ملک میں امن قائم کرنے اور فلاح و بہبود کیلئے پیپلز پارٹی آپریشن کی حمایت کرتی ہے، پیپلز پارٹی لاہور

لاہور: پیپلز پارٹی لاہور کی صدر ثمینہ خالد گھرکی اور لاہور کے سیکرٹری اطلاعات عابد حسین صدیقی نے کہا ہے کہ پاکستان میں جمہوریت بھٹو خاندان کی قربانیوں اور آصف علی زرداری کی مدبرانہ قیادت کا ثمر ہے۔ انہوں نے کہاکہ آصف علی زرداری نے جس انداز میں اپنے اقتدارِ صدارت میں مفاہمت کی پالیسی […]

.....................................................

کراچی میں جرائم پیشہ افراد کیخلاف آپریشن کو غیر جانبدار و غیر سیاسی ہونا چاہئے، طاہر حسین

کراچی : پاکستان و عوام کو امن و تحفظ کی فراہمی اور دہشتگردی و مسائل سے نجات دلانا حکومتی فریضہ ہے اور پرویز مشرف نے اپنے دور اقتدار میں اس فریضے کو انتہائی دیانتداری سے نبھاتے ہوئے پاکستان و عوام کو مکمل جانی ومالی تحفظ کے ساتھ معاشی و سماجی اور قانونی تحفظ بھی فراہم […]

.....................................................

ایم کیو ایم کا مطالبہ تسلیم ،آپریشن کی ذمہ داری فوج کو دی جائے، شیخ رشید

ایم کیو ایم کا مطالبہ تسلیم ،آپریشن کی ذمہ داری فوج کو دی جائے، شیخ رشید

لندن (جیوڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے رہ نما شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ ایم کیوایم کا  مطالبہ تسلیم کر تے ہوئے کراچی میں آپریشن کی ذمہ داری فوج کو دی جائے۔ انہوں نے یہ بات لندن میں پریس کانفرنس کے دوران کہی۔ شیخ رشید کا کہناتھاکہ کراچی کا کنٹرول مختصر مدت کے لیے فوج […]

.....................................................

اسٹیٹ بنک کا اوپن مارکیٹ آپریشن، اضافی سرمایہ نکال لیا

اسٹیٹ بنک کا اوپن مارکیٹ آپریشن، اضافی سرمایہ نکال لیا

کراچی(جیوڈیسک) اسٹیٹ بنک نے منی مارکیٹ سسٹم سے اضافی سرمایہ ٹی بلز فروخت کر کے نکال لیا۔ مرکزی بنک نے اوپن مارکیٹ آپریشن میں دو سو پچانوے ارب 80 کروڑ روپے مالیت کے بلز چھ دن کے لئے فروخت کئے، فروخت کئے گئے بلز پر شرح سود آٹھ اعشاریہ دو، صفر، فیصد سالانہ کی شرح […]

.....................................................

کراچی، رینجرز کا آپریشن، کالعدم تنظیم کے پانچ ارکان گرفتار، ٹارگٹ کلنگ میں دو ہلاک

کراچی، رینجرز کا آپریشن، کالعدم تنظیم کے پانچ ارکان گرفتار، ٹارگٹ کلنگ میں دو ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں رینجرز نے پختون آباد میں ٹارگٹڈ آپریشن میں کالعدم تنظیم کے پانچ ارکان کو حراست میں لے لیا، شاہ نواز کالونی سے مبینہ بھتہ خور کو گرفتار کر لیا گیا، لیاری میں رکن قومی اسمبلی شاہ جہاں بلوچ کے گھر پر چھاپہ مارا، دوسری جانب فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں دو […]

.....................................................

کراچی آپریشن کو غیر جانبدارانہ و غیر سیاسی بنایا جائے۔ این جی پی ایف

کراچی : شہر میں امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال، بھتہ خوری، اغواء برائے تاوان کی بڑھتی وارداتوں، دہشتگردی کے ساتھ ٹارگیٹ کلنگ کے واقعات اور شہریوں میں پیدا ہونے والا احساس عدم تحفظ حقیقی معنوں میں جرائم پیشہ عناصر اور ان کے سرپرستوں کیخلاف آپریشن کا تقاضہ کررہا تھا اور تقریباً ہر حلقے […]

.....................................................

کراچی آپریشن کامیابی کی طرف بڑھ رہا ہے : وزیر اعلی سندھ

کراچی آپریشن کامیابی کی طرف بڑھ رہا ہے : وزیر اعلی سندھ

کراچی (جیوڈیسک) جبری ہڑتالیں روکنے کے لیے قانون سازی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیراعلی سندھ قائم علی شاہ کہتے ہیں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن تیزی سے کامیابی کی طرف بڑھ رہا ہے۔ کراچی میں وزیر اعلی سندھ کے زیر صدارت اعلی سطح کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا۔ کہ جبری […]

.....................................................

