کراچی کے مختلف علاقوں میں رینجرز کا ٹارگٹڈ آپریشن ،7 ملزمان گرفتار

کراچی کے مختلف علاقوں میں رینجرز کا ٹارگٹڈ آپریشن ،7 ملزمان گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) رینجرز نے کراچی کے مختلف علاقوں میں ٹارگٹڈ آپریشن کے بعد 7 ملزمان کو گرفتار کیا ہے۔ ترجمان رینجرز کے مطابق دوران آپریشن حراست میں لئے گئے ملزمان سے اسلحہ بھی برآمد ہوا۔ملزمان کو مزید پوچھ گچھ کی جا رہی ہے۔

.....................................................

اوباڑو میں پولیس کا آپریشن ڈاکو ہلاک، 2 پولیس اہلکار زخمی

اوباڑو میں پولیس کا آپریشن ڈاکو ہلاک، 2 پولیس اہلکار زخمی

اوباڑو (جیوڈیسک) اوباڑو کے نواحی علاقے میں پولیس آپریشن کے دوران ایک ڈاکو ہلاک اور 2 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔ اوباڑو کے نواحی علاقے چانڈیا میں ڈاکووں کی موجودگی کی اطلاع پر رحیم یار خان کی پولیس نے آپریشن کیا۔ اس دوران فائرنگ کے تبادلے میں ایک ڈاکو رب نواز ہلاک ہو گیا۔ اور 2 […]

.....................................................

لیاری : رینجرز کا سرچ آپریشن، صدر نے امن و امان پر اجلاس طلب کر لیا

لیاری : رینجرز کا سرچ آپریشن، صدر نے امن و امان پر اجلاس طلب کر لیا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے لیاری میں رینجرز نے رات سرچ آپریشن کیا۔ صدر زرداری نے بھی شہرمیں امن وامان کی صورت حال پر آج اجلاس طلب کرلیا ہے۔ لیاری میں دو گروپوں کے درمیان قبضے کی جنگ جاری ہے جس نے علاقے کے لوگوں کی زندگیاں اجیرن کردی ہیں۔ امن و امان قائم کرنے […]

.....................................................

کراچی : رینجرز آپریشن میں 11 مشتبہ افراد زیر حراست، اسلحہ برآمد

کراچی : رینجرز آپریشن میں 11 مشتبہ افراد زیر حراست، اسلحہ برآمد

کراچی (جیئوڈیسک) کے علاقیمنگھو پیر سلطان آباد میں رینجرز نے ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران مبینہ خودکش حملہ آور سمیت گیارہ مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ ملزموں سے بڑی تعداد میں اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔ کراچی شہر قائد کے علاقے منگھو پیر سلطان آباد میں جرائم پیشہ عناصر کی موجودگی کی اطلاع […]

.....................................................

دہشت گردوں کیخلاف ٹارگٹ آپریشن کرتے رہیں گے، آئی جی خیبر پی کے

دہشت گردوں کیخلاف ٹارگٹ آپریشن کرتے رہیں گے، آئی جی خیبر پی کے

پشاور (جیوڈیسک) آئی جی پولیس خیبر پختونخوا احسان غنی کا کہنا ہے کہ دہشتگردوں کے خلاف کاروائی جاری رہے گی، پولیس ان کے خلاف چھوٹے ٹارگٹڈ آپریشنز کرتی رہے گی جہاں ضرورت پڑی بڑے آپریشن کیے جائیں گے۔ پشتخرہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق پولیس کانسٹیبل کی نماز جنازہ پولیس لائن میں […]

.....................................................

کراچی : منگھو پیر میں رینجرز کا آپریشن، خودکش حملہ آور سمیت 11 افراد گرفتار

کراچی : منگھو پیر میں رینجرز کا آپریشن، خودکش حملہ آور سمیت 11 افراد گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں منگھو پیر کے علاقے سلطان آباد میں رینجرز نے آپریشن کے دوران ایک مبینہ خود کش حملہ آور سمیت کالعدم تنظیم کے 11 افراد کو حراست میں لے کر بھاری مقدار میں ٹینس کریکر بم اور جدید ہتھیار برآمد کر لیا، رینجرز ز ذرائع کے مطابق منگھو پیر کے علاقے سلطان […]

.....................................................

