پاکستانی سرحد کے ساتھ حقانی نیٹ ورک کیخلاف کارروائی

پاکستانی سرحد کے ساتھ حقانی نیٹ ورک کیخلاف کارروائی

افغان وزیردفاع نے کہا ہے کہ پاکستانی سرحد کے قریب حقانی نیٹ ورک کیخلاف کارروائی جاری ہے۔ افغان وزیردفاع کا کہنا تھا کہ حقانی نیٹ ورک کیخلاف نیٹو اورافغان فورسزنے مشترکہ آپریشن شروع کیا ہے،جو پاکستان کی سرحد کے قریب کیا جارہا ہے ، کارروائی میں حقانی نیٹ ورک کے اہم ٹھکانوں کو نشانہ بنایا […]

.....................................................

کراچی میں رینجرز اور پولیس کا آپریشن جاری رہے گا،رحمان ملک

کراچی میں رینجرز اور پولیس کا آپریشن جاری رہے گا،رحمان ملک

وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ کراچی میں انٹیلی جنس بنیاد پر رینجرز اور پولیس کا آپریشن جاری رہے گا، کورنگی اور انڈسٹریل ایریا میں ہونے والے ایکشن سے تاجروں کا اعتماد بحال ہوا ہے۔ وزارت داخلہ سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ آپریشن کراچی کے دیگر علاقوں میں […]

.....................................................

کراچی: رینجرز و پولیس کو ٹارگٹڈ آپریشن جاری رکھنے کی ہدایت

کراچی: رینجرز و پولیس کو ٹارگٹڈ آپریشن جاری رکھنے کی ہدایت

کراچی : وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک اور وزیراعلی قائم علی شاہ نے کراچی میں قیام امن کے لیے رینجرز اور پولیس کو ٹارگٹڈ آپریشن جاری رکھنے کی ہدایت کی ہے۔ کراچی میں وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے وزیراعلی سندھ قائم علی شاہ سے ملاقات کی جس میں شہر میں امن وامان کی صورتحال […]

.....................................................

مالیاتی بحران کے باوجود لیبیا میں آپریشن کامیاب رہا،نیٹو

مالیاتی بحران کے باوجود لیبیا میں آپریشن کامیاب رہا،نیٹو

نیٹو کے سیکرٹری جنرل اینڈرس فوگ راسموسین نے کہا ہے کہ مالیاتی بحران کے باوجود لیبیا میں آپریشن کامیاب رہا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بخارسٹ میں پارلیمانی اسمبلی کے 57 ویں اجلاس سے خطاب کے دوران راسموسین نے کہا کہ عالمی معاشی بحران کے دبا کے باوجود ہم نے لیبیا میں یونیفائیڈ پروٹیکٹر آپریشن کامیابی […]

.....................................................

کراچی : سرچ آپریشن کے دوران 30 افراد زیر حراست

کراچی : سرچ آپریشن کے دوران 30 افراد زیر حراست

کراچی کے علاقے پرانا گولیمار ، پاک کالونی اور لیاری کلاکوٹ سنگولین میں ایف سی ، پولیس اور رینجرز نے سرچ آپریشن کے دوران تیس مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ زیر حراست افراد کے قبضے سے جدید اسلحہ برآمد ہوا ہے۔ ایس ایس پی ایسٹ کے مطابق کارروائی خفیہ اطلاع پر کی گئی۔ […]

.....................................................

کراچی کے مختلف علاقوں میں رینجرز کا آپریشن،26افراد گرفتار

کراچی کے مختلف علاقوں میں رینجرز کا آپریشن،26افراد گرفتار

کراچی میں لیاری اور ملیر کے علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران رینجرز نے چھبیس افراد کو حراست میں لیکر اسلحہ برآمد کر لیا ہے۔ لیاری کے علاقے الفلاح روڈ دبئی چوک پر رینجرز نے چھاپہ مار کارروائی کے دوران ایک مطلوب ملزم کے بھائی سمیت دس افراد کو حراست میں لیا حراست میں لئے […]

.....................................................