کراچی میں 1992 جیسا آپریشن شروع ہو گیا : رابطہ کمیٹی

کراچی میں 1992 جیسا آپریشن شروع ہو گیا : رابطہ کمیٹی

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کا کہنا ہے کہ کراچی میں انیس سو بانوے جیسا آپریشن شروع کر دیا گیا۔ ڈاکٹر صغیر احمد کہتے ہیں ایم کیو ایم کو دبانے کی سازش کی جا رہی ہے، عدلیہ سمیت ہر فورم پر آواز اٹھائینگے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی […]

.....................................................

کراچی میں آپریشن شفاف ہوتا دکھائی نہیں دے رہا، حیدر عباس

کراچی میں آپریشن شفاف ہوتا دکھائی نہیں دے رہا، حیدر عباس

کراچی(جیوڈیسک) ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رہ نما حیدر عباس رضوی نے کہا ہے کہ کراچی میں ٹارگٹڈ آپریشن شفاف ہوتا دکھائی نہیں دے رہا بلکہ سیاسی رنگ اختیار کر رہا ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کارروائی صرف ایم کیو ایم کو ووٹ دینے والے علاقوں […]

.....................................................

ہوشیار ہو جاؤ…. آپریشن ہونے والا ہے…..!

ہوشیار ہو جاؤ…. آپریشن ہونے والا ہے…..!

اَمر واقعہ یہ ہے کہ کراچی کی بدامنی کی طویل تاریخ اور پس منظر ہے، جو سر دست اِس وقت موضوع گفتگو نہیں، لیکن اِس حقیقت سے انکار نہیں کیا جاسکتا کہ ماضی میں پیپلزپارٹی کی حکومت نے کراچی کی سیاست میں بڑے فیصلے کرنے کی بجائے ایسے فیصلے کیے جو محض اقتدار بچانے کے […]

.....................................................

مذاکرات کا فیصلہ فوجی آپریشن کی راہ ہموار کرنے کیلئے نہیں

مذاکرات کا فیصلہ فوجی آپریشن کی راہ ہموار کرنے کیلئے نہیں

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان کا کہنا ہے کہ دہشتگردی کی لہر نائن الیون کے واقعات کا نتیجہ ہے۔ امریکا پر ہونے والے حملے میں کوئی پاکستانی یا افغانستان کا شہری ملوث نہیں تھا لیکن اس کے باوجود اس کا سب سے زیادہ نقصان ان دونوں ملک کے عوام کو […]

.....................................................

حیدرآباد : پیٹ جڑی بچیوں میں سے ایک آپریشن سے قبل انتقال کر گئی

حیدرآباد : پیٹ جڑی بچیوں میں سے ایک آپریشن سے قبل انتقال کر گئی

حیدرآباد (جیوڈیسک) حیدرآباد کے نجی ھسپتال میں پیدا ہونے والی دھڑ جڑی بچیوں میں سے ایک آپریشن سے قبل ہی انتقال کر گئی۔ گزشتہ روز حیدرآباد ریلوے اسٹیشن کے قریب واقع نجی ھسپتال میں حیدرآباد کے علاقے شاہی بازار کے رہائشی محمد عاطف کے یہاں ان بچیوں کی پیدائش ہوئی تھی جن کے پیٹ آپس […]

.....................................................

آپریشن اوور ہالنگ!

آپریشن اوور ہالنگ!

وزیراعظم پاکستان کراچی آئے اور وہی روایتی فیصلہ ٹارگٹڈ آپریشن کی منظوری دے کر چلے گئے، ایسے ٹارگٹڈ آپریشن کراچی میں پچھلے پانچ برسوں سے جاری ہیں اور ہر آپریشن میں سینکڑوں افراد کی گرفتاری ظاہر کی جاتی ہے۔ جبکہ جرائم پیشہ عناصر کی کمین گاہوں پر چھاپوں میں بڑی تعداد میں برآمد کیا گیا […]

.....................................................

رینجرز و پولیس کا مشترکہ کراچی آپریشن…؟

رینجرز و پولیس کا مشترکہ کراچی آپریشن…؟

کراچی کے تمام اسٹیک ہولڈرز کی رضا مندی کے بعد وزیر اعظم میاں نواز شریف کے احکامات سے بائیس سال سے کراچی میں مقیم رینجرز نے پولیس کے تعاون سے کراچی میں بھرپور آپریشن شروع کر دیا ہے، دہ شت گردوں کی کمین گاہوں کی جانب رینجرز کی پیش قدمی جاری ہے اوراب پولیس بھی […]

.....................................................

لاہور : وزیراعظم اور آرمی چیف کا کراچی آپریشن پر غور

لاہور : وزیراعظم اور آرمی چیف کا کراچی آپریشن پر غور

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعظم میاں نواز شریف نے فوری طور پرملک بھر میں غیر قانونی سمز بند کرنے کا حکم دیا ہے، رائیونڈ میں اعلی سطح کے اجلاس میں انہوں نے انسداد دہشت گردی کے قوانین میں ترامیم کی بھی ہدایات جاری کیں رائے ونڈ میں وزیراعظم میاں نواز شریف کی زیر صدارت اعلی سطح کا […]

.....................................................

