اضلاع کی خبریں 1/2/2014

نائب امیر جماعت اسلامی اسلام آباد میاں محمد اسلم اور تحریک انصاف اسلام آباد کے رہنماء عا مر مغل نے سپر یم کو رٹ کے فیصلے کے خلاف فیکٹو سیمنٹ اسلام آباد کی انتظامیہ اسلام آباد ( این این اے ) نائب امیر جماعت اسلامی اسلام آباد میاں محمد اسلم اور تحریک انصا ف اسلام […]

.....................................................

ملتان، فیصل آباد، راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس منصوبے کی منظوری

ملتان، فیصل آباد، راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس منصوبے کی منظوری

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کابینہ نے ملتان، فیصل آباد اور راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس منصوبے کی منظوری دے دی۔ صوبائی کابینہ کا اجلاس لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی زیر صدارت ہوا۔ اپنے خطاب میں وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ میٹرو بس منصوبہ راولپنڈی اور اسلام آباد کے عوام کے لئے تحفہ ہے۔ […]

.....................................................

اسلام آباد ٹریفک پولیس نے چودھری نثار کو روک لیا

اسلام آباد ٹریفک پولیس نے چودھری نثار کو روک لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) ٹریفک پولیس نے وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار کو روک لیا۔ فرض شناسی پر وزیر داخلہ برہم ہو گئے۔ ایس ایس پی ٹریفک اور ایس ایس پی آپریشنز کو طلب کر لیا۔ کورین وفد کی آمد پر پولیس اہلکار نے وزیر داخلہ چودھری نثار کو پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد سے باہر جانے […]

.....................................................

اسلام آباد میں نیشنل ہیومنٹیرین نیٹ ورک کے نام سے منعقدہ تقریب

اسلام آباد: اسلام آباد میں نیشنل ہیومنٹیرین نیٹ ورک کے نام سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان ریلیف فائونڈیشن (PRF) کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر جی آر بلوچ نے اپنے خطاب میں کہا کہ حکومت ایسے قوانین سے گریز کرے جو سول سوسائٹی کے موثر کردار کے آگے رکاوٹ بنے۔ پاکستان گزشتہ 4 سے 5 […]

.....................................................

طالبان سے مذاکرات کیلئے قائم کمیٹی کا اجلاس کل اسلام آباد میں ہوگا

طالبان سے مذاکرات کیلئے قائم کمیٹی کا اجلاس کل اسلام آباد میں ہوگا

اسلام آباد (جیوڈیسک) طالبان سے مذاکرات کے لئے قائم کردہ 4 رکنی کمیٹی کا اجلاس کل اسلام آباد میں ہوگا، کمیٹی کے رکن عرفان صدیقی کے مطابق کمیٹی کے اجلاس کی پہلی میٹنگ وزیر اعظم میاں نوازشریف کی زیر صدارت ایوان وزیر اعظم اسلام آباد میں ہو گی۔ ذرائع کے مطابق کمیٹی کے اجلاس میں […]

.....................................................

کچی آبادیوں سے متعلق کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ میں سیکرٹری داخلہ طلب

کچی آبادیوں سے متعلق کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ میں سیکرٹری داخلہ طلب

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے کچی آبادیوں سے متعلق کیس میں سیکرٹری داخلہ کو 7 فروری کو طلب کر لیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے کچی آبادیوں سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ سی ڈی اے کے ممبران ایڈمن عامر احمد علی نے عدالت میں رپورٹ […]

.....................................................

فیڈرل ریپڈ ری ایکشن فورس یا اسلام آباد ریسکیو ٹیم

فیڈرل ریپڈ ری ایکشن فورس یا اسلام آباد ریسکیو ٹیم

اطلاعات کے مطابق انسداد دہشتگردی کیلئے فیڈرل ریپڈ ری ایکشن فورس کا کمانڈ کنٹرول اسٹرکچر تیار کر لیا گیا ہے جس کے تحت انسداد دہشت گردی فورس میں شامل کئے جانے والے افسران و اہلکاروں کی تعداد 500 ہو گی جس میں پاک فوج سے 60، پولیس سے 220، ایف سی سے 130 جبکہ رینجرز […]

.....................................................

اسلام آباد ایئرپورٹ پر مسافر کے پیٹ سے ہیروئن کے 100 کیپسول برآمد

اسلام آباد ایئرپورٹ پر مسافر کے پیٹ سے ہیروئن کے 100 کیپسول برآمد

اسلام آباد (جیوڈیسک) بینظیر انٹر نیشنل ایئرپورٹ اسلام آباد پر ہیروئن سمگل کر نے کی کوشش ناکام بنا دی گئی، اسلام آباد سے بنکاک جانے والے مسافر کے پیٹ سے ہیروئن کے 100 کیپسول بر آمد کر لئے گئے۔ اے این ایف ذرائع کے مطابق مسافر نجی پرواز کے ذریعے بنکاک جا رہا تھا کہ […]

.....................................................

