اسلام آباد فروٹ منڈی دھماکا، پولیس آپریشن، 30 افراد گرفتار

اسلام آباد فروٹ منڈی دھماکا، پولیس آپریشن، 30 افراد گرفتار

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد فروٹ منڈی بم دھماکے میں 24 افراد جاں بحق جبکہ 100 سے زائد زخمی ہوئے، پولیس نے قریبی علاقوں میں سرچ آپریشن کرکے 30 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔اسلام آباد کی سبزی منڈی میں بدھ کوامرود کی پیٹیوں میں چھپائے گئے بم نے 24 معصوم مزدوروں کی جانیں […]

.....................................................

اسلام آباد کی فروٹ منڈی میں دھماکے سے جاں بحق افراد کی تعداد 23 ہو گئی، 120 سے زائد زخمی

اسلام آباد کی فروٹ منڈی میں دھماکے سے جاں بحق افراد کی تعداد 23 ہو گئی، 120 سے زائد زخمی

اسلام آباد (جیوڈیسک) فروٹ منڈی میں ہونے والے دھماکے سے جاں بحق افراد کی تعداد 23 ہو گئی ہے جبکہ 120 سے زائد افراد زخمی ہیں جن میں کئی کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ اسلام آباد کے سیکٹر ایچ 11 میں واقع فروٹ منڈی میں آج صبح روزانہ کی طرح مختلف علاقوں سے […]

.....................................................

اسلام آباد واقعے میں کسی بھی گروپ کو بری الذمہ قرار نہیں دیا جا سکتا، چوہدری نثار

اسلام آباد واقعے میں کسی بھی گروپ کو بری الذمہ قرار نہیں دیا جا سکتا، چوہدری نثار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ سبزی منڈی کے افسوسناک واقعے کی تحقیقات کی جارہی ہیں تاہم اس میں دہشت گردوں کا کون سا گروپ ملوث ہے اس کی نشاندہی نہیں کر سکتے لیکن کسی کو بری الذمہ بھی قرار نہیں دیا جا سکتا۔ اسلام آباد میں جائے […]

.....................................................

ناصر عباس جعفری کی اسلام آباد سبزی منڈی دھماکہ کی مذمت

مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ علامہ ناصر عباس جعفری نے اسلام آباد سبزی منڈی دھماکہ کی مذمت کرتے ہوئے اسے حکومتی ناکامی سے تعبیر کیا ہے اور جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین سے اظہارہمدردی اور تعزیت پیش کی ہے۔ اپنے مذمتی بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ دھماکہ کرنے والے ملک دشمن عناصر […]

.....................................................

اسلام آباد دہشت گردی میں بھارت ملوث؟

اسلام آباد دہشت گردی میں بھارت ملوث؟

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے سیکٹر الیون میں واقع فروٹ منڈی میں ہونے والے خوفناک دھماکے میں پچیس افراد جاں بحق، ایک سو سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔ دھماکا اس قدر شدید تھا کہ اس کی آواز 8 سے 10 کلو میٹر دور تک سنی گئی۔حادثہ کے فوری بعد اسلام آباد پولیس، انسداد دہشت گردی […]

.....................................................

اسلام آباد دھماکے کے خلاف پیپلزپارٹی نے تحریک التوا سینیٹ میں جمع کرادی

اسلام آباد دھماکے کے خلاف پیپلزپارٹی نے تحریک التوا سینیٹ میں جمع کرادی

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی نے فروٹ منڈی دھماکے کے خلاف سینیٹ میں تحریک التوا جمع کرادی ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے سینیٹر اعتزاز احسن، سینیٹر رضا ربانی، سینیٹر سعید غنی، سینیٹر سعیدہ اقبال، سینیٹر جہانگیر بدر اور سینیٹر فرحت اللہ بابر کی جانب سے سینیٹ سیکریٹریٹ میں تحریک التوا جمع کرائی […]

.....................................................

ذرائع ابلاغ جمہوریت کی طاقت ہیں: پرویز رشید

ذرائع ابلاغ جمہوریت کی طاقت ہیں: پرویز رشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید نے کہا ہے کہ ذرائع ابلاغ جمہوریت کی طاقت ہیں۔ جمہوریت کی مضبوطی کیلئے میڈیا کی آزادی انتہائی ضروری ہے۔ والٹ بام فاریسٹ کے مئیر ندیم علی کی قیادت میں برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں کے ایک وفد نے اسلام آباد میں وزیراطلاعات پرویز رشید سے […]

.....................................................

ناصران ولایت تنظیمی و تربیتی کنونشن کی تیاریاں اپنے عروج پر

اسلام آباد: ناصران ولایت تنظیمی و تربیتی کنونشن کی تیاریاں اپنے عروج پر ہیں، کنونشن کی تیاری کیلئے اہم اجلاس مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی سیکرٹریٹ اسلام آباد میں چیئرمین کنونشن سید فضل عباس نقوی ایڈووکیٹ کی زیرصدارت ہوا۔ اجلاس میں ضلع راولپنڈی اسلام آباد کی کابینہ ارکان سمیت کنونشن کی انتظامی کمیٹیوں کے تمام […]

.....................................................

