ملک کی سیاسی قیادت نے کراچی میں ٹارگٹڈ آپریشن کی حمایت کردی

ملک کی سیاسی قیادت نے کراچی میں ٹارگٹڈ آپریشن کی حمایت کردی

پاکستان پیپلز پارٹی، سنی اتحاد کونسل، جماعت اسلامی، تحریک انصاف، جمعیت علمائے اسلام اور عوامی نیشنل پارٹی نے کراچی میں ٹارگٹڈ آپریشن کی حمایت کردی ہے۔ اے این پی کے حاجی عدیل کہتے ہیں کہ کراچی میں پارٹی کارکنوں کو گرفتار کیا جا رہا ہے۔ پیپلزپارٹی کے رہنما اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف […]

.....................................................

ایم کیو ایم کا کراچی میں ٹارگٹڈ آپریشن کے خلاف قومی اسمبلی میں واک آوٹ

ایم کیو ایم کا کراچی میں ٹارگٹڈ آپریشن کے خلاف قومی اسمبلی میں واک آوٹ

ایم کیو ایم نے کراچی میں کار کنوں کی گرفتاریوں اور ٹارگٹڈ آپریشن کے خلاف قومی اسمبلی میں شدید احتجاج اور واک آوٹ کیا۔ وزیر داخلہ چوہدری نثار کہتے ہیں کراچی میں ٹارگٹڈآپریشن کیا جائیگا۔ کپتان وزیر اعلی ہوں گے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں کراچی بدامنی پر کھل کر بحث ہوئی۔ وفاقی وزیر داخلہ […]

.....................................................

کراچی میں کسی جماعت کیخلاف کوئی آپریشن نہیں ہورہا، شرجیل میمن

کراچی میں کسی جماعت کیخلاف کوئی آپریشن نہیں ہورہا، شرجیل میمن

کراچی (جیوڈیسک) کراچی وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ کراچی میں کسی بھی جماعت کے خلاف کوئی آپریشن نہیں ہو رہا۔ ایک بیان میں شرجیل میمن نے کہا کہ سندھ حکومت کی جانب سے پولیس اور رینجرز کو دہشت گردوں کے خلاف ٹارگٹڈ آپریشن شروع کرنے کے لئے فری ہینڈ دیا گیا ہے۔ […]

.....................................................

آپریشن عدلیہ کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کیلئے کیا گیا

آپریشن عدلیہ کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کیلئے کیا گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) فاروق ستار نے کہا ہے کہ عدلیہ کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کیلئے آپریشن کیا گیا۔ سندھ حکومت نے 90 کی دہائی کی سیاست شروع کر دی۔ معصوم کارکنوں کے گھروں پر چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کے بعد ذرائع سے گفتگو میں ایم کیو ایم کے رہنما […]

.....................................................

کراچی آپریشن : اپوزیشن جماعتوں نے حمایت کر دی

کراچی آپریشن : اپوزیشن جماعتوں نے حمایت کر دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر داخلہ چودھری نثار نے کراچی کے حالات پر کمیٹی بنانے کی تجویز دے دی۔ پیپلز پارٹی، اے این پی، جے یو آئی اور جماعت اسلامی نے بھی آپریشن کی حمایت کر دی۔ کارکنوں کی گرفتاری کے خلاف ایم کیو ایم نے قومی اسمبلی سے واک آٹ کیا۔ وزیر داخلہ چودھری نثار […]

.....................................................

کراچی میں آپریشن ٹارگٹڈ ہو گا، کپتان وزیر اعلی سندھ ہونگے، چوہدری نثار

کراچی میں آپریشن ٹارگٹڈ ہو گا، کپتان وزیر اعلی سندھ ہونگے، چوہدری نثار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خاننے کہا ہے کہ کراچی میں آپریشن ٹارگٹڈ ہو گا، پورا شہر لپیٹ میں نہیں آئے گا،ہم جو کرنے جارہے ہیں عدلیہ بھی اس میں معاونت کرے، قومی اسمبلی بیان دیتے ہو ئے چوہدری نثار نے کہا کہ تمام کارروائی کے کپتان وزیر اعلی سندھ ہی […]

.....................................................

