وزیراعظم کی سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں فوری امدادی کارروائیوں کی ہدایت

وزیراعظم کی سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں فوری امدادی کارروائیوں کی ہدایت

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نوازشریف نے این ڈی ایم اے کو خیبرپختونخوا حکومت سے فوری رابطہ کرنے کی ہدایت کی ہے تاکہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں بہتر امدادی کارروائیاں کی جا سکیں۔ ترجمان کے مطابق وزیراعظم نے حالیہ شدید بارشوں کے بعد چترال اور دیگر شہروں میں سیلابی صورتحال کا نوٹس لیا ہے۔ نیشنل […]

.....................................................

اسلام آباد اور راولپنڈی میں یوم القدس پر مختلف تنظیموں کی ریلیاں

اسلام آباد اور راولپنڈی میں یوم القدس پر مختلف تنظیموں کی ریلیاں

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد اور راولپنڈی میں یوم القدس کے موقع پر مختلف تنظیموں نے ریلیاں نکالیں، مقررین کا کہنا تھا کہ قبلہ اول کی آزادی کیلئے جدوجہد امت مسلمہ کی ذمہ داری ہے۔ اسلام آباد میں مجلس وحدت المسلمین کے سیکریٹری جنرل علامہ ناصرعباس کی قیادت میں ریلی نکالی گئی جس میں خواتین […]

.....................................................

حکومت سنجیدہ نہیں تو کمیشن بنا دیں گے : چیف جسٹس

حکومت سنجیدہ نہیں تو کمیشن بنا دیں گے : چیف جسٹس

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے تھری جی ٹیکنالوجی پر ڈیڑھ بجے تک حکومتی جواب طلب کر لیا۔ چیف جسٹس افتخار چودھری کہتے ہیں اگر حکومت سنجیدہ نہیں تو اس پر کمیشن بنا دیں گے۔ فنڈز کی منتقلی پر سیکرٹری خزانہ وقار مسعود سے بھی ڈیڑھ بجے تک تحریری جواب طلب کر لیا گیا۔ سپریم […]

.....................................................

فخرو بھائی صدارتی الیکشن 6 اگست کو ہی کرانا چاہتے تھے

فخرو بھائی صدارتی الیکشن 6 اگست کو ہی کرانا چاہتے تھے

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف الیکشن کمشنر فخر الدین جی ابراہیم نے صدارتی انتخاب 6 اگست کو کرانے کا فیصلہ کر لیا تھا تاہم کمیشن ارکان کے ساتھ دینے سے انکار پر چیف الیکشن کمشنر نے دلبرداشتہ ہو کر مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا۔ دنیا انوسٹی گیشن سیل کو موصول ہونے والی رپورٹ کے مطابق چیف […]

.....................................................

عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کل ہو گی

عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کل ہو گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کل ہو گی۔ تحریک انصاف کے چیئرمین نے ایڈووکیٹ حامد خان کی خدمات حاصل کر لیں۔ حامد خان آج رات امریکا سے وطن واپس پہنچ رہے ہیں۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں قائم بنچ اس معاملے کی سماعت کرے گا۔ اس سلسلے میں […]

.....................................................

پاک امریکا دوطرفہ مذاکرات کا دفتر خارجہ اسلام آباد میں آغاز

پاک امریکا دوطرفہ مذاکرات کا دفتر خارجہ اسلام آباد میں آغاز

پاک امریکا دوطرفہ مذکرات کا باقاعدہ آغاز دفتر خارجہ اسلام آباد میں ہوا۔ پاکستان کے دورے پر آئے وزیر خارجہ جان کیری نے محکمہ خارجہ کے حکام اور پاکستان میں تعینات امریکی سفیر رچرڈوالسن کے ہمراہ امریکی وفد کی قیادت کی۔ پاکستان کی جانب سے مذاکراتی ٹیم کی قیادت مشیر امور خارجہ سرتاج عزیز نے […]

.....................................................

ڈاکٹرعافیہ کی رہائی سفارشات وزیراعظم کو بھجوا دی گئیں

ڈاکٹرعافیہ کی رہائی سفارشات وزیراعظم کو بھجوا دی گئیں

اسلام آباد (جیوڈیسک) ڈاکٹر عافیہ کی پاکستان حوالگی سے متعلق ٹاسک فورس کی سفارشات وزارت قانون اور دفتر خارجہ نے درست قرار دیتے ہوئے حتمی منظوری کیلئے وزیراعظم کو بھجوا دی ہیں۔ اسلام آباد ذرائع کا کہنا ہے کہ عید سے قبل ہی ڈاکٹر عافیہ کی حوالگی سے متعلق امریکہ کو خط لکھ دیا جائیگا۔ […]

.....................................................

جان کیری کی وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات

جان کیری کی وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم محمد نواز شریف سے امریکی وزیر خارجہ جان کیری ملاقات کر رہے ہیں جس میں اہم امور پر بات چیت کی جائے گی۔ اسلام آباد امریکی وزیر خارجہ جب وزیراعظم ہائوس پہنچے تو محمد نواز شریف نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ امریکی وزیر خارجہ کے ہم ہمراہ ان کے وفد […]

.....................................................