ترکی کا ایران کیساتھ کردباغیوں کیخلاف مشترکہ آپریشن کاعندیہ

ترکی کا ایران کیساتھ کردباغیوں کیخلاف مشترکہ آپریشن کاعندیہ

ترکی نے ایران کیساتھ ملکر کردباغیوں کیخلاف آپریشن کا عندیہ دیا ہے۔ ترکی کے وزیراعظم رجب طیب اردگان نے آپریشن کے حوالے سے کہا ہے کہ ترکی اور ایران ملکر کام کر رہے ہیں اور پرعزم ہیں۔ طیب اردگان نے کہا کہ دہشتگردی کے مکمل خاتمے تک کارروائی جاری رکھیں تاہم جو گروپ مسلح کارروائیوں […]

.....................................................

کراچی : الاصف اسکوائر میں رینجرز کا سرچ آپریشن

کراچی : الاصف اسکوائر میں رینجرز کا سرچ آپریشن

رینجرز نے کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں واقع الاصف اسکوائرکا محاصرہ کر لیا ہے، کمانڈوز کے ہمراہ سرچ آپریشن جاری ہے ۔ رینجرز نے مشتبہ افراد کی موجودگی کی اطلاع پر الاصف اسکوائر کا محاصرہ کیا ۔ آپریشن میں رینجرز کے کمانڈوز اور خواتین اہلکاربھی حصہ لے رہی ہیں ۔ رہائشی عمارت میں گھرگھر […]

.....................................................

کراچی : ملیر الفلاح سے تین ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد

کراچی : ملیر الفلاح سے تین ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد

کراچی میں جاری آپریشن کے دوران کراچی کے علاقے ملیر الفلاح میں پولیس نے دوکاروائیوں کے دوران قتل کی واردات میں ملوث اور مفرور ملزمان سمیت تین ملزمان کو گرفتار کرلیا،شرافی گوٹھ پولیس نے 6 ملزمان کو گرفتار کرکے غیر قانونی اسلحہ اور منشیات برآمدکرلی۔ملیر الفلاح کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 2 […]

.....................................................

کراچی : گلشن اقبال اور الفلاح میں پولیس اور رینجرز کا آپریشن

کراچی : گلشن اقبال اور الفلاح میں پولیس اور رینجرز کا آپریشن

کراچی کے مختلف علاقوں میں رینجرز نے آپریشن کے دوران پچیس افراد کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کر لیا ہے پولیس اور رینجرز نے گلشن اقبال بلاک دو میں آپریشن کیا لیکن اس دوران کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔ الفلاح کیعلاقوں کہکشاں سوسائٹی، ملت ٹان سمیت دیگر علاقوں میں رینجرز نے کارروائی کے دوران […]

.....................................................

ڈرون حملوں میں دس ہزار قبائلی شہید ہوئے۔ سراج الحق

ڈرون حملوں میں دس ہزار قبائلی شہید ہوئے۔ سراج الحق

جماعت اسلامی کے نائب امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ ڈرون حملوں میں دس ہزار اور آرمی آپریشن کی وجہ سے تیس ہزار قبائل شہید ہوچکے ہیں، ڈرون حملوں میں کیمیائی ہتھیار استعمال ہورہے ہیں، حکومت نے امریکی خوشنودی کے لئے قبائلی سرزمین کو آپریشن تھیٹر بنا دیا ہے۔ مہمند ایجنسی جماعت اسلامی کے […]

.....................................................

کراچی میں بلاامتیاز آپریشن کیا جائے۔ چیف جسٹس

کراچی میں بلاامتیاز آپریشن کیا جائے۔ چیف جسٹس

چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے آئی جی سندھ کو کراچی میں بلاامتیاز آپریشن کا حکم دے دیا۔ کراچی کی صورتحال پر ازخود نوٹس کی سماعت کے دوران آئی جی سندھ نے عدالت کو بتایا کہ ان کے ہاتھ بندھے ہوئے ہیں۔ ایک ایس پی کے تبادلے کے لئے بھی محکمہ داخلہ کو منانا پڑتا […]

.....................................................