حکومت اسلام آباد میں کچی آبادیوں کو گرانے سے قبل متبادل انتظام کریں۔محمد اسلم

اسلام آباد : نائب امیر جماعت اسلامی پنجاب و سابق ممبر قومی اسمبلی میاں محمد اسلم نے کہا ہے کہ مسیحی برادری نے قیام پاکستان سے لے کر آج تک ملک کی تعمیر و تر قی صفائی ستھرائی میں نمایاں کردار ادا کیا ہے۔ حکومت اسلام آباد میںکچی آبادیوں کو گرانے سے قبل متبادل انتظام […]

.....................................................

اسلام آباد: چینی باشندے نے پنکھے سے لٹک کر خودکشی کر لی

اسلام آباد: چینی باشندے نے پنکھے سے لٹک کر خودکشی کر لی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں چین کے سفارتخانے میں تعینات چینی اہلکار نے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کر لی۔ ذرائع کے مطابق چینی سفارتخانے میں تعینات چینی اہلکار ہویاچن نے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کر لی ہے۔ چینی اہلکار کی لاش پنکھے سے لٹکی ہوئی تھی۔ پولیس کے مطابق ابتدائی […]

.....................................................

اسلام آباد کچہری حملے کی عدالتی رپورٹ سپریم کورٹ کو مل گئی

اسلام آباد (خرم شہزاد بھٹی ) سپریم کورٹ نے ایف ایٹ کچہری حملہ کیس میں ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر سے دو روز میں تحریری جواب طلب کرلیا ہے۔ چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے فاضل بینچ نے ایف ایٹ کچہری حملہ از خود نوٹس کی سماعت کی، سماعت […]

.....................................................

اسلام آباد: شادی ہال میں گیس سلنڈر کا دھماکا ، 3 افراد زخمی

اسلام آباد: شادی ہال میں گیس سلنڈر کا دھماکا ، 3 افراد زخمی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں کھنہ پل کے علاقے میں واقع شادی ہال میں گیس سلنڈرکادھماکا ہوا، دھماکے میں 3 افراد زخمی گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق دھماکا شادی ہال کے تہہ خانے میں گیس سلنڈر کے پھٹنے سے ہوا، دھماکے کے باعث قریب قائم دکانوں اور عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا اور ان […]

.....................................................

اسلام آباد: شادی ہال میں گیس سلنڈر کا دھماکا ، 3 افراد زخمی

اسلام آباد: شادی ہال میں گیس سلنڈر کا دھماکا ، 3 افراد زخمی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں کھنہ پل کے علاقے میں واقع شادی ہال میں گیس سلنڈر کا دھماکا ہوا، دھماکے میں 3 افراد زخمی گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق دھماکا شادی ہال کے تہہ خانے میں گیس سلنڈر کے پھٹنے سے ہوا، دھماکے کے باعث قریب قائم دکانوں اور عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا […]

.....................................................

اسلام آباد کی خبر 12/4/2014

اسلام آباد (سہیل الیاس) مارگلہ ٹائون ، چک شہزاد، بنی گالہ میں دو گھنٹے سے فائرنگ کا سلسلہ جاری ، مارٹر گولے ، کریکر کا استعمال ، پولیس جگہ کے تعین کی تلاش کر رہی ہے۔

.....................................................

اسلام آباد: راجہ امیر زمان ڈھوک علی اکبر راولپنڈی کی اہلیہ محترم کی رسم چہلم

اسلام آباد: راجہ امیر زمان ڈھوک علی اکبر راولپنڈی کی اہلیہ محترم کی رسم چہلم اسلام آباد: راجہ امیر زمان ڈھوک علی اکبر راولپنڈی کی اہلیہ محترم کی رسم چہلم مورخہ 06 اپریل 2014 بروز اتوار بوقت دن 11:30پر ہونا قرار پائی ہے۔ جس میں علامہ سید تنویر امیر نقوی،ذاکر اہلبیت سید علی رضا دائود […]

.....................................................

طالبان اور حکومتی کمیٹی کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں طلب

طالبان اور حکومتی کمیٹی کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں طلب

اسلام آباد (جیوڈیسک) طالبان کمیٹی کے کوآرڈی نیٹر مولانا یوسف شاہ نے کہا ہے کہ طالبان اور حکومتی کمیٹی کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں طلب کرلیا گیا ہے جس کی صدارت وزیر داخلہ چوہدری نثار کریں گے۔ نوشہرہ میں جیو نیوز سے ٹیلی فونک بات چیت میں انہوں نے کہا کہ آج کے […]

.....................................................

