سہراب گوٹھ آپریشن : خواتین سمیت 12 سو رینجرز اہلکار حصہ لے رہے ہیں

سہراب گوٹھ آپریشن : خواتین سمیت 12 سو رینجرز اہلکار حصہ لے رہے ہیں

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ الا آصف اسکوائر میں رینجرز کی جانب سے ٹارگیٹڈ سرچ آپریشن جاری ہے جس میں کمانڈوز، خواتین اہلکاروں سمیت 12 سو اہلکار حصہ لے رہے ہیں۔رینجرز ذرائع کے مطابق سپرہائی وے ،سہراب گوٹھ اور الاصف اسکوائر میں رینجرز کی جانب صبح سویرے سے ہی ٹارگٹیڈ آپریشن جاری ہے۔ دوران آپریشن […]

.....................................................

قومی ایئرلائن کے چار طیاروں کو اسکریپ کرنے کا فیصلہ

قومی ایئرلائن کے چار طیاروں کو اسکریپ کرنے کا فیصلہ

قومی ایئرلائن کو طیاروں کی کمی کا سامنا،ملکی و بین الاقوامی پروازں کا آپریشن متاثر ہونے کا خدشہ۔ ذرائع کے مطابق قومی ایئرلائن کے 38 طیارں کے فلیٹ میں سے 4 طیاروں کواسکریپ کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ انجینئرنگ ذرائع کے مطابق اسکریپ کئے جانے والے طیاروں میں دو بوئنگ 737،ایک جمبو747 اور ایک […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 03.4.2013

گوجرانوالہ اور گجرات محکمہ سوئی گیس کی ٹیم کا محلہ چاہ ترہنگ میں آپریشن پاٹری کارخانہ کا میٹر کاٹنے کی کوشش پر تصادم گجرات (جی پی آئی ) گوجرانوالہ اور گجرات محکمہ سوئی گیس کی ٹیم کا محلہ چاہ ترہنگ میں آپریشن پاٹری کارخانہ کا میٹر کاٹنے کی کوشش پر تصادم معروف صنعتکار جاوید گجر […]

.....................................................

لیاری میں آپریشن ،فائرنگ سے 1 شخص جاں بحق، اہلکار زخمی، مکینوں کا احتجاج

لیاری میں آپریشن ،فائرنگ سے 1 شخص جاں بحق، اہلکار زخمی، مکینوں کا احتجاج

کراچی(جیو ڈیسک)لیاری میں رینجرز آپریشن کے دوران ملزمان کی فائرنگ سیایک شخص جاں بحق اور ایک اہلکار زخمی ہوا۔جوابی کارروائی میں دو ملزم زخمی حالت میں فرار ہو گئے۔ آپریشن کیخلاف علاقہ مکینو ں نے ٹائر جلا کر احتجاج کیا۔کراچی کے علاقے لیاری میں رینجرز نے جرائم پیشہ عناصر کی موجودگی کی اطلاع پر ٹارگٹڈ […]

.....................................................

کراچی : سہراب گوٹھ میں آپریشن، اہم طالبان رکن سمیت متعدد زیر حراست

کراچی : سہراب گوٹھ میں آپریشن، اہم طالبان رکن سمیت متعدد زیر حراست

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں رینجرز نے آپریشن کے دوران کالعد م تحریک طالبان کے اہم رکن سمیت متعدد افراد کو حراست میں لے لیا۔ سہراب گوٹھ کے علاقے مچھر کالونی میں صبح سویرے رینجرز نے ٹارگٹڈ آپریشن کیا۔ جس کے دوران لآصف اسکوئر سے مچھر کالونی تک داخلی اور خارجی راستے بند کردیے […]

.....................................................

کراچی میں لانڈھی کے علی بروہی گوٹھ میں رینجرز آپریشن

کراچی میں لانڈھی کے علی بروہی گوٹھ میں رینجرز آپریشن

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں لانڈھی کے علاقے علی بروہی گوٹھ میں رینجرز کا ٹارگیٹڈ آپریشن جاری آپریشن کی ہیلی کاپٹر کے ذریعے فضائی نگرانی بھی کی جارہی ہے۔رینجرز ذرائع کے مطابق لانڈھی کے علاقے علی بروہی گوٹھ میں رینجرز کا ٹارگیٹیڈ آپریشن جاری ہے۔ ٹارگیٹڈ آپریشن رینجرز انٹیلی جنس کی جانب سے فراہم کر دہ معلومات پر […]

.....................................................

