اسلام آباد حملوں کے پیچھے طالبان کا ہاتھ ہے، الطاف حسین

اسلام آباد حملوں کے پیچھے طالبان کا ہاتھ ہے، الطاف حسین

لندن (جیوڈیسک) متحدہ قومی مووٴمنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ احرارالہند نامی گروپ کاغذی ہے اسلام آباد حملوں کے پیچھے طالبان کا ہاتھ ہے۔ لندن سے جاری ہونے والے ایک اعلامیہ میں ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا کہ حکومت لنڈی کوتل اور اسلام آباد میں دہشت گردی کے […]

.....................................................

دو دن میں راولپنڈی اسلام آباد کی عدالتوں میں کیمرے لگانے کا حکم

دو دن میں راولپنڈی اسلام آباد کی عدالتوں میں کیمرے لگانے کا حکم

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی نے راولپنڈی اسلام آباد کی تمام عدالتوں میں 48 گھنٹوں میں سی سی ٹی وی کیمرے لگانے کا حکم جاری کر دیا ہے، ایف ایٹ کچہری حملہ کے ازخود نوٹس کیس میں سپریم کورٹ نے تفصیلات طلب کی ہیں کہ حملے کے وقت کچہری میں کتنے اہلکار […]

.....................................................

اسلام آباد کچہری حملہ بہت نازک معاملہ ہے، چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ

اسلام آباد کچہری حملہ بہت نازک معاملہ ہے، چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ

کراچی (جیوڈیسک) چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس مقبول باقر نے اسلام آباد کچہری حملے کو بزدلانہ اور شرمناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ حملہ بہت نازک معاملہ ہے، سمجھ نہیں آتا اس واقعے کی مذمت کس طرح کی جائے۔ کراچی میں جنرل باڈی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے کہا […]

.....................................................

کروڑ لعل عیسن کی خبریں 3/3/2014

اسلام آباد کچہری میں دہشتگردوں کی گائرنگ سے معزز جج اور وکلاء سمیت دیگر افراد کی شہادت قابل خدمت اقدام ہے کروڑ لعل عیسن ( نامہ نگار) اسلام آباد کچہری میں دہشتگردوں کی گائرنگ سے معزز جج اور وکلاء سمیت دیگر افراد کی شہادت قابل خدمت اقدام ہے۔ حکومت دہشتگردوں کا سراغ لگائے۔ جج اور […]

.....................................................

چیرمین سینیٹ نے اسلام آباد کچہری واقعے کی رپورٹ طلب کر لی

چیرمین سینیٹ نے اسلام آباد کچہری واقعے کی رپورٹ طلب کر لی

اسلام آباد (جیوڈیسک) سینیٹ میں اپوزیشن ارکان نے اسلام آباد میں دہشت گردی کے واقعے پر حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا اور دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کر دیا۔ چیرمین سینیٹ نے کچہری واقعے کی رپورٹ طلب کر لی۔ چیئرمین نیئر بخاری کی زیرصدارت سینیٹ کے اجلاس میں ارکان نے اسلام […]

.....................................................

اسلام آباد کچہری حملہ: ایڈیشنل سیشن جج سمیت 11 افراد جاں بحق، 29 زخمی

اسلام آباد کچہری حملہ: ایڈیشنل سیشن جج سمیت 11 افراد جاں بحق، 29 زخمی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی ضلع کچہری میں فائرنگ، دستی بم حملوں اور دو خود کش دھماکوں میں ایڈیشنل سیشن جج اور وکلا سمیت 11 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے گھیرے میں لینے پر دو حملہ آوروں نے خود کو دھماکے سے اڑالیا۔ اسلام آباد کے سیکٹر ایف ایٹ میں واقع […]

.....................................................

طالبان کو اسلام آباد میں دہشتگردی کی مذمت بھی کرنی چاہیے، خواجہ آصف

طالبان کو اسلام آباد میں دہشتگردی کی مذمت بھی کرنی چاہیے، خواجہ آصف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ وہ طالبان کے اسلام آباد کچہری حملے سے لاتعلقی کے اظہار سے مطمئن نہیں۔ طالبان کو واقعے کی مذمت کرنی چاہیے تھی۔ انہوں نے کہا کہ طالبان کے ساتھ حکومت کامذاکراتی عمل چل رہا ہے، طالبان کی جانب سے اسلام آباد کچری میں حملے […]

.....................................................

اسلام آباد کچہری حملہ ازخود نوٹس کیس کی سماعت آج ہو گی

اسلام آباد کچہری حملہ ازخود نوٹس کیس کی سماعت آج ہو گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس پاکستان جسٹس تصدق حسین جیلانی نے دہشت گر دی کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے سیکرٹری داخلہ، چیف کمشنر اور آئی جی اسلام آباد کو آج عدالت طلب کر لیا ہے، جبکہ چاروں صوبوں کے چیف سیکرٹریز سے 3 دن میں عدالتوں کے سیکیورٹی اقدامات کی رپورٹ بھی طلب کرلی […]

.....................................................

