اسلام آباد سے ابوظہبی جانے والے مسافر سے ایک کلو ہیروئن برآمد

اسلام آباد سے ابوظہبی جانے والے مسافر سے ایک کلو ہیروئن برآمد

اسلام آباد (جیوڈیسک) انٹی نارکوٹکس فورس نے اسلام آباد سے ابوظہبی جانے والے مسافر سے ایک کلو ہیروئن برآمد کر کے ملزم کو حراست میں لے لیا ہے۔ ائیرپورٹ ذرائع کے مطابق نوشہرہ کا رہائشی جعفر علی بینظیر بھٹو انٹرنیشنل ائیرپورٹ راولپنڈی سے نجی ائیرلائن کی پرواز سے ابوظہبی جا رہا تھا۔ اے این ایف […]

.....................................................

تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اہم اجلاس کل اسلام آباد میں طلب کر لیا گیا

تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اہم اجلاس کل اسلام آباد میں طلب کر لیا گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) عمران خان نے تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اہم اجلاس اتوار کے روز اسلام آباد میں طلب کر لیا۔ تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل کے مطابق اجلاس میں نیٹو سپلائی کی بندش اور بلدیاتی انتخاب کے حوالے سے لائحہ عمل مرتب کیا جائے گا اور طالبان سے مذاکراتی عمل اور طالبان […]

.....................................................

اسلام آباد ہائیکورٹ کی فضل الرحمن کیخلاف فل بنچ کیلئے درخواست چیف جسٹس کو ارسال

اسلام آباد ہائیکورٹ کی فضل الرحمن کیخلاف فل بنچ کیلئے درخواست چیف جسٹس کو ارسال

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے مولانا فضل الرحمان کے امریکہ مخالف بیان کیخلاف درخواست فل بینچ کی تشکیل کے لیے چیف جسٹس کو ارسال کر دی ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس نورالحق این قریشی نے مولانا فضل الرحمان کے امریکہ مخالف بیان کیخلاف درخواست پر سماعت کی۔ دوران سماعت درخواست گزار شاہد […]

.....................................................

اسلام آباد: انصاف کے بغیر کوئی معاشرہ قائم نہیں رہ سکتا، چیف جسٹس

اسلام آباد: انصاف کے بغیر کوئی معاشرہ قائم نہیں رہ سکتا، چیف جسٹس

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے کہا ہے کہ انصاف کے بغیر کوئی معاشرہ قائم نہیں رہ سکتا، وکلا فوری اور سستے انصاف کی فراہمی میں اپنا کردار ادا کریں۔ اسلام آباد میں سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سبکدوش ہونے والے اور نو منتخب عہدیداروں سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس […]

.....................................................

اسلام آباد، پشاور، کشمیر، گلگت بلتستان اور کوئٹہ میں آج بارش کا امکان

اسلام آباد، پشاور، کشمیر، گلگت بلتستان اور کوئٹہ میں آج بارش کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) محکمہ موسمیات نے آج کوئٹہ، ژوب، قلات، سبی، مکران ڈویژن، مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، کوہاٹ، بنوں، ڈی آئی خان ڈویژن سمیت اسلام آباد، راول پنڈی، سرگودھا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک […]

.....................................................

اسلام آباد کے پمز ہسپتال سے نومولود بچہ غائب

اسلام آباد کے پمز ہسپتال سے نومولود بچہ غائب

اسلام آباد (جیوڈیسک) بھارہ کہو کی رہائشی سائرہ نامی خاتون نے گزشتہ رات بچے کو جنم دیا۔ بچہ ایم سی ایچ کے بستر نمبر 71 پر ماں کے ہمراہ تھا۔ آج صبح ساڑھے 6 بجے کے قریب نامعلوم خاتون عزیزوں سے ملانے کے بہانے بچہ لے کر غائب ہو گئی۔ ہسپتال ذرائع کا کہنا ہے […]

.....................................................

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے آج یوم سیاہ منایا جا رہا ہے

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے آج یوم سیاہ منایا جا رہا ہے

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد مقبوضہ کشمیر پر بھارتی قبضے کے خلاف دنیا بھر میں کشمیری عوام آج یوم سیاہ منارہے ہیں۔ 27 اکتوبر 1947 کو بھارت نے عالمی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے کشمیریوں کی مرضی کے خلاف اپنی فوج سری نگر ایئر پورٹ پر اتاری اور کشمیر پر قابض ہو گیا۔ بھارت […]

.....................................................

اسلام آباد : فلیٹ میں آتشزدگی، کمشنر پشاور اور خاتون بری طرح جھلس گئے

اسلام آباد : فلیٹ میں آتشزدگی، کمشنر پشاور اور خاتون بری طرح جھلس گئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں ایک رہائشی فلیٹ میں آگ لگنے سے کمشنر پشاور صاحبزادہ انیس اور خاتون جھلس گئے، دونوں کو تشویشناک حالت میں پمز داخل کر ا دیا گیا۔ ایس ایس پی آپریشنز ڈاکٹر رضوان کے مطابق صاحبزادہ انیس اپنے دوست کے فلیٹ میں تھے۔ گیس پائپ لائن […]

.....................................................

