وزیر داخلہ کی آج ہونیوالی پریس کانفرنس کا شیڈول تبدیل، شام پانچ بجے ہو گی

وزیر داخلہ کی آج ہونیوالی پریس کانفرنس کا شیڈول تبدیل، شام پانچ بجے ہو گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان کی آج ہونیوالی پریس بریفنگ کا شیڈول تیسری مرتبہ تبدیل، ساڑھے پانچ بجے پنجاب ہاس اسلام آباد میں ذرائع بریفنگ دیں گے۔ گزشتہ روز ذرائع کو آگاہ کیا گیا تھا کہ آل پارٹیز کانفرنس سے متعلق وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان منگل کے روز پنجاب […]

.....................................................

اسلام آباد واقعے کی شریک ملزمہ کنول کا ایک اور یوٹرن

اسلام آباد واقعے کی شریک ملزمہ کنول کا ایک اور یوٹرن

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد واقعے کی شریک ملزمہ کنول کا ایک اور یوٹرن لے لیا، پہلے اپنے شوہر کے خلاف بیان دیا اب نوبل شخصیت قرار دے دیا۔ اسلام آباد واقعے کے مرکزی ملزم سکندر کی اہلیہ کنول نے ایڈیشنل سیشن جج اسلام آباد کامران مفتی کی عدالت میں ایک درخواست دائر کی ہے۔ […]

.....................................................

اسلام آباد میں منعقدہ آل پارٹیز کانفرنس جس میں طالبان کے ساتھ مذاکرات کے لیے فیصلہ کیا گیا

اسلام آباد میں منعقدہ آل پارٹیز کانفرنس جس میں طالبان کے ساتھ مذاکرات کے لیے فیصلہ کیا گیا کے خلاف مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ محمد امین شہیدی آج ہنگامی پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔ جس میں وہ آل پارٹیز کانفرنس میں طالبان کے ساتھ مذاکرات کے حوالے سے ایم […]

.....................................................

آئی جی اسلام آباد نے دارالحکومت میں بھتہ وصولیوں کا اعتراف کر لیا

آئی جی اسلام آباد نے دارالحکومت میں بھتہ وصولیوں کا اعتراف کر لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) آئی جی اسلام آبادنے ہائی کورٹ کے سامنے وفاقی دارالحکومت میں بھتے کی وصولیوں کے واقعات کا اعتراف کر لیا۔ جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے کہا کہ اگر معاملے کو روکا نہ گیا تو سبزی منڈی میں بھی سہراب گوٹھ بن جائے گا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں وفاقی دار الحکومت میں […]

.....................................................

قرارداد دفاع وطن کنونشن اسلام آباد، مجلس وحدت مسلمین پاکستان

٭ شیعیان پاکستان کا اسلام آبادمیں منعقدہ عظیم الشان وفاع وطن کنونشن کے شرکا عہد کرتے ہیں کہ تمام تر قربانیوں اور دہشت گردی کے باجود ملک عزیز پاکستان کی نظریاتی اور جغرافیائی سرحدوں کی اپنی جان و مال سے حفاظت کریں گے ،اس لیے کہ پاکستان بنایا تھا اور پاکستان کو بچائیں گے۔ ٭ […]

.....................................................

شیعیان پاکستان کا اسلام آباد میں منعقدہ عظیم الشان وفاع وطن کنونشن

شیعیان پاکستان کا اسلام آباد میں منعقدہ عظیم الشان وفاع وطن کنونشن کے شرکا عہد کرتے ہیں کہ تمام تر قربانیوں اور دہشت گردی کے باجود ملک عزیز پاکستان کی نظریاتی اور جغرافیائی سرحدوں کی اپنی جان و مال سے حفاظت کریں گے ،اس لیے کہ پاکستان بنایا تھا اور پاکستان کو بچائیں گے۔ دفاع […]

.....................................................

