کراچی : نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا

کراچی : نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا

کراچی : (جیوڈیسک)کراچی میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا جبکہ پولیس نے پیرآباد کے علاقے میں سرچ آپریشن کیا مگر کوئی گرفتاری عمل میں نہ آسکی ہے۔کراچی کے علاقے کلاپل پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو زخمی کردیاجسے اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخمون کی تاب نہ لاتے […]

.....................................................

لاہور : مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن، 40 افراد زیرحراست

لاہور : مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن، 40 افراد زیرحراست

لاہور : (جیو ڈیسک)لاہور میں کینٹ ڈویژن پولیس کا مناواں اور شمالی چھانی کے علاقوں میں سرچ آپریشن کرتے ہو ئے چالیس افراد کو حراست میں لے لیا۔رات گئیکینٹ ڈویژن پولیس نے تھانہ مناواں اور تھانہ شمالی چھانی کی حدود میں سرچ آپریشن کیا۔ آپریشن کے دوران کوائف مکمل نہ ہونے پر چالیس افراد کو […]

.....................................................

تمام جماعتیں جرائم پیشہ عناصر کو نکال باہر کریں،رحمان ملک

تمام جماعتیں جرائم پیشہ عناصر کو نکال باہر کریں،رحمان ملک

کراچی : (جیو یسک)مشیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ سیاسی جماعتیں اپنی صفوں سے جرائم پیشہ عناصر کو نکال باہر کریں۔ ان کا کہنا تھا کہ شہر میں امن و امان خراب کرنے میں طالبان کے علاوہ دیگر قوتیں بھی ملوث ہیں۔وفاقی مشیر داخلہ رحمان ملک کا کہنا ہے کہ تحریک طالبان سمیت […]

.....................................................

فوزیہ وہاب کے آپریشن میں غفلت : ایف آئی اے کی ڈاکٹروں سے تفتیش

فوزیہ وہاب کے آپریشن میں غفلت : ایف آئی اے کی ڈاکٹروں سے تفتیش

کراچی : (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما فوزیہ وہاب کو گزری قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔ان کی نماز جنازہ میں وزیر اعلی سندھ ، وفاقی مشیر داخلہ ، وفاقی و صوبائی وزرا سمیت پی پی کارکنان نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔فوزیہ وہاب کے آپریشن میں مبینہ غفلت پر ایف آئی اے نے […]

.....................................................

کراچی میں ٹارگیٹڈ آپریشن نہیں بلکہ ٹارگیٹڈ کارروائی ہو رہی ہے، رحمان ملک

کراچی میں ٹارگیٹڈ آپریشن نہیں بلکہ ٹارگیٹڈ کارروائی ہو رہی ہے، رحمان ملک

کراچی : (جیو ڈیسک) مشیر داخلہ رحمان ملک کا کہنا ہے کہ کراچی میں قیام امن کے لئے دوسرے صوبوں سے فورس منگوانی پڑی تو منگوائیں گے۔کراچی آمد کے موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے وفاقی مشیر داخلہ رحمان ملک کا کہنا تھا کہ کراچی میں بہت سی مافیا کام کر رہی ہیں، […]

.....................................................

کراچی میں فائرنگ کے تازہ واقعات میں مزید چار افراد جاں بحق

کراچی میں فائرنگ کے تازہ واقعات میں مزید چار افراد جاں بحق

کراچی : (جیو ڈیسک)کراچی میں فائرنگ کے تازہ واقعات میں مزید چارافراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ رسالہ تھانے پر دستی بم حملے میں چار افراد زخمی ہوئے ،رینجرز نے مختلف علاقوں میں ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران متعدد افراد کو حراست میں لے لیا۔رات گئے لیاقت آباد تین ہٹی کے قریب نامعلوم افرادنے محمد حنیف نامی […]

.....................................................

