عدالت نے ایک فریق کو سن کرانتخابات کی تاریخ کو تبدیل کیا، رضا ربانی

عدالت نے ایک فریق کو سن کرانتخابات کی تاریخ کو تبدیل کیا، رضا ربانی

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدارتی امیدوار رضا ربانی نے کہا ہے کہ صدارتی الیکشن کی تاریخ تبدیل ہونے سے میری انتخابی مہم متاثر ہو ئی ہے، عدالت نے ایک فریق کو سن کر انتخابات کی تاریخ کو تبدیل کیا۔ اسلام آباد میں سید خورشید شاہ،اعتزاز احسن،اور امین فہیم کے ہمراہ پریس کانفرنس میں رضا ربانی کا […]

.....................................................

صدارتی الیکشن 30 جولائی کو ہو سکتے ہیں، سپریم کورٹ

صدارتی الیکشن 30 جولائی کو ہو سکتے ہیں، سپریم کورٹ

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ صدارتی الیکشن 30 جولائی کو ہوسکتے ہیں۔ الیکشن کمیشن کو نئی تاریخ کیلئے ساڑھے گیارہ بجے تک کی مہلت دیدی گئی۔ سپریم کورٹ میں صدارتی انتخاب چھ اگست سے پہلے کرانے سے متعلق در خواست پر سماعت ہوئی۔ ڈی جی الیکشن کمیشن شیر افگن نے عدالت […]

.....................................................

ممنون حسین کاغذات نامزدگی جمع کرانے اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچ گئے

ممنون حسین کاغذات نامزدگی جمع کرانے اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچ گئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) ممنون حسین بطور صدارتی امیدوار کاغذات نامزدگی جمع کرانے اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچ گئے ہیں۔ ان کے ہمراہ مشاہدہ بھی ہیں۔ ممنون حسین کے نام کی منظوری وزیر اعظم کی زیر صدارت مسلم لیگ (ن)کے مرکزی رہنماوں کے اہم اجلاس میں دی گئی اجلاس میں وزیراعظم نے ممنون حسین کا نام […]

.....................................................

ممنون حسین کے بطور صدارتی امیدوار نامزدگی کی منظوری دیدی گئی

ممنون حسین کے بطور صدارتی امیدوار نامزدگی کی منظوری دیدی گئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) ممنون حسین کے بطور صدارتی امیدوار نامزدگی کی منظوری دے دی گئی،ذرائع کے مطابق ممنون حسین کے نام کی منظوری وزیر اعظم کی زیر صدارت مسلم لیگ (ن)کے مرکزی رہنماوں کے اہم اجلاس مین دی گئی۔ جو اس سلسلے میں اسلام آباد میں جا ری تھا۔ وزیر اعظم نے ممنون حسین کا […]

.....................................................

ن لیگ کا اہم اجلاس، ممنون حسین کے بطور صدارتی امیدوار توثیق کا امکان

ن لیگ کا اہم اجلاس، ممنون حسین کے بطور صدارتی امیدوار توثیق کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم کی زیر صدارت مسلم لیگ (ن)کے مرکزی رہنماوں کا اجلاس اسلام آباد میں شروع ہو گیا ہے ،ذرائع کے مطابق اجلاس میں ممنون حسین کے بطور صدارتی امیدوار توثیق کا امکان ہے جس کے بعد مسلم لیگ (ن )صدارتی امیدوار کا باضابطہ اعلان کرے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ […]

.....................................................

بجلی چوری کے خاتمے کے لئے جلد قانون منظور کرایا جائے گا، نواز شریف

بجلی چوری کے خاتمے کے لئے جلد قانون منظور کرایا جائے گا، نواز شریف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ توانائی کا بحران ختم ہو گا تو معیشت کا پہیہ چلے گا۔ بجلی چوری کے خاتمے کے لیے جلد قانون منظور کرایا جائے گا۔ اسلام آباد میں سینئر صحافیوں اور اینکر پرسنز سے گفتگو میں وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ توانائی بحران […]

.....................................................

شام میں مزارات مقدسہ پر حملوں کیخلاف منہاج القرآن کا احتجاج

شام میں مزارات مقدسہ پر حملوں کیخلاف منہاج القرآن کا احتجاج

اسلام آباد (جیوڈیسک) حضرت بی بی زینب اور حضرت خالد بن ولید کے مزاروں پر حملوں کے خلاف تحریک منہاج القرآن کے زیر اہتمام اسلام آباد میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ آب پارہ چوک اسلام آباد پر کیے گئے احتجاجی مظاہرے کے شرکا نے حضرت بی بی زینب اور حضرت خالد بن ولیدکے مزاروں پر […]

.....................................................

یونیفارم والے افراد پر مقدمہ کہاں چل سکتا ہے، فیصلہ دینگے، چیف جسٹس

یونیفارم والے افراد پر مقدمہ کہاں چل سکتا ہے، فیصلہ دینگے، چیف جسٹس

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس پاکستان جسٹس افتخار محمد چوہدری نے لاپتہ افراد کیس کی سماعت کے دوران ملٹری انٹیلی جنس کے وکیل کے اصرار پر کہا ہے کہ عدالت یہ فیصلہ دے دے گی کہ یونیفارم والے افراد پر مقدمہ آئین اور قانون کے تحت کہاں چل سکتا ہے اور کہاں نہیں۔ چیف جسٹس […]

.....................................................

