اسلام آباد، راولپنڈی اور گرد و نواح میں گرج چمک کیساتھ بارش

اسلام آباد، راولپنڈی اور گرد و نواح میں گرج چمک کیساتھ بارش

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری نے موسم ٹھنڈا کر دیا۔ اسلام آباد، راولپنڈی اور گرد و نواح میں گرج چمک اور تیز ہواں کے ساتھ بادل برس پڑے۔ موسلا دھار بارش سے سڑکیں اور گلیاں ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگیں، بارش نے وفاقی دارالحکومت کو […]

.....................................................

اسلام آباد : ترنول میں 2 پولیس اہلکاروں کے قتل کے الزام میں 7 افراد گرفتار

اسلام آباد : ترنول میں 2 پولیس اہلکاروں کے قتل کے الزام میں 7 افراد گرفتار

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد کے علاقے ترنول میں 2 پولیس اہلکاروں کے قتل کے الزام میں 7 افراد کو گرفتار کرلیا گیا، ایف آئی آر میں نامزد 3 ملزمان بھی شامل ہیں۔ پولیس کے مطابق اسلام آباد کے علاقے ترنول میں پولیس کارروائی کے دوران ایک شخص کی ہلاکت کے بعد 2 پولیس اہلکاروں […]

.....................................................

اسلام آبا د بھتہ خوری :4 پولیس اور دو سی ڈی اے اہلکاروں کا جسمانی ریمانڈ

اسلام آبا د بھتہ خوری :4 پولیس اور دو سی ڈی اے اہلکاروں کا جسمانی ریمانڈ

اسام آباد (جیوڈیسک) اسلام آبادکے علاقے سبزی منڈی میں بھتہ خوری کے الزام میں پولیس نے تین اے ایس آئیز، ایک کانسٹیبل اور دو سی ڈی اے اہلکاروں کو انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کر کے چار روزہ جسمانی ریمانڈ حاصل کر لیا۔ وفاقی دارالحکومت کے علاقے سبزی منڈی میں بھتہ خوری کی شکایت […]

.....................................................

مجلس وحدت مسلمین ضلع راولپنڈی اسلام آباد کے زیراہتمام شام پر ممکنہ امریکی حملے اور مصر میں جمہوری حکومت کو ختم کرنے کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

ملک بھر کی طرح راولپنڈی میں بھی مجلس وحدت مسلمین ضلع راولپنڈی اسلام آباد کے زیر اہتمام شام پر ممکنہ امریکی حملے اور مصر میں جمہوری حکومت کو ختم کرنے اور فوجی مداخلت کیخلاف لیاقت باغ راولپنڈی پریس کلب کے سامنے احتجاج مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرے میں جڑواں شہروں سے لوگوں کی بڑی تعداد نے […]

.....................................................

اسلام آباد: کانگو وائرس سے ایک اور مریض چل بسا،ہلاکتوں کی تعداد تین ہو گئی

اسلام آباد: کانگو وائرس سے ایک اور مریض چل بسا،ہلاکتوں کی تعداد تین ہو گئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) پمز ہسپتال میں کانگو وائرس سے متاثرہ خاندان کا ایک اور مریض دم توڑ گیا،جاں بحق ہونے والوں کی تعداد تین ہو گئی،قومی ادارہ صحت نے حویلیاں سے تعلق رکھنے والے ایک ہی خاندان کے چار افراد میں کانگو وائرس کی تصدیق کی تھی،چوتھا مریض اسلام آباد کے پمزہسپتال میں زیرعلاج ہے۔ […]

.....................................................

حکومت چیئرمین نیب کی تقرری کرے، ورنہ نتائج کا سامنا کرنا ہو گا

حکومت چیئرمین نیب کی تقرری کرے، ورنہ نتائج کا سامنا کرنا ہو گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین نیب کی عدم تقرری سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ نیب مکمل طور پر غیرفعال ہو چکا ہے۔ سپریم کورٹ نے ریمارکس دیئے چیئرمین نیب کی عدم تقرری پر بیشمار اسکینڈلز میں پیش رفت نہیں ہو رہی۔ حکومت جلد از جلد چیئرمین نیب کی […]

.....................................................