کراچی : رات گئے تک فائرنگ سے1 شخص جاں بحق،5 زخمی ہوگئے

کراچی : رات گئے تک فائرنگ سے1 شخص جاں بحق،5 زخمی ہوگئے

کراچی : (جیو ڈیسک)کراچی میں تشدد کا راج بدستور قائم ہے۔ رات گئے فائرنگ کے مختلف واقعات میں ایک شخص جاں بحق جبکہ پانچ افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ رینجرز نے لیاری میں ٹارگٹڈ آپریشن کر کے تیرہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ جون کے پہلے چار روز میں پچیس سے زائد افراد جان کی […]

.....................................................

نیٹو فورسز نے 2 مغوی غیر ملکی خواتین کو بازیاب کرا لیا

نیٹو فورسز نے 2 مغوی غیر ملکی خواتین کو بازیاب کرا لیا

کابل : (جیو ڈیسک)کابل نیٹو فورسز نے ہفتہ کی علی الصبح افغانستان کے صوبہ بدخشاں کے پہاڑی علاقہ میں سنسی خیز آپریشن کے بعد دو مغوی غیر ملکی خواتین کو بازیاب کرا لیا۔ آپریشن کے دوران 5 اغوا کار ہلاک کر دیئے گئے۔ برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے آپریشن کو غیر معمولی جرتمندانہ قرار دیتے […]

.....................................................

کراچی: فوزیہ وہاب کا آپریشن، حالت میں بہتری

کراچی: فوزیہ وہاب کا آپریشن، حالت میں بہتری

کراچی: (جیو ڈیسک) پیپلز پارٹی کی رہنماء فوزیہ وہاب کا آپریشن کامیاب رہا ہے۔ سینیٹر سعید غنی کہتے ہیں کل تک انہیں وینٹی لیٹر سے ہٹا دیا جائے گا۔ پیپلز پارٹی کی رہنماء فوزیہ وہاب اب تک کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ اسپتال ذرائع کے مطابق ڈاکٹرز کی ٹیم نے ڈاکٹر فوزیہ […]

.....................................................

یمنی فوج اور عسکریت پسندوں کے درمیان جھڑپیں، 22 شدت پسند ہلاک

یمنی فوج اور عسکریت پسندوں کے درمیان جھڑپیں، 22 شدت پسند ہلاک

یمن : (جیو ڈیسک)جنوبی یمن میں عسکریت پسندوں کے نیٹ ورک کے خلاف جاری آپریشن میں 12 ویں روز 6 یمنی فوجی اور 22 عسکریت پسند ہلاک ہوگئے۔فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق یمنی فوج نے زنجبار کے شمال مشرقی علاقوں میں پیش قدمی کی جس کے دوران جھڑپ میں 6 یمنی فوجی ہلاک ہوئے […]

.....................................................

کراچی میں قیام امن کیلئے بندوق پھینکنے کی ضرورت ہے، شاہی سید

کراچی میں قیام امن کیلئے بندوق پھینکنے کی ضرورت ہے، شاہی سید

کراچی : (جیو ڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی سندھ کے صدروسینیٹر شاہی سید نے کہا ہے کہ کراچی میں قیام امن کیلئے بندوق پھینکنے کی ضرورت ہے حکومت میں رہتے ہوئے بھی خوش نہیں ہیں ، مسائل کا سامنا کررہے ہیں۔ شہر کو اسلحہ سے پاک کرنے کیلئے بلا تفریق آپریشن کی ضرورت ہے۔ ان خیالات […]

.....................................................

جوہری پلانٹس کی بندش ناممکن،کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا: بھارت

جوہری پلانٹس کی بندش ناممکن،کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا: بھارت

بھارت : (جیو ڈیسک) بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ نے کہا ہے کہ جوہری پاور پلانٹ بند کرنے کا کوئی آپریشن زیرغور نہیں جبکہ ایٹمی پلانٹ کی حفاظت پر کسی بھی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیاجائیگا۔ لوک سبھا اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ہمارے لئے […]

.....................................................

