ایک سال میں ٹیکس دہندگان کا دائرہ کار بڑھایا جائے گا، اسحق ڈار

ایک سال میں ٹیکس دہندگان کا دائرہ کار بڑھایا جائے گا، اسحق ڈار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر خزانہ اسحق ڈار نے کہا ہے کہ آیندہ ایک سال میں ٹیکس دہندگان کا دائرہ کار بڑھایا جائے گا اور مزید ایک لاکھ لوگ ٹیکس کے دائرے میں لائے جائیں گے۔ اسلام آباد میں برطانوی وزیر برائے بین الاقوامی ترقی justine greening سے ملاقات میں ان کا کہنا تھاکہ ٹیکس چوری […]

.....................................................

کرپشن اور کمیشن کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنا اولین ترجیح ہے، وزیراعلی خیبرپختونخوا

کرپشن اور کمیشن کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنا اولین ترجیح ہے، وزیراعلی خیبرپختونخوا

اسلام آباد (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا کے وزیراعلی پرویز خٹک نے کہا ہے کہ صوبے میں کرپشن اورکمیشن کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنا ان کی حکومت کی اولین ترجیح ہے، تاکہ حکومت پر عوام، غیر ملکی ڈونرز اور سرمایہ کاروں کے اعتماد کو بحال کیا جا سکے۔ وزیر اعلی خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے اسلام آبادمیں […]

.....................................................

اقوام متحدہ کا دفتر کس پروٹوکول کے تحت کام کر رہا ہے

اقوام متحدہ کا دفتر کس پروٹوکول کے تحت کام کر رہا ہے

اسلام آباد (جیوڈیسک) جسٹس جواد ایس خواجہ کہتے ہیں کہ اسلام آباد میں اقوام متحدہ کا دفتر کس پروٹوکول کے تحت کام کر رہا ہے۔ اس پر پاکستانی قوانین لاگو ہوتے ہیں یا نہیں۔ عدالت نے حکومت سے رپورٹ طلب کر لی۔ سپریم کورٹ میں لاپتہ افراد کیس کی سماعت جسٹس جواد ایس خواجہ اور […]

.....................................................

بھگوان داس اہل نہ ہوئے تو دوسرا نام دیں گے : اپوزیشن لیڈر

بھگوان داس اہل نہ ہوئے تو دوسرا نام دیں گے : اپوزیشن لیڈر

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ اگر رانا بھگوان داس چیئرمین نیب کے عہدے کے لئے اہل نہیں ہوئے تو ان کی بجائے دوسرا نام دے دیں گے۔ ایبٹ آباد کمیشن کی رپورٹ پیپلز پارٹی دور میں لیک نہیں ہوئی۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے خورشید […]

.....................................................

الیکشن کمیشن میں قائم اسکروٹنی سیل ختم کر دیا گیا

الیکشن کمیشن میں قائم اسکروٹنی سیل ختم کر دیا گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد الیکشن کمیشن میں قائم اسکروٹنی سیل ختم کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات میں نادرا، نیب سے ا سکروٹنی نہ کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ اسٹیٹ بینک اور دیگر اداروں سے ا سکروٹنی عمل بھی نہ کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

.....................................................

اسلام آباد : رمضان کیلئے سیکورٹی پلان تشکیل دے دیا گیا

اسلام آباد : رمضان کیلئے سیکورٹی پلان تشکیل دے دیا گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد پولیس نے رمضان المبارک کیلئے سیکورٹی پلان تشکیل دیدیا۔ شہر میں کل 650 مساجد، 40 امام بارگاہوں پر 1500 سے زائد پولیس افسران و اہلکار تعینات ہونگے۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق شہر کی سیکورٹی کو فول پروف بنانے کے لئے انتظامات کئے ہیں۔ پولیس کے تمام ونگز کو […]

.....................................................

اسلام آباد کی 40 مساجد اور 29 امام بارگاہیں حساس قرار

اسلام آباد کی 40 مساجد اور 29 امام بارگاہیں حساس قرار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی دارالحکومت اسلام آبادمیں رمضان المبارک کے لیے سیکیورٹی کے انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی ہے۔ شہر کی 40 مساجد اور 29 امام بارگاہوں کو حساس قرار دیا گیا ہے۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق شہر کی کل 685 مساجد اور 40 امام بارگاہوں کی سیکیورٹی کیلئے 1500 سے زائد […]

.....................................................

توقیر صادق جان کو خطرے کی وجہ سے فرار ہوا، بھائی تنویر

توقیر صادق جان کو خطرے کی وجہ سے فرار ہوا، بھائی تنویر

اسلام آباد (جیوڈیسک) توقیر صادق کی کرپشن اور فرار، ان سمیت ایسے کئی اہم سوال ہیں جن کے جواب تفتیش اور عدالتی کارروائی آگے بڑھنے کے بعد ہی ملیں گے لیکن ان کے بھائی تنویر صادق کی لب کشائی سے کچھ اہم باتوں کے بارے میں اشارہ ضرور ملا ہے۔ تنویر صادق کا دعوی ہے […]

.....................................................

