کراچی: گودھرا میں پولیس کا ٹارگٹڈ آپریشن،5افراد گرفتار

کراچی: گودھرا میں پولیس کا ٹارگٹڈ آپریشن،5افراد گرفتار

کراچی : (جیو ڈیسک) گودھرا میں پولیس نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف ٹارگیٹڈ آپریشن کے دوران پانچ مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا، جبکہ جرائم میں استعمال کی گئی ایک موٹرسائیکل بھی قبضے میں لے لی۔ رات گئے پولیس اور ایس پی جی کے کمانڈوز کی بھاری نفری نے علاقے کا محاصرہ کرکرکے […]

.....................................................

سانحہ گیاری: فوجی جوانوں کی سلامتی کیلئے قوم دعاگو

سانحہ گیاری: فوجی جوانوں کی سلامتی کیلئے قوم دعاگو

سیاچن : (جیو ڈیسک)سیاچن میں برفانی تودے تلے دبے فوجی جوانوں کو نکالنے کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ان جوانوں کی سلامتی کے لیے نہ صرف عزیز واقارب بلکہ پوری قوم دعاگو ہے۔قرآن خوانی کی جارہی ہے اور دعائیں مانگی جارہی ہیں۔ سطح زمین سے پندرہ ہزار فٹ بلند سیاچن کے برف پوش پہاڑ جہاں […]

.....................................................

آرمی چیف امدادی کارروائیوں کا جائزہ لینے اسکردو پہنچ گئے

آرمی چیف امدادی کارروائیوں کا جائزہ لینے اسکردو پہنچ گئے

اسکردو : (جیو ڈیسک)آرمی چیف برفانی تودے میں دبے جوانوں کو نکالنے کیلئے امدادی کارروائیوں کا جائزہ لینے اسکردو پہنچ گئے۔آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی برفانی تودہ گرنے والے علاقے کا دورہ کررہے ہیں۔ گزشتہ روز سیاچن گلیشئر پر پاکستان آرمی کے کیمپ پر برفانی تودہ گرنے سے ایک سو سے زائد جوان دب […]

.....................................................

سیاچن : تودے تلے دبے اہلکاروں کو نکالنے کیلئے آپریشن جاری

سیاچن : تودے تلے دبے اہلکاروں کو نکالنے کیلئے آپریشن جاری

اسکردو ( جیو ڈیسک) اسکردو کے گیاری سیکٹر میں برفانی تودے تلے دبے فوجی جوانوں اور شہریوں کو نکالنے کیلیے ریسکیو آپریشن آج بھی جاری ہے۔ امدادی ٹیموں نے گزشتہ روز متعدد لاشیں نکال لی تھیں۔ آئی ایس پی آر نے برفانی تودے تلے دبے اہلکاروں کی فہرست ویب سائٹ پر جاری کردی ہے۔ آئی […]

.....................................................

خیبر ایجنسی: آپریشن میں تیزی، مزید20 ہزار خاندانوں کی نقل مکانی

خیبر ایجنسی: آپریشن میں تیزی، مزید20 ہزار خاندانوں کی نقل مکانی

خیبر ایجنسی: (جیو ڈیسک) سرکاری حکام کے مطابق خیبر ایجنسی کے مختلف علاقوں میں دہشتگردوں کے خلاف جاری آپریشن میں تیزی آنے کے سبب مزید بیس ہزار خاندانوں نے اپنے آبائی علاقوں سے نقل مکانی کر لی۔ ڈیزاسسٹر منیجمنٹ اتھارٹی کے مطابق نقل مکانی کرنیوالے بیس ہزار خاندانوں کی رجسٹریشن جلوزئی کیمپ میں کرلی ہے۔ […]

.....................................................

دہشتگردی کی حالیہ لہر،آپریشن کا ردعمل ہے، میاں افتخار

دہشتگردی کی حالیہ لہر،آپریشن کا ردعمل ہے، میاں افتخار

خیبر پختونخواہ ( جیو ڈیسک)خیبر پختونخواہ کے وزیر اطلاعات میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ دہشت گردی کی حالیہ لہر قبائلی علاقوں میں جاری کامیاب فوجی آپریشن کا ردعمل ہے۔ پشاور پریس کلب کے نو منتخب عہدیداروں کی وزیر اعلی ہاؤس میں حلف برداری کی تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ فوج […]

.....................................................