کراچی کے مسائل کا حل ملٹری آپریشن نہیں،منورحسن

کراچی کے مسائل کا حل ملٹری آپریشن نہیں،منورحسن

کراچی : (جیو ڈیسک)امیرجماعت اسلامی منور حسن نے کہا ہے کہ کراچی کے مسائل کا حل ملٹری آپریشن نہیں۔ اس سے نفرتیں جنم لیتی ہیں۔ کراچی میں قومی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ ملک کے حالات تنہا پرواز کے متحمل نہیں ہوسکتے۔کراچی کے حالات میں میں بہتری کے لیے دینی اور […]

.....................................................

لیاری آپریشن عوام کی سہولت کے لیے روکا گیا: رحمان ملک

لیاری آپریشن عوام کی سہولت کے لیے روکا گیا: رحمان ملک

لیاری : (جیو دیسک) وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا کہ لیاری میں آپریشن عوام کی سہولت کے لیے روکا گیا ہے، چند جرائم پیشہ افراد کی وجہ سے عوام کو مشکلات میں نہیں ڈال سکتے۔وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے لیاری میں معمولات زندگی بحال پر ہونے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے […]

.....................................................

لیاری آپریشن کا آج آخری دن، رینجرز کی شمولیت متوقع

لیاری آپریشن کا آج آخری دن، رینجرز کی شمولیت متوقع

کراچی : (جیو ڈیسک) لیاری میں جاری جرائم پیشہ افراد کے خلاف آپریشن کے دوران رات بھر فائرنگ کا سلسلہ جاری رہا۔ آپریشن کا آج آٹھویں روز ہے دو درجن سے زائد جانوں کے نقصان کے باوجود پولیس کو ابھی تک خاطر خواہ کامیابی حاصل نہیں ہو سکی۔ لیاری میں جاری آپریشن میں چیل چوک […]

.....................................................

آئی جی سندھ کا کل تک لیاری آپریشن ختم کرنے کا اعلان

آئی جی سندھ کا کل تک لیاری آپریشن ختم کرنے کا اعلان

پاکستان : (جیو ڈیسک) آئی جی سندھ مشتاق شاہ نے کہا ہے کہ پولیس نے لیاری میں افشانی گلی میں کافی حد تک اپنا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔ لیاری میں جیسے مزاحمت ہو رہی ہے لگتا ہییہاں طالبان موجود ہیں۔ آپریشن آج کسی وقت یا پھر کل ختم ہو جائے گا۔ لیاری میں ساتویں روز […]

.....................................................

آپریشن کا ساتواں روز، لیاری کے داخلی و خارجی راستوں کی ناکہ بندی

آپریشن کا ساتواں روز، لیاری کے داخلی و خارجی راستوں کی ناکہ بندی

کراچی : (جیو ڈیسک) لیاری میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف ساتویں روز بھی آپریشن جاری ہے پولیس نے لیاری کے داخلی اور کارجی راستوں کی بھی ناکہ بندی کر دی ہے۔ سات روز کے دوران تیس سے زائد افراد آپریشن کے دوران فائرنگ کے واقعات میں ہلاک ہو چکے ہیں پولیس نے ساتویں روز […]

.....................................................

لیاری آپریشن میں رینجرز کو بھی شامل کرنے کا فیصلہ

لیاری آپریشن میں رینجرز کو بھی شامل کرنے کا فیصلہ

لیاری : (جیو ڈیسک) آپریشن میں رینجرز کو بھی شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، وزیر اعلیٰ سندھ کا کہنا ہے کہ لیاری میں حکومتی رٹ کو ہر صورت بحال کیا جائے گا۔ انہوں نے آپریشن میں جاں بحق اہلکاروں کے خاندانوں کو بیس بیس لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا ہے جبکہ صدر […]

.....................................................