قومی توانائی پالیسی منظور، بجلی مہنگی کرنے کا اعلان

قومی توانائی پالیسی منظور، بجلی مہنگی کرنے کا اعلان

اسلام آباد (جیوڈیسک) نئی قومی توانائی پالیسی منظور کر لی گئی۔ وزیر بجلی و پانی خواجہ آصف نے بجلی مہنگی کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ کمرشل صارفین پر اطلاق کل سے جبکہ گھریلو صارفین پر یکم اکتوبر سے ہو گا۔ 200 یونٹ استعمال پر سبسڈی برقرار رکھی گئی ہے۔ اسلام آباد حکومت کی جانب […]

.....................................................

عمران خان کو توہین عدالت کا نوٹس جاری

عمران خان کو توہین عدالت کا نوٹس جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدراتی الیکشن کے شیڈول کے عدالتی فیصلے پر تنقید کرنے پر سپریم کورٹ نے عمران خان کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کر دیا۔ اسلام آباد عمران خان کی 26 جولائی کی تقریر پر رجسٹرار سپریم کورٹ کے نوٹ پر توہین عدالت کا نوٹس آرٹیکل 204 کے توہین عدالت کے قانون کی […]

.....................................................

چیف الیکشن کمشنر فخرالدین جی ابراہیم نے استعفی دے دیا

چیف الیکشن کمشنر فخرالدین جی ابراہیم نے استعفی دے دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف الیکشن کمشنر فخرالدین جی ابراہیم نے اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں اور انہوں نے اپنا استعفی صدر مملکت کو بجھوا دیا۔ اسلام آباد چیف الیکشن کمشنر فخرالدین جی ابراہیم کئی روز سے مستعفی ہونے کے لئے اپنے دوست احباب اور الیکشن کمیشن کے حکام سے مشاورت کر رہے تھے […]

.....................................................

بجلی بم کے بعد پٹرول بم بھی عوام پر گرا دیا گیا ، قیمتوں میں اضافہ

بجلی بم کے بعد پٹرول بم بھی عوام پر گرا دیا گیا ، قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے بجلی کے بعد پٹرول بم بھی عوام پر گرا دیا۔ پٹرول 2 روپے 73 پیسے لٹر جبکہ مٹی کا تیل 4 روپے 99 پیسے لٹر مہنگا ہو گیا۔ اسلام آباد اوگرا کی سمری پر وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی۔ پٹرول […]

.....................................................

پاگل گائے پاکستان درآمد کرنے کی سازش کا انکشاف

پاگل گائے پاکستان درآمد کرنے کی سازش کا انکشاف

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد پاکستان میں پاگل گائے کی بیماری پھیلانے کی سازش کا انکشاف، متعلقہ محکموں ، صوبوں کی مخالفت کے باوجود وزارت فوڈ سیکیورٹی نے پاگل گائے بیماری والے ممالک سے جانوروں کی امپورٹ پر سمری تیار کر لی۔ اسلام آباد ذرائع کو موصول ہونے والی دستاویزات کے مطابق وزارت فوڈ سیکیورٹی […]

.....................................................

مشترکہ مفادات کونسل اجلاس، نئی قومی توانائی پالیسی کی منظوری

مشترکہ مفادات کونسل اجلاس، نئی قومی توانائی پالیسی کی منظوری

اسلام آباد (جیوڈیسک) مشترکہ مفادات کونسل نے قومی توانائی پالیسی کی منظوری دے دی۔ کول کوری ڈور منصوبے کے تحت 7 ہزار میگا واٹ بجلی پیدا کی جائے گی۔ اسلام آباد وزیراعظم نواز شریف کے زیر صدارت اسلام آباد میں ہونے والے مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس میں قومی توانائی پالیسی کی منظوری دی گئی۔ […]

.....................................................

اسلام آباد: دہشت گردی کا بڑا خطرہ، سیکیورٹی ہائی الرٹ

اسلام آباد: دہشت گردی کا بڑا خطرہ، سیکیورٹی ہائی الرٹ

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں بینظیر انٹرنیشنل ائیرپورٹ اور نور خان ائیر بیس پر دہشگردوں کے ممکنہ حملے کے پیش نظر سیکیورٹی کو ہائی الرٹ کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق انٹیلی جنس اداروں کی رپورٹ کے مطابق رمضان کے آخری عشرے کی طاق راتوں میں دہشتگرد بینظیر انٹرنیشنل ائیرپورٹ اور نور خان ائیر […]

.....................................................

صدر کے انتخاب سے جمہوریت کے تسلسل کا سفر مکمل ہو گیا، نواز شریف

صدر کے انتخاب سے جمہوریت کے تسلسل کا سفر مکمل ہو گیا، نواز شریف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے کہاہے کہ صدر کے انتخاب سے جمہوریت کے تسلسل کا ایک اور سفر مکمل ہو گیا ہے۔ وزیراعظم نواز شریف نے یہ بات غیرملکی سفیروں کے اعزاز میں افطار ڈنرسے خطاب میں کہی جس میں نومنتخب صدر ممنون حسین بھی موجود تھے۔ وزیراعظم نواز شریف نے […]

.....................................................

