اسلام آباد اور راولپنڈی میں شدید بارش، نالہ لئی پر ایمرجنسی نافذ

اسلام آباد اور راولپنڈی میں شدید بارش، نالہ لئی پر ایمرجنسی نافذ

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد اور راولپنڈی میں شدید بارش کے بعد نالہ لئی پر ایمرجنسی نافذکر دی گئی، 5 فیڈر ٹرپ کرنے سے اسلام آباد تاریکی میں ڈوب گیا۔ اسلام آباد اور راولپنڈی میں شدید بارش کے بعد نالا لئی پر ایمر جنسی لگا دی گئی۔ فلڈ کنٹرول یونٹ کے مطابق اسلام آباد میں […]

.....................................................

ججز نظر بندی کیس، مشرف بری ہو سکتے ہیں”

ججز نظر بندی کیس، مشرف بری ہو سکتے ہیں”

اسلام آباد (جیوڈیسک) ججز نظر بندی کیس میں مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے ساتھ متعلقہ ادارے تعاون نہیں کر رہے، پولیس نے عدم تعاون پر پراسیکیوٹر کو آگاہ کر دیا، تعاون نہ کیا گیا تو پرویز مشرف مقدمے سے بری ہو سکتے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ججز نظر بندی کیس کی تحقیقات کرنیوالی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم […]

.....................................................

جمہوریت کی وجہ سے ڈرون حملے کم ہوئے ہیں، ہم ختم کرائیں گے، سرتاج عزیز

جمہوریت کی وجہ سے ڈرون حملے کم ہوئے ہیں، ہم ختم کرائیں گے، سرتاج عزیز

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی اور خارجہ امور سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ نئے صدر کی نامزدگی حکومتی جماعت مسلم لیگ ن کرے ، جمہوریت کی وجہ سے ڈرون حملے کم ہوئے ہیں موجودہ حکومت ان حملوں کو ختم کرائے گی۔ اسلام آباد میں ذرائع سے بات کرتے ہوئے سرتاج […]

.....................................................

انتخابی عذرداریاں داخل کرنے کیلئے کل آخری دن

انتخابی عذرداریاں داخل کرنے کیلئے کل آخری دن

اسلام آباد (جیوڈیسک) انتخابی عذرداریاں داخل کرنے کیلئے کل آخری دن ہے۔ ڈاک کے ذریعے اس سے پہلے یا بعد میں بھیجی جانے والی درخواستوں کو بھی قبول کر لیا جائے گا۔ اسلام آباد الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ انتخابی عذرداریاں داخل کرنے کیلئے کل آخری دن ہے۔ تاہم ڈاک کے ذریعے اس سے […]

.....................................................

آمریت ، عوام کے جمہوری رویوں کو نہیں کچل سکی، صدر زرداری

آمریت ، عوام کے جمہوری رویوں کو نہیں کچل سکی، صدر زرداری

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ آمریت پاکستان کے عوام کے جمہوری رویوں کو نہیں کچل سکی، یہی وجہ ہے کہ آج آئین کو ختم یا معطل کرنے والوں کے احتساب کی آوازیں اٹھ رہی ہیں۔ پانچ جولائی 1977 کو ذوالفقار علی بھٹو کی حکومت کا تختہ الٹنے کے دن […]

.....................................................

سید اختر حسین بخاری وائس چیف آف دی ائیراسٹاف تعینات

سید اختر حسین بخاری وائس چیف آف دی ائیراسٹاف تعینات

اسلام آباد (جیوڈیسک) ائیر مارشل سید اختر حسین بخاری کو وائس چیف آف دی ائیراسٹاف تعینات کردیا گیا ہے۔ پاک فضائیہ کے اعلامیہ کے مطابق حکومت نے ائیرمارشل سید اختر حسین بخاری کو وائس چیف آف دی ائیر اسٹاف مقرر کیاہے جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ ائیر مارشل سید اختر حسین بخاری […]

.....................................................

سیمنٹ کی مقامی فروخت ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی

سیمنٹ کی مقامی فروخت ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) مالی سال دوہزار تیرہ کے دوران سیمنٹ کی مقامی فروخت ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی۔اسلام آباد ایک رپورٹ کے مطابق مالی سال 2013 کے دوران ڈھائی کروڑ ٹن سیمنٹ مقامی طور پر فروخت ہوئی۔ تاہم جون میں سیلز ٹیکس کے نفاذ سے فروخت متاثر ہوئی۔ جون میں اٹھائیس لاکھ ٹن سیمنٹ خریدی […]

.....................................................

