سکھر بیراج کے قریب کشتی الٹ گئی،بچہ ڈوب کر جاں بحق

سکھر بیراج کے قریب کشتی الٹ گئی،بچہ ڈوب کر جاں بحق

سکھر(جیوڈیسک) سکھر بیراج کے قریب کشتی الٹنے سے 5 افراد ڈوب گئے، جن میں سے ایک کی لاش نکال لی گئی جبکہ 3 افراد کو بچا لیا گیا ہے۔ اہل علاقہ کے مطابق میرانی برادری کی خواتین اوربچوں سمیت 18 افراد 3 کشتیوں میں سکھر بیراج کی سیر کر رہے تھے کہ اچانک ایک کشتی […]

.....................................................

ملکہ کے نواحی گائوں بدھو چک میں تین سالہ لڑکی کامیاب آپریشن کے بعد لڑکا بن گیا

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے )ملکہ کے نواحی گائوں بدھو چک میں تین سالہ لڑکی کامیاب آپریشن کے بعد لڑکا بن گیا ۔تفصیلات کے مطابق ملکہ کے نواحی گائوں بدھو چک میں تین سالہ لڑکی سویرا امن کامیاب آپریشن کے بعد لڑکا بن گیا۔ لڑکا بننے کے بعد اُس کا نام محمد ابراہیم رکھ دیا […]

.....................................................

کرم ایجنسی : شدت پسندوں کے خلاف متوقع آپریشن،نقل مکانی شروع

کرم ایجنسی : شدت پسندوں کے خلاف متوقع آپریشن،نقل مکانی شروع

کرم ایجنسی(جیوڈیسک)کرم ایجنسی کی تحصیل وسطی کرم کے مختلف علاقوں میں شدت پسندوں کے خلاف متوقع آپریشن کے پیش نظر شہریوں نے نقل مکانی شروع کر دی۔مقامی ذرائع کے مطابق پاڑا چمکنی اور ملحقہ علاقوں سے لوگوں نے آپریشن کی خوف کی وجہ سے نقل مکانی شروع کر دی ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ […]

.....................................................

طلال بگٹی کی مختلف علاقوں میں انتخابات ملتوی کرانے کی درخواست سماعت کیلئے منظور

طلال بگٹی کی مختلف علاقوں میں انتخابات ملتوی کرانے کی درخواست سماعت کیلئے منظور

کوئٹہ(جیوڈیسک)کوئٹہ میں بلوچستان ہائی کورٹ نے نواب زادہ طلال اکبر بگٹی کی ڈیرہ بگٹی اور دیگر علاقوں میں انتخابات ملتوی کرنے کی درخواست سماعت کے لئے منظورکر لی۔بلوچستان ہائی کورٹ میں نواب زادہ طلال اکبر بگٹی نے تین روز قبل درخواست دائر کرائی تھی کہ ڈیرہ بگٹی اور دیگر ملحقہ علاقوں سے آپریشن کے باعث […]

.....................................................

کراچی : رینجرز کا ٹارگٹڈ آپریشن،3 افراد گرفتار، اسلحہ برآمد

کراچی : رینجرز کا ٹارگٹڈ آپریشن،3 افراد گرفتار، اسلحہ برآمد

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں رینجرز نے ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران تین مشتبہ افراد کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کر لیا، پولیس نے سنگین جرائم میں ملوث تین ملزمان گرفتار کر لئے۔ کراچی میں رینجرز نیکلفٹن میرین ڈرائیو میں ٹارگٹڈ آپریشن کر کے تین مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا۔ ملزموں کے قبضے سے مختلف اقسام کے 10 […]

.....................................................

نصیر آباد : آپریشن، فائرنگ میں 2 اہلکار شہید، 6 ڈاکو ہلاک

نصیر آباد : آپریشن، فائرنگ میں 2 اہلکار شہید، 6 ڈاکو ہلاک

نصیر آبا(جیوڈیسک)نصیر آباد میں سیکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن، فائرنگ کے تبادلے میں دو اہلکار سیکیورٹی شہید، چھ ڈاکو مارے گئے۔بھاگ کے علاقے گوٹھ جلال آباد میں ڈاکوں کی کمین گاہوں کی اطلاع پر سیکیورٹی فورسز نے سرچ آپریشن کیا۔ اس دوران ڈاکوں نے سیکیورٹی فورسز پر فائرنگ شروع کر دی جس سے دو سیکیورٹی […]

.....................................................