نیلسن مینڈلا اسپتال میں داخل

نیلسن مینڈلا اسپتال میں داخل

جنوبی افریقہ کے سابق صدر نیلسن منڈیلا کو پیٹ کی تکلیف کے باعث اسپتال میں داخل کر دیا گیا ہے۔ سرکاری بیان میں نیلسن مینڈیلا کی اسپتال منتقلی کی تصدیق کی گئی تاہم ان کی صحت کے متعلق تفصیلات نہیں بتائی گئیں ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نیلسن منڈیلا کا گذشتہ رات آپریشن کیا گیا […]

.....................................................

لاہور: ریلوے کالونی میں تجاویزات کے خلاف آپریشن

لاہور: ریلوے کالونی میں تجاویزات کے خلاف آپریشن

لاہور کی ریلوے کالونی میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران علاقہ میدان جنگ میں تبدیل ہو گیا۔ جھڑپوں میں متعدد افراد زخمی ہو گئے، دو افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ تجاوزات کے خلاف آپریشن شروع ہوتے ہی اہل علاقہ نے ریلوے حکام کے خلاف نعرے بازی کی اور پولیس پر پتھراو شروع کر […]

.....................................................

اسٹیٹ بینک نے بینکوں کو342 ارب روپے فراہم کردیئے

اسٹیٹ بینک نے بینکوں کو342 ارب روپے فراہم کردیئے

سٹیٹ بینک نے بینکوں کورقم کی کمی دور کرنے کے لیے تین سو بیالیس ارب روپے فراہم کر دئیے۔ مرکزی بینک نے یہ رقم گیارہ اعشاریہ پانچ پانچ شرح سود پر بینکوں کو فراہم کی۔ کمرشل بنکوں کی جانب سے اسٹیٹ بینک کو تین سو ترپن ارب دس کروڑ روپے کے ٹی بلز فروخت کے […]

.....................................................

کراچی: لیاری میں آپریشن کی تیاریاں مکمل

کراچی: لیاری میں آپریشن کی تیاریاں مکمل

لیاری میں دو گروپوں میں تصادم کے بعد بدستور حالات کشیدہ ہیں جبکہ لیاری کے مختلف علاقوں میں جرائم پیشہ عناصرکے خلاف پولیس اور رینجرز نے مشترکہ آپریشن کرنے کے لیے تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔ علاقے میں ایف سی کے اہلکاروں کو بھی طلب کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق لیاری میں آپریشن […]

.....................................................

بگ بی کے معدے کا کامیاب آپریشن، حالت بہتر

بگ بی کے معدے کا کامیاب آپریشن، حالت بہتر

بگ بی کے انتیس برس پرانے زخم کا آپریشن کامیاب ہوگیا۔ ان کے بیٹے ابھیشک کا کہنا ہے امیتابھ بچن کو آپریشن تھیٹر سے وارڈ منتقل کردیا گیا ہے۔ امیتابھ بچن پچھلے انتیس سال سے معدے کی تکلیف میں مبتلا تھے ان کا آپریشن ممبئی کے اسپتال میں کیا گیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ پر […]

.....................................................

اپراورکزئی میں شدت پسند کمانڈر بیس ساتھیوں سمیت ماراگیا

اپراورکزئی میں شدت پسند کمانڈر بیس ساتھیوں سمیت ماراگیا

اپر اورکزئی میں سکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن کے نتیجے میں کالعدم تحریک طالبان کا مطلوب شدت پسند کمانڈر معین الدین اپنے بیس سے زائد ساتھیوں سمیت مارا گیا ۔ سکیورٹی حکام کے مطابق گذشتہ شب سے جاری آپریشن میں سکیورٹی فورسز نے اورکزئی کے نواحی علاقوں سمانا بازار اور شیخان میں چار ٹھکانوں پر […]

.....................................................