سانحہ اسلام آباد: پاکستان بارکونسل کا ملک بھرمیں کل ہڑتال کا اعلان

سانحہ اسلام آباد: پاکستان بارکونسل کا ملک بھرمیں کل ہڑتال کا اعلان

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان بار کونسل نے سانحہ اسلام آباد پر کل یوم سیاہ منانے اور ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔ پاکستان بار کانسل کے وائس چیئر مین چودھری رمضان نے اسلام آباد واقعہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے آج عدالتی کارروائی معطل کرنے، کل یوم سیاہ منانے اور ملک بھر میں […]

.....................................................

اسلام آباد کچہری کا واقعہ افسوسناک ہے، چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ

اسلام آباد کچہری کا واقعہ افسوسناک ہے، چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ

لاہور (جیوڈیسک) چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ عمر عطا بندیال کا کہنا ہے کہ اسلام آباد کچری میں پیش آنے والا واقعہ افسوسناک ہے، عدلیہ اور وکلا کے اداروں میں سکون ہو گا تو امن ہو گا۔ اسلام آباد واقعہ پر اظہار افسوس کے لئے چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے لاہور ہائی کورٹ بار […]

.....................................................

چیف جسٹس نے اسلام آباد کچہری واقعے کا ازخود نوٹس لے لیا

چیف جسٹس نے اسلام آباد کچہری واقعے کا ازخود نوٹس لے لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس تصدق حسین جیلانی نے اسلام آباد کچہری واقعے کا از خود نوٹس لے لیتے ہوئے چیف کمشنراورآئی جی اسلام آباد کو کل طلب کر لیا۔ چیف جسٹس نے چیف کمشنراورآئی جی اسلام آباد سے واقعے کی رپورٹ بھی طلب کرلی۔ چیف جسٹس کا کہنا ہے کہ کیس […]

.....................................................

اسلام آباد: کچہری میں خودکش حملہ اور فائرنگ، ایڈیشنل سیشن جج سمیت 11 جاں بحق

اسلام آباد: کچہری میں خودکش حملہ اور فائرنگ، ایڈیشنل سیشن جج سمیت 11 جاں بحق

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد کی ایف ایٹ کچہری میں خودکش حملے اور فائرنگ سے ایڈیشنل سیشن جج رفاقت اعوان سمیت 11 افراد جاں بحق اور 20 سے زائد زخمی ہوگئے۔ آئی جی اسلام آباد کا کہنا ہے کہ حملہ آور وکلا چیمبر کی طرف سے داخل ہوئے، پولیس کے روکنے پر خود کش حملہ […]

.....................................................

اسلام آباد اور بالائی پنجاب میں چند مقامات پر گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

اسلام آباد اور بالائی پنجاب میں چند مقامات پر گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

لاہور (جیوڈیسک) آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ اسلام آباد اور بالائی پنجاب میں چند ایک مقامات پر گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔ آج جمعرات کے روز مری، گلیات، وادی نیلم، مالاکنڈ ڈویژن اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں برفباری کی توقع ہے۔ […]

.....................................................

پیر عدنان اصغر بودلہ کی وفاقی وزراء احسن اقبال اور ریاض حسین پیرزادہ سے اسلام آباد میں خصوصی ملاقات

ہارون آباد: مسلم لیگ(ن) یوتھ ونگ کے ضلعی رہنماء پیر عدنان اصغر بودلہ کی وفاقی وزراء احسن اقبال اور ریاض حسین پیرزادہ سے اسلام آباد میں خصوصی ملاقات، ضلع بہاولنگر میں کھیلوں کی ترقی کے لیے لائحہ عمل پر غور کیا گیا ملاقات میں کھیلوں میں فروغ کے سلسلہ میں ضلعی وعلاقائی سطح پر میاں […]

.....................................................

اسلام آباد: وسط ایشیا کی 12 خواتین کو حراست میں لے لیا گیا

اسلام آباد: وسط ایشیا کی 12 خواتین کو حراست میں لے لیا گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایف آئی اے نے امیگریشن کے بغیر اسلام آباد ایئر پورٹ سے باہر نکل جانے والی 2 ازبک خواتین کی گرفتاری کے لیے وسط ایشیا کی 12 خواتین کو حراست میں لے لیا ہے۔ ایف آئی اے کی ٹیم نے روپوش خواتین کی تلاش کے لیے اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین […]

.....................................................

کوئٹہ سے اسلام آباد پیدل جانے والا خواتین کا قافلہ ماما قدیر بلوچ کی قیادت میں وزیرآباد پہنچ گیا

وزیر آباد: اپنے لاپتہ پیاروں کی بازیابی کیلئے کوئٹہ سے اسلام آباد پیدل جانے والا خواتین کا قافلہ ماما قدیر بلوچ کی قیادت میں وزیرآباد پہنچ گیا۔ چوک مسجد مسافراں پہنچنے پر سابق ناظم محمد حفیظ خلجی، صدر انجمن شہریاں سید علی عباس شاہ،صدر پریس کلب افتخار بٹ،چیئرمین پریس کلب سوہدرہ نجیب اللہ ملک،الحاج مرزا […]

.....................................................

