپریشن ہو تو تمام نامعلوم معلوم ہو جائینگے، ذرائع سے گفتگو کرتے ہو ئے حیدر رضوی کا کہنا تھا کہ کراچی میں کوئی نامعلوم نہیں یہ سب کو معلوم ہے، اگر انٹیلی جنس […]

.....................................................

انیس سو بانوے اور 96 کے آپریشن میں حصہ لینے والوں کو قتل کیا گیا

انیس سو بانوے اور 96 کے آپریشن میں حصہ لینے والوں کو قتل کیا گیا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی بدامنی کیس میں وفاقی حکومت، چیف سیکرٹری سندھ اور پولیس نے کراچی کی صورتحال پر رپورٹ پیش کر دی۔ چیف جسٹس نے استفسار کیا آئی جی سندھ بتائیں پولیس افسروں کے قاتل کہاں ہیں۔ عدالت میں وفاقی حکومت، چیف سیکرٹری سندھ اور پولیس کی طرف سے کراچی کی صورتحال پر رپورٹ پیش […]

.....................................................