کراچی: رینجرز آپریشن، چھ مبینہ دہشت گرد گرفتار، خودکش جیکٹ برآمد

کراچی: رینجرز آپریشن، چھ مبینہ دہشت گرد گرفتار، خودکش جیکٹ برآمد

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں رینجرز نے کارروائی کر کے کالعدم تنظیم کے ٹھکانے سے خود کش جیکٹ، دستی بم،جہادی لٹریچر اور اسلحہ برآمد کر کے چھ ملزمان کو حراست میں لے لیا۔ کراچی کے علاقے لانڈھی کی مظفر آباد کالونی میں رات گئے رینجرز نے آپریشن کیا اور تلاشی کے دوران چھ مشتبہ افراد کو […]

.....................................................

پی آئی اے نے حج آپریشن کی تیاریاں مکمل کر لیں

پی آئی اے نے حج آپریشن کی تیاریاں مکمل کر لیں

قومی ایئرلائن نے حج آپریشن کی تیاریاں مکمل کرلی ہیں، حج آپریشن کے دوران کوئی بھی طیارہ لیز پر حاصل نہیں کیا جائیگا، ایم ڈی پی آئی اے محمد جنید یونس نےذرائع سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قومی ایئرلائن نے حج آپریشن کیلئے اپنی تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔ حج آپریشن آٹھ ستمبر سے […]

.....................................................

ملک بھر میں بجلی اور گیس چوروں کے خلاف آپریشن جاری

ملک بھر میں بجلی اور گیس چوروں کے خلاف آپریشن جاری

ملک بھر میں بجلی اور گیس چوروں کے خلاف آپریشن زور شور سے جاری ہے۔ ملک میں جہاں بجلی اور گیس میں ملوث صارفین آپریشن ٹیموں کی زد پر ہیں وہیں بجلی فراہم کرنے والے اداروں کے کرپٹ اہلکاروں کے خلاف بھی کریک ڈان جاری ہے۔ پشاور میں چیف ایگزیکٹو پیسکو نے بجلی چوری میں […]

.....................................................

کراچی : رینجرز آپریشن، چھ مبینہ دہشت گرد گرفتار، خودکش جیکٹ برآمد

کراچی : رینجرز آپریشن، چھ مبینہ دہشت گرد گرفتار، خودکش جیکٹ برآمد

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں رینجرز نے کارروائی کر کے کالعدم تنظیم کے ٹھکانے سے خود کش جیکٹ، دستی بم، جہادی لٹریچر اور اسلحہ برآمد کر کے چھ ملزمان کو حراست میں لے لیا۔ کراچی کے علاقے لانڈھی کی مظفر آباد کالونی میں رات گئے رینجرز نے آپریشن کیا اور تلاشی کے دوران چھ مشتبہ افراد […]

.....................................................

کوئٹہ : سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد ہلاک، 2 اہلکار زخمی

کوئٹہ : سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد ہلاک، 2 اہلکار زخمی

کوئٹہ (جیوڈیسک) میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں چار دہشتگرد ہلاک اور دو سکیورٹی اہلکار زخمی ہو گئے۔ سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع ملنے کے بعد مشرقی بائی پاس پر بھوسہ منڈی کے قریب دہشتگردوں کے ٹھکانے کا گھیرا کیا تو دہشتگردوں نے سکیورٹی فورسز پر فائرنگ کر دی اور دستی بم پھینکے۔ سکیورٹی فورسز […]

.....................................................

کراچی : پرتشدد واقعات میں 6 افراد ہلاک، رینجرز آپریشن، 2 ٹاگٹ کلر گرفتار

کراچی : پرتشدد واقعات میں 6 افراد ہلاک، رینجرز آپریشن، 2 ٹاگٹ کلر گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں رمضان المبارک میں بھی قتل غارتگری نہ رک سکی،سفاک دہشت گردوں نے آج بھی 6 افراد کی زندگی کا چراغ گل کر دیا، جبکہ پٹیل پاڑہ میں رینجرز نے ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران 2 مبینہ ٹارگٹ کلر ز سمیت 9 افراد کو گرفتار کرکے بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد کرلیا۔ شہر […]

.....................................................