بالائی علاقوں میں سرد موسم کا آغاز

بالائی علاقوں میں سرد موسم کا آغاز

اسلام آباد(جیوڈیسک) اسلام آباد بالائی علاقوں میں سردموسم کا آغاز ہو گیا ہے۔ جبکہ سندھ اور بلوچستان میں رات میں موسم سرد ہو جاتا ہے۔ گلگت بلتستان کے علاقوں ہنزہ نگر، استور اور غذر سمیت مختلف علاقوں میں موسم جزوی طورپر ابر آلود ہے۔ رات میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے بھی گر جاتا ہے۔ […]

.....................................................

سابق آئی جی اسلام آباد کی بہو کا قتل : اعلی پولیس افسروں کے خلاف مقدمہ

سابق آئی جی اسلام آباد کی بہو کا قتل : اعلی پولیس افسروں کے خلاف مقدمہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد سابق آئی جی اسلام آباد بن یامین کی بہو کے قتل کیس میں سابق آئی جی پولیس خیبر پختونخوا، ایس ایس پی، ایس پی پشاور اور ایس ایچ او کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق مقدمہ سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں پولیس اسٹیشن یونی […]

.....................................................

اسلام آباد: بھتہ خوری کا الزام، گرفتار 2 بھائیوں کا جسمانی ریمانڈ

اسلام آباد: بھتہ خوری کا الزام، گرفتار 2 بھائیوں کا جسمانی ریمانڈ

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے بھتہ خوری گینگ کے سرغنہ صفدر صدیق اور طارق صدیق کے 7 روزہ جسمانی ریمانڈ کی منظوری دیدی۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج عتیق الرحمن نے بھتہ خوری سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ پولیس نے عدالت سے استدعا کی کہ دونوں بھتہ […]

.....................................................

اسلام آباد: بھتہ خوری کے دوملزمان کی عبوری ضمانتیں منسوخ

اسلام آباد: بھتہ خوری کے دوملزمان کی عبوری ضمانتیں منسوخ

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد کی سبزی منڈی میں بھتہ خوری کے دو ملزمان کی عبوری ضمانتیں منسوخ کر دی گئیں، جس کے بعد انہیں گرفتار کر لیا گیا۔ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے بھتہ خوری کے دونوں ملزمان کی عبوری ضمانتیں منسوخ کیں۔ ملزمان صفدر صدیق اور طارق صدیق سبزی منڈی سے […]

.....................................................

ملک کی صنعتی پیداوار میں بہتری کا سلسلہ مزید تیز ہوگیا

ملک کی صنعتی پیداوار میں بہتری کا سلسلہ مزید تیز ہوگیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک کی صنعتی پیداوار میں بہتری کا سلسلہ مزید تیز ہوگیا۔ رواں مالی سال جولائی سے اگست کے دوران بڑی صنعتوں کی پیداوار میں 6.5 فیصد کا نمایاں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ پاکستان ادارہ شماریات کے مطابق جولائی سے اگست کے دوران ماہ رمضان کے دوران مانگ میں اضافے کے باعث خوراک […]

.....................................................

اسلام آباد: خاندان کے 5 افراد کا قاتل مقتولہ کا بھانجا نکلا

اسلام آباد: خاندان کے 5 افراد کا قاتل مقتولہ کا بھانجا نکلا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد پولیس نے ملزم سکندر ضیا کو میڈیا کے سامنے پیش کر دیا۔ ملزم نے اعتراف جرم کرتے ہوئے بتایا کہ اس نے ایک مطلقہ خاتون سے منگنی کی تھی۔ اس کا خالو مقتول عامر اللہ خان اس رشتے کے خلاف تھا۔ ملزم نے بتایا کہ اس کے سسرالیوں کی جانب […]

.....................................................

اسلام آباد : ائیرپورٹ پر غیر ملکی خاتون سے 4 کلو ہیروئن برآمد

اسلام آباد : ائیرپورٹ پر غیر ملکی خاتون سے 4 کلو ہیروئن برآمد

اسلام آباد (جیوڈیسک) بے نظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پرغیر ملکی خاتون سے چار کلو ہیروئن برآمد ہونے پر حراست میں لے لیا گیا، خاتون کو اے این ایف حکام کے حوالے کر دیا گیا۔ غیر ملکی خاتون نجی ایئرلائن کی پرواز QR 399 کے ذریعے ایتھوپیا جا رہی تھی،اسلام آباد میں بے نظیر انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر […]

.....................................................

حجاج کی وطن واپسی، لاہور، اسلام آباد پہنچے والی پہلی دونوں پروازیں تاخیر کا شکار

حجاج کی وطن واپسی، لاہور، اسلام آباد پہنچے والی پہلی دونوں پروازیں تاخیر کا شکار

لاہور (جیوڈیسک) فریضہ حج ادا کرنے والے حجاج کرام کی وطن واپسی کا سلسلہ شروع ہو گیا، لاہور اور اسلام آباد پہنچے والی پہلی دونوں پروازیں تاخیر کا شکار رہیں۔ پی آئی اے کی پہلی خصوصی پرواز PK-3202457 حجاج کو لے کر لاہور تو پہنچی لیکن پچاس منٹ تاخیر سے، قومی ایئر لائن کی دوسری […]

.....................................................

