اضلاع کی خبریں 11/1/2014

جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ نوابزادہ اکبر بگٹی نے نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مشرف دور حکومت میں فوجی آپریشن کے دوران بلوچستان میں ہزاروں لوگوں کو شہید کیا گیا اسلام آباد (این این اے )جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ نوابزادہ اکبر بگٹی نے نیشنل پریس کلب اسلام آباد […]

.....................................................

اسلام آباد پولیس کا مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن، غیرملکیوں سمیت 50 مشتبہ افراد گرفتار

اسلام آباد پولیس کا مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن، غیرملکیوں سمیت 50 مشتبہ افراد گرفتار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی دارالحکومت کے مختلف علاقوں میں جڑواں شہروں کی پولیس نے مشترکہ سرچ آپریشن کے دوران غیر ملکیوں سمیت 50 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ اسلام آباد اور راولپنڈی پولیس نے شکریال، سوہان، کرال، کھنہ پل اور دیگر ملحقہ علاقوں میں سرچ آپریشن کیا، جس میں وفاقی پولیس کے […]

.....................................................

اسلام آباد: سرچ آپریشن میں 50 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا

اسلام آباد: سرچ آپریشن میں 50 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) مشتبہ افراد کی موجودگی کی اطلاع پر وفاقی اور راولپنڈی پولیس نے سوہان اور نیو شکریال میں مشترکہ سرچ آپریشن کر کے 50 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ سرچ آپریشن میں 400 پولیس اہل کار اور 50 کمانڈوز حصہ لے رہے ہیں۔ سرچ آپریشن ایس پی سٹی مستنصر فیروز […]

.....................................................

اسلام آباد کو صاف ستھرا، خوبصورت شہر بنانا اور اس کی تعمیر و مرمت ترجیحی بنیادوں پر کی جائے

اسلام آباد: اسلام آباد کے مختلف سیکٹروں اور مراکز میں ضروری تعمیر و مرمت، خوبصورتی، صفائی اور سہولیات کی اپ گریڈیشن کے کام کا مرحلہ وار آغاز شروع کیا جا رہا ہے۔ اسلام آباد کو صاف ستھرا، خوبصورت شہر بنانا اور اس کی تعمیر و مرمت ترجیحی بنیادوں پر کی جائے۔ چیئر مین سی ڈی […]

.....................................................

پاکستانیوں کو داخلے کی اجازت نہ دینے پر اسلام آباد میں فرانسیسی ریستوران بند

پاکستانیوں کو داخلے کی اجازت نہ دینے پر اسلام آباد میں فرانسیسی ریستوران بند

کراچی (جیوڈیسک) اسلام آباد کے پوش علاقے میں پاکستانیوں کو داخلے کی اجازت نہ دینے پر ایک فرانسیسی ریستوران کو بند کردیا گیا۔ ریستوران کی طرف سے پاکستانیوں کے داخلے پر پابندی کی وجہ غیر حلال کھانا ہے، رپورٹ کے مطابق داخلے کی اجازت نہ ہونے پر پاکستانیوں میں اشتعال پایا جاتا تھا جس پر […]

.....................................................

سعودی وزیر خارجہ سعود الفیصل دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

سعودی وزیر خارجہ سعود الفیصل دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے سعودی وزیر خارجہ کا چکلالہ ائیربیس پر استقبال کیا۔ اپنے دورے کے دوران سعودی وزیر خارجہ صدر، وزیراعظم، مشیر خارجہ سمیت پاکستانی حکام سے دو طرفہ امور کے علاوہ علاقائی ترقی خصوصاً افغانستان سے نیٹو فوجیوں کے انخلاء کی صورتحال پر بات چیت کریں گے۔ دفتر خارجہ […]

.....................................................

اسلام آباد: جماعت اہل سنت پاکستان کے زیر اہتمام تیسری سالانہ میلاد مصطفی ریلی

اسلام آباد: جماعت اہل سنت پاکستان کے زیر اہتمام تیسری سالانہ میلاد مصطفی ریلی روات سے صبح ساڑھے نو بجے شروع ہوئی اور سواں کیمپ ماڈل ٹائون ، کورال چوک، کھنہ پل، فیض آباد، زیرو پوائنٹ سے ہوتی ہوئی کراچی کمپنی میں اختتام پذیر ہوئی ریلی کی قیادت جماعت اہل سنت وفاقی وشمالی علاقہ کے […]

.....................................................

مجلس وحدت مسلمین، سنی اتحاد کونسل اور وائس آف شہداء کے زیراہتمام ڈی چوک اسلام آباد میں منعقد ہوا

مجلس وحدت مسلمین، سنی اتحاد کونسل اور وائس آف شہداء کے زیراہتمام ڈی چوک اسلام آباد میں منعقد ہوا

مجلس وحدت مسلمین، سنی اتحاد کونسل اور وائس آف شہداء کے زیراہتمام ڈی چوک اسلام آباد میں منعقد ہونے والے قومی امن کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے مجلس وحدت مسلمین کے سکرٹری جنرل علامہ ناصر عباس جعفری نے کہا کہ وہ وقت دور نہیں جب مظلوموں کا اتحاد ظالموں کو مٹا دے گا، وحدت کے […]

.....................................................