اسلام آباد انتہائی خطر ناک شہر ہے، وزارت داخلہ کی رپورٹ

اسلام آباد انتہائی خطر ناک شہر ہے، وزارت داخلہ کی رپورٹ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت داخلہ کی رپورٹ میں دارالحکومت اسلام آباد کو انتہائی خطرناک شہر قرار دیا گیا ہے۔ وزارت داخلہ کی رپورٹ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کو پیش کی جائے گی۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اسلام آباد انتہائی خطر ناک شہر ہے، یہاں القاعدہ، تحریک طالبان اور لشکر جھنگوی […]

.....................................................

اسلام آباد کے تمام سیکٹر، مارگلہ ٹائون، و مارگلہ ٹائون، راول ٹائون، شہزاد ٹائون سمیت خصوصی شجر کاری مہم شروع

اسلام آباد: کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی سی ڈی اے کے ممبر انوائرمنٹ نے شجر کاری مہم کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد کے تمام سیکٹر، مارگلہ ٹائون، و مارگلہ ٹائون، راول ٹائون، شہزاد ٹائون سمیت خصوصی شجر کاری مہم شروع کر دی گئی ہے۔ ترجمان سی ڈی نے کہا اس مہم میں تمام سرکاری […]

.....................................................

اسلام آباد ہائیکورٹ: عبوری چیئرمین پی سی بی کیخلاف درخواست کی سماعت سے انکار

اسلام آباد ہائیکورٹ: عبوری چیئرمین پی سی بی کیخلاف درخواست کی سماعت سے انکار

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے عبوری چیئر مین نجم سیٹھی کی تعیناتی کے خلاف درخواست کی سماعت سے انکار کر دیا۔ عبوری چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی کی تعیناتی کے خلاف جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے درخواست کی۔ جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے درخواست کی سماعت نے انکار […]

.....................................................

بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کی تقریب

بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کی تقریب

اسلام آباد (جیوڈیسک) بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کے ڈین ڈاکٹر معصوم یاسین زئ حافظ محمد صدیق مدنی کو بھترین لکھاری کے ایوارڈ دے رھے ھیں۔

.....................................................

مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا

مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا جس میں مردم شماری کرانے کی منظوری دیے جانے کا امکان ہے، جبکہ وفاق اور صوبوں کے درمیان مختلف وزارتوں اور اداروں کے متنازع امور پربھی بات کی جائے گی۔ اجلاس وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت […]

.....................................................

اسلام آباد: جدہ جانے والے مسافر سے ایک کلو سے زائد ہیروئن برآمد

اسلام آباد: جدہ جانے والے مسافر سے ایک کلو سے زائد ہیروئن برآمد

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں بے نظیر انٹرنیشنل ایئر پورٹ پرجدہ جانے والے مسافر سے ایک کلو سے زائد ہیروئن برآمد کر لی گئی۔ بے نظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ اسلام آباد پر نجی پرواز این ایل 719 سے جدہ جانے والے مسافر کے سامان سے 1 کلو سے زائد ہیروئن بر آمد کر لی گئی […]

.....................................................

مذاکرات کا اطلاق پورے ملک نہیں، شورش زدہ علاقوں پر ہو گا: مذاکراتی کمیٹیاں

مذاکرات کا اطلاق پورے ملک نہیں، شورش زدہ علاقوں پر ہو گا: مذاکراتی کمیٹیاں

اسلام آباد (جیوڈیسک) طالبان کمیٹی کا صدر، وزیراعظم اور آرمی چیف سے ملاقات کا مطالبہ۔ مذاکرات کا اطلاق پورے ملک پر نہیں صرف شورش زدہ علاقوں پر ہو گا، حکومتی اور طالبان کمیٹی کا پہلے اجلاس میں اتفاق۔ حکومتِ پاکستان اور طالبان کے نمائندوں کے درمیان مذاکرات کا پہلا اجلاس ختم ہو گیا۔ مذاکرات کے […]

.....................................................

اسلام آباد: دو گروپوں کے درمیان فائرنگ سے دو افراد جاں بحق

اسلام آباد: دو گروپوں کے درمیان فائرنگ سے دو افراد جاں بحق

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد کے نواحی علاقے روات میں جرگے کے دوران دو گروپوں کے درمیان فائرنگ سے دو افراد جاں بحق اور تین زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق تھانہ سہالہ کے علاقے روات میں پانی کی موٹر کا تنازٕع حل کرنے کے لئے جرگہ بلایا گیا تھا۔ جرگے کے دوران دونوں گروپوں […]

.....................................................