چین بچوں کو اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

چین بچوں کو اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

چین (جیوڈیسک) چین میں معصوم بچوں کی اسمگلنگ روک کر اناسی بچوں کا بازیاب کرا لیا گیا ہے ، جبکہ گھنانے جرم کے گروہ کے تین سو پچپن افراد گرفتار کر لئے گئے ہیں۔ چینی پولیس نے بہادری کی مثال پیش کرتیہوئے 89 معصوم بچوں کو بچا لیا ۔ چینی خبررساں ایجنسی کے مطابق پولیس […]

.....................................................

شاہ فیصل ٹاؤن میں تجاوزات کے خلاف آپریشن ، وال چاکنگ اور شاہراہوں پر بغیر اجازت بینرز آویزاں کرنے پر پابندی کا اعلان

کراچی (محمد ارشد) شاہ فیصل ٹاؤن میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران شاہراہوں ،سروس روڈز اور فٹ پاتھوں پر سے تجاوزات اور گلیوں میں قائم غیر قانونی تعمیرات کا خاتمہ یقینی بنا کر ٹریفک کی روانی اور آمد ورفت میں حائل عوامی شکایات کا خاتمہ کردیا گیا ،ٹاؤن میونسپل ایڈمنسٹریشن شاہ فیصل کی جانب […]

.....................................................

شمالی وزیرستان میں آپریشن پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے ، رچرڈ اولسن

شمالی وزیرستان میں آپریشن پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے ، رچرڈ اولسن

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان میں متعین امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے کہا ہے کہ شمالی وزیرستان میں آپریشن پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے، آپریشن کا فیصلہ حکومت پاکستان ہی کریگی۔ پاکستان میں تعینات امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خاتمے پر پاکستان اور امریکا دونوں متفق ہیں۔ اگر پاکستان وزیرستان میں آپریشن […]

.....................................................

کراچی میں آپریشن نہ ہوا تو حالات مزید خراب ہوں گے: منظور وسان

کراچی میں آپریشن نہ ہوا تو حالات مزید خراب ہوں گے: منظور وسان

کراچی(جیوڈیسک)سندھ کے وزیر جیل خانہ جات منظور وسان نے کہا ہے کہ کراچی میں آپریشن بلا تفریق ہونا چاہیے۔ ایم کیو ایم کے خدشات درست نہیں کہ آپریشن1992 کی طرز کا ہوگا. کراچی میں محکمہ معدنیات اور معدنی ترقی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے صوبائی وزیر نے کہا کہ ایم […]

.....................................................

ریاض : سعودی فرمانروا شاہ عبداللہ کا کامیاب آپریشن

ریاض : سعودی فرمانروا شاہ عبداللہ کا کامیاب آپریشن

سعودی عرب (جیوڈیسک) ریاض خادم الحرمین شریفین شاہ عبداللہ بن عبد العزیز کا سعودی دارالحکومت ریاض میں کمر کا کامیاب آپریشن کیا گیا ہے۔ شاہی فرمان کے مطابق سعودی فرمان روا شاہ عبداللہ بن عبد العزیز کمر کے درد کے باعث دار الحکومت ریاض کے کنگ عبد العزیز میڈیکل سٹی میں زیر علاج تھے، جہاں […]

.....................................................

شاہ فیصل ٹاؤن میں تجاوزات و غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن کے دوران درجنوں تجاوزات اور غیر قانونی تعمیرات کا خاتمہ

کراچی (ارشد محمد ) شاہ فیصل ٹاؤن میں تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن کے دوران یونین کونسل نمبر3کی مختلف شاہراہوں اور فٹ پاتھوں اور یونین کونسل نمبر6گلشن طیبی کی مختلف گلیوں سے درجنوں غیر قانونی تجاوزات اور تعمیرات کا خاتمہ کردیا گیا محکمہ انسداد تجاوزات نے عوام کی جانب سے بڑھتے ہوئے شکایات کے پیش […]

.....................................................

