اسلام آباد واقعہ: چیف کمشنر اور آئی جی اسلام آباد کے خلاف کاروائی کی سفارش

اسلام آباد واقعہ: چیف کمشنر اور آئی جی اسلام آباد کے خلاف کاروائی کی سفارش

وزارت داخلہ کی تحقیقاتی کمیٹی نے بلیو ایریا واقعہ میں چیف کمشنر اور آئی جی اسلام آباد کے خلاف کارروائی کی سفارش کر دی. پمز میں زیر علاج ملزم سکندر خطرناک بکٹیریا ایم آر ایس کا شکار ہوگیا اور اس کے زخم خراب ہو رہے ہیں۔ اسلام آباد بلیو ایریا واقعہ کی تحقیقات کے لیے […]

.....................................................

پاکستان میں بھارتی ہائی کمشنرکی اسلام آباد میں سرتاج عزیز سے ملاقات

پاکستان میں بھارتی ہائی کمشنرکی اسلام آباد میں سرتاج عزیز سے ملاقات

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان میں بھارتی ہائی کمشنر ڈاکٹر راگوان نے اسلام آباد میں مشیر خارجہ سرتاج عزیز سے ملاقات کی جس میں لائن آف کنٹرول پر کشیدگی سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں پاک بھارت مذاکراتی عمل سے متعلق اہم امور پر غور کیا گیا جبکہ نیویارک […]

.....................................................

اسلام آباد، لاہور سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیش گوئی

اسلام آباد، لاہور سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیش گوئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد محکمہ موسمیات نے اسلام آباد، گوجرانوالہ، لاہور، سرگودھا، سمیت مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ جنوبی پنجاب، بلوچستان اور سندھ کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں بارش کا کوئی امکان نہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ہزارہ، مالاکنڈ، […]

.....................................................

تمام سیاسی قوتیں قومی سلامتی کیلئے اٹھ کھڑی ہوں، وزیراعظم

تمام سیاسی قوتیں قومی سلامتی کیلئے اٹھ کھڑی ہوں، وزیراعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی پر اعلی سطح کے اجلاس میں انسداد دہشت گردی پالیسی پر غورکیا گیا ہے، وزیراعظم کہتے ہیں تمام سیاسی قوتیں قومی سلامتی کیلئے اٹھ کھڑی ہوں، وسیع تر قومی اتفاق رائے ہی مسائل کے دیرپا حل کے قابل بنائے گا۔ وزیراعظم نواز شریف کی […]

.....................................................

دبئی کی عدالت میں اسلام آباد طرز کا ڈراما

دبئی کی عدالت میں اسلام آباد طرز کا ڈراما

دبئی (جیوڈیسک) گزشتہ روز دبئی میں اسلام آباد جیسا ڈراما ہوا، جسم پر دھماکا خیز مواد باندھ کے ایک عورت عدالت میں گھس گئی اور اپنے مطالبات پیش کیے۔ یہ تماشا تیرہ گھنٹے تک جاری رہا ۔پینتیس سے چالیس سالہ ایک ازبک خاتون دبئی پبلک پراسیکیوشن کی عمارت میں داخل ہوئی ساتھ اس کا بچہ […]

.....................................................

وزیراعظم آج اسلام آباد سے کراچی پہنچیں گے

وزیراعظم آج اسلام آباد سے کراچی پہنچیں گے

کراچی آئندہ دو روز قومی سیاست کا مرکز رہے گا، وزیراعظم نوازشریف اور ان کی کابینہ کیار کان آج کراچی پہنچ رہیہیں، جہاں قیام امن کے لئے فیصلہ کن اقدامات متوقع ہیں۔ وزیراعظم نواز شریف آج اسلام آباد سیکراچی پہنچیں گے۔ نوازشریف کراچی میں قیام امن کے حوالے سے حکومت سندھ اور دیگر سیاسی جماعتوں […]

.....................................................