کراچی : رینجرز کا آپریشن، متعدد گرفتار، پر تشدد واقعات میں 3 جاں بحق

کراچی : رینجرز کا آپریشن، متعدد گرفتار، پر تشدد واقعات میں 3 جاں بحق

کراچی(جیوڈٰسک)تشدد اور فائرنگ کے واقعات میں تین افراد جاں بحق ہو گئے۔ ڈاکس میں رینجرز نے ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران متعدد افراد کو حراست میں لیا ۔ شہر قائد میں پولیس اور رینجرز کے ٹارگٹڈ آپریشن جاری ہیں۔اورنگی ٹان فیض عام سوسائٹی میں رینجرز نے ٹارگٹڈ آپریشن کرتے ہوئے 16 مشتبہ افراد کو حراست میں […]

.....................................................

کراچی : منگھوپیر آپریشن، 15 افراد زیرحراست،سو سے زائد ہتھیار برآمد

کراچی : منگھوپیر آپریشن، 15 افراد زیرحراست،سو سے زائد ہتھیار برآمد

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں منگھوپیر کے مختلف علاقوں میں رینجرز نے ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران متعدد افراد کو حراست میں لے لیا۔ جبکہ مختلف اقسام کے سو سے زائد ہتھیار برآمدکرلئے۔ذرائع کے مطابق منگھوپیر کے علاقے پختون آباد اور منگھو پیر روڈ سے متصل آبادیوں میں رینجرز کا ٹارگٹڈ آپریشن جاری ہے۔ آپریشن کے دوران علاقے کے […]

.....................................................

سپر ہائی وے پر رینجرز کا آپریشن،خودکش حملہ آور گرفتار،جیکٹ بر آمد

سپر ہائی وے پر رینجرز کا آپریشن،خودکش حملہ آور گرفتار،جیکٹ بر آمد

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں رینجرز نے سپر ہائی وے پر نیو سبزی منڈی کے قریب ٹارگٹ کارروائی کرتے ہوئے ایک خودکش حملہ آور کو گرفتار کرلیا ہے ۔ رینجرز ذرائع کے مطابقحملہ آور کے پاس سے خود کش جیکٹ بھی برآمد ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابقخودکش حملہ آور کی گرفتاری پہلے سے گرفتاردہشت گردوں کی نشان دہی […]

.....................................................

بلوچستان میں بڑھتی ہوئی انارکی کا حل صرف فوجی آپریشن ہے

لاہور : بلوچستان میں بڑھتی ہوئی انارکی کا حل صرف فوجی آپریشن ہے۔گورنمنٹ کوئی خاص کام کر تی ہوئی نظر نہیں آرہی۔ انڈین ایجنسیوں کو کوئی کام کرنے سے نہیں روک رہاسوائے چند محب وطن بلوچ سرداروں کے۔ہم وطن کے ان بیٹوں کو سلام پیش کرتے ہیں۔غدار وطن یہ بات جان لیں کہ ایک نہ […]

.....................................................

کراچی : سہراب گوٹھ، گودھرا میں پولیس آپریشن، 5 ملزمان زیرحراست

کراچی : سہراب گوٹھ، گودھرا میں پولیس آپریشن، 5 ملزمان زیرحراست

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ، گودھرا میں پولیس نے ایلیٹ فورس کے ہمراہ ٹارگٹڈ آپریشن کرکے5 ملزمان کو حراست میں لے لیا ہے۔ جبکہ عیسی نگری سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ پولیس کا یہ آپریشن ٹارگٹڈ تھا جس میں پولیس نے 5 ملزمان کو حراست میں لے لیا ۔دوسری جانب فاروق ستار […]

.....................................................

سرمائے کی قلت دور کرنے کیلئے سٹیٹ بینک کا اوپن مارکیٹ آپریشن

سرمائے کی قلت دور کرنے کیلئے سٹیٹ بینک کا اوپن مارکیٹ آپریشن

کراچی(جیوڈیسک)کراچی منی مارکیٹ سسٹم میں سرمائے کی قلت دور کرنے کے لئے سٹیٹ بینک کا اوپن مارکیٹ آپریشن کیا گیا، مزید چار سو بتیس ارب روپے فراہم کر دیئے گئے۔ کراچی سٹیٹ بینک کے مطابق سرمایہ سات روزہ اوپن مارکیٹ آپریشن میں ٹی بلز اور پاکستان انوسٹمنٹ بانڈز خرید کر کی گئی۔ ان بلز پر […]

.....................................................

