دہشتگردوں کیخلاف

دہشتگردوں کیخلاف

تحریر : حنا انور پاکستان کی سر زمین گزشتہ چند برسوں سے بدترین دہشت گردی کا شکار ہے اسکا سہرا ہمارے حکمرانوں سے ہونے والی غلطیوں پر ہے کیوںکہ انغلطیوں کا خمیازہ پچھلے چند برسوں سے بلکہ دس، بارہ سالوں سے عوام کو کبھی بم دھماکوں کی صورت میں بھکتنا پڑتا ہے تو کبھی ٹارگٹ […]

.....................................................

ترکی راقہ آپریشن میں شمولیت کر سکتا ہے۔ بن علی یلدرم

ترکی راقہ آپریشن میں شمولیت کر سکتا ہے۔ بن علی یلدرم

ترکی (جیوڈیسک) وزیر اعظم بن علی یلدرم کا کہنا ہے راقہ میں ہونے والے فوجی آپریشن میں ترکی بھی شامل ہو سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ “تاہم ترکی کی بعض شرائط پائی جاتی ہیں۔” پی وائے ڈی اوروائے پی جی کی طرح کے عناصر کے شامل ہونے والے آپریشن میں ترکی شامل نہیں ہو […]

.....................................................

الرقہ کو داعش سے آزاد کرانے کے آپریشن میں حصہ لیں گے: عسیری

الرقہ کو داعش سے آزاد کرانے کے آپریشن میں حصہ لیں گے: عسیری

الریاض (جیوڈیسک) سعودی عرب کی وزارت دفاع کے مشیر اور عرب اتحادی فوج کے ترجمان جنرل احمد عسیری نے کہا ہے کہ ان کا ملک شام میں امریکا کی قیادت میں دولت اسلامی ’داعش‘ کے مرکز الرقہ میں فوجی آپریشن میں حصہ لینے کے لیے تیار ہے۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ سے بات کرتے ہوئے جنرل […]

.....................................................

موصل میں دولت اسلامیہ کے آٹھ سو سے زائد جنگجو ہلاک

موصل میں دولت اسلامیہ کے آٹھ سو سے زائد جنگجو ہلاک

موصل (جیوڈیسک) امریکی فوج کا کہنا ہے کہ عراقی شہر موصل میں گذشتہ ہفتے شروع ہونے والے آپریشن میں اب تک خود کو دولت اسلامیہ کہنے والی شدت پسند تنظیم کے آٹھ سو سے نو سو کے قریب جنگجو ہلاک ہو چکے ہیں۔ امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل جوزف ووٹل نے فرانسیسی […]

.....................................................

کوئٹہ پھر لہو لہو

کوئٹہ پھر لہو لہو

تحریر : منظور احمد فریدی اللہ جل شانہ کی لا محدود حمد وثناء تاجفار انبیاء جناب محمد مصطفی کریم کی ذات مقدسہ مطہرہ پر درودوسلام کے ان گنت نذرانے پیش کرنے کے بعد راقم آج زخمی دل اور لہو میں نہائے ملک کے ان سپوتوں کی شہادت پر چند سطور نظر قارئین کررہا ہے اس […]

.....................................................

موصل میں دولت اسلامیہ کے خلاف کردوں کا بڑا آپریشن شروع

موصل میں دولت اسلامیہ کے خلاف کردوں کا بڑا آپریشن شروع

موصل (جیوڈیسک) کرد جنگجوؤں کے مطابق انھوں نے شدت پسند تنظیم دولتِ اسلامیہ کو عراقی شہر موصل کے مشرقی اور شمالی حصے سے نکالنے کے لیے بڑے پیمانے پر آپریشن کا آغاز کر دیا ہے۔ کردوں کا کہنا ہے کہ اس آپریشن کا مقصد دولت اسلامیہ کے آخری مضبوط گڑھ میں شدت پسندوں کے گرد […]

.....................................................

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے نئی نجی ائیر لائن کو آپریشن کی اجازت دیدی

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے نئی نجی ائیر لائن کو آپریشن کی اجازت دیدی

کراچی (جیوڈیسک) معاشی سرگرمیوں میں اضافے کے باعث ملکی ضرویارت میں بھی مسلسل بڑھ رہی ہیں ۔ یہی وجہ ہے کہ نجی کمپنیوں کی جانب سے مختلف شعبہ جات میں سرمایا کاری میں اضافے کا رجحان جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق ایک نجی کمپنی نے سول ایوی ایشن اتھارٹی کو نئی ایئرلائن سروس شروع کرنے […]

.....................................................