جناح کنونشن سنٹر اسلام آباد میں میلاد مصطفےٰ و حق باھو کانفرنس منعقد ہوئی

اسلام آباد: اصلاحی جماعت و عالمی تنظیم العارفین کے زیر اہتمام جناح کنونشن سنٹر اسلام آباد میں میلاد مصطفےٰ و حق باھو کانفرنس منعقد ہوئی۔ کانفرنس سے اصلاحی جماعت وعالمی تنظیم العارفین کے مرکزی سیکرٹری جنرل صاحبزادہ سلطان احمد علی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انسان کی پیدائش ،موت اور تمام کائنات اللہ کے […]

.....................................................

اسلام آباد میں گیس اور بجلی کی بڑھتی ہوئی لوڈشیڈنگ پر گہری تشویش کا اظہار

اسلام آباد : نائب امیر جماعت اسلامی پنجاب و سابق ممبر قومی اسمبلی میاں محمد اسلم نے اسلام آباد میں گیس اور بجلی کی بڑھتی ہوئی لوڈشیڈنگ پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ بجلی کے بعد گیس کی لوڈشیڈنگ سے شہریوں کا جینا دوبھر ہو گیا۔ گیس اور بجلی کی لوڈ شیڈنگ نے […]

.....................................................

اسلام آباد میں سرچ آپریشن، 322 افراد زیر حراست

اسلام آباد میں سرچ آپریشن، 322 افراد زیر حراست

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں سبزی منڈی کے علاقے میں آج صبح پولیس نے سرچ آپریشن شروع کیا جس میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں سمیت 322 افراد حراست میں لے لیے گئے۔ پولیس کے مطابق سرچ آپریشن علاقے مشتبہ اور غیر قانونی طور پر مقیم افراد کی موجودگی کی اطلاع پر […]

.....................................................

اسلام آباد میں سرچ آپریشن، 322 افراد زیرحراست

اسلام آباد میں سرچ آپریشن، 322 افراد زیرحراست

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں سبزی منڈی کے علاقے میں آج صبح پولیس نے سرچ آپریشن شروع کیا جس میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں سمیت 322 افراد حراست میں لے لیے گئے۔ پولیس کے مطابق سرچ آپریشن علاقے مشتبہ اور غیرقانونی طور پر مقیم افراد کی موجودگی کی اطلاع پر کیا […]

.....................................................

اسلام آباد: پولیس کا سرچ آپریشن، 34 افغان باشندے زیرحراست

اسلام آباد: پولیس کا سرچ آپریشن، 34 افغان باشندے زیرحراست

اسلام آباد (جیوڈیسک) پولیس نے سبزی منڈی میں کچی افغان بستیوں کا محاصرہ کر کے 34 افغان باشندوں کو حراست میں لے لیا ہے۔ سبزی منڈی کے علاقے میں ہونے والے سرچ آپریشن میں 400 پولیس اہلکار اور کمانڈوز حصہ لے رہے ہیں۔ جس کی نگرانی ایس ایس پی ڈاکٹر رضوان کر رہے ہیں۔ آپریشن […]

.....................................................

روزنامہ ”نئی بات” کی دوسری سالگرہ

روزنامہ ”نئی بات” کی دوسری سالگرہ

شہیر ہائوس تلہ گنگ میں بھی نئی بات کا کیک کاٹا گیا ۔۔۔ ملک فلک شیر اعوان ”تلہ گنگ ضلع بنا ئو” کی اواز بن گئے ۔ اسلام آباد روزنامہ ”نئی بات” کی دوسری سالگرہ کی پروقار تقریب کا پاک چائنا فرینڈشپ اڈیٹوریم میں پر تکلف اہتمام کیا گیا، جس میں نئی بات کے چیف […]

.....................................................

اسلام آباد پولیس کا سرچ آپریشن 82 مشتبہ افراد گرفتار، لوٹا ہوا سامان برآمد

اسلام آباد پولیس کا سرچ آپریشن 82 مشتبہ افراد گرفتار، لوٹا ہوا سامان برآمد

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران 82 مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر ان کے قبضے سے لوٹا ہوا سامان بھی برآمد کر لیا۔ اسلام آباد پولیس نے آئی ٹین میں قائم افغان بستی، سعادت کالونی اور برما ٹاؤن میں سرچ آپریشن کر کے 82 […]

.....................................................

اسلام آباد کے رہائشیوں کو شہری سہولیات کی فراہمی سی ڈی اے کی بنیادی ذمہ داری ہے: معروف افضل

اسلام آباد: چیئرمین سی ڈی اے معروف افضل نے کہا ہے کہ اسلام آباد کے رہائشیوں کو شہری سہولیات کی فراہمی سی ڈی اے کی بنیادی ذمہ داری ہے اور سی ڈی اے دستیاب وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے اسلام آباد کو مزید خوبصورت، صاف ستھرا اور سر سبز و شاداب شہر بنانے کے […]

.....................................................