کوئٹہ میں آپریشن ہونا چاہیے، فوج بلانا حکومت کا کام ہے: سپریم کورٹ

کوئٹہ میں آپریشن ہونا چاہیے، فوج بلانا حکومت کا کام ہے: سپریم کورٹ

اسلام آباد (جیوڈیسک)چیف جسٹس نے سانحہ کوئٹہ پر ازخود نوٹس کے دوران حکومت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی پر عدم اطمینان ظاہر کیا ہے۔ سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ کوئٹہ میں آپریشن ہونا چاہیے۔ فوج بلانا حکومت کا کام ہے عدالت فیصلہ نہیں دے سکتی۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں تین […]

.....................................................

محکمہ قانون سندھ کاعزیربلوچ اوردیگر پر قائم34 مقدما ت واپس لینے کاحکم

محکمہ قانون سندھ کاعزیربلوچ اوردیگر پر قائم34 مقدما ت واپس لینے کاحکم

کراچی (جیوڈیسک)محکمہ قانون سندھ نے ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر جنوبی کو کراچی کے لیاری آپریشن کے دوران درج 34 مقدمات واپس لینے کا حکم جاری کردیا ہے۔ محکمہ قانون سندھ کے حکم کے مطا بق ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر جنوبی کو ہدایت کی گئی سرکاری مدعیت میں درج ان مقدمات کو سیکشن 494 کے تحت واپس لے […]

.....................................................

ایبٹ آباد آپریشن : پاک فوج گھیرلیتی تو امریکی فوج ہتھیارڈال دیتی ، نیوی سیل

ایبٹ آباد آپریشن : پاک فوج گھیرلیتی تو امریکی فوج ہتھیارڈال دیتی ، نیوی سیل

واشنگٹن(جیوڈیسک)واشنگٹن اسامہ بن لادن کو مارنے والے امریکی نیوی سیل نے ایک میگزین کو انٹرویو دیتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ ایبٹ آباد آپریشن کے دوران اگر پاک فوج گھیرا ڈال دیتی تو امریکی فوجی ہتھیار ڈال دیتے۔ اور پھر ان کی رہائی کیلئے نائب صدر جو بائیڈن پاکستان سے مذاکرات کرتے۔ ایبٹ آباد آپریشن […]

.....................................................

کراچی : ہاکس بے میں رینجرز کا آپریشن، اسلحہ برآمد

کراچی : ہاکس بے میں رینجرز کا آپریشن، اسلحہ برآمد

کراچی (جیوڈیسک)کراچی کے علاقے ہاکس بے مشرف کالونی میں آپریشن کرکے رینجرز نے کئی مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا، آپریشن کے دوران اسلحہ بھی برآمدکیا گیا۔رینجرز ذرائع کے مطابق ہاکس بے ، مشرف کالونی میں رینجرز نے علاقے کے داخلی اور خارجی راستوں کو سیل کرکے آپریشن کیا۔ آپریشن مشتبہ افراد کی موجودگی […]

.....................................................

مارچ سے مالی سے فوجی انخلا شروع ہو جائے گا: فرانسیسی وزیر خارجہ

مارچ سے مالی سے فوجی انخلا شروع ہو جائے گا: فرانسیسی وزیر خارجہ

پیرس(جیوڈیسک) فرانس کے وزیر خارجہ لارینٹ فیبیوس نے کہا ہے کہ اگر سب کچھ منصوبے کے مطابق گیا تو مارچ کے آغاز سے ان کا ملک مالی سے فوجیوں کا انخلا شروع کر دے گا۔ فیبیوس نے ایک انٹرویو میں کہا کہ 4000 کے قریب فرانسیسی فوجی اس وقت مالی میں جنگجوئوں کے خلاف آپریشن […]

.....................................................

مہمند ایجنسی: فورسز کا آپریشن، 50 شدت پسند گرفتار

مہمند ایجنسی: فورسز کا آپریشن، 50 شدت پسند گرفتار

مہمند ایجنسی(جیوڈیسک)مہمند ایجنسی میں سیکیورٹی فورسز نے پچاس شدت پسندوں کو گرفتار کر کے پچاس ٹن بارودی مواد اور اسلحے کی کھیپ برآمد کر لی، ایک ماہ کے آپریشن کے بعد ایجنسی کیتمام علاقوں میں حکومت کی رٹ قائم ہو گئی ہے۔ سیکیورٹی فورسز نے مہمند ایجنسی میں شدت پسندوں کے خلاف آپریشن میں شروع […]

.....................................................

