جھنگ کی خبریں 12/1/2017

جھنگ کی خبریں 12/1/2017

جھنگ (تحصیل رپورٹر) ملتان بلڈنگ گرنے کا آپریشن کامیابی کے ساتھ مکمل کرنے کے بعد ریسکیو کی ٹیم جھنگ پہنچ گئی میڈ یا کوارڈینئٹر محمد زبیر نے میڈ یا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہاکہ علی حسنین کی ہدیات پر گزشتہ روز ملتان میں بلڈنگ گرنے کے آپریشن مکمل کرنے والی ٹیم گزشتہ شب […]

.....................................................

کراچی کی خبریں 8/1/2017

کراچی کی خبریں 8/1/2017

کراچی (اسٹاف رپورٹر) محب وطن روشن پاکستان پارٹی کے قائد و چیئرمین امیر پٹی نے سابق آرمی چیف جنرل (ر) راحیل شریف کو 39 ممالک کی مشترکہ اسلامی فوج کی سربراہی کے حصول پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپریشن ضرب عضب کے ذریعے پاکستان سے دہشتگردی کا نیٹ ورک توڑنے اور دلیرانہ […]

.....................................................

جنرل کونسلر محمد عارف ہسپتال سے دل کے کامیاب بائی پاس آپریشن کے بعد گھر لوٹ آئے

جنرل کونسلر محمد عارف ہسپتال سے دل کے کامیاب بائی پاس آپریشن کے بعد گھر لوٹ آئے

چوٹی زیریں (شرجیل چنگوانی سے) سنیئر صحافی، جنرل کونسلر محمد عارف خان چنگوانی کا ملتان کارڈ یالوجی ہسپتال سے دل کے کامیاب بائی پاس آپریشن کے بعد گھرلوٹ آئے ہیں۔ ان کی عیادت کے لیے وائس چیئرمین ضلع کونسل ڈیرہ غازیخان سردار احمد خان لغاری ۔سردار اسد اللہ خان لغاری،ایس ایچ او تھانہ چوٹی انسپکٹرفیاض […]

.....................................................

برطانیہ میں پولیس کی جانب سے کیے گئے آپریشن میں پاکستانی نژاد یاسر یعقوب جاں بحق ہو گیا

برطانیہ میں پولیس کی جانب سے کیے گئے آپریشن میں پاکستانی نژاد یاسر یعقوب جاں بحق ہو گیا

کمالیہ (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ سے) برطانیہ کے علاقے ہڈرز فیلڈ میں پولیس کی جانب سے کیے گئے آپریشن میں پاکستانی نژاد یاسر یعقوب جاں بحق ہو گیا۔ کمالیہ سے تعلق رکھنے والے یاسر یعقوب کی گاڑی سے اسلحہ برآمد کرنے کا دعویٰ بھی کیا گیا۔ یاسر یعقوب کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ انکے […]

.....................................................

سندھ ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج کراچی میں ہو گا

سندھ ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج کراچی میں ہو گا

کراچی (جیوڈیسک) وزیر اعلی ہائوس کراچی میں صوبائی ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا جس میں امن و امان کی صورتحال اور کراچی آپریشن پر غور کیا جائے گا۔ کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل شاہد بیگ اور ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل محمد سعید پہلی بار ایپکس کمیٹی میں شرکت کریں گے۔ صوبائی ایپکس کمیٹی […]

.....................................................

فضائی حادثہ : روس کی طرف سے تلاش کے کام میں تیزی

فضائی حادثہ : روس کی طرف سے تلاش کے کام میں تیزی

روس (جیوڈیسک) بحیرہ اسود میں گر کر تباہ ہونے والے فوجی جہاز میں ہلاک ہونے والوں کی تلاش کے لیے روس کا سرچ آپریشن بغیر کسی وقفے کے جاری ہے اور اس میں مزید تیزی آئی ہے۔ روس کا ایک فوجی طیارہ ’ٹی یو – 154‘ سوچی سے اڑان بھرنے کے کچھ ہی دیر بعد […]

.....................................................