اسلام آباد: لیک ویو پارک میں نایاب پرندوں کی اٹھکیلیاں

اسلام آباد: لیک ویو پارک میں نایاب پرندوں کی اٹھکیلیاں

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی دارالحکومت کے لیک ویو پارک میں پرندوں کی نادر و نایاب نسل سے سجائے گئے چڑیا گھر میں پرندوں کی اٹھکیلیاں سے شہری محظوظ ہو رہے ہیں۔ خوبصورت رنگ برنگے پرندے کس کو اچھے نہیں لگتے اور اگر سینکڑوں مور، تیتر، چکور، بطخ، طوطے اور سرخاب جیسے نایاب پرندے ایک ہی […]

.....................................................

کمانڈر یمن ائیرفورس، میجر جنرل راشد نصیر الجند کی سربراہی میں آج ائیر ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا

اسلام آباد: یمن فضائیہ کے ایک وفد نے کمانڈر یمن ائیرفورس، میجر جنرل راشد نصیر الجند کی سربراہی میں آج ائیر ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا۔ ان کی آمد پر پاک فضائیہ کے ایک چاق وچوبند دستے نے انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا۔ معزز مہمان نے پاک فضائیہ کے شہداء کو خراجِ […]

.....................................................

اسلام آباد کے ہائوسنگ منصوبے پارک انکلیو کی ڈیویلپمنٹ کے لئے 2.69بلین روپے کے PC-1 کی منظوری دے دی گئی

اسلام آباد: اسلام آباد کے ہائوسنگ منصوبے پارک انکلیو کی ڈیویلپمنٹ کے لئے 2.69بلین روپے کے PC-1 کی منظوری دے دی گئی۔ یہ منظوری سی ڈی اے ہیڈ کوارٹر میں سی ڈی اے ڈیویلپمنٹ ورکنگ پارٹی (سی ڈی اے ، ڈبلیو پی) کے اجلاس میں دی گئی۔ اجلاس میں سی ڈی اے بورڈ کے ممبران […]

.....................................................

اسلام آباد: ایک گھر سے خاتون کی لاش برآمد

اسلام آباد: ایک گھر سے خاتون کی لاش برآمد

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد کے سیکٹر ایف ایٹ تھری کے ایک گھرسے خاتون کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق خاتون کو سر پر ڈنڈا مار کر قتل کیا گیا۔ پولیس کے مطابق اسلام آباد کے سیکٹر ایف ایٹ تھری میں ڈاکٹر سی ایم انور خان کی اہلیہ اپنے گھر میں مردہ حالت […]

.....................................................

وزیر اعظم کی زیرصدارت اجلاس، راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس منصوبے پر غور

وزیر اعظم کی زیرصدارت اجلاس، راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس منصوبے پر غور

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعظم محمد نواز شریف کی صدارت میں راولپنڈی سے اسلام آباد تک میٹرو بس منصوبے کے حوالے سے اجلاس ہوا۔ وزیراعظم محمد نواز شریف کی رہائش گاہ جاتی عمرہ فارم ہاوٴس رائیونڈ میں ہونیوالے اجلاس میں وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف اور دیگر حکام نے شرکت کی۔ اجلاس میں وزیر اعظم کو […]

.....................................................

اسلام آباد: راشی اور بددیانت پولیس اہلکاروں کی سزا، سیکیورٹی فرائض پر تعیناتی

اسلام آباد: راشی اور بددیانت پولیس اہلکاروں کی سزا، سیکیورٹی فرائض پر تعیناتی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی دارالحکومت کی اعلٰی پولیس انتظامیہ نے رشوت خور اور بددیانت اہلکاروں کو سزا کے طور پر تھانوں سے ہٹا کر سیکیورٹی فرائض کے انجام دہی پر تعینات کردیا ہے۔ اسلام آباد پولیس میں رشوت خوری اور بددیانت اہلکاروں کو سزا دینے کا انوکھا طریقہ ڈھونڈ نکالا ہے جس کے تحت ایسے […]

.....................................................

سابق چیئرمین نادرا طارق ملک کی تقرری درست تھی، اسلام آباد ہائی کورٹ

سابق چیئرمین نادرا طارق ملک کی تقرری درست تھی، اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق چیئرمین نادرا طارق ملک کی تقرری کو درست قرار دیتے ہوئے حکومت کی طرف سے برطرفی کا نوٹی فی کیشن معطل کر دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے طارق ملک کی برطرفی کے خلاف 3 دسمبر کو حکم امتناعی جاری کیا تھا اور وکلاء کے دلائل […]

.....................................................

اسلام آباد اور راولپنڈی پولیس کا مشترکہ سرچ آپریشن، 53 مشتبہ افراد زیر حراست

اسلام آباد اور راولپنڈی پولیس کا مشترکہ سرچ آپریشن، 53 مشتبہ افراد زیر حراست

راولپنڈی (جیوڈیسک) اسلام آباد اورر اولپنڈی پولیس نے مشترکہ سرچ آپریشن کرکے 53 مشتبہ افراد کوحراست میں لے لیا۔ ذرائع کے مطابق سوہان اور نیوشکریال میں آپریشن مشتبہ افراد کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا۔ حراست میں لیے گئے 9 افراد مختلف وارداتوں میں ملوث ہیں۔ سرچ آپریشن میں 400 پولیس اہل کاروں اور […]

.....................................................