ملک میں بجلی کا شارٹ فال 1500 میگاواٹ

ملک میں بجلی کا شارٹ فال 1500 میگاواٹ

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک میں بجلی کا شارٹ فال 1500 میگا واٹ ہے ،نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی کے مطابق شارٹ فال کم ہونے کی وجہ سے عارضی طور پر لودشیڈنگ ختم کر دی گئی ہے۔ ترجمان این ٹی ڈی سی کے مطابق ملک میں بجلی کی پیداوار 13 ہزار 700 میگاواٹ اور طلب 15 […]

.....................................................

تمام حلقوں میں ضمنی انتخابات 22 اگست کو ہوں گے : الیکشن کمیشن

تمام حلقوں میں ضمنی انتخابات 22 اگست کو ہوں گے : الیکشن کمیشن

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نیاعلان کیا ہے کہ تمام 42 حلقوں میں ضمنی انتخابات 22 اگست کو ہی ہوں گے۔ حساس اور حساس ترین پولنگ اسٹیشنوں پر فوج تعینات کی جائے گی۔ وزارت دفاع کی طرف سے ڈیرہ اسماعیل خان میں الیکشن ملتوی کرنے کی درخواست مسترد کر دی گئی۔ الیکشن کمیشن کے اعلی […]

.....................................................

ہاں صرف ایک مچھر

ہاں صرف ایک مچھر

ہاں صرف ایک مچھر نے اسلامہاں صرف ایک مچھر، کارسوار نفسیاتی ملزم سکندر نے پندرہ اگست کی شام چھ بجے سے رات ساڑھے گیارہ بجے تک ہمارے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کو ساڑھے پانچ گھنٹے تک یرغمال بنائے رکھا، اِس کا رسوار سکندر نامی مسلح دہشت گرد نے اپنی بیوی بچوں سمیت اسلام آباد میں […]

.....................................................

خان ! یہ تو میں بھی کر سکتا تھا

خان ! یہ تو میں بھی کر سکتا تھا

اسلام آباد میں زمرد خان کے ہاتھ اور پائوں کی بدولت سکندر کے اپنے انجام تک پہنچنے کے حوالے سے پنجاب کے سنیئر وزیر رانا ثنا اللہ کہتے ہیں زمرد خان نے کوئی ہمت والا کام نہیں کیا بلکہ حماقت کا مظاہرہ کیا ہے۔ اسلام آباد پولیس نے بھی صیح طرح ہینڈل نہیں کیا واقعہ […]

.....................................................

طیش میں آ کر فائرنگ کی، حرکت پر شرمند ہوں : ملزم سکندر

طیش میں آ کر فائرنگ کی، حرکت پر شرمند ہوں : ملزم سکندر

اسلام آباد (جیوڈیسک) طیش میں آ کر اسلام آباد میں فائرنگ کی، اپنی حرکت پر شرمندہ ہوں۔ سکندر کا بیان پولیس نے ریکارڈ کر لیا۔ پولیس نے ملزم کو اسلحہ فراہم کرنے والا شخص کو پسرور سے گرفتار کر لیا ہے۔ شہر اقتدارکی مصروف شاہراہ جناح ایونیو کو پانچ گھنٹوں تک اسلحہ کے زور پر […]

.....................................................

قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس آج شام ہونگے

قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس آج شام ہونگے

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس آج شام ہو رہے ہیں۔ دونوں ایوانوں میں صدر مملکت آصف علی زرداری کے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر بحث ہوگی۔ صدر آصف علی زرداری کے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر بحث۔ قومی اسمبلی میں جمعہ کو ہونا تھی تاہم جناح ایونیو […]

.....................................................

اسلام آباد کی خبریں 08.08.2013

وزیراعظم نواز شریف (آج) قوم سے پہلا خطاب کریں گے اسلام آباد (پی پی سی ) وزیراعظم نوازشریف (آج) پیر کو قوم سے پہلا خطاب کریں گے جو ریڈیو اور ٹیلی ویژن سے براہ راست نشر کیاجائے گا۔ وہ اپنے خطاب میں حکومت کی ترجیحات کا اعلان کریں گے جن میں امن وامان کی بحالی’ […]

.....................................................

شیر کی حکومت میں تیر کام آ گیا

شیر کی حکومت میں تیر کام آ گیا

برسات کا موسم اور اوپر سے بارش کی تیزی نے آج مجھے گھر سے باہر نکلنے کا موقع نہیں دیا اور میں گھر پر بیٹھا انٹرنیٹ پر کام کر رہا تھا۔ ٹی وی آن کیا ہوا تھا۔ یکدم میرے کان میں اسلام آباد میں فائرنگ کی خبر کی آواز آئی۔ میں نے اس خبر پر […]

.....................................................