پشاور : آپریشن، فائرنگ کا تبادلہ، اہلکار شہید، 2 دہشت گرد ہلاک

پشاور : آپریشن، فائرنگ کا تبادلہ، اہلکار شہید، 2 دہشت گرد ہلاک

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے نواحی علاقے متنی سیکیورٹی فورسز اور شدت پسندوں کے مابین فائرنگ کے تبادلے میں ایک پولیس اہلکار شہید اور ایک زخمی ہو گیا۔ دو شدت پسند بھی مارے گئے۔ پشاور متنی کے علاقے شیخ نالہ میں شدت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع پر پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے ایک مکان اور […]

.....................................................

لاہو : نواز شریف کی رہائشگاہ کے قریب پولیس کا سرچ آپریشن

لاہو : نواز شریف کی رہائشگاہ کے قریب پولیس کا سرچ آپریشن

لاہور (جیوڈیسک) پولیس نے وزیر اعظم نواز شریف کی رہائشگاہ جاتی امرہ کے قریب چار گھنٹے سرچ آپریشن کر کے تیس سے زائد افراد کو حراست میں لے لیا، گرفتار افراد سے لائٹ مشین گن سمیت جدید اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔ لاہور پولیس نے بعض انتہائی مطلوب اشتہاری ملزم کی موجودگی کی اطلاع پر […]

.....................................................

آپریشن راہ نجات کے متاثرین کی گھروں کو واپسی شروع

آپریشن راہ نجات کے متاثرین کی گھروں کو واپسی شروع

ٹانک (جیوڈیسک) پاک فوج کی نگرانی میں ٹانک کوڑ کیمپ سے آپریشن راہ نجات کے متاثرین کی اپنے علاقوں کو واپسی کا عمل شروع ہو گیا ہے۔ آپریشنل کمانڈر ٹانک بریگیڈیئر اصغر، پولیٹیکل ایجنٹ جنوبی وزیرستان اسلام زیب، اور ڈی پی او ٹانک سمیت سول اور فوجی حکام نے متاثرین کو روانہ کیا۔ رواں مرحلے […]

.....................................................

کراچی : بلدیہ اتحاد ٹان میں رینجرز کا آپریشن، متعدد افراد زیر حراست

کراچی : بلدیہ اتحاد ٹان میں رینجرز کا آپریشن، متعدد افراد زیر حراست

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں تشدد اور فائرنگ کے مختلف واقعات میں پانچ افراد جاں بحق ہو گئے، دوسری طرف بلدیہ اتحاد ٹان میں رینجرز کا ٹاگٹڈ آپریشن جاری ہے، متعدد مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ شہر قائد میں تشدد اور فائرنگ کے واقعات کا سلسلہ رک نہ سکا،لیاری کے علاقے آگرہ تاج […]

.....................................................

سکھر: ناجائز تجاوزات کیخلاف آپریشن جاری

سکھر: ناجائز تجاوزات کیخلاف آپریشن جاری

سکھر (جیوڈیسک) سکھر شہر میں گذشتہ کئی ہفتوں سے ناجائز تجاوزات کیخلاف آپریشن جاری ہے، کئی دکانیں کے چھپڑے، بڑھے ہوئی دیواریں مسمار کردی گئی۔ کمشنر سکھر نیاز عباسی کی جانب سے ناجائز تجاوزات کیخلاف اسسٹنٹ کمشنر وحید اصغر کو شہر میں ناجائز تجاوزت کیخلاف آپریشن کی نگرانی کرنے کو کہا گیا ہے۔ جس کے […]

.....................................................

سینٹرل جیل کراچی میں آپریشن، اسلحہ، منشیات کمپیوٹر اور وائی فائی برآمد

سینٹرل جیل کراچی میں آپریشن، اسلحہ، منشیات کمپیوٹر اور وائی فائی برآمد

کراچی (جیوڈیسک) رینجرز اور پولیس نے سنٹرل جیل کراچی میں سرچ آپریشن کیا ہے، جس میں جسٹس مقبول باقر پر حملے کی منصوبہ بندی میں استعمال کیا گیا موبائل فون بھی برآمد ہوا ہے، اس کے علاوہ قیدیوں سے ایک درجن سے زائد لیپ ٹاپ، اسلحہ اور منشیات بھی برآمد کی گئی ہے۔ سینٹرل جیل […]

.....................................................