اسلام آباد واقعہ سیکورٹی کی ناکامی قرار، انکوائری رپورٹ جاری

اسلام آباد واقعہ سیکورٹی کی ناکامی قرار، انکوائری رپورٹ جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد وزارت داخلہ نے اسلام آباد فائرنگ واقعے کی انکوائری رپورٹ جاری کر دی ہے۔ رپورٹ میں سیکورٹی میں ناکامی کے ذمہ دار پولیس افسروں کے خلاف کاروائی کی سفارش کی گئی ہے۔ وزارت داخلہ نے اسلام آباد واقعے کی رپورٹ جاری کر دی ہے جس میں ملزم سکندر کے بلیو […]

.....................................................

اسلام آباد واقعہ: کنول کی درخواست ضمانت کی سماعت 4 ستمبر تک ملتوی

اسلام آباد واقعہ: کنول کی درخواست ضمانت کی سماعت 4 ستمبر تک ملتوی

انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے اسلام آباد واقعہ کے مرکزی کردارسکندر کی اہلیہ کنول کی درخواست ضمانت چار ستمبر تک ملتوی کر دی۔ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج عتیق الرحمان نے کنول کی درخواست ضمانت کی سماعت کی۔ وکلا کی ہڑتال کے باعث کنول کے وکیل عدالت میں پیش نہیں […]

.....................................................

اسلام آباد: ججز تقرری کمیشن کا اہم اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد: ججز تقرری کمیشن کا اہم اجلاس آج ہوگا

چیف جسٹس پاکستان افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں ججز تقرری کمیشن کا اہم اجلاس آج ہو رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں لاہور ہائی کورٹ کے چھ ایڈیشنل ججز مستقل کیے جانے اور سپریم کورٹ میں جج کی خالی آسامیوں پر تقرریوں پر غور کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق چیف جسٹس سندھ […]

.....................................................

صدر زرداری کیلئے الوداعی ظہرانہ ، وزیراعظم ہاس سے دعوت نامے جاری

صدر زرداری کیلئے الوداعی ظہرانہ ، وزیراعظم ہاس سے دعوت نامے جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر مملکت آصف علی زرداری کے اعزاز میں الوداعی ظہرانے کے لئے وزیراعظم ہاوس سے دعوت نامے جاری کر دئیے گئے۔ پانچ ستمبر کی تقریب میں پیپلز پارٹی کے قائدین اور وفاقی وزرا کو بھی مدعو کر لیا گیا۔ پاکستان جمہوری سفر میں ایک اور منزل کی طرف رواں دواں ہے۔ جب […]

.....................................................

ڈی 8 کمیشن کا اجلاس 2 اور 3 ستمبر کو پاکستان میں ہو گا

ڈی 8 کمیشن کا اجلاس 2 اور 3 ستمبر کو پاکستان میں ہو گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) ڈی 8 کمیشن کا اجلاس 2 اور 3 ستمبر کو پاکستان میں ہو گا۔ وزیراعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی اور امور خارجہ سرتاج عزیز افتتاح کریں گے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان کیطرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق ڈی 8 کے رکن ممالک بنگلہ دیش، انڈونیشا، مصر، ایران، ملیشیا، نائجریا، ترکی […]

.....................................................

نئے مالی سال میں بھی پٹرولیم درآمدی بل کم نہ ہو سکا

نئے مالی سال میں بھی پٹرولیم درآمدی بل کم نہ ہو سکا

اسلام آباد (جیوڈیسک) نئے مالی سال میں بھی ملک کا پٹرولیم درآمدی بل کم نہ ہو سکا۔ پہلے مہینے میں پٹرولیم درآمدی بل ساڑھے نو فیصد اضافے سے ایک ارب اٹھائیس کروڑ ڈالر رہا۔ وفاقی ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جون کے دوران ملک کا پٹرولیم درآمدی بل ایک ارب سترہ کروڑ […]

.....................................................