حلب میں جاری فوجی آپریشن کیخلاف دنیا کے مختلف شہروں میں مظاہرے

حلب میں جاری فوجی آپریشن کیخلاف دنیا کے مختلف شہروں میں مظاہرے

حلب (جیوڈیسک) حلب میں فوجی آپریشن کے خلاف فرانس، نیدرلینڈ، ترکی اور سویڈن میں مظاہرے کیے گئے۔ حلب کے شہریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے پیرس میں ایفل ٹاور کی لائٹس بجھا دی گئیں۔ ادھر اقوام متحدہ کے ہیومن رائٹس کے سربراہ کا کہنا ہے کہ شام اور اتحادیوں کی جانب سے حلب میں تازہ […]

.....................................................

حلب: شامی افواج کا آپریشن آخری مرحلے میں داخل، 90 فیصد علاقے پر قبضہ

حلب: شامی افواج کا آپریشن آخری مرحلے میں داخل، 90 فیصد علاقے پر قبضہ

حلب (جیوڈیسک) شامی افواج کا حلب میں فوجی آپریشن کا آخری مرحلہ جاری ہے۔ فوجی دستے باغیوں کے زیر قبضہ آخری علاقوں میں داخل ہو رہے ہیں اور باغیوں کے ٹھکانوں کو فضائی حملوں اور بھاری توپ خانے سے نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سرکاری فوجیوں نے باغیوں کا ساتھ […]

.....................................................

تمام ’اے ٹی آر‘ طیارے گراؤنڈ، فضائی آپریشن معطل

تمام ’اے ٹی آر‘ طیارے گراؤنڈ، فضائی آپریشن معطل

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کی قومی ائیر لائن ’پی آئی اے‘ نے سول ایوی ایشن اتھارٹی کی ہدایت کے مطابق تمام 10 ’اے ٹی آر‘ طیارے گراؤنڈ کر دیئے ہیں۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی نے قومی ائیر لائن کے تمام ’اے ٹی آر‘ طیاروں کی تفصیلی جانچ یعنی ’شیک ڈاؤن‘ ٹیسٹ کا فیصلہ کیا ہے۔ […]

.....................................................

امریکی وزیر دفاع کا بغداد کا غیر اعلانیہ دورہ

امریکی وزیر دفاع کا بغداد کا غیر اعلانیہ دورہ

امریکہ (جیوڈیسک) امریکہ کے وزیر دفاع ایش کارٹر بغداد پہنچے ہیں جہاں وہ امریکی کمانڈروں اور عراقی راہنماوں سے ملاقاتوں میں شمالی عراقی شہر موصل کو شدت پسند تنظیم داعش سے آزاد کروانے کے آپریشن کا جائزہ لیں گے۔ کارٹر اتوار کو بغداد کے غیر اعلانیہ دورے پر ایک ایسے وقت پہنچے جب عراقی فورسز […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 8/12/2016

بھمبر کی خبریں 8/12/2016

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) کڈیالہ آپریشن کے بعد آفٹر شاک بھی سامنے آگئے پولیس نے کڈیالہ میں شراب کی ایک فیکٹری اور ایک ہول سیل ڈیلر کا بھی سراغ لگا لیا، بڑی مقدار میں شراب الکوحل، بوتلیں، اسٹکر قبضہ میں لے کر ذوالفقار علی عرف بھٹی ولد رحمت خان سکنہ کڈیالہ اور محمد خلیل ولد خادم […]

.....................................................

آپریشن ضرب عضب میں حاصل کامیابیاں قابل تحسین ہیں: وزیر دفاع خواجہ آصف

آپریشن ضرب عضب میں حاصل کامیابیاں قابل تحسین ہیں: وزیر دفاع خواجہ آصف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ پاکستان ایک پرامن ملک ہے اور ہم نے آپریشن ضرب عضب کے ذریعے وہ کامیابیاں حاصل کی ہیں جو افغانستان میں نیٹو کے 16 ممالک مل کر بھی حاصل نہ کرسکے۔ اسلام آباد میں پاک اٹلی تجارتی کانفرنس سےخطاب کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا […]

.....................................................

