افغانستان میں کسی گروپ کی حمایت کرینگے نہ مداخلت، وزیراعظم

افغانستان میں کسی گروپ کی حمایت کرینگے نہ مداخلت، وزیراعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ افغانستان میں کسی گروپ کی حمایت کی جائیگی نہ ہی کوئی مداخلت، بھارت سمیت تمام ہمسایہ ممالک کے ساتھ دوستانہ تعلقات کے نئے دور کاآغاز کرنے جارہے ہیں، نئی سفارتی پالیسی میں معیشت اور تجارت کو خاص اہمیت دی جائے۔ وزیراعظم نواز شریف نے اسلام آباد […]

.....................................................

پی سی بی کا عدالتی فیصلے کے خلاف اپیل دائر کرنے کا فیصلہ

پی سی بی کا عدالتی فیصلے کے خلاف اپیل دائر کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کیخلاف اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا ، پی سی بی کے وکلا آئندہ ہفتے انٹرا کورٹ اپیل دائر کریں گے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے تفصیلی فیصلے میں نجم سیٹھی کے عہدے کو عبوری چیئرمین سے قائم مقام چیئرمین کرتے ہوئے […]

.....................................................

اسلام آباد: موسلادھار بارش، 50 گھروں میں پانی داخل

اسلام آباد: موسلادھار بارش، 50 گھروں میں پانی داخل

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد اور گرد و نواح میں شدید بارش نے لوگوں کو گھروں میں قید کر دیا۔ وفاقی دارلحکومت کے نواحی علاقے بری امام میں بارش کا پانی گھروں میں داخل ہو گیا۔ روزے دار پریشانی کا شکار ہیں۔ اسلام آباد میں ہونے والی موسلا دھار بارش نے جل تھل ایک کر […]

.....................................................

اسلام آباد, انسداد دہشتگردی عدالت کیلئے ریگولر جج کی منظوری

اسلام آباد, انسداد دہشتگردی عدالت کیلئے ریگولر جج کی منظوری

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد وزارت قانون نے اسلام آباد میں انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کیلیے ریگولر جج کی منظوری دیدی ہے۔ ذرائع کے مطابق عتیق الرحمن کا نام بطور انسداد دہشتگردی عدالت کے جج تجویز کیا گیا اور حتمی منظوری کے لیے سمری وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کو ارسال کر دی گئی […]

.....................................................

مون سون بارشوں کا سلسلہ منگل تک جاری رہے گا

مون سون بارشوں کا سلسلہ منگل تک جاری رہے گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اور راولپنڈی سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں مون سون بارشوں کا موجودہ سلسلہ منگل تک وقفہ وقفہ سے جاری رہے گا۔ منگل تک کشمیر، اسلام آباد سمیت بالائی پنجاب، خیبرپختونخواہ میں اکثر مقامات پر جبکہ وسطی پنجاب میں کہیں کہیں اور گلگت بلتستان میں چند ایک مقامات پر بارش کا امکان […]

.....................................................

پیپلز پارٹی نے رضا ربانی کو صدارتی امیدوار نامزد کر دیا

پیپلز پارٹی نے رضا ربانی کو صدارتی امیدوار نامزد کر دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی نے سینیٹر میاں رضا ربانی کو صدارتی امیدوار نامزد کر دیا۔ باضابطہ اعلان آج رات کراچی سے کیا جائے گا۔ اسلام آباد پیپلز پارٹی ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی نے صدارتی انتخابات میں بھرپور حصہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ پیپلز پارٹی کی جانب سے صدارتی امیدوار کے لئے مخدوم […]

.....................................................

ٹیکسٹائل برآمدات 13 ارب ڈالر سے بڑھ گئیں

ٹیکسٹائل برآمدات 13 ارب ڈالر سے بڑھ گئیں

اسلام آباد (جیوڈیسک) توانائی بحران کے باوجود پچھلے مالی سال ٹیکسٹائل برآمدات تیرہ ارب ڈالر کا ہندسہ عبور کرنے میں کامیاب رہیں۔ اسلام آباد وفاقی ادارہ شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق مالی سال دو ہزار بارہ تیرہ کے دوران ٹیکسٹائل ایکسپورٹ پانچ اعشاریہ نو فیصد اضافے سے تیرہ ارب چھ کروڑ ڈالر رہی۔ جو مالی […]

.....................................................

لال مسجد آپریشن : ہارون رشید غازی کی اسلام آباد ہائی کورٹ کی درخواست

لال مسجد آپریشن : ہارون رشید غازی کی اسلام آباد ہائی کورٹ کی درخواست

اسلام آباد (جیوڈیسک) لال مسجد آپریشن میں ہارون رشید غازی نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں ایس ایس پی اور ایس ایچ او تھانہ آبپارہ کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی۔ لال مسجد کیس میں ہارون رشید غازی نے پرویز مشرف کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں مقدمہ درج نہ کرنے پر […]

.....................................................