فرات ڈھال آپریشن کا 54 واں دن، داعش کے 84 ٹھکانے تباہ

فرات ڈھال آپریشن کا 54 واں دن، داعش کے 84 ٹھکانے تباہ

شام (جیوڈیسک) ترکی کی طرف سے شمالی شام میں جاری فرات ڈھال آپریشن کے 54 ویں روز کے اختتام پر داعش کے 84 ٹھکانوں کو تباہ کر دیا گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ جھڑپوں کے دوران شامی حر فوج کے نوجوان شہید اور 28 زخمی ہو چکے ہیں۔ ترک فضائیہ نے شمالی شام کے […]

.....................................................

خیرپور ناتھن شاہ کی تاریخ میں پہلی بار تعلقہ اسپتال میں دو مریضوں کی آنکھوں کا مفت کامیاب آپریشن

خیرپور ناتھن شاہ کی تاریخ میں پہلی بار تعلقہ اسپتال میں دو مریضوں کی آنکھوں کا مفت کامیاب آپریشن

خیرپور ناتھن شاہ (فیاض جعفری) خیرپور ناتھن شاہ کی تاریخ میں پہلی بار تعلقہ اسپتال کے امیر بخش جونیجو میموریل ھال میں قائم آپریشن تھیٹر میں دو مریضوں کی آنکھوں کا مفت کامیاب آپریشن کیا گیا۔تعلقہ اسپتال کے آپریشن تھیٹر میں ڈاکٹر عبدالجبار بگھیو نے خیرپور ناتھن شاہ سے تعلق رکھنے والے دو مریضوں کا […]

.....................................................

فرات ڈھال آپریشن کے 48 ویں دن دہشت گرد تنظیم داعش کے 84 اہداف کو تباہ کر دیا گیا

فرات ڈھال آپریشن کے 48 ویں دن دہشت گرد تنظیم داعش کے 84 اہداف کو تباہ کر دیا گیا

شام (جیوڈیسک) شام کے شمالی حصے کو دہشت گردی سے پاک کرنے کے لئے ترکی کی زیر قیادت 2 اگست کو شروع ہونے والے فرات ڈھال آپریشن کے 48 ویں دن دہشت گرد تنظیم داعش کے 84 اہداف کو تباہ کر دیا گیا ہے۔ تک مسلح افواج کے جنگی طیاروں کے تعاون سے کئے گئے […]

.....................................................

ترک فوجی دستوں کا شام میں 960 کلو میٹر تک کے علاقے پر مکمل کنٹرول

ترک فوجی دستوں کا شام میں 960 کلو میٹر تک کے علاقے پر مکمل کنٹرول

ترکی (جیوڈیسک) ترک مسلح افواج نے شام میں 24 اگست سے شروع کردہ فرات ڈھال آپریشن کے نتیجے میں داعش کے اب تک 960 کلو میٹر کے علاقے پر اپنا مکمکل کنٹرول قائم کرلیا ہے۔ 60 ٹھکانوں کو تباہ کیا ہے۔ مسلح افواج کے ہیڈ کوارٹر کے مطابق آپریشن کے دوران 79 ٹھکانوں کو تباہ […]

.....................................................

افغانستان سے شمالی وزیرستان کے مہاجروں کی واپسی میں مشکلات

افغانستان سے شمالی وزیرستان کے مہاجروں کی واپسی میں مشکلات

شمالی وزیرستان (جیوڈیسک) پاکستانی حکام نے شمالی وزیرستان کے ان متاثرین کو طورخم کے راستے پاکستان داخل ہونے سے روک دیا ہے جنھوں نے آپریشن ضرب عضب کے نتیجے میں افغانستان کی جانب نقل مکانی کی تھی۔ ان متاثرین سے کہا گیا ہے کہ وہ شمالی وزیرستان کی سرحد پر قائم چوکی غلام خان کے […]

.....................................................