کرم ایجنسی: فورسز کا آپریشن،40عسکریت پسند ہلاک،10اہلکار شہید

کرم ایجنسی: فورسز کا آپریشن،40عسکریت پسند ہلاک،10اہلکار شہید

کرم ایجنسی میں وسطی کرم کے علاقے علی شیر زئی اور مسوزئی میں جھڑپ کے دوران چالیس عسکریت پسند ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ دس اہلکار شہید ہوئے۔ اس جھڑپ میں دس سیکیورٹی اہلکار شہید اور 32سیکیورٹی اہلکار بھی زخمی ہوئے ہیں۔ سرکاری ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز کا مسوزئی کے علاقہ جوگی کے مقام […]

.....................................................

انٹار کٹیکا میں پھنسے جہاز کے عملے کو نکال لیا گیا

انٹار کٹیکا میں پھنسے جہاز کے عملے کو نکال لیا گیا

انٹارکٹیکا میں پھنسےجہاز کے عملے کے کچھ ارکان کو بحفاظت نکال لیا ہے جبکہ باقی کو نکالنے کے لئے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ روسی جہاز پر عملے کے بتیس ارکان سوار تھے جنھوں نے انٹارکٹیکا میں موجود جہاز کے آئس برگ سے ٹکرانے کے بعد ہنگامی امداد کی اپیل کی تھی۔ عملے کو نکالنے والے […]

.....................................................

ایبٹ آباد کمیشن نے سیاسی رہنماوں کے انٹرویوز ریکارڈ کرلیئے

ایبٹ آباد کمیشن نے سیاسی رہنماوں کے انٹرویوز ریکارڈ کرلیئے

ایبٹ آباد کمیشن نے اپنے اجلاس میں آپریشن کے حوالے سے اہم سیاسی جماعتوں کے رہنماوں کے تفصیلی انٹرویو ریکارڈ کیے۔ کمیشن کا اجلاس اسلام آباد میں سابق جسٹس جاوید اقبال کی زیر صدارت ہوا ۔ آج کے اجلاس میں کمیشن نے عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفندیار ولی خان، سینیٹر افراسیاب خان خٹک اورتحریک […]

.....................................................

اسامہ آپریشن کی اطلاع پاکستانی حکام کو نہیں دی ، وائٹ ہاوس

اسامہ آپریشن کی اطلاع پاکستانی حکام کو نہیں دی ، وائٹ ہاوس

وائٹ ہاوس نے کہا ہے کہ اسامہ بن لادن کے خلاف آپریشن کی اطلاع صدر آصف علی زرداری یا کسی اور حکام کو نہیں دی گئی تھی۔ منصور اعجاز کے الزامات میں کوئی صداقت نہیں۔ وائٹ ہاس کی ترجمان کیٹلین ہیڈن نے میڈیا کو بتایا کہ ایبٹ آباد آپریشن حساس نوعیت کا تھا۔ اس کے […]

.....................................................

اتحادی فوج کا آپریشن، حقانی گروپ کا رہنما گرفتار کرنے کا دعویٰ

اتحادی فوج کا آپریشن، حقانی گروپ کا رہنما گرفتار کرنے کا دعویٰ

اتحادی فوج نے افغانستان میں حقانی نیٹ ورک کے مقامی کمانڈر کو گرفتار کرنے کا دعوی کیاہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق حقانی نیٹ ورک کے کمانڈر کو نیٹو اور افغان فوج نے مشترکہ آپریشن کے دوران صوبہ خوست کے ضلع صباری سے گرفتار کیا۔ نیٹو حکام کے مطابق مقامی کمانڈر دہشت گرد […]

.....................................................

پشاور : نواحی علاقوں میں آپریشن، دو افغان باشندے گرفتار

پشاور : نواحی علاقوں میں آپریشن، دو افغان باشندے گرفتار

پشاور میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف پولیس اور ایف سی اہلکاروں نے مشترکہ آپریشن کیا جبکہ آپریشن کے دوران دو افراد کو گرفتار کیا گیا جن کا تعلق افغانستان سے ہے ۔ پولیس اور ایف سی اہلکار وں کا یہ مشترکہ آپریشن اس وقت شروع ہوا جب سیکیورٹی اہلکار گاڑی میں نصب بم کو ناکارہ […]

.....................................................