بادشاہ ایک سیب لے گا، لشکری سارا باغ اجاڑ دینگے، جسٹس جواد خواجہ

بادشاہ ایک سیب لے گا، لشکری سارا باغ اجاڑ دینگے، جسٹس جواد خواجہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) اگر بادشاہ باغ سے ایک سیب لے گا تو اس کے لشکری سارا باغ اجاڑ دیں گے، جسٹس جواد ایس خواجہ اور اب بات سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف دور کے ترقیاتی فنڈز کیس کی۔اس کیس میں چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے ہیں کہ 100 سے زاید افراد کو بغیر سمری کے […]

.....................................................

بجلی کا شارٹ فال ایک بار پھر 3 ہزار میگاواٹ سے بڑھ گیا

بجلی کا شارٹ فال ایک بار پھر 3 ہزار میگاواٹ سے بڑھ گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک میں بجلی بحران میں کمی نہیں آ رہی، شارٹ فال ایک بار پھر تین ہزار میگاواٹ سے بڑھ گیا، شہروں اور دیہات میں گھنٹوں لوڈشیڈنگ جاری ہے ۔وزارت پانی بجلی کے ترجمان کے مطابق اس وقت ملک میں بجلی کی پیداوار 13 ہزار 8 سو میگاواٹ جبکہ طلب 17 ہزار میگاواٹ […]

.....................................................

ملک میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری

ملک میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج بھی کشمیر سمیت، پنجاب اور خیبر پختونخوا میں بعض مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ پنجاب کے شہر حافظ آباد میں رات گئے سے صبح سویرے تک موسلادھار بارش ہوئی۔ بارش کے باعث نشیبی […]

.....................................................

ای او بی آئی اسکینڈل : ڈی ایچ اے کو 22 ارب روپے جمع کرانے کی ہدایت

ای او بی آئی اسکینڈل : ڈی ایچ اے کو 22 ارب روپے جمع کرانے کی ہدایت

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے ای او بی آئی اسکینڈل کیس میں ڈی ایچ اے کو 22 ارب روپے 19 جولائی تک جمع کرانے کی ہدایت کردی، چیف جسٹس نے کہا کہ رقم جمع نہ کرائی گئی تو اثاثے منجمد کردیں گے، پنشنرز کا پیسہ ہے، جہاں تک ہوسکا جائیں گے۔ چیف جسٹس افتخار […]

.....................................................

ایل این جی اور سرکلر ڈیٹ کا معاملہ : ای سی سی کا اجلاس جمعرات کو ہوگا

ایل این جی اور سرکلر ڈیٹ کا معاملہ : ای سی سی کا اجلاس جمعرات کو ہوگا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اقتصادی رابطہ کمیٹی ایل این جی کی درآمد اور سرکلر ڈیٹ کے 181 ارب روپے کے بقایا جات کا جائزہ لینے کے لیے اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کل( جمعرات کو) ہو گا۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں ایل این جی کی درآمد […]

.....................................................

ایل این جی درآمد کرنے کی سمری منظوری کیلئے ای سی سی کو روانہ

ایل این جی درآمد کرنے کی سمری منظوری کیلئے ای سی سی کو روانہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت پٹرولیم نے یومیہ 50 کروڑ سے ایک ارب مکعب فٹ ایل این جی درآمد کرنے کیلئے سمری منظوری کیلئے کابینہ کی اقصادی رابطہ کمیٹی کو بھیج دی۔ کمیٹی کل وزیر خزانہ کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں سمری کا جائہ لے گی، وزارت پٹرولیم کے حکام کے مطابق ملک کابینہ […]

.....................................................

برطانوی وزیر خارجہ ولیم ہیگ دو روزہ دورے پرآج اسلام آباد پہنچیں گے

برطانوی وزیر خارجہ ولیم ہیگ دو روزہ دورے پرآج اسلام آباد پہنچیں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) برطانوی وزیر خارجہ ولیم ہیگ دو روزہ دورے پر آج اسلام آباد پہنچیں گے۔ ذرائع کے مطابق دو روزہ دورے میں ولیم ہیگ وزیر اعظم نواز شریف سمیت پاکستانی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔ ملاقاتوں میں پاک برطانیہ تعلقات، اسٹریٹجک مذاکرات اور افغان مفاہمتی عمل پر بھی بات چیت کی جائے گی۔

.....................................................

اسلام آباد اور راولپنڈی موسلادھار بارش، موسم خوشگوارہو گیا

اسلام آباد اور راولپنڈی موسلادھار بارش، موسم خوشگوارہو گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد اور راولپنڈی کے مختلف مقامات پر تیز ہواوں کے ساتھ موسلادھار بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ اسلام آباد اور راولپنڈی کے بعض مقامات پر صبح کا آغاز گہرے کالے بادلوں، تیز اور ٹھنڈی ہواں کیساتھ ہوا، جس کے بعد بارش ہوتے ہی موسم سہانا ہو گیا۔ بارش سے گرمی […]

.....................................................