اوپن مارکیٹ آپریشن، اسٹیٹ بنک نے منی مارکیٹ سسٹم سے اضافی سرمایہ نکال لیا

اوپن مارکیٹ آپریشن، اسٹیٹ بنک نے منی مارکیٹ سسٹم سے اضافی سرمایہ نکال لیا

کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بنک نے منی مارکیٹ سسٹم سے اضافی سرمایہ چار روزہ اوپن مارکیٹ آپریشن کے ذریعے نکال لیا۔ اسٹیٹ بنک کے مطابق بنکنگ سسٹم سے اکیس ارب روپے کا اضافی سرمایہ چار دن کے لئے ٹی بلز فروخت کر کے نکالا گیا۔ ان بلز پر شرح سود آٹھ اعشاریہ پانچ فیصد سالانہ کی […]

.....................................................

چارسدہ میں بجلی چوروں کے خلاف کارروائی

چارسدہ میں بجلی چوروں کے خلاف کارروائی

چارسدہ (جیوڈیسک) چارسدہ میں بجلی چوروں کے خلاف کارروائی کے دوران کئی دکان داروں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ چارسدہ تحصیل بازارمیں بجلی چوروں کے خلاف آپریشن ایکسیئن پیسکو چارسدہ طاہر خان کی ہدایت پر کیا گیا۔ پیسکو اہل کاروں کوپولیس کی مدد بھی حاصل تھی۔ آپریشن کے دوران تحصیل بازار میں ایک اے […]

.....................................................

فاسٹ بالر عمر گل نے گھٹنے کے آپریشن کے بعد ٹریننگ شروع کر دی

فاسٹ بالر عمر گل نے گھٹنے کے آپریشن کے بعد ٹریننگ شروع کر دی

لاہور (جیوڈیسک) فاسٹ بالر عمر گل نے گھٹنے کی انجری سے نجات پانے کے لیئے ٹریننگ کا آغاز کر دیا ہے، ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ عمر گل چھ ہفتے تک فٹ ہوسکتے ہیں۔فاسٹ بالر عمر گل دورہ جنوبی افریقا میں ون ڈے سیریز کے دوران دائیں گھٹنے کی تکلیف کا شکار ہو گئے تھے […]

.....................................................

وفاقی حکومت کا کراچی میں ٹارگٹڈ آپریشن کا فیصلہ

وفاقی حکومت کا کراچی میں ٹارگٹڈ آپریشن کا فیصلہ

کراچی(جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے کراچی میں بھتہ خوروں اور ٹارگٹ کلرز کے خلاف ٹارگٹڈ آپریشن کا فیصلہ کر لیا ہے۔ آپریشن سے پہلے سیاسی جماعتوں کو بھی اعتماد میں لیا جائے گا۔ کراچی کے دورے کے دوران وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کو بریفنگ میں بھتہ خوری اور ٹارگٹ کلنگ میں ملوث گروپوں اور […]

.....................................................

کوئٹہ : کلی جیو میں آپریشن، 28 مشکوک افراد گرفتار، اسلحہ برآمد

کوئٹہ : کلی جیو میں آپریشن، 28 مشکوک افراد گرفتار، اسلحہ برآمد

کوئٹہ (جیوڈیسک) کے علاقہ کلی جیو میں سیکورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر مشترکہ اپریشن کے دوران 28 افراد کو حراست میں لے کر اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔ سریاب کے علاقہ کلی جیو میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کوئٹہ پولیس، ایف سی اور اے ٹی ایف نے 2 […]

.....................................................

لال مسجد آپریشن : ہارون رشید غازی کی اسلام آباد ہائی کورٹ کی درخواست

لال مسجد آپریشن : ہارون رشید غازی کی اسلام آباد ہائی کورٹ کی درخواست

اسلام آباد (جیوڈیسک) لال مسجد آپریشن میں ہارون رشید غازی نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں ایس ایس پی اور ایس ایچ او تھانہ آبپارہ کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی۔ لال مسجد کیس میں ہارون رشید غازی نے پرویز مشرف کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں مقدمہ درج نہ کرنے پر […]

.....................................................