جسٹس مشیر عالم کو سپریم کورٹ کا جج بنانے کی منظوری

جسٹس مشیر عالم کو سپریم کورٹ کا جج بنانے کی منظوری

اسلام آباد (جیوڈیسک) ججز تعیناتی سے متعلق پارلیمانی کمیٹی نے جسٹس مشیر عالم کو سپریم کورٹ کا جج بنانے، جسٹس مقبول باقر کو چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ لاہور ہائیکورٹ کے چھ ایڈیشنل ججوں کو مستقل کرنے کی منظوری بھی دیدی گئی۔ ججز تعیناتی کمیٹی کا اجلاس راجہ ظفرالحق کی صدارت […]

.....................................................

اسلام آباد فائرنگ کیس، وزارت داخلہ کی رپورٹ پر سپریم کورٹ کا عدم اطمینان

اسلام آباد فائرنگ کیس، وزارت داخلہ کی رپورٹ پر سپریم کورٹ کا عدم اطمینان

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے اسلام آباد فائرنگ کیس پر وزارت داخلہ کی رپورٹ پر عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے، چیف جسٹس افتخار چودھری کہتے ہیں تحمل کا مظاہرہ کر رہے ہیں، موقع دینا چاہتے ہیں حکومت خود کوئی اقدام کرے۔ سپریم کورٹ میں اسلام آباد فائرنگ واقعہ کے ازخود نوٹس کی سماعت […]

.....................................................

اسلام آباد واقعہ : کنول نے چوہدری نثار کو فریق بنانے کی استدعا کر دی

اسلام آباد واقعہ : کنول نے چوہدری نثار کو فریق بنانے کی استدعا کر دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد فائرنگ واقعہ کیس میں پولیس اور رینجرز کے خلاف کنول کی درخواست میں پولیس حکام کے علاوہ وفاقی وزیرداخلہ چودھری نثار علی خان کو بھی فریق بنایا جائے گا۔ اسلام آباد فائرنگ واقعہ کیس میں پولیس اور رینجرز کے خلاف کنول کی درخواست کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج کامران بشارت […]

.....................................................

اسلام آباد :7 بھتہ خوروں کو انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش کرنیکا حکم

اسلام آباد :7 بھتہ خوروں کو انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش کرنیکا حکم

اسلام آباد (جیوڈیسک) 7 بھتہ خوروں کو انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش کرنیکا حکم اسلام آباد اسلام آباد میں بھتہ خوری کیس میں جوڈیشل مجسٹریٹ نے پولیس کو سات ملزمان کیخلاف ایف آئی آر میں دہشت گردی کی دفعہ کا اضافہ کرکے انہیں انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیاہے۔ […]

.....................................................

گومل ڈیم منصوبہ، امریکی سفیر اور خواجہ آصف نے افتتاح کیا

گومل ڈیم منصوبہ، امریکی سفیر اور خواجہ آصف نے افتتاح کیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) جنوبی وزیرستان میں 17.4 میگاواٹ کے گومل ڈیم کے منصوبے کا افتتاح کر دیا گیا۔ وفاقی وزیر پانی وبجلی خواجہ آصف اور امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے گومل ڈیم کا افتتاح کیا۔ منصوبے کے ذریعے 1.14 ملین ایکٹر فٹ پانی ذخیرہ کیا جا سکے گا۔ گومل ڈیم سے دو لاکھ ایکڑ بنجر […]

.....................................................

اسلام آباد : سکندر کو اسلحہ فراہم کرنیوالے ملزم اختر کی ضمانت پر رہائی کا حکم

اسلام آباد : سکندر کو اسلحہ فراہم کرنیوالے ملزم اختر کی ضمانت پر رہائی کا حکم

اسلام آباد (جیوڈیسک) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے اسلام آبادفائرنگ واقعہ کے مرکزی ملزم سکندر کو اسلحہ دلوانے والے ملزم اختر کی ضمانت پر رہائی کا حکم دے دیا۔ ملزم اختر کی درخواست ضمانت کی سماعت انسداد دہشت گردی کے جج عتیق الرحمان نے گزشتہ روز کی جس کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا […]

.....................................................