کراچی : ڈیفنس میں پولیس اور رینجرز کا آپریشن، 11 مشتبہ افراد زیرحراست

کراچی : ڈیفنس میں پولیس اور رینجرز کا آپریشن، 11 مشتبہ افراد زیرحراست

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے ڈیفنس میں پولیس اور رینجرز نے مشترکہ آپریشن کرکے 11 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔پولیس کے مطابق ڈیفنس کے علاقے توحید کمرشل میں مشتبہ افراد کی موجودگی کی اطلاع پر ٹارگیٹڈ آپریشن کیا گیا۔ حراست میں لیے گئے 11 افراد کو تھانا کلفٹن منتقل کردیا گیا ہے جہاں ان […]

.....................................................

کراچی : پولیس اور رینجرز کا آپریشن،11 افراد زیر حراست

کراچی : پولیس اور رینجرز کا آپریشن،11 افراد زیر حراست

کراچی(جیوڈیسک) کے علاقے ڈیفنس میں پولیس اور رینجرز نے مشترکہ آپریشن کر کے گیارہ مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔توحید کمرشل اور اطراف کے علاقوں میں رات گئے پولیس اور رینجرز نے مشترکہ ٹارگٹڈ آپریشن کیا۔ علاقے کی ناکہ بندی کرکے مخصوص مقامات اور فلیٹس کی تلاشی لی گئی۔ گیارہ مشتبہ افراد کو حراست […]

.....................................................

کراچی : بلاول چورنگی کے قریب آپریشن، 25 افراد زیرحراست،اسلحہ برآمد

کراچی : بلاول چورنگی کے قریب آپریشن، 25 افراد زیرحراست،اسلحہ برآمد

کراچی(جیوڈیسک)کلفٹن بلاول چورنگی کے قریب پولیس اوررینجرزنے مشترکہ آپریشن کے دوران 25 ملزمان کو حراست میں لے کربڑی تعداد میں اسلحہ برآمد کرنے کادعوی کیاہے۔ پولیس کے مطابق آپریشن کے دوران سیاسی جماعت سے وابستہ چند اہم اور مطلوب ملزمان کو بھی حراست میں لیا گیا۔ ان میں ملزم گڈو بہاری بھی شامل ہے، ایس […]

.....................................................

کراچی : الآصف اسکوائر میں پولیس کا آپریشن، 4 مشتبہ افراد گرفتار

کراچی : الآصف اسکوائر میں پولیس کا آپریشن، 4 مشتبہ افراد گرفتار

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں سہراب گوٹھ کے علاقے الآصف اسکوائرمیں پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران4 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیاہے۔ ذرائع کے مطابق مشتبہ افراد کو فلیٹوں کے تالے توڑ کر حراست میں لیاگیا ہے۔

.....................................................

لیاری میں رینجرز کا آپریشن ،چار ملزمان گرفتار بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد

لیاری میں رینجرز کا آپریشن ،چار ملزمان گرفتار بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے لیاری پاکستان رینجرز کے ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران چار ملزمان کو گرفتار کرکے بھاری اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔ رینجرز کے ترجمان کے مطابق لیاری کے مختلف علاقوں میں پاکستان رینجرز نے آج صبح ٹارگٹڈ آپریشن شروع کیا جو دوپہر تک مکمل کرلیا گیا۔ رینجرز حکام کے مطابق آپریشن کے دوران لیاری گینگ […]

.....................................................

حیدر آباد : پولیس ، رینجرز کا لطیف آباد میں آپریشن،25 افراد گرفتار

حیدر آباد : پولیس ، رینجرز کا لطیف آباد میں آپریشن،25 افراد گرفتار

حیدر آباد(جیوڈیسک)حیدرآباد میں گزشتہ روز رینجرز ہیڈ کواٹر پر فائرنگ سے ایک اہلکار شہید اور تین زخمی ہو گئے تھے،جس کے بعد پولیس اور رینجرز نے لطیف آباد کے مختلف علاقوں میں آپریشن کر کے25 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا۔ رینجرز نے لطیف آباد کے مختلف علاقوں کو گھیرے میں لیکر گھر گھر تلاشی […]

.....................................................