فراسیسی صدر اولاند ایک روزہ دورہ پرمالی پہنچ گئے

فراسیسی صدر اولاند ایک روزہ دورہ پرمالی پہنچ گئے

فرانس(جیوڈیسک) فرانسیسی صدر فرانکوئس اولاند ایک روزہ دورے پر مالی پہنچ گئے۔ اولاند کے دورے کا مقصد عسکریت پسندوں کیخلاف آپریشن میں شریک فرانسیسی فوجیوں کی حوصلہ افزائی کرنا ہے۔ صدر فرانکوئس اولانڈ نے قدیم شہر ٹمبکٹو کا بھی دورہ کیا جسے چھ روز قبل القاعدہ کی اتحادی جنگجوں سے دوبارہ واگذار کرایا گیا تھا۔ […]

.....................................................

کراچی میں فی الحال کوئی بڑا آپریشن نہیں ہو رہا : رحمان ملک

کراچی میں فی الحال کوئی بڑا آپریشن نہیں ہو رہا : رحمان ملک

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا بھارت نے ممبئی حملوں کی تحقیقات کے لیے پاکستانی جوڈیشل کمیشن کو بھارت آنے کی اجازت دیدی ہے ملک بھر میں جعلی شناختی کارڈز کی روک تھام کے لیے ایف آئی اے کو آپریشن کی ہدایت کر دی گئی۔ وزیر داخلہ رحمان ملک کا کہنا ہے […]

.....................................................

برطانیہ کا نائیجیریا میں ایبٹ آباد طرز کا آپریشن شروع کرنے کا منصوبہ

برطانیہ کا نائیجیریا میں ایبٹ آباد طرز کا آپریشن شروع کرنے کا منصوبہ

برطانیہ نے نائیجیریا میں اپنے شہریوں کے اغواء میں مبینہ طور پر ملوث القاعدہ ونگ مختار بل مختار کیخلاف ایبٹ آباد طرز کا آپریشن شروع کرنے کا منصوبہ بنا لیا ہے۔ برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ایک خصوصی فوجی ٹیم اس سلسلے میں نائیجیریا پہنچ چکی ہے اور حالات کا مکمل جائزہ لینے کے […]

.....................................................

Mali’s army – مالی فوج

مالی میں فرانسیسی آپریشن سے چند روز پہلے ایک رپورٹ نشر کی گئی تھی۔ جس میں دیکھ گیا کہ مالی آرمی کے پاس گولہ بارود کی کمی ہے اسلیے تربیت کے دوران فوج فائرنگ کی آواز اپنے منہ سے نکال رہے ہیں۔

.....................................................

شاہ فیصل ٹائون میں شاہراہوں سروس روڈز اور فٹ پاتھوں پر سے سینکڑوں تجاوزات اور درجنوں غیر قانونی تعمیرات کا خاتمہ

شاہ فیصل ٹائون میں شاہراہوں سروس روڈز اور فٹ پاتھوں پر سے سینکڑوں تجاوزات اور درجنوں غیر قانونی تعمیرات کا خاتمہ

کراچی : شاہ فیصل ٹائون میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران سینکڑوں تجاوزات اور درجنوں غیر قانونی تعمیرات کا خاتمہ ،ٹریفک کی روانی، کشادہ سڑکوں اورفٹ پاتھوں کی تعمیراتی کاموں میں حائل رکاوٹوں کے خاتمے کے لئے عوامی شکایات پر ایڈمنسٹریٹر شاہ فیصل ٹائون کی احکامات پر عمل کرتے ہوئے محکمہ ریگولیشن اور انسداد […]

.....................................................

لانگ مارچ کا حق پاکستانی عوام کو ہے ، غیر ملکی شہریوں کو نہیں ، منور حسن

لانگ مارچ کا حق پاکستانی عوام کو ہے ، غیر ملکی شہریوں کو نہیں ، منور حسن

لاہور (جیوڈیسک) لاہور امیر جماعت اسلامی سید منور حسن نے کہا ہے کہ احتجاج یا لانگ مارچ کا حق پاکستان کے عوام کو ہے، لندن، کینیڈا کے شہریوں کو نہیں، جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ طلال بگٹی کا کہنا تھا کہ انتخابات کا بروقت انعقاد ضروری ہے، بلوچستان میں باہر سے اسلحہ آ رہا ہے […]

.....................................................