امریکا کا دہشتگردوں کیخلاف خفیہ آپریشن جاری رکھنے کا فیصلہ

امریکا کا دہشتگردوں کیخلاف خفیہ آپریشن جاری رکھنے کا فیصلہ

امریکہ(جیوڈیسک)امریکہ نے دہشتگردوں کا تعاقب کرنے کے لئے خفیہ طور پر ایک نقشہ تیار کیا ہے جس کے ذریعے ایسے تمام دہشتگردوں کو تلاش کیا جاسکے گا جو نامعلوم مقامات پر چھپے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ‘ڈس پوزیشن ماٹریکس’ کے نام سے تیار کئے گئے اس بلیو پرنٹ نقشے کے ذریعے امریکہ مخالف ان تمام […]

.....................................................

اورکزئی : سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 7 شدت پسند ہلاک

اورکزئی : سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 7 شدت پسند ہلاک

اورکزئی (جیوڈیسک) سیکیورٹی فورسز نے اورکزئی کے علاقے ماموں زئی اور خادیزئی میں آپریشن کیا جس کے نتیجے میں 7 شدت پسند ہلاک ہوگئے جبکہ ان کے متعدد ٹھکانے تباہ ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق آج صبح سیکورٹی فورسز نے شدت پسندوں کی اطلاع ملی جس پر آپریشن کیا گیا۔

.....................................................

امریکا شمالی وزیرستان میں آپریشن کیلئے دباو نہیں ڈال رہا، مارک گراسمین

امریکا شمالی وزیرستان میں آپریشن کیلئے دباو نہیں ڈال رہا، مارک گراسمین

اسلام آباد پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے امریکی ایلچی مارک گراسمین کا کہنا ہے کہ پاکستان کے ساتھ تعلقات بہتری کی جانب گامزن ہیں، امریکا شمالی وزیرستان میں آپریشن کیلئے دباو نہیں ڈال رہا۔ امریکی سفارتخانے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ مارک گراسمین پاکستانی قیادت سے باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت […]

.....................................................

شاہ فیصل ٹائون میں تجاوزات کے خلاف مہم ،درجنوں تجاوزات اور غیر قانونی تعمیرات کا خاتمہ کر دیا گیا

کراچی: شاہ فیصل ٹائون میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران یونین کونسل نمبر3اور6کی مختلف شاہراہوں اور گلیوں سے تجاوزات اور غیر قانونی تعمیرات کا خاتمہ کردیا ،تجاوزات کے خلاف جاری آپریشن کے بعد شاہ فیصل ٹائون کی مختلف شاہراہوں اور گلیوں کو کشادہ کرکے عوامی مسائل کے حل کے ساتھ ٹریفک کے نظام میں […]

.....................................................

آپریشن حکومت کی بڑی غلطی ہو گی : مولانا فضل الرحمٰن

آپریشن حکومت کی بڑی غلطی ہو گی : مولانا فضل الرحمٰن

پشاور (جیوڈیسک) جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے سپریم کورٹ کے فیصلے کو درست قر ار دے دیا۔ ان کا کہنا ہے کہ شمالی وزیرستان میں آپریشن حکومت کی بڑی غلطی ہو گی۔ پشاور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ ایم ایم اے کی تنظیم […]

.....................................................

وزیرستان آپریشن، حکومت انتخابات ملتوی کرنا چاہتی ہے، چوہدری نثار

وزیرستان آپریشن، حکومت انتخابات ملتوی کرنا چاہتی ہے، چوہدری نثار

اسلام آباد ملالہ پر دہشت گرد حملے کے بعد پارلے منٹ دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کیلئے واضح حکمت عملی بنانے میں ابھی تک کامیاب نہیں ہوسکی، چوہدری نثار نے الزام لگایا ہے کہ حکومت شمالی وزیرستان میں آپریشن کے بہانے انتخابات ملتوی کرانا چاہتی ہے، مسلم لیگ ن نے فیصلہ کیا ہے کہ دوہری […]

.....................................................