اے این پی کیخلاف غیر اعلانیہ آپریشن شروع کر دیا گیا: اے این پی

اے این پی کیخلاف غیر اعلانیہ آپریشن شروع کر دیا گیا: اے این پی

کراچی (جیوڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی سندھ نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت نے اے این پی کے خلاف غیر اعلانیہ آپریشن شروع کر دیا ہے۔ ترجمان اے این پی سندھ کا کہنا ہے کہ شہر کے مختلف علاقوں سے اے این پی کے کارکنوں اور عہدیداروں کو پولیس اٹھا کے لے جا رہی ہے مگر […]

.....................................................

کراچی: لیاری میں پولیس اور رینجرز کا مشترکہ آپریشن

کراچی: لیاری میں پولیس اور رینجرز کا مشترکہ آپریشن

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس اور رینجرز نے مشترکہ آپریشن کرکے متعدد افراد کو گرفتار کر لیا۔ آپریشن میں پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری نے حصہ لیا۔ ذرائع کے مطابق آپریشن کے دوران لیاری کے مختلف علاقوں میں مخصوص مقامات پر چھاپے مارے گئے۔ اب تک متعدد افراد کو حراست میں […]

.....................................................

کراچی میں اے این پی کیخلاف غیر اعلانیہ آپریشن جاری ہے، بشیر جان

کراچی میں اے این پی کیخلاف غیر اعلانیہ آپریشن جاری ہے، بشیر جان

اے این پی سندھ کے جنرل سیکرٹری بشیر جان نے کہا ہے کہ کراچی میں اے این پی کے خلاف غیر اعلانیہ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔ بشیر جان کا کہنا ہے کہ اے این پی ضلع ملیر کے صدر سعید افغان، جنرل سیکریٹری احسان خان سمیت سینکڑوں رہنماں اور کارکنوں کو گرفتار کیا […]

.....................................................

کراچی میں مکمل نہیں ٹارگٹڈ آپریشن کی ضرورت ہے : وزیر داخلہ

کراچی میں مکمل نہیں ٹارگٹڈ آپریشن کی ضرورت ہے : وزیر داخلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار نے کہا کراچی کی صورتحال بد سے بدتر ہوتی جا رہی ہے اور کراچی کے حالات کو بہتر کرنے کے لئے تمام اداروں کی مدد درکار ہے۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ کراچی پاکستان کا اقتصادی مرکز ہے لیکن بدقسمتی […]

.....................................................

خیبر پختونخوا : تھانہ کلچر کے خلاف آپریشن شروع ہوتے ہی پولیس متحرک

خیبر پختونخوا : تھانہ کلچر کے خلاف آپریشن شروع ہوتے ہی پولیس متحرک

پشاور (جیوڈیسک) پولیس میں آپریشن کلین آپ کا آغاز ہوتے ہی خیبر پختون خوا پولیس متحرک ہو گئی اور کا رروائی کرتے ہوئے اپنے ہی ڈی ایس پی سمیت متعدد اہلکاروں کو معطل و گرفتار کرلیا۔ خیبر پختونخوا میں تھانہ کلچر کی تبدیلی کا آغاز ہو گیا ہے اور گزشتہ تین دنوں میں پشاور کے […]

.....................................................

پی آئی اے حج آپریشن کیلئے کوئی طیارہ لیز پر نہیں لے گا، کیپٹن محمد جنید یونس

پی آئی اے حج آپریشن کیلئے کوئی طیارہ لیز پر نہیں لے گا، کیپٹن محمد جنید یونس

کراچی (جیوڈیسک) پی آئی اے کی حج پروازوں کا آغاز 9 ستمبر سے ہورہا ہے، قومی ایئر لائن اس سال حج کیلئے کوئی طیارہ لیز پر نہیں لے گی بلکہ اپنے ہی طیاروں کے ذریعے حج آپریشن مکمل کیا جائے گیا۔ یہ بات منیجنگ ڈائریکٹر پی آئی اے کیپٹن محمد جنید یونس نے کانفرنس میں […]

.....................................................