طالبان سے مذاکرات کے خدوخال واضح نہیں: سیکریٹری دفاع

طالبان سے مذاکرات کے خدوخال واضح نہیں: سیکریٹری دفاع

اسلام آباد (جیوڈیسک) سیکرٹری دفاع لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ آصف یاسین ملک نے کہا ہے کہ طالبان کے ساتھ مذاکرات کے خدوخال واضح نہیں۔ پاک فوج کے جنرل ہیڈ کوارٹر راولپنڈی میں یوم دفاع پاکستان کی تقریب کی ریکارڈنگ ہوئی۔ تقریب میں قومی سلامتی کے مشیر سرتاج عزیز، وزیر داخلہ چودھری نثار، وزیر دفاعی پیداوار، چیف […]

.....................................................

اسلام آباد : بارہ کہو سے برآمد بارودسے بھری گاڑی ذرائع کے سامنے پیش

اسلام آباد : بارہ کہو سے برآمد بارودسے بھری گاڑی ذرائع کے سامنے پیش

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد پولیس نے بارہ کہو سے پکڑی گئی بارود سے بھری گاڑی ذرائع کے سامنے پیش کردی، پولیس کے مطابق 125 کلو بارودی مواد گیس سلنڈر اور گاڑی کے دو دروازوں میں چھپایا گیا تھا۔ اسلام آباد کے علاقے بارہ کہو سے گزشتہ رات بارود سے بھری گاڑی پکڑی گئی تھی، […]

.....................................................

اسلام آباد واقعے: مرکزی ملزم سکندر کی حالت بہتر، پولیس بیان لے سکتی ہے

اسلام آباد واقعے: مرکزی ملزم سکندر کی حالت بہتر، پولیس بیان لے سکتی ہے

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد واقعے کا مرکزی ملزم سکندر حالت بہتر ہونے پر بیان دینے کے قابل ہو گیا۔ ترجمان پمز اسپتال کا کہنا ہے کہ ملزم وہیل چیئر استعمال کر رہا ہے۔ زخم ٹھیک ہونے میں مزید چھ سے آٹھ ہفتے لگیں گے اس وقت تک ڈسچارج نہیں کیا جائے گا۔ اسلام آباد […]

.....................................................

اسلام آباد : کارکنان کے قتل کیخلاف اہلسنت والجماعت کی احتجاجی ریلی

اسلام آباد : کارکنان کے قتل کیخلاف اہلسنت والجماعت کی احتجاجی ریلی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اہل سنت والجماعت کی جانب سے رہنماوں اور کارکنوں کے قتل کے خلاف اسلام آباد میں احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ حکومت کی جانب سے مطالبات کے حل کی یقین دہانی پر احتجاج ختم کر دیا گیا۔ اہل سنت والجماعت کی جانب سے کراچی، بھکر اور راولپنڈی میں رہنماوں اور کارکنوں کے قتل […]

.....................................................

کراچی میں فوجی آپریشن نہیں ہونا چاہیے، عمران خان

کراچی میں فوجی آپریشن نہیں ہونا چاہیے، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ کراچی میں فوجی آپریشن نہیں ہونا چاہیے، بلوچستان اور قبائلی علاقوں میں پہلے ہی ڈیڑھ لاکھ فوج پھنسی ہوئی ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفت گو میں عمران خان نے مطالبہ کیا کہ کراچی پولیس کو غیر جانبدار افسران کا تقرر کر […]

.....................................................

اسلام آباد: دہشت گردی کا منصوبہ ناکام، بارود بھری کار برآمد

اسلام آباد: دہشت گردی کا منصوبہ ناکام، بارود بھری کار برآمد

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا، حساس ادارے نے گھر سے بارود بھری کار برآمد کر لی۔ اسلام آباد کے علاقے بارہ کہو میں حساس ادارے نے کارروائی کے دوران ایک گھر سے بارودسے بھری کار اپنی تحویل میں لے لی۔ کار کے […]

.....................................................