لسبیلہ: کان میں پھنسے تین افراد کے لیے ریسکیو آپریشن

لسبیلہ: کان میں پھنسے تین افراد کے لیے ریسکیو آپریشن

بلوچستان (جیوڈیسک) پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے کراچی سے متصل ضلع لسبیلہ میں ایک کان میں پھنسے دو چینی کارکنوں سمیت تین افراد کو نکالنے کے لیے بڑے پیمانے پر ریسکیو آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔ یہ لوگ سینیچر کے روز اس ضلع میں سیسے کی ایک کان میں پھنس گئے تھے۔ لسبیلہ میں انتظامیہ […]

.....................................................

اعتزاز احسن کو وزیراعظم کے بائی پاس آپریشن پر شکوک وشبہات کا شکار کیوں ہیں ۔۔۔؟

اعتزاز احسن کو وزیراعظم کے بائی پاس آپریشن پر شکوک وشبہات کا شکار کیوں ہیں ۔۔۔؟

تحریر : محمد اشفاق راجا وزیراعظم نواز شریف کے بائی پاس آپریشن کو کئی ماہ ہوچکے لیکن چودھری اعتزاز احسن کو اب تک یقین ہے کہ ان کا آپریشن تو سرے سے ہوا ہی نہیں تھا کیونکہ سرجری کے سلسلے میں جس ہسپتال کا نام لیا گیا وہاں تو آپریشن ہوتا ہی نہیں۔ کئی دن […]

.....................................................

تین سالہ بچے کی سائبیریا کے جنگلات سے واپسی

تین سالہ بچے کی سائبیریا کے جنگلات سے واپسی

سائبیریا (جیوڈیسک) روس کے دورافتادہ علاقے سائبیریا کے جنگلات میں لاپتہ ہو جانے والا تین سالہ بچہ 72 گھنٹوں بعد مل گیا ہے۔ روس کا یہ علاقہ ریچھوں اور بھیڑیوں کے مسکن کی حیثیت سے پہچانا جاتا ہے۔ سائبیرین ٹائمز کے مطابق تین سالہ بچہ سیرن ڈوپکٹ جنگل میں کھردری زمین پر ایک درخت کے […]

.....................................................

ہم اپنے پیادوں کے ساتھ الباب آپریشن میں شرکت کا کوئی پروگرام نہیں رکھتے۔ فکری اشک

ہم اپنے پیادوں کے ساتھ الباب آپریشن میں شرکت کا کوئی پروگرام نہیں رکھتے۔ فکری اشک

ترکی (جیوڈیسک) ترکی کے وزیر دفاع فکری اشک نے، شام میں الباب آپریشن کے لئے ترکی کی طرف سے پیادے بھیجے جانے سے متعلق دعووں کی تردید کی ہے۔ وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ترکی کے دفاع کے لئے الباب جانا پڑا تو جائیں گے لیکن اس آپریشن میں اپنے پیادوں کے ساتھ شرکت […]

.....................................................

ترک مسلح افواج نے فرات ڈھال آپریشن کا رخ الباب کی طرف موڑ دیا

ترک مسلح افواج نے فرات ڈھال آپریشن کا رخ الباب کی طرف موڑ دیا

شام (جیوڈیسک) ترک مسلح افواج نے شام میں جرابلس کو داعش سے صاف کرنے کے بعد فرات ڈھال آپریشن کا رُخ الباب کی طرف موڑ دیا ہے۔ صدر رجب طیب ایردوان کے اعلان کردہ ،الباب کو داعش سے پاک کرنے کے لئے تین مراحل پر مشتمل، آپریشن کی تفصیلات واضح ہو گئی ہیں۔ منصوبے کے […]

.....................................................

کراچی کی خبریں 12/9/2016

کراچی کی خبریں 12/9/2016

کراچی (اسٹاف رپورٹر) محب وطن روشن پاکستان پارٹی کے قائد و چیئرمین امیر پٹی نے امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے پاکستان پر پابندیاں لگانے پر غور کی خبروں کی تردید کیساتھ پاکستان سے دہشتگردی کے محفوظ ٹھکانوں کے خاتمے اور پڑوسیوں کو نشانہ بنانے والو ں کیخلاف آپریشن کے تقاضے پر تبصرہ کرتے ہوئے […]

.....................................................