امریکہ : وئیر ہاؤس میں لگی آگ سے ہلاکتوں کی تعداد 30 ہو گئی

امریکہ : وئیر ہاؤس میں لگی آگ سے ہلاکتوں کی تعداد 30 ہو گئی

آکلینڈ (جیوڈیسک) حکام کا کہنا ہے کہ کیلی فورنیا کے شہر کے وئیر ہاؤس میں آگ لگنے سے ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر تیس ہو گئی ہے۔ حکام کے مطابق اب تک تیس افراد کی لاشیں مل چکی ہیں جبکہ مزید شہریوں کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے۔ ہلاکتیں میں مزید اضافے کا […]

.....................................................

آرمی چیف کی صدر سے الوداعی ملاقات، کراچی آپریشن جاری رہنے کی یقین دہانی

آرمی چیف کی صدر سے الوداعی ملاقات، کراچی آپریشن جاری رہنے کی یقین دہانی

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین نے آرمی چیف کے اعزاز میں الوداعی عشائیہ دیا۔ ایوان صدر پہنچنے پر جنرل راحیل شریف کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ صدر اور آرمی چیف کے درمیان ون آن ون ملاقات بھی ہوئی۔ ملاقات میں صدر نے موجود آرمی چیف کی مدت ملازمت کی کامیابی سے تکمیل پر […]

.....................................................

چاوش اولو کیری ٹیلیفون باتچیت

چاوش اولو کیری ٹیلیفون باتچیت

ترکی (جیوڈیسک) وزیر خارجہ مولود چاوش اولو نے امریکی ہم منصب جان کیری سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق اس بات چیت میں شمالی شام میں جاری آپریشن اور داعش کے خلاف جنگ کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس کے علاوہ عراق کے شہر موصل میں جاری […]

.....................................................

وزیرآباد کی خبریں 14/11/2016

وزیرآباد کی خبریں 14/11/2016

وزیرآباد (عقیل احمد خان لودھی) گیپکو واپڈاکی سرویلنس ٹیموں کے چھاپے ،19 بجلی چور پکڑے گئے، ایک کے خلاف ایف آئی آر درج،بجلی چوروں کو 40057 یونٹس کی مد میں 5 لاکھ 72 ہزار سے زائد کے ڈیٹکشن بِل جاری۔ تفصیلات کے مطابق گیپکو میں جاری بجلی چوروں کے خلاف حالیہ گرینڈ آپریشن کے دوران […]

.....................................................

سانحہ درگاہ شاہ نورانی سی پیک منصوبے کو سپوتاز کرنے کی غیر ملکی سازش ہے۔ شیخ محمد فیروز

سانحہ درگاہ شاہ نورانی سی پیک منصوبے کو سپوتاز کرنے کی غیر ملکی سازش ہے۔ شیخ محمد فیروز

کراچی (پ ر) پاکستانی بنگالی ایکشن کمیٹی کے بانی و چیئرمین شیخ محمد فیروز نے بلوچستان کی تحصیل حب کے قریب درگاہ شاہ نورانی میں بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کر تے ہوئے کہا ہے کہ نہتے زائرین پر بم دھماکہ انتہائی افسوسناک ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوںنے سانحہ درگاہ شاہ نورانی […]

.....................................................

کراچی کی سیاست کا رخ اب بدلے گا، سیاسی بھرتیوں کے خلاف آپریشن ہو جائے تو یہ ایک نیا آغاز ہو گا

کراچی کی سیاست کا رخ اب بدلے گا، سیاسی بھرتیوں کے خلاف آپریشن ہو جائے تو یہ ایک نیا آغاز ہو گا

کراچی: جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل اور مرکزی جماعت اہل سنت کے نگران اعلیٰ شاہ محمد اویس نورانی صدیقی نے کہا ہے کہ قاتل گورنر کو سیف ایکزٹ دینا بلدیہ فیکٹری کے تین سو مزدوروں کے خون سے دھوکہ اور زیادتی ہوگا، عدلیہ اور ملٹری کورٹ کے ذمہ داران کا چاہیے کہ ہر […]

.....................................................