بسم اللہ سینٹر میں پولیس اور رینجرز کا آپریشن، چھے گرفتار

بسم اللہ سینٹر میں پولیس اور رینجرز کا آپریشن، چھے گرفتار

کراچی میں سپر ہائی وے کے قریب بسم اللہ سینٹر میں پولیس او رینجرز نے آپریشن کے دوران چھ افراد گرفتار کر کے موٹر سائیکلیں اور گاڑیاں قبضے میں لے لی ہیں۔ بسمہ اللہ سینٹر میں پولیس اور رینجرز نے رات ایک بجے آپریشن شروع کیا۔ جو صبح مکمل ہوا۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں […]

.....................................................

کراچی میں بلا امتیاز آپریشن کیا جائے۔ چیف جسٹس

کراچی میں بلا امتیاز آپریشن کیا جائے۔ چیف جسٹس

چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چوہدری نے آئی جی سندھ کو ہدایت کی ہے کہ شہر بھر میں بلا امتیاز آپریشن کیا جائے اور اپنی مرضی کی پولیس افسران کی ٹیم منتخب کرکے کراچی میں امن کیلئے دن رات کام کریں سپریم کورٹ آپ کے ساتھ ہوگی۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں کراچی میں […]

.....................................................

کراچی : گودھرا اور لیاقت آباد میں آپریشن، متعدد افراد گرفتار

کراچی : گودھرا اور لیاقت آباد میں آپریشن، متعدد افراد گرفتار

کراچی میں پولیس اور رینجرز نے گودھرااور لیاقت آباد کے علاقوں میں آپریشن اور گھر گھر تلاشی کے دوران متعدد افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ گودھرا کے علاقے میں دو گروپوں میں تصادم کے نتیجے میں خاتون سمیت پانچ افراد کی ہلاکت کے بعد رینجرز اور پولیس نے آپریشن کیا۔ اس دوران کسی […]

.....................................................

لینڈ مافیا کے خلاف تین چار روز میں ایکشن لیں گے،رحمان ملک

لینڈ مافیا کے خلاف تین چار روز میں ایکشن لیں گے،رحمان ملک

وفاقی وزیر داخلہ رحمن ملک نے کہا ہیکہ کراچی میں ٹارگٹ کلرز کی طرح لینڈ مافیا کے خلاف آپریشن کیا جائیگا ۔ کراچی میں بلڈرزسے ملاقات کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انھوں نیکہاکہ شہر میں چالیس ہزار ایکڑ زمین پر لینڈ مافیا قابض ہے ۔ لینڈ مافیا کے خلاف حکمت عملی تیار […]

.....................................................

نشانہ وار قتل کی وراداتیں رک گئی، رحمان ملک کا دعوی

نشانہ وار قتل کی وراداتیں رک گئی، رحمان ملک کا دعوی

کراچی :  وفاقی وزیرداخلہ رحمان ملک نے دعوی کیا ہے کہ کراچی میں اب نشانہ وار قتل کی کوئی واردات نہیں ہو رہی، ذوالفقار مرزا اسپیکرقومی اسمبلی کے شوہر ہیں، اس لیے انھیں ہائی سیکیورٹی فراہم کی گئی ہے۔ مردان ہائوس کراچی میں اے این پی سندھ کے صدر شاہی صدر سے ملاقات کے بعد […]

.....................................................

