کل سے گرمی اور حبس کی شدت کم ہوجائیگی

کل سے گرمی اور حبس کی شدت کم ہوجائیگی

اسلام آباد (جیوڈٰسک) بارشوں کے حالیہ سلسلے سے ملک کے بیشتر علاقوں میں گرمی کی شدت میں کمی آگئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار سے ملک کے اکثر علاقوں میں جاری گرمی اور حبس ختم ہونے کا امکان ہے۔ پنجاب اور خیبر پختونخوا کے شہروں میں بارش کے بعد موسم ہلکا سرد ہونا شروع […]

.....................................................

دو کروڑ سے زائد غیر مصدقہ سمیں بلاک

دو کروڑ سے زائد غیر مصدقہ سمیں بلاک

اسلام آباد (جیوڈیسک) پی ٹی اے نے سوا 2 کروڑ غیر مصدقہ سمیں بلاک کر دیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید کہتے ہیں غیر قانونی سمز دہشت گردی کے واقعات کی سب سے بڑی وجہ ہیں۔ سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس چیئرمین طلحہ محمود کے زیر صدارت پارلیمنٹ ہاس میں ہوا۔ کمیٹی […]

.....................................................

چیئرمین نیب پر مشاورت، شیریں مزاری کا گلہ بلا جواز

چیئرمین نیب پر مشاورت، شیریں مزاری کا گلہ بلا جواز

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا ہے کہ چیئرمین نیب پر مشاورت نہ کرنے کا شیریں مزاری کا گلہ بلا جواز ہے۔ اسلام آباد ذرائع سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ شاہ محمود قریشی سے ایک نہیں دو مرتبہ نام مانگا لیکن انہوں […]

.....................................................

ریاض احمد خان نے قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کا حلف اٹھا لیا

ریاض احمد خان نے قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس ریاض احمد خان نے بطور قائم مقام چیف جسٹس عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس ریاض احمد خان کی حلف برداری کی تقریب اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہوئی۔ جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے جسٹس ریاض احمد خان […]

.....................................................

اسلام آباد : جانوروں کی منڈی میں اونٹوں کے ڈیرے

اسلام آباد : جانوروں کی منڈی میں اونٹوں کے ڈیرے

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد کی جانوروں کی منڈی میں بکروں ،دنبوں اور بیلوں کے علاوہ اونٹ بھی بڑی تعداد میں لائے گئے ہیں جو سب کی توجہ کا مرکز ہیں۔ انہیں دیکھنے کی کوئی قیمت نہیں لیکن سب سے سستا اونٹ بھی سوا لاکھ کاہے۔ اسلام آباد کی جانوروں کی منڈی میں قربانی کے […]

.....................................................

اسلام آباد اور پنجاب بھر میں نومبر، دسمبر، جنوری میں سی این جی بند رہے گی

اسلام آباد اور پنجاب بھر میں نومبر، دسمبر، جنوری میں سی این جی بند رہے گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد وزیر پیٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ وزیر پیٹرولیم کا اسلام آباد اور پنجاب بھر میں نومبر، دسمبر، جنوری 3ماہ تک سی این جی بند رہے گی۔ وزیر پیٹرولیم شاہد خاقان عباسی کہتے ہیں پہلی ترجیح گھریلو صارفین اور پاور سیکٹر ہے، پھر سی این جی کے لیے […]

.....................................................

ملک سے اب تک 11 لاکھ ٹن سے زائد چینی برآمد

ملک سے اب تک 11 لاکھ ٹن سے زائد چینی برآمد

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد پچھلے سال سے شروع ہونے والی ایکسپورٹ کے دوران اب تک گیارہ لاکھ پندرہ ہزار ٹن چینی دوسرے ممالک کو بھیجی جا چکی ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق مالی سال دو ہزار بارہ تیرہ کے دوران دس لاکھ تریسٹھ ہزار ٹن چینی برآمد کی گئی۔ جبکہ نئے […]

.....................................................

تیس دن ہیں، معاملات آئین کے مطابق ہوں گے : پرویز رشید

تیس دن ہیں، معاملات آئین کے مطابق ہوں گے : پرویز رشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد وفاقی وزیر اطلاعات پرویزز رشید کا کہنا ہے کہ فوجی قیادت کی تقرری کیلئے آئین نے تیس دن کی مہلت دے رکھی ہے۔ یونیسکو کے زیر اہتمام صحافیوں کے تحفظات کے لئے ہونے والی کانفرنس کے بعد ذرائع سے بات کرتے ہوئے پرویز رشید نے کہا آرمی چیف کی تقرری […]

.....................................................

چیئرمین نیب، تحریک انصاف نے قمر زمان کا نام مسترد کر دیا

چیئرمین نیب، تحریک انصاف نے قمر زمان کا نام مسترد کر دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد تحریک انصاف کا چودھری قمر زمان کو چیئرمین نیب لگانے کے فیصلے پر تحفظات کا اظہار کر دیا۔ پی ٹی آئی نے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کی ترجمان شیریں مزاری نے کہا کہ سرکاری افسر […]

.....................................................