کراچی : رینجرز کا آپریشن، متعدد گرفتار،ٹارگٹ کلرز نے 2 زندگیاں چھین لیں

کراچی : رینجرز کا آپریشن، متعدد گرفتار،ٹارگٹ کلرز نے 2 زندگیاں چھین لیں

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہوگئے۔ شاہ فیصل ، گرین ٹان اور سہراب گوٹھ میں رینجرز کے آپریشن میں متعدد افراد زیرحراست ہیں۔ذرائع کے مطابق لانڈھی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا جس کے بعد آج دہشت گردی کا شکار ہونے والے افراد کی تعداد دو ہوگئی […]

.....................................................

لال مسجد آپریشن کی مکمل ذمہ داری پرویز مشرف ،شوکت عزیز پر عائد

لال مسجد آپریشن کی مکمل ذمہ داری پرویز مشرف ،شوکت عزیز پر عائد

اسلام آباد(جیوڈیسک)لال مسجد کمیشن نے فوج کو کلین چٹ دیتے ہوئے لال مسجد آپریشن کی مکمل ذمہ داری سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف ، سابق وزیر اعظم شوکت عزیز اور ان کے سیاسی اتحادیوں پر عائد کی ہے۔ کمیشن کا کہنا ہے کہ آپریشن میں کل 103 افراد جاں بحق ہوئے۔ وفاقی شرعی عدالت […]

.....................................................

مشرف لال مسجد آپریشن کے ذمہ دار قرار، تحقیقاتی کمیشن کی رپورٹ

مشرف لال مسجد آپریشن کے ذمہ دار قرار، تحقیقاتی کمیشن کی رپورٹ

اسلام آباد(جیوڈیسک)لال مسجد کمیشن کی کو موصول ہو گئی۔ 304 صفحات پر مشتمل اس ذرائع کے مطابق سابق صدر پرویز مشرف ، وزیر اعظم شوکت عزیز اور ان کی کا بینہ کے ارکان کو بلواسطہ طور پر سانحہ لال مسجد کا ذمہ دار قرار دیا گیا ہے۔اسلام آباد کو موصول ہونے والی اس کے مطابق […]

.....................................................

کراچی : لیاری میں آپریشن،گینگ وارکے 3 مبینہ ملزمان گرفتار

کراچی : لیاری میں آپریشن،گینگ وارکے 3 مبینہ ملزمان گرفتار

کراچی(جیوڈیسک)لیاری کے مختلف علاقوں میں رینجرز نے ٹارگیٹڈ آپریشن کے دوران گینگ وار کے 3 مبینہ ملزمان کو گرفتار کرکے بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد کرلیا ہے۔ رینجرز ذرائع کے مطابق لیاری کے مختلف علاقوں میں آج صبح سے جاری کارروائی کے دوران ان ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے۔ چھاپے کے دوران گرفتار کئے […]

.....................................................

کراچی میں رینجرز آپریشن، جاری، 8 مشتبہ افراد گرفتار

کراچی میں رینجرز آپریشن، جاری، 8 مشتبہ افراد گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے افغان بستی اور مدینہ کالونی میں رینجرز کا ٹارگٹڈ آپریشن جاری ہے۔ اب تک 8 مشتبہ افراد کو حراست میں لے گیا ہے۔شہراب گوٹھ تھانے کے علاقے افغان بستی اور مدینہ کالونی میں جرائم پیشہ عناصر کی موجودگی اطلاع پر رینجرز نے ٹارگٹڈ آپریشن شروع کر دیا جس میں رینجرز […]

.....................................................

کراچی : سرجانی ٹان آپریشن میں بارود بھری گاڑی برآمد،ایک دہشت گرد ہلاک

کراچی : سرجانی ٹان آپریشن میں بارود بھری گاڑی برآمد،ایک دہشت گرد ہلاک

کراچی(جیوڈیسک)کراچی سی آئی ڈی نے سرجانی ٹاون میں کارروائی کرکے کراچی کو بڑی تباہی سے بچالیا۔سرجانی ٹاون میں دہشت گردوں اور سی آئی ڈی کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں بھاری ہتھیار استعمال کیے گئے۔فائرنگ کے تبادلے کے دوران2 پولیس اہل کار زخمی ہوگئے جبکہ ایک دہشت گرد ہلاک ہوگیا۔ ملزمان سے دھماکا […]

.....................................................