پارلیمنٹ سے باہر جماعتوں کو اے پی سی میں شرکت کی دعوت نہیں دی گئی

پارلیمنٹ سے باہر جماعتوں کو اے پی سی میں شرکت کی دعوت نہیں دی گئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) پارلیمنٹ سے باہرسیاسی جماعتوں کے قائدین کو پیر کے روز ہونے والی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کی دعوت نہیں دی گئی، جن 14 جماعتوں کی پارلیمنٹ میں نمائندگی ہے، انہی کے قائدین کو مدعو کیا گیا ہے۔ مسلم لیگ ن کے ذرائع نے لاہور میں ذرائع کو بتایا کہ کل صبح […]

.....................................................

میں ہوں شاہد آفریدی نے کامیابی کے جھنڈے گاڑ دیئے

میں ہوں شاہد آفریدی نے کامیابی کے جھنڈے گاڑ دیئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) بوم بوم آفریدی کے ان کے نام پر بننے والی فلم ”میں ہوں شاہد آفریدی” نے بھی کامیابی کے جھنڈے گاڑ دیے ہیں۔ اسلام آباد میں ہونے والی اس فلم کی ریڈ کارپٹ میں کاسٹ کے علاوہ لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اسلام آباد شہزاد نسیم اور ہمایوں سعید کی […]

.....................................................

اسلام آباد کی خبریں 07.09.2013

صدر آصف علی زرداری ملک کی سیاسی تاریخ میں پہلے جمہوری صدرہوں گے جو گارڈ آف آنر لے کر ایوان صدر سے رخصت ہوں گے اسلام آباد ( این این اے) صدر آصف علی زرداری ملک کی سیاسی تاریخ میں پہلے جمہوری صدر ہوں گے جو گارڈ آف آنر لے کر ایوان صدر سے رخصت […]

.....................................................

اسلام آباد : ترنول سے اسلحہ برآمدگی کی ایف آئی درج کر لی گئی

اسلام آباد : ترنول سے اسلحہ برآمدگی کی ایف آئی درج کر لی گئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد کے علاقے ترنول سے اسلحہ کی برآمدگی کی ایف آئی آر درج کرلی گئی ہے اورملزم کا تین روز کا جسمانی ریمانڈ بھی لے لیا گیا، اسلام آباد کے علاقے جی 15 خیابان کشمیر ترنول کے ایک گھر سے پولیس نے گزشتہ رات کارروائی کرکے ایک گھر سے اسلحہ، جاسوسی […]

.....................................................

صدر زرداری کو کل ا یوان صدر اسلام آباد میں گارڈ آف آنر دیا جائے گا

صدر زرداری کو کل ا یوان صدر اسلام آباد میں گارڈ آف آنر دیا جائے گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر آصف علی زرداری کو آئینی مدت پوری ہونے پر کل ایوان صدر اسلام آباد میں گارڈ آف آنر دیا جائے گا۔ وہ پہلے جمہوری صدر ہیں جنہیں آئینی مدت پوری کرنیکا اعزاز حاصل ہوا ہے۔ صدرمملکت آصف علی زرداری کو گارڈ آف آنرکی تقریب ایوان صدرمیں ہوگی۔ مسلح افواج کے چاق […]

.....................................................

دفاع وطن کاروان کراچی سے اسلام آباد کے لیے مجلس وحدت مسلمین صوبہ سندھ کے سیکرٹری جنرل علامہ مختار امامی کی سربراہی میں روانہ

اسلام آباد : مجلس وحدت مسلمین پاکستان کی جانب سے اسلام آباد میں منعقدہ فاع وطن کنونشن میں شرکت کے لیئے کراچی سے دفاع وطن کاروان روانہ ہو گیا ہے، اس کاروان میں سینکڑوں کی تعداد میں بزرگ، جوان او ر بچے شامل ہیں، دفاع وطن کاروان جیسے جیسے اپنی منزل عبور کرے گا۔ اندرون […]

.....................................................