اسلام آباد فائرنگ : ملزمہ کنول کی درخواست ضمانت پر سماعت 2 ستمبر تک ملتوی

اسلام آباد فائرنگ : ملزمہ کنول کی درخواست ضمانت پر سماعت 2 ستمبر تک ملتوی

اسلام آباد (جیوڈیسک) بلیو ایریا فائرنگ واقعے کی ملزمہ کنول کی درخواست ضمانت مسترد کروانے کیلئے جواب تیار کر لیا، ملزمہ کی وکیل کا کہنا ہے کہ کنول کا اسلام آباد فائرنگ واقعے سے کوئی تعلق نہیں، وہ شوہر کے منصوبے سے لاعلم تھی۔ ملزمہ کنول سکندر کی۔ درخواست ضمانت کی سماعت انسداد دہشت گردی […]

.....................................................

اسلام آباد واقعہ کے ملزم سکندرکا کمپیوٹر برآمد، ایف آئی اے کے حوالے

اسلام آباد واقعہ کے ملزم سکندرکا کمپیوٹر برآمد، ایف آئی اے کے حوالے

اسلام آباد (جیوڈیسک) پولیس نے اسلام آباد واقعہ کے ملزم سکندرکا کمپیوٹر برآمد کر لیا جسے ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کے حوالے کر دیا گیا ہے ذرائع کے مطابق پولیس نے ملزم سکندر کا کمپیوٹر حافظ آباد میں اس کے ایک دوست کے گھر سے برآمد کیا۔ اور اسے ایف آئی اے سائبر […]

.....................................................

اسلام آباد: نامعلوم افراد کی شیخ رشید کی گاڑی پر فائرنگ

اسلام آباد: نامعلوم افراد کی شیخ رشید کی گاڑی پر فائرنگ

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد نامعلوم افراد نے شیخ رشیداحمد کی گاڑی پر فائرنگ کردی تاہم عوامی مسلم لیگ کے سربراہ محفوظ رہے۔ شیخ رشید احمد راولپنڈی سے اسلام آباد جا رہے تھے کہ زیرو پوائنٹ کے قریب نامعلوم افراد نے ان کی گاڑی پر فائرنگ کر دی۔ ایک گولی گاڑی کے پچھلے حصے میں […]

.....................................................

نیشنل فرنیچر اسلام آباد برانچ کے افتتاح کے موقع پر سالار قافلہ چوھدری عابد رضا اور میاں حمزہ شھباز ایم این اے ڈسپلے سنٹر کا دورہ کر رھے ھیں

اسلام آباد شہر اور گردونواح میں بارش، پانی ائرپورٹ کے وی آئی پی لانج میں داخل

اسلام آباد شہر اور گردونواح میں بارش، پانی ائرپورٹ کے وی آئی پی لانج میں داخل

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد اور راولپنڈی کے کئی علاقوں میں رات ایک بار پھر موسلا دھار بارش ہوئی۔ بے نظیر انٹرنیشنل ائر پورٹ کے وی آئی پی لاونج میں پانی آ جانے سے مسافروں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔ اسلام آباد اور راولپنڈی کے بیشتر علاقوں میں دو روز سے بارش کا سلسلہ […]

.....................................................

اسلام آباد: نئے سیکیورٹی پلان کی تیاری شروع ہو گئی

اسلام آباد: نئے سیکیورٹی پلان کی تیاری شروع ہو گئی

وفاقی پولیس نے اسلام آبادکو محفوظ بنانے کے لیے نیا سیکیورٹی پلان تشکیل دے دیدیا ہے۔ سکندرکیس کے بعدوفاقی وزارت داخلہ اسلام آباد کی سیکیورٹی کے حوالے مسلسل سوچ وبچار میں مصروف ہے۔ وزارت داخلہ کی ہدایت پر پولیس نے اسلام آباد کو محفوظ بنانے کے لیے سیکورٹی پلان تیار کرنا شروع کردیا ہے ،پولیس […]

.....................................................