کراچی : کنواری کالونی میں رینجرز کا آپریشن، متعدد زیرحراست

کراچی : کنواری کالونی میں رینجرز کا آپریشن، متعدد زیرحراست

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے کنواری کالونی میں رینجرز کا ٹارگیٹڈ آپریشن جاری ہے جس میں متعدد مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ مشتبہ افراد کی موجودگی کی اطلاعات پر رینجرز کی جانب سے کنواری کالونی میں آپریشن کیا جارہا ہے۔ جس میں800 سے زائد اہلکار حصہ لے رہے ہیں۔ ان اہلکاروں میں کمانڈوز […]

.....................................................

کراچی آپریشن کوتمام سیاسی جماعتوں کی حمایت حاصل ہے،زاہدقربان

کراچی آپریشن کوتمام سیاسی جماعتوں کی حمایت حاصل ہے،زاہدقربان

کراچی (جیوڈیسک)نگراں وزیراعلی سندھ جسٹس ریٹائرڈ زاہد قربان علوی کا کہنا ہے کہ تمام سیاسی جماعتوں کی حمایت کے بعد حکومت نے کراچی میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف ٹارگٹڈ آپریشن کی اجازت دی ہے۔ حیدرآباد میں مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماں ، تاجروں اور آبادگاروں کے ساتھ اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے […]

.....................................................

کراچی مختلف علاقوں میں رینجرز کا آپریشن،متعدد افراد زیر حراست

کراچی مختلف علاقوں میں رینجرز کا آپریشن،متعدد افراد زیر حراست

کراچی(جیوڈیسک)کراچی گلستان جوہر کے علاقے رابعہ سٹی میں رہائشی فلیٹوں میں رینجرز کا سرچ آپریشن جاری ہے، جبکہ بلدیہ ٹاون کے علاقے اتحاد ٹاون میں پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران کالعدم تحریک طالبان سے تعلق رکھنے والے 18 مبینہ ملزمان کو گرفتار کرکے بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد کرلیا ہے۔ گلستان جوہر میں آپریشن […]

.....................................................

کراچی میں رینجرز آپریشن جاری، 9 ملزم گرفتار، اسلحہ برآمد

کراچی میں رینجرز آپریشن جاری، 9 ملزم گرفتار، اسلحہ برآمد

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے پرانی سبزی منڈی کے قریب رینجرز نے ٹارگٹڈ آپریشن کرکے 9 ملزمان کو حراست میں لے کر دس ٹی ٹی پستول سمیت 18 ہتھیار برآمد کرلیے۔شہر قائد کے علاقے سبزی منڈی کے قریب کرنال بستی میں جرائم پیشہ عناصر کی موجودگی کی اطلاع پر رینجرز کی بھاری نفری پانچ گھنٹے ٹارگٹڈ آپریشن […]

.....................................................

افغانستان میں بارودی سرنگیں ناکارہ بنانے کا آپریشن

افغانستان میں بارودی سرنگیں ناکارہ بنانے کا آپریشن

کابل(جیوڈیسک)افغانستان میں باردوی سرنگوں سے آگہی کے عالمی دن کے موقع پر بارودی سرنگیں ناکارہ بنانے کا آپریشن کیاگیااوران کی تیاری بند کرنے کا مطالبہ کیاگیا۔تین دہائیوں سے جنگ کا شکار افغانستان میں ایک اندازے کے مطابق ایک لاکھ بارودی سرنگیں ہیں۔ جن سے بے شمار لوگ ہلاک اور زخمی ہوچکے ہیں۔عالمی دن کے موقع […]

.....................................................

رینجرز آپریشن بھی ٹارگٹ کلنگ نہ روک سکے، مزید 5 افراد جاں بحق

رینجرز آپریشن بھی ٹارگٹ کلنگ نہ روک سکے، مزید 5 افراد جاں بحق

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں مختلف پرتشدد اور فائرنگ کے واقعات میں خاتون سمیت پانچ افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔ رینجرز نے شیریں جناح کالونی میں ٹارگٹڈ آپریشن شروع کر دیا ۔ملیر کے علاقے جعفر طیار سو سائٹی میں وکٹری گرانڈ کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق۔ نشتر روڈ سے […]

.....................................................