نواز شریف سے آرمی چیف کی ملاقات، ملکی سلامتی کی صورت حال پر غور

نواز شریف سے آرمی چیف کی ملاقات، ملکی سلامتی کی صورت حال پر غور

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم میاں نواز شریف سے آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے ملاقات کی جس میں ملکی وخطے کی سلامتی کی صورت حال پر غور کیا گیا۔ آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے وزیراعظم آفس میں وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی جس میں ملکی اور خطے کی سلامتی کی صورت […]

.....................................................

سرکاری لوگ اور بجلی چور ملے ہوئے ہیں، نواز شریف

سرکاری لوگ اور بجلی چور ملے ہوئے ہیں، نواز شریف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ ان کا زیادہ وقت توانائی بحران حل کرنے پر لگ رہا ہے، سرکاری لوگ اور بجلی چور ملے ہوئے ہیں، صوبوں سے کہا ہے کہ بجلی چوروں کے خلاف کارروائی کریں۔ اسلام آباد میں سینئر صحافیوں اور اینکر پرسنز سے گفت گو میں نواز […]

.....................................................

بجلی چوری پر 2 سے 3 سال قید اور ایک کروڑ روپے جرمانے کی تجویز

بجلی چوری پر 2 سے 3 سال قید اور ایک کروڑ روپے جرمانے کی تجویز

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم میاں نواز شریف کا کہنا ہے کہ بجلی کا بحران سنگین جس سے نمٹنے کے لیے سب کو مشترکہ کوششیں کرنا ہوں گی اور مربوط پالیسی کو کامیاب بنانے کے لئے صوبوں کا کردار اہم ہے۔ تین سے چار برسوں میں لوڈشیڈنگ کے خاتمے کا منصوبہ ہے، وزیراعظم نے گڈانی انرجی […]

.....................................................

سیاسی جماعتوں سے اثاثوں کی تفصیلات 29 اگست تک طلب

سیاسی جماعتوں سے اثاثوں کی تفصیلات 29 اگست تک طلب

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں سے ان کے اثاثوں کی تفصیلات 29 اگست تک مانگ لی ہے،مالی گوشواروں کی تفصیلات فراہم نہ کرنے والی جماعتیں آئندہ انتخابات میں حصہ نہیں لے سکیں گی۔ الیکشن کمیشن کے اعلامیہ میں سیاسی جماعتوں کی توجہ پولی ٹیکل پارٹیز آرڈر 2002 کی جانب مبذول کراتے ہوئے […]

.....................................................

ن لیگ نے ممنون حسین کو صدارتی امیدوار نامزد کر دیا

ن لیگ نے ممنون حسین کو صدارتی امیدوار نامزد کر دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ن) نے صدارتی امیدوار کیلئے ممنون حسین کو باضابطہ طور پر نامزد کردیا ہے۔ ن لیگ کے رہنما ممنون حسین کا کہنا ہے کہ مجھے صدارتی امیدوار کے لیئے باضابطہ طور پر آگاہ کر دیا گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ وہ کل خود کاغذات نامزدگی جمع کرانے جائیں گے۔ […]

.....................................................

صدارتی انتخاب 30 جولائی کو کرانے کیلئے سپریم کورٹ میں ن لیگ کی درخواست

صدارتی انتخاب 30 جولائی کو کرانے کیلئے سپریم کورٹ میں ن لیگ کی درخواست

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان الیکشن کمیشن نے ہائی کورٹس کو ہدایت کی ہے کہ صدارتی انتخابات کے کاغذات نامزدگی کل دن 12 بجے تک وصول کیے جائیں، دوسری جانب ن لیگ نے صدارتی انتخاب 30 جولائی کو کرانے کے لئے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا ہے۔ صدارتی انتخاب کیلئے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کل […]

.....................................................

صدارتی انتخاب کے معاملے پر مسلم لیگ ن کو جلدی کیا ہے: امین فہیم

صدارتی انتخاب کے معاملے پر مسلم لیگ ن کو جلدی کیا ہے: امین فہیم

اسلام آباد (جیوڈیسک) یپلزپارٹی پارلیمنٹرین کے صدر مخدوم امین فہیم نے کہا ہے کہ صدارتی انتخاب کے معاملے پر آخر مسلم لیگ ن کو جلدی کس بات کی ہے۔ مسلم لیگ ن کی طرف سے صدارتی الیکشن جلد کرانے کیلئے عدالت سے رجوع کرنے کے فیصلے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے مخدوم امین فہیم کا […]

.....................................................