پنجاب: بجلی اور گیس چوروں کے خلاف آپریشن

پنجاب: بجلی اور گیس چوروں کے خلاف آپریشن

وزیراعظم نواز شریف کے حکم پر بجلی اور گیس چوروں کے خلاف کریک ڈاون کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ پنجاب بھر سے معتدد فیکٹریوں کے مالکان بجلی اور گیس چوری کرتے ہوئے پکڑے گئے۔ پنجاب میں لیسکو اور سوئی گیس کمپنی کی خصوصی ٹیموں کا گیس اور بجلی چوروں کے خلاف مشترکہ آپریشن جاری ہے۔ […]

.....................................................

کراچی: مچھر کالونی میں رینجرز آپریشن، دو مغوی بازیاب

کراچی: مچھر کالونی میں رینجرز آپریشن، دو مغوی بازیاب

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے مچھر کالونی میں رینجرز نے کارروائی کرتے ہوئے دو مغویوں کو بازیاب کرالیا۔ آپریشن کے دروان ملزمان کو اسلحہ سمیت حراست میں لے لیا گیا۔ کراچی میں رینجرز کا دہشتگردوں کے خلاف کریک ڈان جاری ہے۔ رینجرز اہلکار حساس علاقوں میں دہشتگردوں کے ٹھکانے پر چھاپے مارکارروائیوں میں مصروف ہیں۔ […]

.....................................................

سکھر : تجاوزات کیخلاف انتظامیہ کا آپریشن جاری، شہریوں کا اظہار اطمینان

سکھر : تجاوزات کیخلاف انتظامیہ کا آپریشن جاری، شہریوں کا اظہار اطمینان

سکھر (جیوڈیسک) سکھر میں تجاوزات کیخلاف ضلعی انتظامیہ اور پولیس کا آپریشن دوسرے روز بھی جاری رہا،تجاوزات کے خلاف آپریشن میں سڑکوں پر لگے غیر قانونی ٹھیلے اور کیبن قبضے میں لے لئے گئے۔ شہر کے مصروف چوراہوں اور مارکیٹوں میں غلط پارکنگ کرنے والوں کو بھی متنبہ کیا گیا کہ وہ آئندہ اپنی گاڑیاں […]

.....................................................

کراچی کے حالات پر قابو پانے کیلئے آپریشن ضروری ہو گیا، ممتاز بھٹو

کراچی کے حالات پر قابو پانے کیلئے آپریشن ضروری ہو گیا، ممتاز بھٹو

کراچی (جیوڈیسک) مسلم لیگ کے رہنما ممتاز بھٹو نے کہا ہے کہ کراچی کے حالات پر قابو پانے کے لئے ماضی کی طرح کا آپریشن ضروری ہے۔ حیدرآباد میں ذرائع سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ اٹھارہویں ترمیم کے بعد وفاقی حکومت کو سندھ میں مداخلت کا آئینی حق حاصل نہیں۔ تاہم حکومت سندھ […]

.....................................................

روجھان، پولیس کا چھوٹو گینگ کیخلاف آپریشن، 3 مغوی بازیاب

روجھان، پولیس کا چھوٹو گینگ کیخلاف آپریشن، 3 مغوی بازیاب

روجھان (جیوڈیسک) میں پولیس نے چھوٹو گینگ کیخلاف آپریشن کے دوران تین ماہ قبل اغوا کئے گئے ڈاکٹر کو دو ساتھیوں سمیت بازیاب کرا لیا۔ مغوی پولیس اہلکاروں کی رہائی کے لئے کارروائیاں جاری ہیں۔ آٹھ روز سے چھوٹو گینگ کیخلاف بر سرپیکار پولیس کو بالآخر پہلی کامیابی حاصل ہو گئی۔ تین اضلاع کی پولیس […]

.....................................................

روجھان : چھوٹو گینگ کی اطلاع، پولیس کا سرچ آپریشن

روجھان : چھوٹو گینگ کی اطلاع، پولیس کا سرچ آپریشن

روجھان (جیوڈیسک) پنجاب پولیس نے روجھان کے علاقے کچا لال خان میں چھوٹو گینگ کی موجودگی کی اطلاع پر سرچ آپریشن کے دوران علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔ روجھان آٹھ مغوی اہلکاروں کی بازیابی کے لیے پنجاب پولیس کا سرچ آپریشن جاری ہے۔ پولیس نے آج کچا لال خان میں چھوٹو گینگ کی موجودگی […]

.....................................................