سعودی وزیرخارجہ دو روزہ سرکاری دورے پر آج اسلام آباد پہنچیں گے

سعودی وزیرخارجہ دو روزہ سرکاری دورے پر آج اسلام آباد پہنچیں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) سعودی وزیر خارجہ سعودالفیصل دو روزہ سرکاری دورے پر آج اسلام آباد پہنچیں گے۔ دفتر خارجہ کی ترجمان کا کہنا ہے کہ سعود الفیصل کا دورہ پہلے سے طے شدہ ہے۔ پرویز مشرف کا معاملہ پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے،اس کا کسی دوسرے ملک سے کوئی تعلق نہیں۔ اسلام آباد میں جمعے […]

.....................................................

اسلام آباد میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، دو مبینہ دہشتگرد گرفتار

اسلام آباد میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، دو مبینہ دہشتگرد گرفتار

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا، پولیس نے دو ملزمان کو گرفتار کر کے بھاری اسلحہ اور بارود قبضے میں لے لیا۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد کے تھانہ سہالہ کے علاقے روات کے قریب سے پولیس نے دو مبینہ دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا۔ انوارالحق اور صداقت […]

.....................................................

اسلام آباد میں فائرنگ، اہلسنت والجماعت کے رہنما سمیت 2 جاں بحق

اسلام آباد میں فائرنگ، اہلسنت والجماعت کے رہنما سمیت 2 جاں بحق

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد کے سیکٹر آئی ایٹ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اہلسنت والجماعت کے مقامی سیکرٹری جنرل مفتی منیر معاویہ اور اسد محمود جاں بحق ہو گئے۔ مشتعل افراد نے لاشیں سڑک پر رکھ کر احتجاج کیا واقعہ کے بعد علاقے میں صورتحال کشیدہ ہو گئی۔ نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے […]

.....................................................

اسلام آباد ہائیکورٹ کا سابق چیف جسٹس کو بلٹ پروف گاڑی فراہم کرنے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ کا سابق چیف جسٹس کو بلٹ پروف گاڑی فراہم کرنے کا حکم

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے سابق چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کو سیکورٹی فراہم کرنے سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ درخواست گزار شیخ احسن الدین نے عدالت کو بتایا کہ سابق چیف جسٹس کی سیکورٹی پر صرف چار اہلکار تعینات ہیں۔ جوائنٹ سیکریٹری کابینہ ڈویژن ضیاء […]

.....................................................

اسلام آباد کے تمام تعلیمی اداروں میں 11 جنوری تک تعطیل کا اعلان

اسلام آباد کے تمام تعلیمی اداروں میں 11 جنوری تک تعطیل کا اعلان

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں شدید سردی کے باعث تمام تعلیمی اداروں میں 11 جنوری تک تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ ترجمان وزارت وفاقی امور طاہر رفیق کے مطابق اسلام آباد کے تمام تعلیمی ادارے 11 جنوری تک بند رہیں گے، تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کا اعلان شدید سردی کے […]

.....................................................

اضلاع کی خبریں 1/1/2014

چیئر مین سی ڈی اے معروف افضل کی زیر صدارت سی ڈی اے بورڈ کا اجلاس آج سی ڈی اے ہیڈ کواٹرز میں منعقد ہوا اسلام آباد (این این اے ) چیئر مین سی ڈی اے معروف افضل کی زیر صدارت سی ڈی اے بورڈ کا اجلاس آج سی ڈی اے ہیڈ کواٹرز میں منعقد […]

.....................................................

اسلام آباد: تھانہ سہالہ میں ڈی ایچ اے کے پاس گھرکے باہر کریکر دھماکا

اسلام آباد: تھانہ سہالہ میں ڈی ایچ اے کے پاس گھرکے باہر کریکر دھماکا

اسلام آباد (جیوڈیسک) تھانہ سہالہ میں ڈی ایچ اے کے پاس گھرکے باہر کریکر دھماکا ہوا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق پولیس موقع پر پہنچ گئی ہے۔ دھماکے کی جگہ سے شواہد اکٹھے کیے جارہے ہیں۔

.....................................................

اسلام آباد: پاک فوج کے لیفٹیننٹ کی پنکھے سے لٹکی لاش بر آمد

اسلام آباد: پاک فوج کے لیفٹیننٹ کی پنکھے سے لٹکی لاش بر آمد

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں پاک فوج کے لیفٹیننٹ کی پنکھے سے لٹکی ہو ئی لاش ملی ہے۔ پولیس کے مطابق اسلام آباد کے سیکٹر آئی ایٹ میں واقع رہائش گاہ سے پاک فوج کے لیفٹیننٹ حارث عثمان کی پنکھے سے لٹکی ہوئی لاش ملی ہے، بظاہر یہ خود کشی کا واقعہ لگتا ہے […]

.....................................................