اسلام آباد : گھر سے بارودی مواد، جاسوسی آلات برآمد، 5 افراد گرفتار

اسلام آباد : گھر سے بارودی مواد، جاسوسی آلات برآمد، 5 افراد گرفتار

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں ایک گھر سے بھاری مقدار میں بارودی مواد اور جاسوسی کے آلات برآمد کر کے تین خواتین سمیت پانچ افراد کو گرفتار کر لیا، ان افراد کا تعلق کالعدم تنظیم سے بتایا گیا ہے۔ تھانہ ترنول کی حدود میں خیابان کشمیر میں تین منزلہ مکان پر چھاپہ مار کر […]

.....................................................

کراچی جیسی صورتحال اسلام آباد میں بھی پیدا ہو رہی ہے، جسٹس شوکت عزیز

کراچی جیسی صورتحال اسلام آباد میں بھی پیدا ہو رہی ہے، جسٹس شوکت عزیز

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے بھتہ وصول کے خلاف کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ کراچی جیسی صورتحال اسلام آباد میں بھی پیدا ہورہی ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے تاجروں سے بھتے کی وصولی کے خلاف درخواست پر اسلام آباد پولیس کے آئی […]

.....................................................

اسلام آباد فائرنگ واقعہ، اسلحہ فراہم کرانیوالے ملزم اختر کی درخواست ضمانت

اسلام آباد فائرنگ واقعہ، اسلحہ فراہم کرانیوالے ملزم اختر کی درخواست ضمانت

اسلام آباد (جیوڈیسک) فائرنگ واقعہ کے ملزم سکندر کو اسلحہ فراہم کرنے والے ملزم اختر نے درخواست ضمانت دائر کر دی۔ سکندر کو اسلحہ فراہم کرنے والے ملزم اختر نے انسداد دہشت گردی کی۔ خصوصی عدالت میں درخواست ضمانت دائر کر دی۔ عدالت نے اسلام آباد پولیس کو نوٹس جاری کرتے ہوئے دس ستمبر کو […]

.....................................................

اسلام آباد واقعہ کی ملزمہ کنول سکندر کی درخواست ضمانت خارج

اسلام آباد واقعہ کی ملزمہ کنول سکندر کی درخواست ضمانت خارج

اسلام آباد (جیوڈیسک) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے اسلام آباد واقعہ کی ملزمہ کنول سکندر کی درخواست ضمانت خارج کر دی۔ سکندر کو اسلحہ فراہم کرنے والے ملزم اختر کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید 11 روز کی توسیع کر دی ہے۔ ملزمہ کنول کی درخواست ضمانت پر سماعت انسداد دہشتگردی عدالت کے جج […]

.....................................................

کراچی کو دوبارہ روشنیوں کا شہر بنانا چاہتے ہیں، پرویز رشید

کراچی کو دوبارہ روشنیوں کا شہر بنانا چاہتے ہیں، پرویز رشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشیدنے کہا ہے کہ کراچی کو دوبارہ روشنیوں کے شہر بنانے کیلئے کردار اداکریں گے، اسلام آباد میں جیو نیوز کے نمائندے آصف علی بھٹی کو انٹرویو دیتے ہو ئے کہاکہ سب لوگ کراچی کے حالات ٹھیک کرنا چاہتے ہیں، صوبائی انتظامیہ کی حاکمیت کو تسلیم کرتے ہیں۔ […]

.....................................................

موجودہ حکومت کی 5 سال مدد کریں گے، صدر زرداری

موجودہ حکومت کی 5 سال مدد کریں گے، صدر زرداری

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ کراچی کو فوج کے حوالے نہیں کیا جانا چاہئے، سوئس کیسز کا پہلے بھی مقابلہ کیا، اب بھی کریں گے، موجودہ حکومت کی 5 سال مدد کریں گے۔ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کی جانب سے دیئے گئے الوادعی اعشایئے […]

.....................................................