مہمند اور باجوڑ ایجنسی کے آپریشن متاثرین کو گھر جانے کی اجازت

مہمند اور باجوڑ ایجنسی کے آپریشن متاثرین کو گھر جانے کی اجازت

حکومت نے مہمند اور باجوڑ ایجنسی کو آپریشن متاثرین کی واپسی کے لیے کلیر کر دیا ہے۔ فاٹا حکام کے مطابق مہمند ایجنسی کوآپریشن متاثرین کی واپسی کے لیے کلیرکرنے کے بعد جلوزئی کیمپ میں مقیم متاثرین کی واپسی شرو ع ہو گئی ہے۔ آٹھ سو چھیالیس خاندانوں میں سے تین سوتیرہ خاندانوں کوایک مہینہ کاراشن […]

.....................................................

ترک فوج کے حملے میں49 باغی ہلاک

ترک فوج کے حملے میں49 باغی ہلاک

ترک فوج کا کرد باغیوں کے خلاف آپریشن جاری ہے۔ ترک فوج نے گذشتہ دو روز میں 49 کرد باغیوں کو ہلاک کر دیا۔ فوجی ذرائع کے مطابق باغیوں کے خلاف آپریشن ملک کے شمال مشرقی علاقے میں 24فوجیوں کی باغیوں کے ہاتھوں ہلاکت کے بعد شروع کیا گیا تھا ۔عراقی بارڈرکے دونوں جانب ہونے […]

.....................................................

خیبر ایجنسی : عسکریت پسندوں کے خلاف آپریشن کی تیاریاں مکمل

خیبر ایجنسی : عسکریت پسندوں کے خلاف آپریشن کی تیاریاں مکمل

خیبر ایجنسی کی تحصیل باڑہ میں عسکریت پسندوں کے خلاف آپریشن کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں۔ عوام کی بڑی تعداد پشاور منتقل ہو رہی ہے۔ خیبرایجنسی کی تحصیل باڑہ کے مختلف علاقوں میں عسکریت پسندوں کے خلاف کسی بھی وقت کارروائی شروع ہونے کا امکان ہے۔ حکام نے اس سلسلے میں ضروری اقدامات کرلئے […]

.....................................................

برسلز: نیٹو کا 31 اکتوبر تک لیبیا آپریشن ختم کرنے کا اعلان

برسلز: نیٹو کا 31 اکتوبر تک لیبیا آپریشن ختم کرنے کا اعلان

کرنل قذافی کی ہلاکت کے بعد نیٹو نے لیبیا میں آپریشن ختم کرنے کا اعلان کیا ہے سیکرٹری جنرل راسمیوسن کا کہناہے کہ رواں ماہ کی آخر تک آپریشن ختم کردیا جائیگا۔  نیٹو کے سیکرٹری جنرل راسمیوسن نے بیلجیم کے دارالحکومت برسلز میں تقریب سے خطاب میں کہاکہ رکن ممالک میں اتفاق ہواہے کہ کرنل […]

.....................................................

خیبر ایجنسی کی تحصیل باڑہ میں آپریشن کا فیصلہ

خیبر ایجنسی کی تحصیل باڑہ میں آپریشن کا فیصلہ

حکومت نے خیبر ایجنسی کی تحصیل باڑہ میں شرپسند عناصر کے خلاف آپریشن کا فیصلہ کیا ہے۔ باڑہ کے علاقے منڈی کس سے کوہی چوک تک بارہ بجے سے کرفیو نافذ کردیا جائے گا اور خلاف ورزی کرنے والوں کو گولی مارنیکا احکامات جاری کر دئیے گئے ہیں۔

.....................................................

سعودی فرمانروا شاہ عبداللہ کی کمر کا کامیاب آپریشن

سعودی فرمانروا شاہ عبداللہ کی کمر کا کامیاب آپریشن

سعودی عرب کے شاہ عبداللہ کی کمر کا کامیاب آپریشن ہو گیا۔ شاہی محل سے جاری ایک فرمان کے مطابق شاہ عبداللہ کی کمر کے نچلے حصے کا ریاض کے ایک ہسپتال میں پیر کو کامیاب آپریشن ہوا ہے۔ سعودی عرب کے سیکنڈ ڈپٹی وزیراعظم شہزادہ نائف نے شاہ عبداللہ کی سرجری کے بعد کابینہ […]

.....................................................