اسلام آباد ایئرپورٹ پر مسافر کے پیٹ سے ہیروئن کے 60 کیپسول برآمد

اسلام آباد ایئرپورٹ پر مسافر کے پیٹ سے ہیروئن کے 60 کیپسول برآمد

اسلام آباد(جیوڈیسک) بے نظیر انٹر نیشنل ایئر پورٹ اسلام آباد پر اٹلی جانے والے مسافر کے پیٹ سے ہیروئن کے 60 کیپسول برآمد کر لئے گئے ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں بے نظیر انٹر نیشنل ایئر پورٹ سے اٹلی جانے والے مسافر کو حراست میں لے لیا گیا۔ ملزم کا تعلق کھاریاں سے […]

.....................................................

شدید سردی، لاہور میں صفر، قلات میں منفی بارہ، اسلام آباد میں منفی دو ڈگری

شدید سردی، لاہور میں صفر، قلات میں منفی بارہ، اسلام آباد میں منفی دو ڈگری

راولپنڈی (جیوڈیسک) ملک کے بیشتر حصے شدید سردی کی لپیٹ میں آ گئے، نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا، شمالی علاقوں اور پہاڑوں پر برفباری کے بعد اسلام آباد میں درجہ حرارت منفی دو اعشاریہ سات ڈگری تک گر گیا۔ لاہور میں رات گئے ہلکی بارش کے بعد موسم مزید سرد، درجہ حرارت صفر […]

.....................................................

اسلام آباد: ٹول پلازہ حادثہ، ہلاکتوں کی تعداد 7 ہوگئی

اسلام آباد: ٹول پلازہ حادثہ، ہلاکتوں کی تعداد 7 ہوگئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد موٹروے ٹول پلازہ کے قریب حادثے کے مزید 3 زخمیوں نے دم توڑ دیا، حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد 7 ہوگئی ہے۔ موٹروے پولیس کے مطابق حادثے کے وقت ڈارئیور نیند میں تھا۔ 6 لاشیں پمز اسپتال اور ایک سی ایم ایچ راولپنڈی لائی گئی۔موٹروے پولیس کے مطابق […]

.....................................................

اسلام آباد ایئر پورٹ پر امریکی فوجی سے پستول اور گولیاں برآمد

اسلام آباد ایئر پورٹ پر امریکی فوجی سے پستول اور گولیاں برآمد

راولپنڈی (جیوڈیسک) اسلام آباد ایئر پورٹ پر امریکی فوجی سے پستول اور گولیاں برآمد ہوئیں دستاویزات پیش کرنے پر اسے جانے کی اجازت دے دی گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی فوجی لیفٹیننٹ وِلی جیمز نجی پرواز سے امریکا جا رہا تھا، اس کے سامان سے پستول اور گولیاں برآمد ہوئیں۔ تاہم تفتیش کے […]

.....................................................

مشرف والدہ کی عیادت کیلئے ایک دو روز کیلئے دبئی جا سکتے ہیں: پرویز رشید

مشرف والدہ کی عیادت کیلئے ایک دو روز کیلئے دبئی جا سکتے ہیں: پرویز رشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات کا کہنا ہے سابق صدر پرویز مشرف والدہ کی عیادت کے لیے ایک دو روز کے لیے دبئی جا سکتے ہیں لیکن مقدمات کے باعث سابق صدر کو وطن واپس آنا پڑے گا۔ انھوں نے کہا کہ حکومت کے پاس پہلے ہی مسائل بہت ہیں،مشرف کا مقدمہ […]

.....................................................

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پرویز مشرف کی درخواستیں مسترد کر دیں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پرویز مشرف کی درخواستیں مسترد کر دیں

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے غداری کا مقدمہ چلانے کے لیے خصوصی عدالت کی تشکیل، ججزاور پراسیکیوٹر کی تعیناتی کے خلاف پرویز مشرف کی درخواستیں مسترد کر دیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ریاض احمد نے درخواستوں پر مختصر فیصلہ سنایا۔ تفصیلی فیصلہ بعد میں جاری کیا جائے گا۔ اس قبل اسلام آباد […]

.....................................................

اضلاع کی خبریں 22/12/2013

میاں محمد اسلم نے کہا کہ جماعت اسلامی اسلام آباد بلدیاتی انتخابات میں بھر پور قوت اور تیاری کے ساتھ حصہ لے گی اسلام آباد (این این اے ) نائب امیر جماعت اسلامی پنجاب و سابق ممبر قومی اسمبلی میاں محمد اسلم نے کہا کہ جماعت اسلامی اسلام آباد بلدیاتی انتخابات میں بھر پور قوت […]

.....................................................

چہلم کے موقع پر اسلام آباد میں پولیس کا سیکیورٹی پلان تشکیل

چہلم کے موقع پر اسلام آباد میں پولیس کا سیکیورٹی پلان تشکیل

اسلام آباد (جیوڈیسک) پولیس نے حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے چہلم کے موقع پر سیکیورٹی پلان تشکیل دے دیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں 12 مرکزی امام بارگاہوں اور 13 گرجا گھروں کو خصوصی سیکیورٹی فراہم کی جائے گی۔ دو ہزار پولیس اہل کار چہلم کے جلوس کی سیکیورٹی پرمامور […]

.....................................................