چار سو اسی ارب روپے کے گردشی قرضوں کی تفصیلات جاری

چار سو اسی ارب روپے کے گردشی قرضوں کی تفصیلات جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت خزانہ نے 480 ارب روپے سرکولر ڈیٹ کی تفصیلات جاری کر دی ہیں۔ آئی پی پیز کو سب سے زیادہ 161 ارب روپے جاری کئے گئے جبکہ 138 ارب روپے کی نان کیش سیٹلمنٹ کی گئی ہیں۔ آئی پی پیز کو 161 ارب روپے نقد جبکہ او جی ڈی سی ایل […]

.....................................................

حکومت آخری حد تک جانے پر مجبور نہ کرے، چیف جسٹس افتخار محمد چودھری

حکومت آخری حد تک جانے پر مجبور نہ کرے، چیف جسٹس افتخار محمد چودھری

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے کہا ہے کہ ڈپٹی اٹارنی جنرل حکومت سے پوچھیں کہ وہ لاپتہ افراد کو بازیاب کر سکتی ہے یانہیں، اگر انہیں طالبان لے کر گئے ہیں تو بتا دیں، ہم ان سے پوچھ لیں گے۔ حکومت وقت گزاری اور ہمیں آخری حد تک جانے پر مجبور […]

.....................................................

گرفتار کرنا ہے تو کر لیں،خرچ بچے گا، یوسف رضا گیلانی کا نیب کو چیلنج

گرفتار کرنا ہے تو کر لیں،خرچ بچے گا، یوسف رضا گیلانی کا نیب کو چیلنج

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے قومی احتساب بیورو کو گرفتاری کیلئے کھلا چیلنج دے دیا، کہتے ہیں خود اسلام آباد آ گیا، گرفتار کر لیں،خرچہ بھی بچ جائے گا۔ پارلیمنٹ ہاس میں ذرائع سے غیر رسمی گفتگو میں سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کا کہنا تھا ۔ کہا جا رہا تھا […]

.....................................................

بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی، اسلام آباد کی مرکزی لائبریری نے لائبریری میں خدمات سر انجام دینے والے مرحوم افسران و ملازمین کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی

چکوال: بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی، اسلام آباد کی مرکزی لائبریری نے لائبریری میں خدمات سر انجام دینے والے مرحوم افسران و ملازمین کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی اور فاتحہ خوانی کا اہتمام کیا۔ اس موقع پر مرکزی لائبریری کے عملے اور دیگر ملازمین نے قرآن خوانی میں حصہ لیا اور سابقہ چیف لائبریرین […]

.....................................................

مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس آج ہو گا، توانائی پالیسی کی منظوری کا امکان

مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس آج ہو گا، توانائی پالیسی کی منظوری کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس آج ہورہا ہے جس میں قومی توانائی پالیسی کی منظوری کا امکان ہے۔ جبکہ امن وامان کی صورت حال، مردم اور خانہ شماری کے امور پر بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا […]

.....................................................

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف اسلام آباد میں مظاہرہ

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف اسلام آباد میں مظاہرہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں رمضان المبارک کے دوران بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں ہلاکتوں اورقرآن پاک کی بیحرمتی کیخلاف کشمیریوں نے اسلام آبادمیں احتجاج کیا، مظاہرین کا کہنا تھا کہ اقوام متحدہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لے۔ اسلام آباد میں جموں کشمیر لبریشن فرنٹ اور جماعت اسلامی کے مظاہر ے میں […]

.....................................................

بجلی چوری کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، اسحاق ڈار

بجلی چوری کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، اسحاق ڈار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ بجلی چوری کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی اور بجلی چوروں سے کوئی رعایت نہیں برتیں گے۔ اسلام آباد میں کراچی، سیالکوٹ اور لاہور کی مختلف تاجر تنظیموں کے وفد نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے ملاقات کی۔ ان کا کہنا تھا […]

.....................................................

صدارتی انتخاب : کاغذات نامزدگی 24 جولائی کو جمع ہوں گے

صدارتی انتخاب : کاغذات نامزدگی 24 جولائی کو جمع ہوں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدارتی انتخاب کے لیے کاغذات نامزدگی 24 جولائی کو جمع کرائے جائیں گے، چیف الیکشن کمشنر فخر الدین جی ابراہیم صدارتی انتخاب کے لیے ریٹرننگ افسر ہوں گے، چاروں صوبوں اور اسلام آباد ہائیکورٹس کے چیف جسٹس صاحبان کو پریزائیڈنگ افسر مقرر کیا گیا ہے۔ صدارتی انتخاب کے لیے کاغذات نامزدگی 24 […]

.....................................................

بجلی کی پیدوار میں بہتری سے لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 6سات گھنٹے رہ گیا

بجلی کی پیدوار میں بہتری سے لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 6سات گھنٹے رہ گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت پانی وبجلی اور اسکے ذیلی اداروں نے دعوی کیا ہے کہ ملک میں بجلی کی پیدوار میں بہتری سے لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 6 سات گھنٹوں تک آ گیا ہے۔ بجلی کی پیدوار 14 ہزار میگاواٹ تک پہنچ گئی ہے۔ ترجمان وزارت پانی وبجلی کے مطابق ملک میں بجلی کی پیداوار […]

.....................................................