چوہدری سرور کو گورنر پنجاب تعینات کرنے کی سمری صدر کو ارسال

چوہدری سرور کو گورنر پنجاب تعینات کرنے کی سمری صدر کو ارسال

اسلام آباد (جیوڈیسک) چوہدری سرور کو گورنر پنجاب تعینات کرنے کی سمری صدر آصف علی زرداری کو بھجوا دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق چوہدری سرور کی گورنر پنجاب تعیناتی کی سمری وزیراعظم محمد نواز شریف کی ایڈوائس پر صدر کو بھیجی گئی۔ چوہدری سرور سابق برطانوی رکن پارلیمنٹ رہ چکے ہیں، وہ برطانوی شہریت […]

.....................................................

سندھ حکومت 15 ستمبر کو بلدیاتی الیکشن کرانے کیلئے تیار ہے، ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل

سندھ حکومت 15 ستمبر کو بلدیاتی الیکشن کرانے کیلئے تیار ہے، ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل سندھ نے سپریم کورٹ میں کہا ہے کہ صوبائی حکومت 15 ستمبر کو بلدیاتی الیکشن کرانے کے لیے تیار ہے۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سندھ اسمبلی کے ارکان، وزرا، اسپیکر اور وزیر اعلی کے لیے تاحیات مراعات کا بل […]

.....................................................

نو منتخب صدر ممنون حسین کی وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات

نو منتخب صدر ممنون حسین کی وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات

اسلام آباد (جیوڈیسک) نو منتخب صدر ممنون حسین نے وزیراعظم میاں نواز شریف سے ملاقات کی، وزیر اعظم نے ان سے کہا، ممنون صاحب !امید ہے آپ قوم کی توقعات پر پورا اتریں گے۔ ذرائع کے ذرائع کے مطابق نو منتخب وزیر اعظم ممنون حسین نے وزیر اعظم ہاوس اسلام آباد میں میاں نواز شریف […]

.....................................................

صدر زرداری کی ممنون حسین کو صدر منتخب ہونے پر مبارک باد

صدر زرداری کی ممنون حسین کو صدر منتخب ہونے پر مبارک باد

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر آصف علی زرداری نے ممنون حسین کو صدر منتخب ہونے پر مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ نئے صدر کے انتخاب سے جمہوری عمل کا ایک اور سنگ میل عبور کر لیا گیا ہے۔ صدارتی ترجمان کی طرف سے جاری بیان کے مطابق صدر آصف زرداری نے نو منتخب صدر […]

.....................................................

نیو اسلام آباد ایئر پورٹ جلد مکمل ہونا چاہیے، چیف جسٹس

نیو اسلام آباد ایئر پورٹ جلد مکمل ہونا چاہیے، چیف جسٹس

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس پاکستان جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہا ہے کہ نیو اسلام آباد ایئر پورٹ جلد مکمل ہونا چاہیے، پہلے ہی لاگت 35 ارب روپے سے بڑھ کر 90 ارب روپے آ رہی ہے، غریب قوم اتنے پیسے کہاں سے دے گی۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی […]

.....................................................

توقع ہے کہ ممنون حسین وفاقی اکائیوں کو اعتماد دیں گے، فاروق ستار

توقع ہے کہ ممنون حسین وفاقی اکائیوں کو اعتماد دیں گے، فاروق ستار

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے لیڈر فاروق ستار نے اس توقع کا اظہار کیا ہے کہ ممنون حسین وفاق کی اکائیوں کو اعتماد دیں گے۔ ان کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن نے عوام دوست پالیسیاں اپنائیں تو اپوزیشن میں رہ کر اس کا ساتھ دیں گے۔ متحدہ قومی موومنٹ کے پارلیمانی […]

.....................................................

ممنون حسین 432 ووٹ لے کر کامیاب، چیف الیکشن کمشنر

ممنون حسین 432 ووٹ لے کر کامیاب، چیف الیکشن کمشنر

اسلام آباد (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کے امیدوار ممنون حسین نے 432 ووٹ لے کر ملک کے نئے صدر منتخب ہو گئے ہیں۔چیف الیکشن کمشنر فخرالدین ابراہیم نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاہے کہ پہلی بار جمہوری طریقے سے شفاف الیکشن ہوئے ،الیکشن کمیشن نے شفاف الیکشن کے لیے فوج کو بلایا۔ […]

.....................................................

ڈیرہ اسماعیل خان جیل پر حملہ افسوس ناک ہے، فضل الرحمان

ڈیرہ اسماعیل خان جیل پر حملہ افسوس ناک ہے، فضل الرحمان

اسلام آباد (جیوڈیسک) جمعیت علمااسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ڈیرہ اسماعیل خان جیل پر حملہ افسوس ناک ہے۔ سیکیورٹی کے باوجود حملہ آوروں کا علاقے میں داخل ہو نا حیران کن ہے۔ جمعیت علما اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ […]

.....................................................