این اے 256 میں 77 ہزار جعلی ووٹوں کی تصدیق

این اے 256 میں 77 ہزار جعلی ووٹوں کی تصدیق

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد این اے 256 میں نادرا کی طرف سے 77 ہزار جعلی ووٹوں کی تصدیق کے بعد نئی بحث چھڑ گئی۔ حکومت نے ملبہ الیکشن کمیشن پر ڈال دیا۔ پرویز رشید کہتے ہیں سیاہی ہی غلط تھی تو تصدیق کیسے ہو سکتی ہے۔ نادرا کی طرف سے 77 ہزار جعلی ووٹوں […]

.....................................................

وزیراعظم نے اثاثوں کی تفصیلات جمع کرا دیں

وزیراعظم نے اثاثوں کی تفصیلات جمع کرا دیں

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد وزیراعظم نواز شریف نے ڈیڈ لائن گزرنے کے ایک ہفتے بعد اثاثوں کی تفصیلات الیکشن کمیشن میں جمع کرا دیں۔ 155 اراکین پارلیمنٹ نے تاحال اثاثوں کی تفصیلات جمع نہیں کرائیں۔ پارلیمنیٹرینز کے اثاثوں کی تفصیلات جمع کرانے کی ڈیڈ لائن تیس ستمبر تھی لیکن بیرون ملک دورے پر ہونے […]

.....................................................

2005کا زلزلہ: جاں بحق افراد کی یاد میں اسلام آباد، آزاد کشمیر میں دعائیہ تقریبات

2005کا زلزلہ: جاں بحق افراد کی یاد میں اسلام آباد، آزاد کشمیر میں دعائیہ تقریبات

مظفر آباد، آزاد کشمیر میں آنے والے ہولناک زلزلے کو آج آٹھ سال ہوگئے، زلزلے میں جاں بحق افراد کی یاد میں اسلام آباد اور آزاد کشمیر میں یادگاری تقریبات منعقد کی گئیں آج ہی کے دن آٹھ اکتوبر دو ہزار پانچ کو آزاد کشمیر مظفر آباد میں تباہ کن زلزلہ آیا تھا جس میں […]

.....................................................

ایف بی آر نے ٹارگیٹڈ ٹیکس سروے شروع کردیا

ایف بی آر نے ٹارگیٹڈ ٹیکس سروے شروع کردیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد بجلی کے کمرشل صارفین کے بلوں کو مدنظر رکھتے ہوئے لوگوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے سمیت فنکاروں، کھلاڑیوں، ڈاکٹروں اور وکلا کو بھی ٹیکس نیٹ میں لایا جائے گا۔ یہ انکشاف چئیرمین ایف بی آر نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں کیا۔ اسلام آباد میں […]

.....................................................

اکبر بگٹی قتل کیس کی سماعت اسلام آباد منتقل کرنے کی درخواست خارج

اکبر بگٹی قتل کیس کی سماعت اسلام آباد منتقل کرنے کی درخواست خارج

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد سپریم کورٹ نے اکبر بگٹی قتل کیس کی سماعت کوئٹہ سے اسلام آباد منتقل کرنے کی درخواست خارج کردی ہے۔ سابق صدر پرویز مشرف نے اکبر بگٹی قتل کیس کی سماعت کوئٹہ سے اسلام آباد منتقل کرنے کی درخواست دائر کررکھی تھی۔ جس کی سماعت جسٹس ناصرالملک کی سربراہی میں […]

.....................................................

اسلام آباد میں مقامی حکومت کے قیام کے لئے قائم سیاسی، سماجی، مذہبی اور تاجر برادری پر مشتمل گرینڈ فورم سے زمرد خان اور دیگر کا خطاب

اسلام آباد : اسلام آباد میں مقامی حکومت کے قیام کے لئے قائم گرینڈ فورم کی اسٹیرنگ کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہو جس میں سابق وفاقی وزیر زمرد خان خصوصی طور پر شریک ہوئے۔ اسلام آباد میں مقامی حکومت کے قیام کے حوالے سے قائم یہ گرینڈ فورم سیاسی، مذہبی، سماجی اور […]

.....................................................

وزیراعظم سمیت 156 پارلیمنٹیرینز نے اثاثوں کی تفصیلات جمع نہیں کرائیں

وزیراعظم سمیت 156 پارلیمنٹیرینز نے اثاثوں کی تفصیلات جمع نہیں کرائیں

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد الیکشن کمیشن کو 1013 پارلیمینٹیرینز کے اثاثوں کی تفصیلات موصول ہو گئی ہیں۔ وزیراعظم سمیت 156 پارلیمنٹیرینز نے ابھی تک اثاثوں کی تفصیلات جمع نہیں کرائیں۔ اسلام آباد الیکشن کمیشن کی ہدایت کے مطابق اب تک 1013 پارلیمینٹیرینز نے اپنے اثاثوں کی تفصیلات بھجوا دی ہے۔ ان میں 95 سینیٹرز، […]

.....................................................