بلوچستان اسمبلی کے آئندہ اجلاس میں حلف اٹھالوں گا، اختر مینگل

بلوچستان اسمبلی کے آئندہ اجلاس میں حلف اٹھالوں گا، اختر مینگل

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق وزیر اعلی بلوچستان سردار اختر مینگل کا کہنا ہے کہ وہ بلوچستان اسمبلی کے آئندہ اجلاس میں رکنیت کا حلف اٹھا لیں گے تاہم انہیں بلوچستان میں ڈیمو کریسی جیمرز سمیت کئی شکوے بھی ہیں۔ بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل نے اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب […]

.....................................................

لاہو، اسلام آباد، راولپنڈی سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں بارش کا امکان

لاہو، اسلام آباد، راولپنڈی سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں بارش کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) مون سون کی بارشوں نے ملک کے زیادہ تر حصے کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے، اسلام آباد اور راولپنڈی میں بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ محکمہ موسمیات نے اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں تیز ہواں اور گرج چمک کے ساتھ کہیں کہیں مزید بارش […]

.....................................................

ججز نظر بندی کیس : وکلا کی ہڑتال کی وجہ سے بیانات قلم بند نہ ہو سکے

ججز نظر بندی کیس : وکلا کی ہڑتال کی وجہ سے بیانات قلم بند نہ ہو سکے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وکلا کی ہڑتال کے باعث ججز نظر بندی کیس میں6 گواہوں کے بیانات قلم بندنہ کیے جا سکے۔ مخالف وکلا کی جانب سے اعتراض کیا گیا کہ جنرل پرویز مشرف کو ہتھکڑی کیوں نہ لگائی گئی اور کٹہرے میں کھڑا کرنے کی بجائے کرسی پر کیوں بٹھایا گیا۔ چک شہزاد سب جیل […]

.....................................................

اسلام آباد، راولپنڈی سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں بارش کا امکان

اسلام آباد، راولپنڈی سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں بارش کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) مون سون کی بارشوں نے ملک کے زیادہ تر حصے کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے، محکمہ موسمیات نے اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں تیز ہواں اور گرج چمک کے ساتھ کہیں کہیں مزید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام […]

.....................................................

جعلی ڈگری کیس : ثمینہ خاورحیات، نادرمگسی ، میر بادشاہ خان کی اسناد طلب

جعلی ڈگری کیس : ثمینہ خاورحیات، نادرمگسی ، میر بادشاہ خان کی اسناد طلب

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے سابق وفاقی وزیر لیاقت بھٹی کو ضمنی انتخابات لڑنے سے روکتے ہوئے کہاہے کہ اسناد کی تصدیق کرائے بغیر وہ کاغذات نامزدگی داخل نہیں کرا سکتے۔ عدالتی حکم میں کہا گیا ہے کہ تمام تعلیمی ادارے ڈگریوں کی تصدیق میں ایچ ای سی کی معاونت کریں۔ عدالت نے ثمینہ […]

.....................................................

اسلام آباد: ٹیکسٹائل اور فیشن سیکٹر میں خواتین کے لئے سمپوزیم کا انعقاد

اسلام آباد: ٹیکسٹائل اور فیشن سیکٹر میں خواتین کے لئے سمپوزیم کا انعقاد

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد یو ایس پاکستان ویمن کونسل نے اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور امریکی سفارتخانے کے اشتراک سے ٹیکسٹائل اور فیشن سیکٹر میں خواتین کے لئے کاروبار کے مواقع کے عنوان سے گذشتہ روز میں سمپوزیم کا انعقاد کیا، جس میں پورے ملک سے خواتین انٹر پرینورز کی کثیر […]

.....................................................

اب ایک فون کال پر پالیسی تبدیل نہیں ہو سکے گی، پرویزرشید

اب ایک فون کال پر پالیسی تبدیل نہیں ہو سکے گی، پرویزرشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید کا کہنا ہے کہ سیاسی قیادت کے ساتھ مل کر ایسی قومی سیکیورٹی پالیسی تشکیل دینا چاہتے ہیں جس کے ذریعے پاکستان کو پر امن اور محفوظ ملک بنایا جا سکے۔ پارلیمنٹ ہاوس میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے پرویز رشید کا کہنا تھا […]

.....................................................

ملک بھر بجلی کا شارٹ فال 5 ہزار 800 میگاواٹ ہو گیا

ملک بھر بجلی کا شارٹ فال 5 ہزار 800 میگاواٹ ہو گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک بھر بجلی کا شارٹ فال 5ہزار 800 میگاواٹ ہوگیا ، متعدد علاقوں میں گرڈ اسٹیشن کئی گھنٹے بند رہنے لگے، مختلف علاقوں میں پانی کی قلت سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ پیر کو پیپکو ذرائع کے مطابق ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 5 ہزار 800 میگا واٹ […]

.....................................................