اسلام آباد پولیس نے 7 افغان بھتہ خور گرفتار کر لئے

اسلام آباد پولیس نے 7 افغان بھتہ خور گرفتار کر لئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد پولیس نے بھتہ وصول کرنے والے 7 افغانیوں کو گرفتار کر لیا۔ اعانت جرم میں ملوث پولیس اہلکاروں کے خلاف بھی کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ اور وزیر داخلہ کی خصوصی ہدایت پر اسلام آباد میں بھتہ خوروں کے خلاف روزانہ کی بنیاد پر […]

.....................................................

حکومت کے 100 دن مکمل، گردشی قرضہ پھر سر اٹھانے لگا

حکومت کے 100 دن مکمل، گردشی قرضہ پھر سر اٹھانے لگا

اسلام آباد (جیوڈیسک) پٹرولیم، بجلی اور گیس کی قیمتیں بڑھنے سے ہر چیز مہنگی ہو گئی ہے۔ گردشی قرضوں کا مسئلہ ایک بار پھر سر اٹھا رہا ہے۔ اقتصادی ماہرین کا کہنا ہے کہ بجلی کی پیداواری لاگت اور قیمت فروخت میں فرق ختم کئے بغیر سرکلر ڈیٹ کا مسئلہ مستقل طور پر حل نہیں […]

.....................................................

معاشی بحران پر سیاسی دبا قبول نہیں، وزیراعظم

معاشی بحران پر سیاسی دبا قبول نہیں، وزیراعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ملک کو درپیش معاشی بحران پر سیاسی دبا قبول نہیں۔ ملک کو جلد معاشی طور پر پاں پر کھڑا کرنے میں کامیاب ہو جائیں گے۔ وزیراعظم ہاس میں آئی ایم ایف کے وفد سے ملاقات کے دوران وزیراعظم کا کہنا تھا کہ معیشت کو جلد […]

.....................................................

پی آئی اے کو بیل آؤٹ کرنے کے وسائل نہیں: احسن اقبال

پی آئی اے کو بیل آؤٹ کرنے کے وسائل نہیں: احسن اقبال

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیرمنصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پی آئی اے کو بیل آٹ کرنے کے لیے حکومت کے پاس وسائل نہیں، تمام مسائل ایک ساتھ حل نہیں ہو سکتے، ترجیحات کا تعین کرنا ہوگا۔ وزیرمنصوبہ بندی احسن اقبال اور ملائیشیا کے وزیر کارکردگی داتو سری ادریس جالا نے اسلام آباد میں […]

.....................................................

اسلام آباد نیو ائیرپورٹ کی تعمیر میں تاخیر سے متعلق کیس کی سماعت

اسلام آباد نیو ائیرپورٹ کی تعمیر میں تاخیر سے متعلق کیس کی سماعت

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے ریمارکس دیئے ہیں کہ عدالت نہیں چاہتی کہ نیو اسلام آباد ائیرپورٹ کی تعمیر کا کام رک جائے، دو ماہ سے سماعت کررہے ہیں، سب کوانتظارہے لیکن حکومت نے کچھ نہیں کیا۔ مستقبل میں منصوبہ مکمل کرانے کے لیے دیانتدار افسر کے حوالے کیا جائے، جو […]

.....................................................

طالبان رہنماؤں کی رہائی سے مذاکراتی عمل آگے بڑھے گا

طالبان رہنماؤں کی رہائی سے مذاکراتی عمل آگے بڑھے گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ملا عبدالغنی برادر کو رہا کرنے کے فیصلے کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ طالبان رہنماں کی رہائی سے بات چیت کا عمل آگے بڑھے گا۔ اپنے ایک بیان میں مولانا فضل الرحمان نے ملا برادر کورہائی کے فیصلے کو افغانستان میں […]

.....................................................