پاکستان میں جزوی چاند گرہن صبح 6:30 تک رہے گا

پاکستان میں جزوی چاند گرہن صبح 6:30 تک رہے گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان سمیت ایشیا کے کئی ملکوں میں چاند گرہن پاکستان سمیت ایشیا کے کئی ملکوں میں چاند گرہن جاری ہے۔ پاکستان میں چاند گرہن صبح ساڑھے 6 بجے تک رہے گا۔ پاکستانی محکمہ موسمیات کے مطابق جزوی چاند گرہن کا آغاز رات 2 بج کر 50 منٹ پر ہوا جو صبح ساڑھے […]

.....................................................

اتحادی سپورٹ فنڈ کے32 کروڑ ڈالر پاکستان کو مل گئے

اتحادی سپورٹ فنڈ کے32 کروڑ ڈالر پاکستان کو مل گئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم کے دورہ سے پہلے امریکا مہربان ہوگیا، پاکستان کو امریکا سے کولیشن سپورٹ فنڈ کے واجبات کی مد میں 32 کروڑ ڈالرز سے زائد رقم موصول ہوگئی ہے۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے واشنگٹن کے حالیہ دورے میں امریکی حکام کے سامنے پاکستان کو کولیشن سپورٹ فنڈ کے واجبات کی ادائیگی […]

.....................................................

وزیراعظم 20 سے 23 اکتوبر تک امریکہ کا دورہ کرینگے، دفتر خارجہ

وزیراعظم 20 سے 23 اکتوبر تک امریکہ کا دورہ کرینگے، دفتر خارجہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نوازشریف 20 سے 23 اکتوبر تک امریکہ کا سرکاری دورہ کر رہے ہیں، جہاں وہ امریکی صدر باراک اوبامہ سے ملاقات کریں گے۔ دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نواز شریف کا یہ پہلا دورہ امریکہ ہو گا۔ نواز شریف امریکہ کے نائب صدر اور کانگریس ارکان سے بھی […]

.....................................................

سونامی آچکی، بلاول کبھی عوام سے ملے ہی نہیں، شیریں مزاری

سونامی آچکی، بلاول کبھی عوام سے ملے ہی نہیں، شیریں مزاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) سونامی آ چکی ہے، بلاول کبھی عوام سے ملے ہی نہیں، پاکستان تحریک انصاف کی ترجمان شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو ڈر ڈر کے تقریریں کرتا ہے اسکی حیثیت ہی کیا ہے، وہ اور آصف زرداری تو کبھی ڈرائینگ روم سے باہر ہی نہیں نکلے۔ بلاول بھٹو کہاں سو […]

.....................................................

اسلام آباد : ایک ہی خاندان کے 5 افراد سمیت 6 قتل

اسلام آباد : ایک ہی خاندان کے 5 افراد سمیت 6 قتل

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں قتل ہونے والے کروڑپتی عامراللہ خان، ان کی اہلیہ، تینوں بیٹوں اور ملازم کی میتیں آج صبح نوشہرہ کے علاقے پیرپیائی پہنچائی جائیں گی، مقتولین کی تدفین مسکین خیل قبرستان میں کی جائے گی۔ پولیس کے مطابق اسلام آباد کے علاقے سہالہ اور لوئی بھیر کے علاقوں سے ملنے […]

.....................................................

سنگاپور سے کاروبار کے لیے آنے والی خاتون اسلام آباد میں قتل

سنگاپور سے کاروبار کے لیے آنے والی خاتون اسلام آباد میں قتل

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد پولیس نے ایک خاتون کے قتل کا سراغ لگا لیا ہے جو سنگاپور سے کاروبار کے لیے پاکستان آئی تھی۔ کراچی سے تعلق رکھنے والی اس خاتون کو مبینہ قاتل سنگاپور سے اپنے ساتھ پاکستان لایا تھا، پولیس کے مطابق ملزم معاذ وقار اور فہمینہ عمیر کی سنگاپور میں دوستی […]

.....................................................

پی آئی اے کے طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا

پی آئی اے کے طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) پی آئی اے کے طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا اسلام آباد سے لاہو ر آنے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 7616 سے پرندہ ٹکرا گیا، تاہم تمام مسافر محفوظ رہے اور طیارے کو با حفاظت لاہور ایئر پورٹ پر اتار لیا گیا۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق گزشتہ […]

.....................................................

اسلام آباد : سہالہ کے مقام سے 4 لاشیں برآمد

اسلام آباد : سہالہ کے مقام سے 4 لاشیں برآمد

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں سہالہ کے مقام سے 4 لاشیں ملی ہیں۔ پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں ایک خاتون بھی شامل ہے۔ اس کے علاوہ ایک لڑکے اور دو مردوں کی لاشیں ملی ہیں۔چاروں کو پھندہ لگا کر قتل کیا گیا ہے۔ لاشوں کو پوسٹ مارٹم کیلئے اسپتال منتقل کیا […]

.....................................................