بلوچ تنظیموں کا تربت میں مبینہ آپریشن کے خلاف احتجاج

بلوچ تنظیموں کا تربت میں مبینہ آپریشن کے خلاف احتجاج

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان کے شہر کراچی میں انسانی حقوق کی بلوچ تنظیموں نے تربت میں مبینہ آپریشن اور سیاسی کارکن رؤف بلوچ کے گھر کے محاصرے کے خلاف سنیچر کو احتجاجی مظاہرہ کیا۔ کراچی پریس کلب کے سامنے مظاہرے میں بی ایچ آر او، نیشنل اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے کارکنوں اور انسانی حقوق کی تنظیموں کے […]

.....................................................

کراچی آپریشن رینجرز آپریشن میں توسیع کا متقاضی ہے ‘ راجونی اتحاد

کراچی آپریشن رینجرز آپریشن میں توسیع کا متقاضی ہے ‘ راجونی اتحاد

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پنجاب میں رینجرز آپریشن اور کراچی جیسے اختیارات دینے سے حکومتی انکار اور رینجرز آپریشن کو صرف جنوبی پنجاب کے تین اضلاع تک محدود رکھنے کی کوششوں کو مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی جیسا کردار قرار دیتے ہوئے پاکستان راجونی اتحاد میں شامل ایم آر پی چیئرمین امیر پٹی ‘ خاصخیلی […]

.....................................................

جھنگ کی خبریں 10/9/2016

جھنگ کی خبریں 10/9/2016

جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) محکمہ صحت جھنگ کے آفسران بالا کی مبینہ ملی بھگت سرگودھا روڈ چنڈ بھروانہ میں جگہ جگہ نجی ہسپتال بن گئے ان پڑھ عطایئوں اور دایئوں نے بڑے بڑے سائن بورڈ چھپوا کر مختلف سرجنوں کے نام لکھوا کر خود ہی آپریشن کر کے انسانی جانوں سے کھیلنے لگے کئی انسانی جانیں […]

.....................................................

ڈومور کا تقاضہ چھوڑ کر امریکہ مسئلہ کشمیر حل کرائے ‘ ایم آر پی

ڈومور کا تقاضہ چھوڑ کر امریکہ مسئلہ کشمیر حل کرائے ‘ ایم آر پی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے پاکستان پر پابندیاں لگانے پر غور کی خبروں کی تردیدکیساتھ پاکستان سے دہشتگردی کے محفوظ ٹھکانوں کے خاتمے اور پڑوسیوں کو نشانہ بنانےوالو ں کیخلاف آپریشن کے تقاضے پر تبصرہ کرتے ہوئے محب وطن روشن پاکستان پارٹی کے قائد و چیئرمین امیر پٹی نے کہا ہے […]

.....................................................

سی او مصطفی آباد محمد فاروق کی زیر نگرانی تجاوزات کے خلاف آپریشن

سی او مصطفی آباد محمد فاروق کی زیر نگرانی تجاوزات کے خلاف آپریشن

مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) سی او مصطفی آباد محمد فاروق کی زیر نگرانی تجاوزات کے خلاف آپریشن، متعدد ریڑھیاں قبضہ میں لے لی گئی۔ تفصیلات ٹی ایم اے قصور رائے طاہر منشاء کے حکم پر سی او مصطفی آباد نے سروس روڈ مصطفی آباد پر ریڑھیاں کھڑی کرنے والوں کے خلاف آپریشن کرتے ہوئے درجنوں […]

.....................................................

پنجاب میں کالعدم تنظیموں کے خلاف آپریشن، رینجرز طلب

پنجاب میں کالعدم تنظیموں کے خلاف آپریشن، رینجرز طلب

پنجاب (جیوڈیسک) حکومت نے پنجاب میں دہشتگرد اور کالعدم تنظیموں کےخلاف ’مخصوص علاقوں‘ میں آپریشن کے لیے رینجرز کو طلب کر لیا ہے۔ رانا ثنا اللہ نے کہا کہ کوئٹہ میں حالیہ دہشتگردی کے واقعات کے بعد یہ محسوس کیا گیا ہے کہ پنجاب میں دہشتگردوں، کالعدم تنظیموں اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف […]

.....................................................