شمالی وزیرستان آپریشن : مسلم لیگ ن کا اعلٰی سطح اجلاس آج طلب

شمالی وزیرستان آپریشن : مسلم لیگ ن کا اعلٰی سطح اجلاس آج طلب

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کے سربراہ نوازشریف نے غیرملکی دورے سے وطن واپس پہنچتے ہی بھرپور سیاسی سرگرمیوں کا آغاز کردیا ہے۔مسلم لیگ ن کے ذرائع کے مطابق محمد نوازشریف نے گذشتہ رات وطن واپس پہنچتے ہی ن لیگ کے سیکرٹیریٹ ماڈل ٹاون لاہور میں اعلی سطح کا اجلاس طلب کرلیا۔ اجلاس میں ملکی […]

.....................................................

کور کمانڈر کانفرنس ، شمالی وزیرستان میں محدود آپریشن پرغور

کور کمانڈر کانفرنس ، شمالی وزیرستان میں محدود آپریشن پرغور

کور کمانڈر کانفرنس میں آج اہم فیصلوں کا امکان ہے۔ دو روزہ اجلاس میں شمالی وزیرستان میں محدود آپریشن اور بلوچستان کے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر غور کیا جا رہا ہے۔کانفرنس میں ملک اور خطے کی سیکورٹی صورتحال کا بھی جائزہ لیا گیا۔ اس کے علاوہ پاک افغان بارڈر پر سیکیورٹی صورتحال اور […]

.....................................................

جعلی ، غیر معیاری ادویات کی فروخت کے خلاف آپریشن کا فیصلہ

جعلی ، غیر معیاری ادویات کی فروخت کے خلاف آپریشن کا فیصلہ

وزارت نیشنل ریگولیشنز اینڈ سروسز نے نوٹس لے لیا، عید قربان کے بعد ملک بھر میں جعلی اور غیر معیاری ادویات فروخت کرنے والوں کے خلاف آپریشن ہو گا۔وزارت نیشنل ریگولیشنز اینڈ سروسز نے جعلی، غیر معیاری اور زائد المعیاد ادویات فروخت کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کرنے فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی وزیر ڈاکٹر […]

.....................................................

میکسیکو میں 17 افراد کی لاشیں برآمد

میکسیکو میں 17 افراد کی لاشیں برآمد

میکسیکو(جیوڈیسک)میکسیکو کی مغربی ریاست میں ایک شاہراہ پر سے 17 افراد کی لاشیں ملی ہیں جنہیں زنجیروں سے باندھ کر گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔ عینی شاہدین نے کہا کہ ٹرکوں میں سوار کچھ لوگ سڑک کنارے رکے اور لاشیں وہاں پھینک کر فرار ہو گئے۔ کوروناڈو کا کہنا تھا کہ ان افراد […]

.....................................................

ایبٹ آباد آپریشن پر لکھی جانیوالی کتاب نوایزی ڈے فروخت کیلئے پیش

ایبٹ آباد آپریشن پر لکھی جانیوالی کتاب نوایزی ڈے فروخت کیلئے پیش

امریکا(جیوڈیسک)اسامہ بن لادن کیخلاف آپریشن میں شریک سابق امریکی نیوی سیل کی کتاب” نوایزی ڈے” امریکا میں فروخت کیلئے پیش کردی گئی .پینٹاگون کا کہناہے۔کتاب میں اہم راز افشاں کئے گئے ہیں۔ امریکا کے سابق نیوی سیل میٹ بسونیٹ کی اسامہ بن لادن کیخلاف آپریشن کے حوالے سے کتاب منظر عام پر آنے سے پہلے […]

.....................................................

کراچی : امن کے لئے سوات طرز کے آپریشن کی ضرورت ہے، شاہی سید

کراچی : امن کے لئے سوات طرز کے آپریشن کی ضرورت ہے، شاہی سید

کراچی (جیوڈیسک) سینیٹر شاہی سید نے کراچی میں قیام امن کے لئے دہشت گردوں کے خلاف سوات طرز کا آپریشن کرنے کی حمایت کر دی۔اپنے بیان میں اے این پی سندھ کے صدر شاہی سید نے کہا ہے کہ مصلحتوں سے کراچی میں امن قائم نہیں ہوسکتا، دہشت گردوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹنا ہوگا۔ […]

.....................................................