اسلحہ، لیپ ٹاپ، منشیات کی اطلاع، کراچی سینٹرل جیل میں آپریشن جاری

اسلحہ، لیپ ٹاپ، منشیات کی اطلاع، کراچی سینٹرل جیل میں آپریشن جاری

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کی سینٹرل جیل میں قیدیوں کے پاس اسلحہ، منشیات، موبائل فون کی اطلاع پر آپریشن کیا جا رہا ہے، سینٹرل جیل کو 200 سے زیادہ رینجرز اہل کاروں نے گھیرے میں لے لیا ہے۔ سینٹرل جیل میں قیدیوں کی بیرکوں میں سرچ آپریشن قیدیوں کے پاس اسلحہ، منشیات، موبائل فون اور لیپ […]

.....................................................

کراچی : پولیس اور رینجرز آپریشن میں لیاری گینگ وار کا ملزم ثاقب باکسر ہلاک

کراچی : پولیس اور رینجرز آپریشن میں لیاری گینگ وار کا ملزم ثاقب باکسر ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے لیاری میں پولیس اور رینجرز کے مشترکہ آپریشن میں گینگ وار کا مطلوب ملزم ثاقب باکسر ہلاک ہو گیا۔ فائرنگ کے مختلف واقعات میں خاتون سمیت نو افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔ لیاری میں پولیس اور رینجرز نے جرائم پیشہ افراد کیخلاف آپریشن کیا۔ اس دوران فائرنگ کے تبادلے […]

.....................................................

جرگے نے تعاون نہ کیا تو دیامر میں ٹارگٹڈ آپریشن ہو گا : آئی جی

جرگے نے تعاون نہ کیا تو دیامر میں ٹارگٹڈ آپریشن ہو گا : آئی جی

گلگت بلتستان (جیوڈیسک) آئی جی گلگت بلتستان عثمان ذکریا نے کہا ہے کہ دیامر امن جرگہ نے ملزموں کی گرفتاری کیلئے تعاون نہ کیا تو ٹارگٹڈ آپریشن شروع کیا جائیگا۔ حکومت سے تعاون نہ کیا گیا تو دیامر امن جرگے کو ختم کر دیا جائے گاگلگت: ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے آئی جی گلگت بلتستان […]

.....................................................

انچولی میں آپریشن اور گرفتاریوں کے خلاف احتجاج، سڑک بلاک

انچولی میں آپریشن اور گرفتاریوں کے خلاف احتجاج، سڑک بلاک

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے انچولی میں آپریشن کے خلاف ورثا نے احتجاج کیا، مظاہرین نے سڑک بلاک کر کے ٹریفک معطل کر دی۔ مظاہرین نے سڑک کو ٹریفک کے لئے بند کر دیا۔ سڑک بلاک ہونے کے باعث انچولی کے اطراف کے علاقوں میں بدترین ٹریفک جام ہو گیا اور گاڑیوں کی لمبی قطاریں […]

.....................................................

مینگورہ: پولیس پر فائرنگ کرنے والے دو دہشت گرد ہلاک

مینگورہ: پولیس پر فائرنگ کرنے والے دو دہشت گرد ہلاک

مینگورہ میں پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کرنے والے دو دہشت گرد آپریشن میں ہلاک ہو گئے،یرغمال بنائے گئے افراد کو باحفاظت بازیاب کرا لیا گیا۔ نواحی علاقے ڈنڈونہ قلعہ میں نامعلوم دہشت گردوں نے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کر دی جس سے پولیس اہلکار شوکت جاں بحق جبکہ دوسرا اہلکار فرمان علی زخمی ہو گیا۔دہشت […]

.....................................................

انچولی میں آپریشن اور گرفتاریوں کیخلاف احتجاج، سڑک بلاک

انچولی میں آپریشن اور گرفتاریوں کیخلاف احتجاج، سڑک بلاک

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے انچولی میں آپریشن کے کیخلاف ورثا نے احتجاج کیا، مظاہرین نے سڑک بلاک کر کے ٹریفک معطل کردی۔ مظاہرین نے سڑک کو ٹریفک کے لئے بند کر دیا۔ سڑک بلاک ہونے کے باعث انچولی کے اطراف کے علاقوں میں بدترین ٹریفک جام ہو گیا اور گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ […]

.....................................................