اسلام آباد : فیشن ویک کا آغاز، حسیناں کے جلوے

اسلام آباد : فیشن ویک کا آغاز، حسیناں کے جلوے

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد فیشن ویک کا رنگا رنگ آغاز ہو گیا، نامور ماڈلز نے عروسی اور مغربی ملبوسات پہن کر ریمپ پر واک کی۔ اسلام آباد فیشن ویک میں حسیناں نے جلوے بکھیرے، شو کا آغاز نئے ڈیزائنروں کے تیار کردہ مغربی ملبوسات سے کیا گیا۔ ماڈلز نے ثقافتی برائیڈل ملبوسات پہن کر […]

.....................................................

جنرل کیانی کے بعد پاک فوج کا نیا سربراہ کون ہوگا

جنرل کیانی کے بعد پاک فوج کا نیا سربراہ کون ہوگا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد جنرل اشفاق پرویز کیانی کے بعد پاک فوج کا نیا چیف کون ہوگا؟۔ ان کے بعد پاک فوج کے پانچ سینئر ترین جنرلز اس قیادت کے امیدوار ہیں۔ پاک فوج کے سینیئر ترین لیفٹیننٹ جنرل محمد ہارون اسلم اس وقت چیف آف لاجسٹک کے عہدے پر کام کر رہے ہیں۔ […]

.....................................................

اسلام آباد اور وسطی پنجاب سے القاعدہ کے 12 ارکان گرفتار

اسلام آباد اور وسطی پنجاب سے القاعدہ کے 12 ارکان گرفتار

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد اور وسطی پنجاب سے القاعدہ کے بارہ ارکان گرفتار کر لیے گئے۔ گرفتار دہشتگردوں نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے القاعدہ کے مرکزی رہنما ایمن الظواہری سے بھی رابطے ہیں۔ دہشت گردی کی درجنوں وارداتیں القاعدہ نیٹ ورک کے آپریشنل ونگ نے کیں۔ پولیس کے مطابق وسطی پنجاب اور […]

.....................................................

پی آئی اے سمیت 31 اداروں کی نجکاری کی ہدایت

پی آئی اے سمیت 31 اداروں کی نجکاری کی ہدایت

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد کابینہ کمیٹی نے پی آئی اے، ریلوے، پاکستان سٹیل اور پاور کمپنیوں سمیت 31 اداروں کی نجکاری کا عمل شروع کرنے کی ہدایت کر دی۔ کابینہ کمیٹی برائے نجکاری کا اجلاس وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے زیر صدارت اسلام آباد میں ہوا۔ اجلاس میں نجکاری کمیشن کو 31 سرکاری […]

.....................................................

بجلی قیمتوں میں اضافہ، کڑوی گولی نگلنا ہو گی’

بجلی قیمتوں میں اضافہ، کڑوی گولی نگلنا ہو گی’

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے عوام کو بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی کڑوی گولی نگلنے کا مشورہ دے دیا۔ کہتے ہیں مریض کے ناراض ہونے کے ڈر سے دوا روکی نہیں جا سکتی۔ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پرویز رشید کا کہنا تھا کہ ملکی معیشت کی بہتری […]

.....................................................

این ٹی ڈی سی کا نیا بورڈ قائم

این ٹی ڈی سی کا نیا بورڈ قائم

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد وفاقی حکومت نے کئی ماہ کی تاخیر کے بعد بالاخر نیشنل ٹرانس مشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی کا نیا بورڈ تشکیل دیدیا ہے، وفاقی حکومت کے نوٹی فکیشن کے مطابق نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی کے نئے بورڈ میں 4 سرکاری اور 4 غیر سرکاری ممبران شامل کیے گئے ہیں۔ نوٹی […]

.....................................................

کے ای ایس سی معاہدے سے زیادہ بجلی لے رہی ہے : عابد شیر علی

کے ای ایس سی معاہدے سے زیادہ بجلی لے رہی ہے : عابد شیر علی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی کا کہنا ہے کہ جمعہ کو سپریم کورٹ میں عوام کو ریلیف پرمبنی جواب جمع کروائیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ کے ای ایس سی کوٹے سے زائد بجلی لینے کی مجاز نہیں، خلاف ورزی پر کوٹہ بند کر دیں […]

.....................................................

ڈرون حملوں کا جاری رہنا مذاکرات کیلئے مفید نہیں : دفتر خارجہ

ڈرون حملوں کا جاری رہنا مذاکرات کیلئے مفید نہیں : دفتر خارجہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد دفتر خارجہ نیکہا ہے کہ پاکستان میں حالیہ دہشتگردی کے واقعات میں بیرونی ہاتھ ملوث ہونے کے امکان کو رد نہیں کیا جا سکتا۔ ترجمان دفتر خارجہ اعزاز احمد چودھری کہتے ہیں ڈرون حملوں کا جاری رہنا پاکستان میں طالبان کیساتھ مذاکرات کیلیے مفید نہیں۔ دفتر خارجہ میں ہفتہ وار […]

.....................................................