وزیرستان آپریشن: مقامی لوگ کہاں جائیں؟

وزیرستان آپریشن: مقامی لوگ کہاں جائیں؟

شمالی وزیرستان کے ایک قبائلی جرگے کے اس فیصلے کے بعد کہ فوجی آپریشن کی صورت میں مقامی لوگ پاکستان کی بجائے افغانستان کے سرحدی علاقوں کی جانب نقل مکانی کریں گے، مقامی لوگ الجھن اور پریشانی کا شکار ہو گئے ہیں۔ جن لوگوں نے ممکنہ آپریشن کے پیشِ نظر خیبر پختونخواہ کے ضلع بنوں […]

.....................................................

کراچی : جرائم پیشہ افراد کے خلاف رینجرز کا آپریشن

کراچی : جرائم پیشہ افراد کے خلاف رینجرز کا آپریشن

کراچی (جیوڈیسک) لیاری میں رینجرز نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف آپریشن کیا۔ کارروائی کے دوران پچاس سے زائد افراد کو حراست میں لے کر اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد برامد کر لیا گیا۔ لیاری میں ایک مرتبہ پھر رینجرز نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف گھیرا تنگ کیا۔ لیاری آٹھ چوک، بغدادی، دریا آباد، […]

.....................................................

شام : سیکیورٹی فورسز آپریشن ، تشدد زدہ لاشوں کی تعداد 370 ہو گئی

شام : سیکیورٹی فورسز آپریشن ، تشدد زدہ لاشوں کی تعداد 370 ہو گئی

شام (جیوڈیسک)شام کے شہر درہ میں سیکیورٹی فورسز آپریشن کے بعد تشدد زدہ لاشیں ملنے کا سلسلہ جاری ہے۔مرنے والوں کی تعداد چار سو کے قریب پہنچ گئی ہے۔ درہ پر شامی فوج کے دوبارہ قبضے کے بعد شہر کے مختلف علاقوں سے تشدد زدہ لاشیں ملنے کا سلسلہ جاری ہے۔ اپوزیشن ترجمان کے مطابق […]

.....................................................

اسامہ بن لادن کیخلاف آپریشن، فلم 19 دسمبرکو ریلیز ہو گی

اسامہ بن لادن کیخلاف آپریشن، فلم 19 دسمبرکو ریلیز ہو گی

ھالی ووڈ (جیوڈیسک) اسامہ بن لادن کے خلاف امریکی آپریشن کے حوالے سے ہالی وڈ فلم زیرو ڈارک تھرٹی19 دسمبرکو سارے راز کھولے گی۔ ہالی وڈ فلم زیرو ڈارک تھرٹی میں القاعدہ رہنما اسامہ بن لادن کے خلاف امریکی آپریشن کی ایک ایک تفصیل بیان کی گئی ہے۔ ایکشن اور تھرلر سے بھرپور یہ فلم […]

.....................................................

خیبر ایجنسی : باڑہ میں بم پھٹنے سے 5 شدت پسند ہلاک

خیبر ایجنسی : باڑہ میں بم پھٹنے سے 5 شدت پسند ہلاک

خیبر ایجنسی (جیوڈیسک) خیبر ایجنسی کی تحصیل باڑہ میں بم پھٹنے سے 5 شدت پسند ہلاک ہوگئے۔اکا خیل میں کالعدم تنظیم کا کمانڈر رحیم چار ساتھیوں کے ہمراہ سڑک کنارے بم نصب کر رہا تھا کہ بم پھٹ گیا جس پانچوں شدت پسند موقع پر ہلاک ہوگئے۔ اطلاع ملتے ہی سکیورٹی اہلکار موقع پر پہنچ […]

.....................................................

کابل : افغان فورسز کی چھاپہ مار کارروائی،8 شدت پسند ہلاک

کابل : افغان فورسز کی چھاپہ مار کارروائی،8 شدت پسند ہلاک

کابل (جیوڈیسک)افغانستان کے دارالحکومت کابل میں افغان سیکیورٹی فورسز نے ایک آپریشن کے دوران آٹھ شدت پسندوں کو ہلاک کردیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق افغان فورسز نے کابل کے ڈسٹرکٹ پل چرخی میں شدت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع پر چھاپہ مارا جہاں انہیں مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا۔ شدت پسندوں کے ساتھ جھڑپ میں […]

.....................................................