اسلام آباد : بارودی مواد سے بھری گاڑی کیس میں ایک اور ملزم گرفتار

اسلام آباد : بارودی مواد سے بھری گاڑی کیس میں ایک اور ملزم گرفتار

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد کے علاقے بارہ کہو سے پکڑی گئی بارودی مواد سے بھری گاڑی کے کیس میں ایک اور ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے جبکہ کیس کے مرکزی ملزم حماد عادل کے بارے میں بھی اہم انکشافات سامنے آئے ہیں۔ بارودی مواد گاڑی کیس میں گرفتار کئے گئے ملزم پر […]

.....................................................

صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ صدارت سے ہٹنے کے بعد لاہور، سندھ، خیبر پختونخوا اور اسلام آباد میں کیمپ لگائوں گا۔

صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ صدارت سے ہٹنے کے بعد لاہور، سندھ، خیبر پختونخوا اور اسلام آباد میں کیمپ لگائوں گا۔

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کی جانب سے دیئے گئے عشائیہ سے خطاب میں صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ نواز شریف حکومت کو ڈی ریل نہیں ہونے دیں گے۔ موجودہ حکومت کی 5 سال مدد کرینگے۔ امید ہے کہ حکومت اپنے 5 […]

.....................................................

اسلام آباد واقعہ کے ملزم سکندر کی صحت بہتر، پیٹ کے ٹانکے کھل گئے

اسلام آباد واقعہ کے ملزم سکندر کی صحت بہتر، پیٹ کے ٹانکے کھل گئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد فائرنگ واقعے کے ملزم سکندر ملک کی صحت میں بتدریج بہتری آرہی ہے، ملزم کا کہنا ہے کہ اسے کسی پریشانی کا سامنا نہیں ہے۔ ذرائع نے ذرائع کو بتایا کہ پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز میں زیرعلاج سکندر کے پیٹ میں لگے ٹانکے کھول دیئے گئے ہیں۔ اس […]

.....................................................

اسلام آباد ائیرپورٹ کی تعمیر میں کرپشن پر وفاقی حکومت خاموش کیوں، چیف جسٹس

اسلام آباد ائیرپورٹ کی تعمیر میں کرپشن پر وفاقی حکومت خاموش کیوں، چیف جسٹس

سپریم کورٹ نے اسلام آباد انٹرنیشنل ائرپورٹ کی تعمیر میں شامل دو کمپنیوں کے چیف ایگزیکیٹو کے ضبط شدہ پاسپورٹس کی بحالی کے لیے اٹارنی جنرل سے جواب طلب کرلیا ہے۔ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے مقدمے کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران جسٹس جواد ایس خواجہ نے […]

.....................................................

انٹرنیٹ اور ملکی ترقی کی رفتار باہم منسلک ہیں، اسلام آباد ویمن چیمبر

انٹرنیٹ اور ملکی ترقی کی رفتار باہم منسلک ہیں، اسلام آباد ویمن چیمبر

اسلام آباد (جیوڈیسک) ویمن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی صدر فریدہ راشد نے کہا ہے کہ انٹرنیٹ اور ملکی ترقی کی رفتار باہم منسلک ہیں، تھری جی ٹیکنالوجی متعارف کرانے کے سلسلہ میں عملی اقدامات کئے جائیں، اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ اس وقت 75 ممالک میں دو سو ٹیلی کام […]

.....................................................

پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کا دو روزہ اجلاس 15نومبر کو اسلام آباد میں منعقد ہوگا

اسلام آباد پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کا 15 واں سالانہ دو روزہ اجلاس 15 نومبر کو اسلام آباد میں منعقد ہوگا۔ اجلاس کی صدارت ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کونسل کے صدر اور پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے چیئرمین سید سلطان شاہ کرینگے۔ اجلاس میں ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کونسل کے ایگزیکٹیو کمیٹی کے علاوہ ممبرز ممالک بھی […]

.....................................................