ایچ ای سی بااثر افراد کی ڈگری چیک نہیں کرتا، دہرا میعار ہے، سپریم کورٹ

ایچ ای سی بااثر افراد کی ڈگری چیک نہیں کرتا، دہرا میعار ہے، سپریم کورٹ

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے سابق وفاقی وزیرلیاقت حسین بھٹی کی ڈگری کی رپورٹ نہ دینے پر ہائیرایجوکیشن حکام کی سرزنش کی ہے۔ جسٹس اعجاز چودھری نے کہا ہے کہ ایچ ای سی بااثر افراد کی ڈگری چیک نہیں کرتا اور اس نے دہرا میعار بنا رکھا ہے۔ چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی […]

.....................................................

بینک آف پنجاب : پرویز اور مونس الہی نے2.2 ارب روپے نکلوائے

بینک آف پنجاب : پرویز اور مونس الہی نے2.2 ارب روپے نکلوائے

اسلام آباد (جیوڈیسک) بینک آف پنجاب نے سپریم کورٹ میں رپورٹ جمع کرائی ہے کہ سابق وزیراعلی پنجاب پرویز الہی، مونس الہی اور وجاہت حسین نے اثرورسوخ استعمال کر کے 2.2 ارب روپے نکلوائے۔ چیف جسٹس افتخا رمحمد چودھری کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے بینک آف پنجاب کیس کی سماعت کی۔ بینک آف […]

.....................................................

اسلام آباد : ہیروئن سمگل کرنے والی خاتون مسافر گرفتار

اسلام آباد : ہیروئن سمگل کرنے والی خاتون مسافر گرفتار

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد سے کروڑوں روپے مالیت کی ہیروئن مانچسٹر سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی، انٹی نارکوٹکس فورس نے خاتون مسافر کو گرفتار کر لیا۔ کلر سیداں کی رہائشی سلیم اختر نامی خاتون پی آئی اے کی پرواز پی کے سیون زیرو ون کے ذریعے مانچسٹر جا رہی تھی۔ بے […]

.....................................................

اسلام آباد ائیر پورٹ سے مسافر کے جوتوں سے ایک کلو ہیروئن برآمد

اسلام آباد ائیر پورٹ سے مسافر کے جوتوں سے ایک کلو ہیروئن برآمد

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ائر پورٹ پر انٹی نار کو ٹکس فورس نے مسقط جانے والے مسافر کے جوتوں سے 1 کلو ہیروئن برآمد کر لی۔ بے نظیر انٹرنیشنل ائرپورٹ پر اینٹی نار کو ٹکس فورس نے اسلام آ باد سے مسقط جانے والے والی پرواز کے مسافر کے جوتوں سے 1 کلو ہیروئن […]

.....................................................

ماہ رمضان کی آمد، قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں

ماہ رمضان کی آمد، قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں

اسلام آباد (جیوڈیسک) ماہ صیام قریب آتے ہی روزمرہ استعمال کی اشیا کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگی ہیں۔ ملک بھر میں رمضان المبارک کیلئے تیاریاں زوروں پر ہیں۔ سبزیوں، گوشت، پھلوں اور اشیائے خورونوش کی خریداری کیلئے عوام بڑی تعداد میں سستے بازاروں کا رخ تو کر رہی ہے لیکن برا ہو اس […]

.....................................................

بے این پی کے وفد اختر مینگل کی سربراہی میں عمران خان سے ملاقات

بے این پی کے وفد اختر مینگل کی سربراہی میں عمران خان سے ملاقات

اسلام آباد (جیوڈیسک) اختر مینگل کی سربراہی میں بے این پی مینگل کے وفد نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے ملاقات کی۔ عمران خان نے کہا بلوچستان کی قوم پرست جماعتوں کی انتخابات میں شرکت کوخوش آئند سمجھتے ہیں بی این پی مینگل کے وفد کی سرداراخترمینگل کی سربراہی میں چیرمین تحریک […]

.....................................................

عسکریت پسندی کیخلاف حکمت عملی کی تیاری، 12 جولائی کو اجلاس طلب

عسکریت پسندی کیخلاف حکمت عملی کی تیاری، 12 جولائی کو اجلاس طلب

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد وزیرداخلہ نے وزیراعظم کی طرف سے 12 جولائی کو پارلیمانی جماعتوں کے سربراہ اجلاس میں شرکت کے لئے دعوت دینے کے لئے رابطے شروع کر دیئے۔ وزارت داخلہ کے اعلامیہ کے مطابق وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے امیر جماعت اسلامی ڈاکٹر منور حسن، سربراہ ق لیگ کے سربراہ […]

.....................................................

لاہور، اسلام آباد بالائی پنجاب میں تیز آندھی، بارش کا امکان

لاہور، اسلام آباد بالائی پنجاب میں تیز آندھی، بارش کا امکان

لاہور (جیوڈیسک) آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بالائی پنجاب، راولپنڈی، اسلام آباد، گوجرانوالہ، سرگودھا، لاہور ڈویژن، بالائی خیبرپختونخوا مالاکنڈ، ہزارہ ڈویژن اور کشمیر میں کہیں کہیں گلگت بلتستان، پشاور، کوہاٹ، قلات اور میر پور خاص ڈویژن میں چند ایک مقامات پر تیز ہوائیں، آندھی چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ […]

.....................................................