اسٹیٹ بنک کا اوپن مارکیٹ آپریشن، منی مارکیٹ سسٹم سے اضافی سرمایہ نکال لیا

اسٹیٹ بنک کا اوپن مارکیٹ آپریشن، منی مارکیٹ سسٹم سے اضافی سرمایہ نکال لیا

کراچی (جیوڈیسک) منی مارکیٹ سسٹم سے اسٹیٹ بنک نے اضافی سرمایہ اوپن مارکیٹ آپریشن میں ٹی بلز فروخت کر کے نکال لیا۔ مرکزی بنک نے ایک سو اڑسٹھ ارب پینتیس کروڑ روپے مالیت کے ٹی بلز سات دن کے لئے فروخت کئے۔ ان بلز پر شرح منافع آٹھ اعشاریہ پانچ پانچ، فیصد سالانہ کی شرح […]

.....................................................

قصور، پولیس کا ڈاکوئوں کے خلاف آپریشن، 2 خواتین سمیت 4 افراد بازیاب

قصور : قصور پولیس نے 2 خواتین سمیت 4 افراد کو ڈاکوئوں سے بازیاب کرا لیا۔ پولیس کے مطابق قصور میں گلبرگ کالونی کے قریب ڈاکوئوں اور پولیس کے درمیان کا فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ ڈاکو 2 عورتوں سمیت 4 شہریوں کو یرغمال بنا کر ایک باغ میں چھپ گئے جس پر پولیس نے آپریشن […]

.....................................................

قصور: ڈاکوں کیخلاف آپریشن، 4 شہری بازیاب، ڈاکو فرار

قصور: ڈاکوں کیخلاف آپریشن، 4 شہری بازیاب، ڈاکو فرار

قصور میں ڈاکوں نے 2 خواتین سمیت 4 افراد کو یرغمال بنا لیا جنہیں پولیس نے آپریشن کے بعد بازیاب کرایا۔ قصور میں گلبرگ کالونی کے قریب ڈاکوں اور پولیس کے درمیان کا فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ ڈاکو 2 عورتوں سمیت 4 شہریوں کو یرغمال بنا کر ایک باغ چھپ گئے جس پر پولیس نے […]

.....................................................

کوئٹہ: سکیورٹی فورسسز کا آپریشن، کالعدم تنظیم کے 3 افرد گرفتار

کوئٹہ: سکیورٹی فورسسز کا آپریشن، کالعدم تنظیم کے 3 افرد گرفتار

کوئٹہ میں سکیورٹی فورسسز نے آپریشن کر کے کالعدم تنظیم کے 3 افرد گرفتار کر لئے۔ مشرقی بائی پاس پر ہونے والے اس آپریشن میں پولیس اور ایف سی کے 5 سو سے زائد اہلکاروں نے حصہ لیا۔ کالعدم تنظیم کے گرفتار 3 افرد کو نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس کے […]

.....................................................

لاہور : پولیس کا سرچ آپریشن، متعدد افراد زیر حراست

لاہور : پولیس کا سرچ آپریشن، متعدد افراد زیر حراست

لاہور (جیوڈیسک) کیسٹی ڈویژن میں پولیس نے سرچ آپریشن کر کے متعدد افراد کو حراست میں لے لیا۔ ڈی آئی جی آپریشنز لاہور کے حکم پربائیس تھانوں پرمشتمل سٹی ڈویژن میں ایک گرینڈ سرچ آپریشن کیا گیا۔ اس دوران اپنی شناخت ظاہر نہ کرنے والے متعدد افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ پولیس کے […]

.....................................................

مچھ میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی،4 دہشت گرد ہلاک،10 مشتبہ افراد گرفتار

مچھ میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی،4 دہشت گرد ہلاک،10 مشتبہ افراد گرفتار

مچھ (جیوڈیسک) مچھ میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشت گرد ہلاک، ملزمان کے قبضے سے بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد کر لیا گیا جبکہ دس مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ مچھ کے علاقہ پیر غیب میں سیکیورٹی فورسز نے سرچ آپریشن کیا تو اس دوران دہشت گردو ں کی جانب سے […]

.....................................................