عمران خان نے فارورڈ بلاک ارکان کو ملاقات کیلئے کل اسلام آباد بلا لیا

عمران خان نے فارورڈ بلاک ارکان کو ملاقات کیلئے کل اسلام آباد بلا لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے خیبر پختونخوا اسمبلی میں فارورڈ بلاک بنانے والے پارٹی ارکان کو ملاقات کے لیے کل اسلام آباد بلا لیا ہے۔ ترجمان تحریک انصاف شیریں مزاری کے مطابق ملاقات میں عمران خان خیبر پختونخوا میں تحریک انصاف کے نام نہاد فارورڈ بلاک کے ارکان کی شکایات پر […]

.....................................................

اسلام آباد میں لیڈر سمٹ کانفرنس آج ہوگی

اسلام آباد میں لیڈر سمٹ کانفرنس آج ہوگی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں لیڈر سمٹ کانفرنس آج ہوگی جس میں وفاقی وزرا، کئی ملکوں کے سفیر اور بڑی کمپنیوں کے سربراہ شریک ہوں گے، سفیر سرمایہ کاری جاوید ملک خصوصی خطاب کریں گے، جاوید ملک کانفرنس میں بین الاقوامی تعلقات، اقتصادی سفارت کاری اور لیڈرشپ پر پریزنٹیشن بھی دیں گے۔ جاوید ملک […]

.....................................................

اسلام آباد: فیض آباد فلائی اوور کے قریب دھماکا، جانی نقصان نہیں ہوا

اسلام آباد: فیض آباد فلائی اوور کے قریب دھماکا، جانی نقصان نہیں ہوا

اسلام آباد (جیوڈیسک) فیض آباد فلائی اوور کے قریب دھماکا ہوا ہے ، دھماکے سے کسی قسم کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ دھماکے کی جگہ ایک فٹ گہرا گڑھا پڑ گیا ہے۔ آدھا کلو دھماکا خیز مواد فٹ پاتھ کے برساتی پائپ میں نصب کیا گیا تھا۔ جنرل پرویز مشرف کو اے ایف آئی […]

.....................................................

اسلام آباد کے مرکز ایف ٹین کے پلاٹ نمبر 6 کے بلڈنگ پیرا میٹر کو چیلنج کرنے کے لئے ایک کیس دائر ہوا

اسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ میں منگل کے روز اسلام آباد کے مرکز ایف ٹین کے پلاٹ نمبر 6 کے بلڈنگ پیرا میٹر کو چیلنج کرنے کے لئے ایک کیس دائر ہوا۔ یہ پلاٹ سی ڈی اے کی حالیہ نیلامی میں بھی نیلام کیا جا رہا ہے او ر پٹیشنر نے اس پلاٹ […]

.....................................................

اسلام آباد ہائیکورٹ نے لاپتا محمد عارف کا کیس نمٹا دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے لاپتا محمد عارف کا کیس نمٹا دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے لاپتا محمد عارف کا کیس نمٹا دیا۔ ڈی جی آئی ایس آئی عدالت تو نہ پہنچے تاہم بیان حلفی جمع کرا دیا کہ محمد عارف آئی ایس آئی کی تحویل میں نہیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں لاپتا محمد عارف کیس کی سماعت کرتے ہوئے جسٹس ریاض احمد […]

.....................................................

اسلام آباد میں کالعدم حزب التحریر سرگرم

اسلام آباد میں کالعدم حزب التحریر سرگرم

اسلام آباد (جیوڈیسک) حزب التحریر( ایچ یو ٹی) نامی ایک کالعدم گروپ نے ایک مرتبہ پھر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں اپنی سرگرمیاں شروع کردی ہیں اور اس کے کارکن شہر میں پمفلٹ تقسیم کررہے ہیں۔ ایک پمفلٹس کے ذریعے شہریوں تک یہ پیغام پہنچایا جارہا ہے کہ وہ ملک میں خلافت کے قیام کے […]

.....................................................

اسلام آباد: خلیجی ملک سے آیا طیارہ ایک بزنس مین کا ہے

اسلام آباد: خلیجی ملک سے آیا طیارہ ایک بزنس مین کا ہے

اسلام آباد (جیوڈیسک) گذشتہ رات سے اسلام آباد کے نور خان ایئر بیس پر ایک نجی طیارہ کھڑا ہے جو ایک بزنس مین کو لے کر کچھ دیر میں روانہ ہوگا۔نور خان ایئر بیس پر اس نجی طیارے کی موجودگی سے ان افواہوں نے جنم لیا کہ غالباً یہ طیارہ کسی اہم شخصیت کو لینے […]

.....................................................

بلاول بھٹو سوچ سمجھ کر بیانات دیا کریں: حمزہ شہباز

بلاول بھٹو سوچ سمجھ کر بیانات دیا کریں: حمزہ شہباز

اسلام آباد (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری بغیر سوچے سمجھے بیانات نہ دیا کریں، ان کی درازی عمر کے لئے دعا گو ہوں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ بلاول بھٹو بغیر سوچے سمجھے بیانات نہ […]

.....................................................