ڈھول کا پول

ڈھول کا پول

ابھی ہم جشن آزادی کی خوشیاں منانے میں مصروف تھے کہ 15 اگست جمعرات کی شام کو صرف 2 بندقوں نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی سیکیورٹی کی دھجیاں اڑا کر رکھ دی اور صرف ایک مسلح شخص نے ڈھول کا پول کھول دیا ہوا کچھ یوں کہ حافظ آباد کے رہائشی سکندر حیات نامی […]

.....................................................

اسلام آباد ایئرپورٹ پر مسافر سے ساڑھے 4 کلو گرام ہیروئن برآمد

اسلام آباد ایئرپورٹ پر مسافر سے ساڑھے 4 کلو گرام ہیروئن برآمد

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ایئرپورٹ پر مسافر سے ساڑھے 4 کلو گرام ہیروئن برآمد ہوئی ہے۔ اے ایس ایف ذرائع کے مطابق ملزم امارات کی پرواز سے سوئٹزر لینڈ روانہ ہو رہا تھا۔

.....................................................

اسلام آباد : کورنگ نالے میں گاڑی گر گئی، خاتون اور بچی جاں بحق

اسلام آباد : کورنگ نالے میں گاڑی گر گئی، خاتون اور بچی جاں بحق

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں پانی کے تیز بہاو سے ایک بچی اور ایک خاتون کورنگ نالے میں ڈوب کر جاں بحق ہو گئیں۔ پولیس کے مطابق بارہ کہو کا رہائشی نور افضل اپنی گاڑی پر بنی گالہ کے قریب سڑک سے گزر رہا تھا کہ پانی کے تیز بہاو سے گاڑی نالے میں […]

.....................................................

اسلام آباد واقعہ : انکوائری کمیٹی 48 گھنٹوں میں بھی رپورٹ مکمل نہ کرسکی

اسلام آباد واقعہ : انکوائری کمیٹی 48 گھنٹوں میں بھی رپورٹ مکمل نہ کرسکی

اسلام آباد اسلام آباد واقعے کی انکوائری کرنے والی3 رکنی ٹیم 48 گھنٹے میں اپنی رپورٹ مکمل نہ کر سکی، وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کمیٹی کو مزید 24 گھنٹے کا وقت دے دیا ہے۔ اسلام آباد میں مسلح شخص کی کھلے عام فائرنگ کے واقعے سے متعلق 3 رکنی انکوائری کمیٹی نے اپنی […]

.....................................................

اسلام آباد: زیرو پوائنٹ فلائی اوور کی تعمیر، ناقص میٹریل کا استعمال

اسلام آباد: زیرو پوائنٹ فلائی اوور کی تعمیر، ناقص میٹریل کا استعمال

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد وفاقی دارالحکومت میں زیرو پوائنٹ فلائی اوور کی تعمیر میں انتہائی غیر معیاری میٹریل کے استعمال کا انکشاف ہوا ہے۔ پل کے بازو برساتی نالیکی طرف سرکنے لگے۔ فلائی اوور کی بنیادیں ٹوٹ جانے سے شہریوں کی جان دا پر لگ گئی۔ زیرو پوائنٹ فلائی اوور اسلام آباد کا وہ […]

.....................................................

اسلام آباد واقعے سے متعلق ازخود نوٹس کی سماعت کل ہوگی

اسلام آباد واقعے سے متعلق ازخود نوٹس کی سماعت کل ہوگی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد واقعے سے متعلق ازخود نوٹس کی سماعت کل ہوگی۔ چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں تین رکنی بنچ سماعت کرے گا۔ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے سپریم کورٹ کے وکیل طارق اسد کی جانب سے دائر کی جانے والی آئینی درخواست پر اسلام آباد واقعے کا نوٹس […]

.....................................................

اسلام آباد: بے نظیرانٹرنیشنل ایئرپورٹ کی سکیورٹی ہائی الرٹ

اسلام آباد: بے نظیرانٹرنیشنل ایئرپورٹ کی سکیورٹی ہائی الرٹ

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں ممکنہ دہشتگردی کے پیش نظر بے نظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے اطراف میں سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی۔ کمانڈوز اور رینجر کو بھی تعینات کر دیا گیا۔ اسلام آباد میں ممکنہ دہشتگردی کے پیش نظر بے نظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے اطراف میں سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی۔ کمانڈوز […]

.....................................................

اسلام آباد فائرنگ مسلح شخص سکندر اور اس کی بیوی کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کے سب سے بڑے تجارتی مرکز بلیو ایریا میں فائرنگ کرنیوالے مسلح شخص سکندر اور اس کی بیوی کے خلاف تھانہ کوہسار میں دہشتگردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا۔ملزم محمد سکندر کے خلاف اسلام آباد کے تھانہ کوہسار میں 9 دفعات میں مقدمہ درج کیا گیا۔ مقدمے […]

.....................................................