کوئٹہ : ایف سی کا سرچ آپریشن، بھاری مقدار میں اسلحہ گولہ بارود برآمد

کوئٹہ : ایف سی کا سرچ آپریشن، بھاری مقدار میں اسلحہ گولہ بارود برآمد

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ کے نواحی علاقے مشرقی بائی پاس میں ایف سی نے سرچ آپریشن کے دوران بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کرلیا۔ ایف سی ذرائع کے مطابق ایف سی نے مشرقی بائی پاس کے علاقے میں۔ سر چ آپریشن کے دوران ایک مکان سے بھاری مقدار میں اسلحہ، راکٹ لانچرز اور […]

.....................................................

بولان اور مستونگ میں فورسز کا آپریشن، 8 افراد ہلاک

بولان اور مستونگ میں فورسز کا آپریشن، 8 افراد ہلاک

کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان کے ضلع بولان اور مستونگ میں سیکورٹی فورسز کے سرچ آپریشن میں 8 مسلح افراد ہلاک ہو گئے۔ ڈپٹی کمشنر ضلع بولان عبدالوحید شاہ نے بتایا کہ مچھ کے علاقے میں چار روز قبل اندرون ملک جانے والی کوچز سے اغوا کے بعد 13 افراد کو قتل کر دیا گیا تھا۔ اس […]

.....................................................

عید سے پہلے آخری کاروباری روز اسٹیٹ بنک کا اوپن مارکیٹ آپریشن

عید سے پہلے آخری کاروباری روز اسٹیٹ بنک کا اوپن مارکیٹ آپریشن

کراچی (جیوڈیسک) کراچی عید سے پہلے آخری کاروباری روز اسٹیٹ بنک نے اوپن مارکیٹ آپریشن کیا اور منی مارکیٹ سسٹم سے اٹھاون ارب روپے کا اضافی سرمایہ نکال لیا۔ بنکنگ سسٹم سے سرمایہ نو روزہ اوپن مارکیٹ آپریشن میں ٹریژری بلز فروخت کر کے حاصل کیا گیا،فروخت کئے گئے بلز پر شرح سود آٹھ اعشاریہ […]

.....................................................

لاہور: کوٹ لکھپت جیل میں آپریشن، قیدیوں سے درجنوں موبائل فون برآمد

لاہور: کوٹ لکھپت جیل میں آپریشن، قیدیوں سے درجنوں موبائل فون برآمد

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں ڈی آئی جی آپریشنز کی قیادت میں پولیس اور رینجرز نیمشترکہ سرچ آپریشن کرکے قیدیوں سے درجنوں موبائل فون برآمد کرلیے۔ لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں آپریشن کرکے قیدیوں سے درجنوں موبائل فون برآمد کرلیے۔ ڈی آئی جی آپریشنز کی قیادت میں ہونے والے آپریشن میں […]

.....................................................

کوٹ لکھپت جیل میں سرچ آپریشن، قیدیوں سے موبائل فون برآمد

کوٹ لکھپت جیل میں سرچ آپریشن، قیدیوں سے موبائل فون برآمد

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں کوٹ لکھپت جیل میں سرچ آپریشن کیا گیا اور مختلف بیرکوں کی تلاشی لی گئی، قیدیوں سے 3 موبائل فون برآمد ہونے پر 3 وارڈنز کو معطل کر دیا گیا۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں کے حملے کے بعد لاہورمیں جیلوں کی سیکیورٹی سخت کردی گئی ہے۔ اسی سلسلے میں […]

.....................................................

کپواڑہ میں بھارتی فوج کا آپریشن، 6 کشمیری شہید

کپواڑہ میں بھارتی فوج کا آپریشن، 6 کشمیری شہید

کپواڑہ (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں بھارتی فوج نے نام نہاد آپریشن کے دوران چھ کشمیریوں کو شہید کر دیا۔ بھارتی فوج کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں نہتے کشمیریوں پر ظلم وستم جاری ہے۔ کشمیری میڈیا کے مطابق بھارتی فوج نے ضلع کپواڑہ میں دہشت گردوں کی تلاش کے بہانے آپریشن کیا۔ […]

.....................................................