میڈیا تعاون کرے آپریشن کے نتائج جلد سامنے لائینگے۔ خورشید شاہ

میڈیا تعاون کرے آپریشن کے نتائج جلد سامنے لائینگے۔ خورشید شاہ

کراچی میں امن امان کی بحالی تک بلا تفریق آپریشن جاری رہے گا، میڈیا تعاون کرے آپریشن کے نتائج جلد سب کے سامنے لے کر آئیں گے۔ سکھرمیں غریب اور نادار خواتین میں عید کے کپڑے اور دیگر سامان کی تقسیم کے بعد تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر سید خورشید شاہ  نے کراچی […]

.....................................................

کراچی میں بدامنی پھیلانے والوں کے خلاف کارروائی میں اچانک تیزی

کراچی میں بدامنی پھیلانے والوں کے خلاف کارروائی میں اچانک تیزی

کراچی میں سات دنوں کے دوران 106 افراد کی ہلاکتوں کے بعد بدامنی پھیلانے والوں کے خلاف کارروائی میں بدھ کو اچانک تیزی آگئی ۔ اس تیزی کا آغاز منگل اور بدھ کی درمیانی شب کو کراچی کے مختلف علاقوں میں کئے جانے والے سرچ آپریشن سے ہوا۔ آپریشن کے دوران 14 ملزمان کوگرفتار کرکے […]

.....................................................

اسامہ کی بیوی کا پاکستان میں ٹانگ کا آپریشن کرانے سے انکار

اسامہ کی بیوی کا پاکستان میں ٹانگ کا آپریشن کرانے سے انکار

القاعدہ سربراہ اسامہ بن لادن کی ہلاکت کے تین ماہ بعد بھی ان کی یمنی بیوی ایمل السدا اور پانچ بچے حراست میں ہیں۔بھائی ذکریا السدا کا کہنا ہے کہ ایمل السدا نے احتجاجا ٹانگ کا آپریشن کرانے سے انکار کردیاہے۔ برطانوی اخبار دی مرر کے مطابق اسامہ کی یمنی بیوی ایمل السدا کے بھائی […]

.....................................................

اسامہ کی ہلاکت کی مزید تفصیلات منظرعام پر آگئیں

اسامہ کی ہلاکت کی مزید تفصیلات منظرعام پر آگئیں

نیویارک: ایبٹ آباد آپریشن میں اسامہ بن لادن کی ہلاکت کی مزید تفصیلات منظرعام پر آگئیں ہیں، القاعدہ سربراہ کو دو گولیاں ماری گئیں اور آپریشن میں چھ ہیلی کاپٹروں نے حصہ لیا، کمپانڈ میں داخل ہونے کیلئے سرنگ کھودنیکا بھی منصوبہ تھا۔ امریکی اخبار نیویارکر کے مطابق دوہزار گیارہ کے بعد اسامہ کے تعاقب […]

.....................................................

کرم ایجنسی : عسکریت پسندوں کا حملہ، اہلکار شہید ہو گیا

کرم ایجنسی : عسکریت پسندوں کا حملہ، اہلکار شہید ہو گیا

اورمیکی :  وسطی کرم کے علاقے اورمیکی میں سیکورٹی فوسزپر عسکریت پسندوں کے حملے میں ایک اہلکار شہید جبکہ میجر سمیت 4 اہلکار زخمی ہو گئے۔ وسطی کرم کے علاقے میں اورمیکی میں عسکریت پسندوں نے سیکیورٹی ورسز کے ایک چیک پوسٹ پر حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں ایک اہلکار شہید ایک میجر […]

.....................................................

کراچی واقعات میں غیرملکی ملوث نہیں، منظور وسان

کراچی واقعات میں غیرملکی ملوث نہیں، منظور وسان

کراچی :  صوبائی وزیر داخلہ منظور حسین وساں نے کہا ہے کہ کراچی میں ہونے والی حالیہ بدامنی اور قتل و غارت گری میں کوئی غیر ملکی طاقت ملوث نہیں۔ یہ اپنوں کا ہی کام ہے۔ کراچی میں سی پی ایل سی کے دورے کے موقع پر انہوں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا […]

.....................................................