آرمی چیف کا کراچی میں قیام امن کیلئے آپریشن تیز کرنے کا حکم

آرمی چیف کا کراچی میں قیام امن کیلئے آپریشن تیز کرنے کا حکم

راولپنڈی (جیوڈیسک) آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کور ہیڈ کواٹر کراچی کا دورہ کیا اور سدرن کمانڈ میں جاری پرعزم جواب کے نام سے جاری مشقوں کا معائنہ کیا۔ آرمی چیف کو جنگی مشقوں کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ راحیل شریف نے آپریشنل تیاریوں پر اطمینان […]

.....................................................

آپریشن ضرب عضب نے دہشت گردوں کی کمر توڑ دی ہے: نواز شریف

آپریشن ضرب عضب نے دہشت گردوں کی کمر توڑ دی ہے: نواز شریف

سرگودھا (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے سرگودھا مصحف ائیر بیس پر پاک فضائیہ کی جنگی مشقوں ہائی مارک کا معائنہ کیا ، مشقوں میں ایف سولہ، جے ایف سیونٹین تھنڈر، ایف سیون اور میراج طیاروں نے حصہ لیا۔ اس موقع پر وزیر دفاع خواجہ آصف اور ایئر چیف سہیل امان بھی ان کے ہمراہ تھے۔ […]

.....................................................

قندوز میں آپریشن، نیٹو بمباری سے 30 عام شہری ہلاک

قندوز میں آپریشن، نیٹو بمباری سے 30 عام شہری ہلاک

قندوز (جیوڈیسک) افغان حکام کا کہنا ہے کہ شمالی افغانستان میں نیٹو کی مدد سے افغان سپیشل فورسز کے ایک آپریشن میں 30 عام شہری ہلاک ہوئے ہیں۔ افغان حکام کا کہنا ہے کہ یہ آپریشن قندوز میں کیا جا رہا تھا اور زیادہ تر ہلاکتیں نیٹو کی بمباری سے ہوئی ہیں۔ صوبائی حکومت کے […]

.....................................................

راقہ میں آپریشن کے لیے ترکی سے بات چیت جاری ہے: کارٹر

راقہ میں آپریشن کے لیے ترکی سے بات چیت جاری ہے: کارٹر

نیو یارک (جیوڈیسک) امریکی وزیر دفاع ایشٹن کارٹر نے کہا ہے کہ شام کے شہر راقہ کو داعش سے پاک کرنے کےلیے کاروائی میں ترکی کی شمولیت پر مذاکرات کا سلسلہ جاری ہے۔ کارٹر نے کہا کہ راقہ اس وقت داعش کا مرکز ہے جہاں سے اُسے پسپا کرنے کےلیے آپریشن جلد ہی شروع کیا […]

.....................................................

ملکہ کی خبریں 31/10/2016

ملکہ کی خبریں 31/10/2016

ملکہ (عمر فاروق اعوان، محسن ضیا اعوان) حلقہ پی پی 115میں اپنی نوعیت کے پہلے میگا پراجیکٹ چوہدری فضل داد گورنمنٹ میٹرنٹی ہسپتال کوٹلی بجاڑ( یونین کونسل گلیانہ)کے آپریشن تھیٹرکے باضابطہ افتتاح کی پروقار تقریب 3نومبر دن 1بجے منعقد ہوگی تقریب کی صدارت ڈی سی او گجرات لیاقت علی چٹھہ کریں گے جبکہ مہمان خصوصی […]

.....................................................

فرات ڈھال: داعش اور پی کے کے کے متعدد ٹھکانے تباہ

فرات ڈھال: داعش اور پی کے کے کے متعدد ٹھکانے تباہ

فرات ڈھال (جیوڈیسک) شمالی شام میں جاری فرات ڈھال آپریشن کے تحت داعش کے 162 اور پی کے کے کے 12 اہداف کو نشانہ بنایا گیا۔ جنرل ہیڈ کوارٹرز کے مطابق، داعش کے ٹھکانوں کو نشانہ بنائے جانے کے دوران ایک دہشت گرد بھی زخمی ہوا۔ بتایا گیا ہے کہ اس آپریشن کے نتیجے میں […]

.....................................................