ای او بی آئی اسیکنڈل : گوندل سمیت گیارہ کے نام ای سی ایل میں شامل

ای او بی آئی اسیکنڈل : گوندل سمیت گیارہ کے نام ای سی ایل میں شامل

اسلام آباد (جیوڈیسک) ای او بی آئی اسکینڈل میں ملوث سابق چیئرمین ظفر گوندل سمیت 11 افراد کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈال دیے گئے۔ وزارت داخلہ نے چالیس ارب روپے کے ای او بی آئی اسکینڈل میں ملوث 11 افراد کے نام ای سی ایل میں شامل کیے ہیں۔ ان میں ای او […]

.....................................................

بیماروں کے حوالے سے سعودی حکام سے کوئی ہدایت نہیں ملی، سردار یوسف

بیماروں کے حوالے سے سعودی حکام سے کوئی ہدایت نہیں ملی، سردار یوسف

اسلام آباد (جیوڈیسک) سعودی حکام نے ہدایت کی ہے کہ طویل عرصے سے بیمار اور ضعیف افراد حج کے لیے نہ آئیں تاکہ کرونا وائرس کو پھیلنے سے روکا جا سکے۔ پاکستان کے وفاقی وزیر مذہبی امور کہتے ہیں کہ سعودی حکام نے کوئی باضابطہ ہدایت نہیں دی، سب عازمین جائیں گے۔جاویدنور کی رپورٹ کے […]

.....................................................

برطانوی وزیر خارجہ ولیم ہیگ آج اسلام آباد پہنچیں گے

برطانوی وزیر خارجہ ولیم ہیگ آج اسلام آباد پہنچیں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) برطانوی وزیر خارجہ ولیم ہیگ دو روزہ دورے پر آج اسلام آباد پہنچیں گے۔ دو روزہ دورے میں ولیم ہیگ وزیر اعظم نواز شریف سمیت پاکستانی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔ ان ملاقاتوں میں پاک برطانیہ تعلقات، سٹریٹجک مذاکرات اور افغان مفاہمتی عمل پر بھی بات چیت کی جائے گی۔ ذرائع کے […]

.....................................................

چیئرمین نیب کی تقرری، اسحاق ڈار کا خورشید شاہ سے رابطہ

چیئرمین نیب کی تقرری، اسحاق ڈار کا خورشید شاہ سے رابطہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے چیئرمین نیب کی تقرری کے لیے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ سے رابطہ کیا ہے۔ اسحاق ڈار نے اپوزیشن لیڈر کو آگاہ کیا کہ جسٹس ریٹائرڈ رانا بھگوان داس کے بطور چیئرمین نیب تقرری میں قانونی پیچیدگیاں حائل ہیں۔ ذرائع کے مطابق […]

.....................................................

صدر نے فصیح بخاری کی برطرفی کی منظوری دے دی

صدر نے فصیح بخاری کی برطرفی کی منظوری دے دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر نے فصیح بخاری کی برطرفی کی منظوری دے دی، برطرفی عدالتی فیصلے کے دن سے منظور کی گئی ہے۔ صدارتی ترجمان کا کہنا ہے کہ صدر مملکت نے سابق چیئرمین نیب فصیح بخاری کی برطرفی کی منظوری وزیراعظم کی ایڈوائس پر منظور کی۔ ایوان صدر کے ترجمان نے کہا ہے کہ […]

.....................................................

فیڈرل بورڈ آف ریونیو میں تقرر و تبادلے

فیڈرل بورڈ آف ریونیو میں تقرر و تبادلے

اسلام آباد (جیوڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو میں تقرر و تبادلے۔ سجاد علی اورشاہد انورخان کو ممبر ایف بی آر ہیڈ کوارٹرز تعینات کر دیا گیا۔ ایف بی آرسے جاری کردہ نوٹی فیکیشن کے مطابق شاہد انورخان اورسجاد علی کو ممبر ایف بی آر ہیڈ کوارٹر تعینات کر دیا گیا ہے۔ محمد ولیم کو کلکٹر […]

.....................................................

امریکی وفد کی اسحاق ڈار سے ملاقات، بجلی بنانے میں مدد کی پیشکش

امریکی وفد کی اسحاق ڈار سے ملاقات، بجلی بنانے میں مدد کی پیشکش

اسلام آباد (جیوڈیسک) امریکا نے پاکستان کو ہوا اور پانی سے بجلی بنانے کیلئے مدد فراہم کرنے کی پیشکش کی ہے، امریکی وفد نے یہ پیش کش وزیر خزانہ اسحاق سے ملاقات میں کی۔ اسحاق ڈار نے کہا کہ پاک امریکا سرمایہ کاری میں بڑی رکاوٹ سول نیو کلیئر ٹیکنالوجی کا معاملہ ہے۔ اسلام آباد […]

.....................................................

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن جاری

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فی صد اضافے کا نوٹی فی کیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ وزارت خزانہ کے نوٹی فی کیشن کے مطابق یہ اضافہ ایڈہاک ریلیف ہے جو یکم جولائی سے لاگو ہو گا۔ سرکاری ملازمین کی تنخواہ میں اضافے کیلئے نئے مالی سال کے بجٹ میں 274 […]

.....................................................