اسلام آباد : تھانا ترنول کے علاقے ڈورہ میں فائرنگ، نوجوان ہلاک

اسلام آباد : تھانا ترنول کے علاقے ڈورہ میں فائرنگ، نوجوان ہلاک

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں تھانا ترنول کے علاقے ڈورہ میں فائرنگ سے نوجوان ہلاک ہوگیا۔ پولیس کے مطابق 3 نامعلوم افراد نے نوجوان کو گھر سے باہر بلا کر فائرنگ کرکے قتل کیا اور فرار ہو گئے تاہم فائرنگ کرنے والے تینوں افراد کو گاوں کے لو گوں نے پکڑلیا۔ پولیس کے مطابق […]

.....................................................

کنٹونمنٹ علاقوں میں بلدیاتی انتخابات 3 نومبر کو ہوں گے

کنٹونمنٹ علاقوں میں بلدیاتی انتخابات 3 نومبر کو ہوں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے تین نومبر کو ملک کے 42 کنٹونمنٹ علاقوں میں غیر جماعتی بنیادوں پر بلدیاتی الیکشن کا اعلان کیا ہے، الیکشن کمیشن اور فوجی حکام کنٹونمنٹ بورڈز میں تین نومبر کو بلدیاتی انتخابات کرانے پر متفق ہوگئے ہیں، اس سلسلے میں تیار کیے گئے آرڈیننس کے مسودے کی وزیراعظم نے […]

.....................................................

اسلام آباد: پولیس فائرنگ سے نوجوان ہلاک، شہریوں نے 2 اہلکاروں کو مار دیا

اسلام آباد: پولیس فائرنگ سے نوجوان ہلاک، شہریوں نے 2 اہلکاروں کو مار دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے نوجوان کی ہلاکت کے بعد شہریوں نے اینٹیں مار مار کر دو اہلکاروں کو ہلاک کر دیا جبکہ ایک زخمی اہلکار بھاگ کر تھانے پہنچ گیا۔ تھانہ ترنول کے علاقہ ڈورا میں ایک تقریب کے دوران پولیس اہلکاروں اور مقامی افراد کے درمیان تلخ […]

.....................................................

اسلام آباد : بینظیر انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر بھی حج آپریشن کا آغاز

اسلام آباد : بینظیر انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر بھی حج آپریشن کا آغاز

اسلام آباد (جیوڈیسک) کے بے نظیر انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر بھی حج آپریشن کا آغاز ہوگیا ہے۔ قومی ائیر لائن کی پہلی پرواز پی کے ٹو ون زیرو تھری تین سو تیس حجاج کرام کو لیکر حجاز مقدس روانہ ہوگئی۔ وفاقی وزیر مذہبی امورسردارمحمدیوسف نے عازمین حج کی پہلی پرواز کو الوداع کیا۔ اس موقع پر […]

.....................................................

اسلام آباد فائرنگ کیس، ملزم اختر گل کی درخواست ضمانت کل تک ملتوی

اسلام آباد فائرنگ کیس، ملزم اختر گل کی درخواست ضمانت کل تک ملتوی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد فائرنگ کیس کے مرکزی ملزم سکندر کو اسلحہ دلوانے والے ملزم اختر گل کی درخواست ضمانت پر سماعت کل تک ملتوی کر دی گئی۔ اسلام آباد فائرنگ کیس میں ملزم اختر گل کی درخواست ضمانت پر سماعت انسداد دہشت گردی کی عدالت میں آج ہونا تھی۔ تاہم سابق صدر پرویز […]

.....................................................

اسلام آباد، راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں بارش، لاہور، گوجرانوالہ میں بھی پیشگوئی

اسلام آباد، راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں بارش، لاہور، گوجرانوالہ میں بھی پیشگوئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد اور راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم میں خوشگوار تبدیلی آ گئی،محکمہ موسمیات نے اسلام آباد، راولپنڈی، کشمیر، گوجرانوالہ، لاہور، پشاور ڈویژن میں چند مقامات پر مزید بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ اسلام آباد اور راولپنڈی میں وقفے وقفے سے بارش ہوئی جس سے موسم نہایت دلکش […]

.....................................................