اسلام آباد کا تماشا پوری دنیا نے دیکھا، زمرد خان کی بہادری قابل تعریف ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد کا تماشا پوری دنیا نے دیکھا، زمرد خان کی بہادری قابل تعریف ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کا کہنا ہے کہ ایک شخص نے پانچ گھنٹے تک وفاق کو یرغمال بنائے رکھا، اسلام آباد میں ہونے والا تماشا پوری دنیا نے دیکھا، زمرد خان کی بہادری قابل تعریف ہے۔ چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں سپریم کورٹ رجسٹری کوئٹہ میں […]

.....................................................

ایک مسلح شخص نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں داخل ہو کر پوری انتظامی مشینری کو مفلوج کر کے حکومتی دعووں کا پول کھول دیا ،روحیل اکبر

تحریک تحفظ پاکستان کے مرکزی رہنما روحیل اکبر نے کہا ہے کہ ایک مسلح شخص نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں داخل ہو کر پوری انتظامی مشینری کو مفلوج کر کے حکومتی دعووں کا پول کھول دیا اگر کبھی کالعدم تنظیموں کے مسلح گروہوں نے اپنے مطالبات منوانے کے لیے اسلام آباد کا رخ کر […]

.....................................................

اسلام آباد: ریڈ زون میں ڈرامے کا ساڑھے 5 گھنٹے بعد ڈراپ سین

اسلام آباد: ریڈ زون میں ڈرامے کا ساڑھے 5 گھنٹے بعد ڈراپ سین

اسلام آباد کے ریڈ زون میں ساڑھے پانچ گھنٹے تک جاری رہنے والے ڈرامے کا ڈراپ سین ہو گیا۔ پیپلزپارٹی کے رہنما زمرد خان نے میدان مار لیا۔ ان کی دلیری اور بہادری کے باعث مسلح شخص سکندر کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔ ملزم کی بیوی اور بچوں کو بھی تحویل میں […]

.....................................................

اسلام آباد : وزیر اعظم نواز شریف کی پرچم کشائی، بان کی مون بھی شریک

اسلام آباد : وزیر اعظم نواز شریف کی پرچم کشائی، بان کی مون بھی شریک

اسلام آباد (جیوڈیسک) کنونشن سینٹر اسلام آباد میں وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے پرچم کشائی کی۔ تقریب میں اقوام متحدہ کے جنرل سیکریٹری بان کی مون نے بھی خصوصی طور پر شرکت کی ہے۔

.....................................................

ہم امن کے لئے بھی اور جنگ کے لئے بھی تیار ہیں : وزیر داخلہ

ہم امن کے لئے بھی اور جنگ کے لئے بھی تیار ہیں : وزیر داخلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر داخلہ چودھری نثار نے کہا ہے کہ تیرہ سال ہو گئے کسی نے سیکورٹی پالیسی کا نام تک نہیں لیا۔ نئی سیکورٹی پالیسی کا ابتدائی خاکہ 2 ہفتوں میں وزیراعظم کو پیش کیا جائے گا۔ وزیر داخلہ نے کہا کہ ہم امن کے لئے بھی اور جنگ کے لئے بھی تیار […]

.....................................................

اسلام آباد کی خبریں 13.08.2013

”امن زندہ باد’ پاکستان زندہ باد” سیکرٹری جنرل کا نعرہ اسلام آباد (پی پی سی) ”السلام و علیکم! میں پاکستان آ کر بہت خوش ہوں”۔ یہ الفاظ اقوام متحدہ سیکرٹری جنرل بان کی مون نے منگل کو نسٹ میں عالمی امن و سلامتی مرکز کی افتتاحی تقریب سے خطاب کے آغاز پر اردو میں کہے۔ […]

.....................................................

طوفانی بارش : اسلام آباد میں پروازوں کا شیڈول بری طرح متاثر

طوفانی بارش : اسلام آباد میں پروازوں کا شیڈول بری طرح متاثر

راولپنڈی (جیوڈیسک) اسلام آباد میں طوفانی بارش سے اندرون ملک اور بیرون ملک جانے والی تمام پروازیں روک دی گئی ہیں۔ بارش سے متاثرہ علاقوں کی پروازیں لاہور ایئر پورٹ پر اتاری جارہی ہیں۔ مون سون بارشوں سے اسلام آباد میں پروازوں کا شیڈول بری طرح متاثر ہوا ہے۔ شہر سے اندرون ملک اور بیرون […]

.....................................................

ڈرون حملے عالمی قوانین کے خلاف ہیں، بان کی مون

ڈرون حملے عالمی قوانین کے خلاف ہیں، بان کی مون

اسلام آباد (جیوڈیسک) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے کہا ہے کہ عالمی امن میں پاکستانی فوج کے کردار کو تسلیم کرتے ہیں۔ پاکستان پچاس سال سے عالمی امن مشن کا حصہ ہے، پاکستان کا دورہ میرے لیے کسی اعزاز سے کم نہیں ہے۔ پاکستان آ کر بہت خوش ہوں بان کی […]

.....................................................