جسٹس باقر آپریشن کے بعد وارڈ منتقل ، حالت خطرے سے باہر

جسٹس باقر آپریشن کے بعد وارڈ منتقل ، حالت خطرے سے باہر

کراچی (جیوڈیسک) برنس روڈ دھماکے میں زخمی ہونے والے جسٹس مقبول باقر کا آپریشن کامیاب ہونے کے بعد وارڈ میں منتقل کردیا گیا ہے۔ جسٹس مقبول باقرآج صبح ہونے والے دھماکے میں زخمی ہو گئے تھے، دھماکے کے نتیجے میں 9 افراد جاں بحق جبکہ 8 افراد زخمی جنہیں فوری طور پر سول اسپتال منتقل […]

.....................................................

ریوڈی جینیرو: جرائم پیشہ افراد کے خلاف آپریشن، پولیس آفسر سمیت 9 ہلاک

ریوڈی جینیرو: جرائم پیشہ افراد کے خلاف آپریشن، پولیس آفسر سمیت 9 ہلاک

برازیل میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف پولیس آپریشن میں فائرنگ کے تبادلے میں پولیس آفیسر سمیت نو منشیات فروش ہلاک ہوگئے۔ برازیل کے دارلحکومت ریوڈی جینیرو کے علاقے دا میری فیولا میں پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف بڑی کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں ایک پولیس آفیسر سمیت نو منشیات فروش […]

.....................................................

کراچی : کورنگی میں رینجرز کا آپریشن، 3 مشتبہ افراد کو زیرحراست

کراچی : کورنگی میں رینجرز کا آپریشن، 3 مشتبہ افراد کو زیرحراست

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے کورنگی میں رینجرز نے آپریشن کے دوران 3 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ ذرائع کے مطابق رینجرز نے کورنگی کے علاقے 33 سی میں آپریشن کیا۔ آپریشن کے دوران رینجرز کی بھاری نفری نے حصہ لیا۔ خفیہ اطلاعات پر مشتبہ افراد کے ٹھکانوں پر چھاپے مارے گئے۔ چھاپہ […]

.....................................................

ریلوے کالونیوں میں بجلی چوری کے خلاف آپریشن کا فیصلہ

ریلوے کالونیوں میں بجلی چوری کے خلاف آپریشن کا فیصلہ

لاہور (جیوڈیسک) ریلوے کالونیوں میں بجلی چوری کا انکشاف ہوا ہے۔ وزارت ریلوے نے کالونیوں میں بجلی چوروں کے خلاف آپریشن کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت ریلوے نے ریلوے کالونیوں میں بجلی چوری پکڑنے کے لیے 7 ڈویژنوں میں چھاپہ مار ٹیمیں تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے، ٹیموں کو گھروں کے اندر لگے بجلی […]

.....................................................

کراچی کے مسئلے کا حل فوجی آپریشن نہیں ہے : عمران خان

کراچی کے مسئلے کا حل فوجی آپریشن نہیں ہے : عمران خان

کراچی (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ فوجی آپریشن کراچی مسئلے کا حل نہیں، کہتے ہیں کہ پولیس میں سیاسی مداخلت بند کرنا ہو گی۔ ذرائع سے بات کرتے ہوئے عمران خان نے کراچی کی صورتحال کو تشویشناک قرار دیتے ہوئے اس کا ذمہ دار حکومتوں کو قرار دیا ہے۔ […]

.....................................................

کالمسٹ کونسل آف پاکستان کے کنوینئر امیر افسر امان پتے کے آپریشن کیلئے ہسپتال داخل، قارئین سے دعائے صحت کی اپیل

لاہور: کالمسٹ کونسل آف پاکستان کے کنوینئئر، سینئر کالم نگار امیر افسر امان پتے کے آپریشن کے پیش نظر کراچی کے سول ہسپتال میں زیرعلاج ہیں، کالمسٹ کونسل آف پاکستان کے مرکزی رہنمائوں چیئرمین غازی شاہد رضا علوی، مرکزی صدر ایم اے تبسم۔ سینئرنائب صدر عقیل خان، نائب صدر امتیاز علی شاکر، جنرل سیکرٹری فیصل […]

.....................................................