اسلام آباد: پاک بھارت مذاکرات کا تیسرا دور آج ہوگا

اسلام آباد: پاک بھارت مذاکرات کا تیسرا دور آج ہوگا

پاکستان اور بھارت کے مابین ٹریک ٹو ڈپلومیسی مذاکرات کا تیسرا دور آج اسلام آباد میں ہورہا ہے۔ مذاکرات دو دن جاری رہیں گے۔ ذرائع کے مطابق ان مذاکرات میں پاکستان اور بھارت کے دانشور ، اخبارات کے ایڈیٹرز، سابق سفیر، وزرا اور تھینک ٹینکس کے سربراہان پاکستان اور بھارت کے درمیان تصفیحہ طلب مسائل […]

.....................................................

حج کرپشن کیس : یوسف رضا گیلانی کی استثنی کی درخواست مسترد

حج کرپشن کیس : یوسف رضا گیلانی کی استثنی کی درخواست مسترد

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں حج کرپشن کیس کی سماعت ہوئی، چیف جسٹس کہتے ہیں کسی کو گھر بیٹھے استثنی نہیں مل جاتا۔ چھبیس کروڑ روپے کی وصولیاں کرنی ہیں ایک آنا وصول نہیں ہوا۔ اسلام آباد سپریم کورٹ میں حج کرپشن کیس کی سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے […]

.....................................................

پاکستان اور آئی ایم ایف میں بات چیت مکمل، شرط مان لی گئی

پاکستان اور آئی ایم ایف میں بات چیت مکمل، شرط مان لی گئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان نئے قرض کے معاملے پر بات چیت کا عمل مکمل ہو گیا ہے۔ وزارت خزانہ نے نیا ٹیکس لگانے سے انکار کر دیا۔ عالمی مالیاتی ادارے کی بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی شرط مان لی گئی۔ اسلام آباد وزارت خزانہ کے ترجمان رانا اسد […]

.....................................................

اسلام آباد ہائیکورٹ : عبوری چیئرمین پی سی بی کو کام جاری رکھنے کی ہدایت

اسلام آباد ہائیکورٹ : عبوری چیئرمین پی سی بی کو کام جاری رکھنے کی ہدایت

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے عبوری چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی کو کام جاری رکھنے کی ہدایت کر دی۔ جسٹس شوکت صدیقی نے سماعت کے دوران نجم سیٹھی پر مکمل اعتماد ہے، الیکشن کمیشن پی سی بی میں ہونے والے انتخابات کی نگرانی کرے، کرکٹ تمام پاکستانیوں کا کھیل ہے۔ عدالت […]

.....................................................

آئی ایم ایف سے قرض معاملات طے کرنے کا آج چوتھا روز

آئی ایم ایف سے قرض معاملات طے کرنے کا آج چوتھا روز

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور بھی ختم ہو گیا لیکن قرض کے معاملات طے نہیں پا سکے۔ آئی ایم ایف مشن برائے پاکستان کے سربراہ جیفری فرینک کہتے ہیں مذاکرات مکمل ہوئے تو اعلامیہ بھی جاری کردیا جائے گا۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق […]

.....................................................

روپے کی قدر میں مصنوعی کمی برداشت نہیں کی جائے گی، رانا اسد امین

روپے کی قدر میں مصنوعی کمی برداشت نہیں کی جائے گی، رانا اسد امین

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت خزانہ کے ترجمان رانا اسد امین نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ نئے قرض کے لیے تمام معاملات آج طے پاجائیں گے ،روپے کی قدر میں مصنوعی کمی برداشت نہیں کی جائے گی۔ اسلام آباد میں جیو نیوز سے بات چیت میں ترجمان وزارت خزانہ کے مطابق آئی […]

.....................................................

اسلام آباد میں دو ماہ سے احتجاج میں شریک بگٹی قبیلے کا نوجوان ہلاک

اسلام آباد میں دو ماہ سے احتجاج میں شریک بگٹی قبیلے کا نوجوان ہلاک

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں دو ماہ سے احتجاج میں شریک بگٹی قبیلے کا نوجوان مقامی ہسپتال میں چل بسا۔ نواب اکبر خان بگٹی کے پوتے اور جمہوری وطن پارٹی کے رہنما نواب زاد ہ گہرام بگٹی کی قیادت میں بگٹی قبیلے کے سیکڑوں افراد دو ماہ سے وفاقی دارالحکومت میں احتجاج کر رہے […]

.....................................................

مضبوط اور آزاد اداروں کے بغیر گڈ گورننس کا کوئی تصور نہیں : چیف جسٹس

مضبوط اور آزاد اداروں کے بغیر گڈ گورننس کا کوئی تصور نہیں : چیف جسٹس

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس پاکستان افتخار محمد چوہدری نے کہا ہے کہ مضبوط اور آزاد اداروں کے بغیر گڈ گورننس کا کوئی تصور نہیں کیا جاسکتا۔ آفس مینجمنٹ گروپ کے افسروں سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس نے کہا کہ افسروں کویہ احساس تحفظ ملنا چاہیے کہ کوئی غیرقانونی حکم نہ ماننے پر ان […]

.....................................................