کابل :7پاکستانی عسکریت پسندوں سمیت 27 طالبان ہلاک

کابل :7پاکستانی عسکریت پسندوں سمیت 27 طالبان ہلاک

کابل : (جیو ڈیسک)افغان وزارت داخلہ نے ہلمند صوبے میں آپریشن کے دوران سات پاکستانی عسکریت پسندوں سمیت ستائیس طالبان کو ہلاک کرنے کا دعوی کیاہے۔ افغان ٹی وی کے مطابق افغانستان کی وزارت داخلہ کے ترجمان صدیق صدیقی نے کابل میں میڈیا کو بتایا کہ سات پاکستانی اور سعودی عسکریت پسندوں سمیت درجنوں طالبان […]

.....................................................

لیاری چوتھے روز بھی میدان جنگ، ہر طرف فائرنگ کی گونج

لیاری چوتھے روز بھی میدان جنگ، ہر طرف فائرنگ کی گونج

کراچی : (جیو ڈیسک) لیاری میں چوتھے بھی قانون کی بالادستی قائم کرنے کے لیے آپریشن جاری، چیل چوک میں فائرنگ سے ایک شخص زخمی، میرا ناکہ میں نامعلوم افراد نے بس کو آگ لگا دی۔ لیاری میں امن کا خواب تاحال ادھورا ہے۔ ایک اور صبح کا آغاز گولیوں کی تڑتڑاہٹ اور راکٹوں کی […]

.....................................................

سیاچن : سرچ آپریشن کے دوران جوانوں کی لائف جیکٹس برآمد

سیاچن : سرچ آپریشن کے دوران جوانوں کی لائف جیکٹس برآمد

سیاچن : (جیو ڈیسک)سیاچن کے گیاری سیکٹر میں پاک فوج کا سرچ آپریشن پندرویں روز بھی جاری ہے اور برفباری اور شدید یخ بستہ ہواوں کا سلسلہ دوبارہ شروع ہونے کے باوجود امدادی سرگرمیوں کو وسعت دی جارہی ہے۔آئی ایس پی آر کے ترجمان کے مطابق ریسکیو آپریشن میں شامل پانچ سو سے زائد جوان، […]

.....................................................

سیاچن : ریسکیو آپریشن تمام تر مشکلات کے باوجود نویں روز بھی جاری

سیاچن : ریسکیو آپریشن تمام تر مشکلات کے باوجود نویں روز بھی جاری

سیاچن : : (جیو ڈیسک)سیاچن کے علاقے گیاری سیکٹر میں برفانی تودے تلے دبے فوجی جوانوں کو نکالنے کے لئے ریسکیو آپریشن تمام تر مشکلات کے باوجود نویں روز بھی جاری ہے۔گیاری سیکٹر میں برفانی تودے تلے دبے 139جوانوں اور گیارہ سویلین کو نکالنے کیلئے پاک فوج کا ریسکیو آپریشن موسم اور آپریشنل مشکلات کے […]

.....................................................

سیاچن پر امدادی سرگرمیاں جاری ہیں، اشفاق ندیم

سیاچن پر امدادی سرگرمیاں جاری ہیں، اشفاق ندیم

سیاچن : (جیو ڈیسک)میجر جنرل ملٹری آپریشن اشفاق ندیم سیاچن پر پھنسے افراد کیلئے امدادی سرگرمیاں جاری ہیں، آٹھ مقامات پرکھدائی کررہے ہیں جس کے لیے غیرملکی ماہرین کی مدد حاصل ہے۔ ائی ایس پی آر میں پریس بریفنگ کے دوران انہوں نے بتا یا کہ پاک فوج دو مقامات پر گلیشئر کی ٹھوس برف […]

.....................................................

گیاری سیکٹر میں ریسکیو آپریشن آٹھویں روز بھی جاری

گیاری سیکٹر میں ریسکیو آپریشن آٹھویں روز بھی جاری

گیاری سیکٹر : (جیو ڈیسک)گیاری سیکٹر میں شدید سرد موسم کے باوجود امدادی سرگرمیاں آٹھویں روز بھی جاری ہیں ، امدادی کاموں کے علاقے میں ایک نیا برفانی تودہ گرنے سے امدادی سرگرمیوں میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے تاہم شدید سرد موسم ، تندو تیز برفیلی ہواں اور ایک برفانی تودے سے برف […]

.....................................................