کراچی میں آپریشن کا ٹائم فریم نہیں دے سکتے، پرویز رشید

کراچی میں آپریشن کا ٹائم فریم نہیں دے سکتے، پرویز رشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید کہتے ہیں کراچی آپریشن کا ٹائم فریم نہیں دے سکتے، تاہم تمام جماعتیں آپریشن پر متفق ہیں۔ میں ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے پرویز رشید کا کہنا تھا کہ پہلی بار تمام سیاسی جماعتیں کراچی میں ٹارگٹڈ آپریشن پر متفق ہوئی ہیں۔ وفاقی اور صوبائی […]

.....................................................

کراچی : رینجرز کے مختلف علاقوں میں ٹارگٹڈ آپریشن، 34 ملزم گرفتار

کراچی : رینجرز کے مختلف علاقوں میں ٹارگٹڈ آپریشن، 34 ملزم گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) کے مختلف علاقوں میں رینجرز کے ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران کالعدم اور سیاسی تنظیموں کے 8 ٹارگٹ کلرز اور 13بھتہ خوروں سمیت 34 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ کراچی میں رینجرز نے جرائم پیشہ عناصر اور دہشتگردوں کے خلاف کاروائیوں کا آغاز کر رکھا ہے۔ رینجرز زرائع کے مطابق کورنگی کے علاقے میں […]

.....................................................

کراچی آپریشن شروع ہونے والا ہے : چودھری نثار

کراچی آپریشن شروع ہونے والا ہے : چودھری نثار

کراچی (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے کہا ہے کہ سندھ کا آئی جی یا چیف سیکرٹری تبدیل نہیں کیا، جو ہو گا مشاورت سے ہوگا۔ ایک دو دن کے اندر کراچی میں جرائم پیشہ افراد کیخلاف آپریشن شروع ہونے والا ہے۔ آئی جی سندھ فوری طور پر پولیس کی تنظیم نو […]

.....................................................

پاک امریکہ نیا موڑ

پاک امریکہ نیا موڑ

اسامہ بن لادن کیخلاف امریکی آپریشن کے مرکزی کردار ڈاکٹر شکیل آفریدی کی سزا کی منسوخی سے پاکستان اور امریکہ کے تعلقات میں ایک نیا موڑ آ گیا ہے ڈاکٹر شکیل آفریدی کو ملک سے غداری جاسوسی اور سازش کے الزامات میں گذشتہ برس 33 سال قید کی سزا دی گئی تھی امریکہ جو آفریدی […]

.....................................................

لال مسجد آپریشن، غازی عبدالرشید کے قتل کا مقدمہ مشرف کے خلاف درج

لال مسجد آپریشن، غازی عبدالرشید کے قتل کا مقدمہ مشرف کے خلاف درج

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف لال مسجد آپریشن میں غازی عبدالرشید اور ان کی والدہ کے قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پر ایف آئی آر کمرہ عدالت میں درج کی گئی۔ سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف پولیس کے مقدمہ درج نہ […]

.....................................................

لال مسجد آپریشن، پرویز مشرف کیخلاف فوری مقدمہ درج کرنے کا حکم

لال مسجد آپریشن، پرویز مشرف کیخلاف فوری مقدمہ درج کرنے کا حکم

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے لال مسجد آپریشن میں پرویز مشرف کے خلاف فوری مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں پرویز مشرف کے خلاف مقدمہ درج نہ کرنے پر توہین عدالت کی درخواست کی سماعت کی گئی۔ دوران سماعت درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ عدالتی احکامات […]

.....................................................

کراچی میں آپریشن کے لئے پولیس ہی کافی ہے: خورشید شاہ

کراچی میں آپریشن کے لئے پولیس ہی کافی ہے: خورشید شاہ

سکھر (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ کراچی میں آپریشن کے لئے پولیس ہی کافی ہے کسی کی حکومت گرانے کی سازش کا حصہ نہیں بنیں گے۔ ذرائع سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے خورشید احمد شاہ کا کہنا تھا کہ پہلے جو لوگ کراچی میں فوج بلانے […]

.....................................................

کراچی میں فوجی آپریشن نہیں ہونا چاہیے: عمران خان

کراچی میں فوجی آپریشن نہیں ہونا چاہیے: عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد عمران خان نے مولانا فضل الرحمان سے بڑی بڑی گاڑیوں اور اخراجات کا حساب مانگ لیا۔ کہتے ہیں فوج وزیرستان میں مصروف ہے۔ کراچی میں فوجی آپریشن نہیں ہونا چاہیے۔ اسلام آباد میں ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے مولانا فضل الرحمان کو آڑے ہاتھوں لیا۔ ان کا […]

.....................................................

شام کے خلاف فوجی آپریشن ضروری ہے: وزیراعظم کینیڈا

شام کے خلاف فوجی آپریشن ضروری ہے: وزیراعظم کینیڈا

کینیڈا کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ شام کے خلاف فوجی آپریشن ضروری ہے۔ اس مسئلے پر اتحادی ممالک سے بات چیت جاری ہے۔ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ کیمیکل ہتھیاروں کے استعمال کے بعد شام کے خلاف فوجی آپریشن ناگزیر ہو چکا ہے۔ فوجی آپریشن میں بہت سے […]

.....................................................