کراچی اور حیدرآباد میں آج بارش کی پیش گوئی

کراچی اور حیدرآباد میں آج بارش کی پیش گوئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) کراچی اور حیدرآباد میں محکمہ موسمیات نے آج بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج رات بہاول پورڈویژن، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں بارش ہوسکتی ہے۔ جمعرات کو کراچی ڈویژن، حیدر آباد اور میرپور خاص ڈویژن میں بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے […]

.....................................................

روپے کی قدر میں مصنوعی کمی برداشت نہیں کی جائے گی، رانا اسد امین

روپے کی قدر میں مصنوعی کمی برداشت نہیں کی جائے گی، رانا اسد امین

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد وزارت خزانہ کے ترجمان رانا اسد امین نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ نئے قرض کے لیے تمام معاملات آج طے پاجائیں گے ،روپے کی قدر میں مصنوعی کمی برداشت نہیں کی جائے گی۔ اسلام آباد میں جیو نیوز سے بات چیت میں ترجمان وزارت خزانہ کے […]

.....................................................

بیشترعلاقوں میں آ ئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم رہے گا

بیشترعلاقوں میں آ ئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم رہے گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم رہے گا،تاہم پنجاب، خیبر پختون خوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں کہیں کہیں بارش کا امکان ہے۔ملک کے بعض علاقوں میں ہونے والی بارشوں کے بعد پھرسورج پوری آب وتاب کے ساتھ چمک رہا ہے۔ سندھ کے […]

.....................................................

اسلام آباد ہائی کورٹ : سابق وزیر قانون وصی ظفر کی معافی قبول کرلی

اسلام آباد ہائی کورٹ : سابق وزیر قانون وصی ظفر کی معافی قبول کرلی

اسلام آباد (جیوڈیسک) ہائی کورٹ نے سابق وزیر قانون وصی ظفر کی معافی قبول کر لی۔ عدالت نے دوران سماعت ہنگامہ آرائی پر وصی ظفر کی گرفتاری کا حکم دیا تھا۔وصی ظفر کیس کی سماعت آج اسلام آباد ہائی کورٹ میں جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی سربراہی میں ہوئی۔ سابق وزیر قانون نے عدالت کی […]

.....................................................

اسلام آباد، پشاورسمیت ملک کے بالائی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد، پشاورسمیت ملک کے بالائی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد، پشاور، مردان سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت فی الحال معلوم نہیں ہو سکی ہے۔

.....................................................

عمران خان کا احتساب کا آزاد ادارہ قائم کرنیکا اعلان

عمران خان کا احتساب کا آزاد ادارہ قائم کرنیکا اعلان

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے خیبر پختونخوا میں شفاف نظم ونسق یقینی بنانے کیلئے احتساب کا ایک آزاد ادارہ قائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اسلام آباد تحریک انصاف کے سربراہ نے ایک انٹرویو میں کہا کہ یہ احتساب سیل حکومت کے ماتحت نہیں ہو گا۔ انہوں نے کہا […]

.....................................................

سپریم کورٹ نے مشرف غداری کیس میں تمام درخواستیں نمٹادیں

سپریم کورٹ نے مشرف غداری کیس میں تمام درخواستیں نمٹادیں

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف غداری کا مقدمہ چلانے سے متعلق تمام درخواستیں نمٹاتے ہوئے حکم دیا ہے کہ وفاق آرٹیکل 6 کے تحت پرویز مشرف کیخلاف تفتیش مکمل کرے۔ جسٹس جواد ایس خواجہ نے سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ تمام نظریں حکومت پر لگی ہیں، امید […]

.....................................................

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ایل این جی کی درآمد کی منظوری دے دی

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ایل این جی کی درآمد کی منظوری دے دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ایل این جی کی درآمد کی منظوری دے دی ہے اور یہ گیس براہ راست حکومتی رابطوں کے ذریعے درآمد کی جائے گی ، پہلے مرحلے میں قطر سے ایل این جی کی درآمد پر بات چیت کی جائے گی۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت […]

.....................................................

لاپتا افراد کیس : مزید 70 افراد کے زندہ ہونے کا امکان

لاپتا افراد کیس : مزید 70 افراد کے زندہ ہونے کا امکان

اسلام آباد (جیودیسک) لاپتہ افراد سے متعلق رپورٹ میں مزید 70 افراد کے زندہ ہونے کے شواہد ملنے کا انکشاف ہوا ہے۔ رپورٹ وزیر اعظم کو دورہ چین سے واپسی پر پیش کی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق لاپتہ افراد سے متعلق کمیشن نے اپنی رپوٹ کی طباعت مکمل کر لی ہے۔ کمیشن کے قیام […]

.....................................................