گیس چوری کے خلاف سوئی سدرن کے آپریشن کا پہلا مرحلہ مکمل

گیس چوری کے خلاف سوئی سدرن کے آپریشن کا پہلا مرحلہ مکمل

کراچی (جیوڈیسک) گیس چوری اور ضیاع کے خلاف سوئی سدرن گیس کمپنی کے آپریشن کے پہلا مرحلہ ختم ہو گیا، ادارے نے اعلان کیا ہے کہ کارروائی سے ایک سال کے دوران 3 ارب روپے کی گیس بچت ہو گی۔ سوئی سدرن حکام کے مطابق کمپنی کے نظام میں 11 فی صد گیس، چوری اور […]

.....................................................

لٹل ماسٹر حنیف محمد کے جگر کا لندن میں کامیاب آپریشن

لٹل ماسٹر حنیف محمد کے جگر کا لندن میں کامیاب آپریشن

لندن (جیوڈیسک) لندن سابق ٹیسٹ کرکٹر لٹل ماسٹر حنیف محمد کا لندن میں جگر کا کامیاب آپریشن کیا گیا۔ ماضی کے معروف بلے باز حنیف محمد جگر کے عارضہ کے باعث لندن برج ہسپتال میں داخل تھے۔ ان کے بیٹے شاہ زیب محمد نے بتایا کہ حنیف محمد کے جگر کا آپریشن کامیاب رہا۔ اور […]

.....................................................

کراچی، بائیں کی بجائے دائیں ٹانگ کا آپریشن، دو بچوں کی ماں معذور ہو گئی

کراچی، بائیں کی بجائے دائیں ٹانگ کا آپریشن، دو بچوں کی ماں معذور ہو گئی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے سول ہسپتال میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے خاتون دونوں ٹانگوں سے معذور ہو گئیں، متاثرہ ٹانگ کے بجائے صحت مند ٹانگ کا آپریشن کر کے راڈ ڈال دی گئی۔ گذشتہ روز دادو کے علاقے میہڑ سے نجمہ نامی خاتون اپنی والدہ اور بھائی کے ہمراہ ایک ٹانگ کے آپریش کے […]

.....................................................

ایبٹ آباد آپریشن کی رپورٹ فوج کیخلاف منظم کارروائی ہے، ریٹائرڈ جنرل حمید گل

ایبٹ آباد آپریشن کی رپورٹ فوج کیخلاف منظم کارروائی ہے، ریٹائرڈ جنرل حمید گل

ایبٹ آباد(جیوڈیسک) آئی ایس آئی کے سابق سربراہ ریٹائرڈ جنرل حمید گل نے ملکی موجودہ صورتحال میں ایک بیرونی چینل کے ذریعہ سانحہ ایبٹ آباد پر رپورٹ افشا کرنے کے عمل کو مسلح افواج اور آئی ایس آئی کے کردار کو مشکوک بنانے کی منظم کارروائی ہے۔ لاہور میں ذرائع سے بات چیت کرتے ہوئے […]

.....................................................

آپریشن راہ نجات کے متاثرین کی واپسی کا دسواں مرحلہ مکمل

آپریشن راہ نجات کے متاثرین کی واپسی کا دسواں مرحلہ مکمل

ٹانک (جیوڈیسک) پاک فوج کی نگرانی میں جنوبی وزیرستان سے بے دخل افراد کی واپسی کا دسواں مرحلہ مکمل ہو گیا۔ آپریشن راہ نجات کے متاثرین کی اپنے علاقوں کو واپسی کا دسواں مرحلہ مکمل ہو گیا۔ ٹانک کوڑ کیمپ سے 9591 مرد خواتین اور بچوں پر مشتعمل 1900 خاندانوں نے اپنے علاقوں کو واپسی […]

.....................................................

پشاور: باچا خان ائیرپورٹ پر فنی خرابی کے باعث فضائی آپریشن معطل

پشاور: باچا خان ائیرپورٹ پر فنی خرابی کے باعث فضائی آپریشن معطل

پشاور کے باچا خان انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے رن وے لائٹس میں فنی خرابی کے باعث فضائی آپریشن اور پروازیں معطل۔سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق باچا خان ایئرپورٹ کے رن وے لائٹس میں ٹیکنیکل خرابی آگئی جس کے بعد فضائی آپریشن معطل کرنا پڑیں۔ فضائی آپریشن معطل ہونے کی وجہ سے دو بین الاقوامی پروازیں […]

.....................................................