برطانوی وزیراعظم ایک روزہ سرکاری دورے پر آج اسلام آباد پہنچیں گے

برطانوی وزیراعظم ایک روزہ سرکاری دورے پر آج اسلام آباد پہنچیں گے

اسلام آباد(جیوڈیسک) برطانوی وزیراعظم ایک روزہ سرکاری دورے پر آج اسلام آباد پہنچیں گے برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون ایک روزہ دورے پر آج اسلام آباد پہنچ رہے ہیں، وہ پاکستانی قیادت سے علاقائی صورتحال خصوصا افغان مفاہمتی عمل پر بات چیت کریں گے۔ ذرائع کے مطابق برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون، صدر آصف زرداری اور وزیراعظم […]

.....................................................

اسلام آباد میں بارش، خیبرپختونخوا اور پنجاب میں بھی بارش کا امکان

اسلام آباد میں بارش، خیبرپختونخوا اور پنجاب میں بھی بارش کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد اور گردو نواح میں بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا، ملک میں مون سون بارشوں کا سلسلہ مزید 2 سے 3 روز جاری رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج خیبر پختونخوا۔ پنجاب۔ گلگت بلتستان اور کشمیر میں بارش کا امکان ہے۔ جبکہ دیگر علاقوں میں موسم گرم رہے گا، […]

.....................................................

وزارت داخلہ کے افسروں کے غیر ملکی دوروں پر چھ ماہ کیلئے پابندی

وزارت داخلہ کے افسروں کے غیر ملکی دوروں پر چھ ماہ کیلئے پابندی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ کی زیر صدارت اعلی سطح کے اجلاس میں سیکریٹری داخلہ کو وزارت داخلہ اور سیکیورٹی اداروں کی مشاورت سے قومی پالیسی تیار کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ وزارت داخلہ کے افسروں کی غیر ملکیوں سے ہر قسم کی ملاقات اور چھ ماہ کے لئے غیر ملکی دوروں پر […]

.....................................................

بتیسویں نیشنل گیمز، اسلام آباد میں میلہ سج گیا

بتیسویں نیشنل گیمز، اسلام آباد میں میلہ سج گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) بتیسویں نیشنل گیمز کا میلہ اسلام آباد میں سج گیا۔ مشعل اسپورٹس کمپلیکس پہنچ گئی۔ کھلاڑیوں نے مارچ پاسٹ کیا۔ اسلام آباد قومی کھیلوں کے افتتاحی روز فیصل مسجد سے گیمز کے انعقاد کا سفر شروع ہوا۔ لیجنڈ کرکٹر جاوید میانداد نے مشعل روشن کی، مشعل برداری کی تقریب میں ایونٹ کی […]

.....................................................

نجی پاور کمپنیوں کو آج 326 ارب کی ادائیگی کی جائے گی : وزیر خزانہ

نجی پاور کمپنیوں کو آج 326 ارب کی ادائیگی کی جائے گی : وزیر خزانہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد حکومت نے نجی پاور کمپنیوں کو آج تین سو چھبیس ارب روپے کی ادائیگی کرنے کا اعلان کر دیا۔ وزیر خزانہ اسحق ڈار کا کہنا ہے کہ ادائیگیاں گردشی قرضے کا پہلا مرحلہ ہیں۔ رمضان کے لیے دو ارب روپے کی سبسڈی دی جائے گی۔ قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی […]

.....................................................

خیبرپختونخوا میں گیس ضائع ہو رہی ہے : ایم ڈی سوئی نادرن

خیبرپختونخوا میں گیس ضائع ہو رہی ہے : ایم ڈی سوئی نادرن

اسلام آباد (جیوڈیسک) سوئی نادرن کمپنی کے ایم ڈی عارف حمید نے بتایا ہے کہ خیبرپختونخوا کے علاقوں میں پونے تین ارب روپے کی گیس ضائع ہو رہی ہے۔ کنکشنز کی تعداد بڑھنے سے نظام کو بیس فیصد نقصان ہو رہا ہے۔ غیر قانونی کنکشن منقطع کرنے کیلیے آپریشن شروع کر دیا۔ سینٹ کی قائمہ […]

.....................................................

قتل پر سزا نہیں ، سر پھاڑنے پر سزا دی جارہی ہے، خورشید شاہ

قتل پر سزا نہیں ، سر پھاڑنے پر سزا دی جارہی ہے، خورشید شاہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور پیپلز پارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ نے کہاہے کہ حکومت پرویز مشرف کے خلاف تین نومبر سے تحقیقات شروع کرے تو پھر بھی حمایت کریں گے لیکن ایسا نہ ہو کہ پرویز مشرف اس کیس میں بری ہوکر باہر چلے جائیں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ […]

.....................................................

اسلام آباد سے 3 مبینہ دہشتگرد گرفتار، اسلحہ برآمد

اسلام آباد سے 3 مبینہ دہشتگرد گرفتار، اسلحہ برآمد

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد سے کالعدم تحریک طالبان کے 3 مبینہ دہشت گرد گرفتار، پولیس نے اسلحہ برآمد کر لیا۔ اسلام آباد میں تھانہ مارگلہ کی حدود سے کالعدم تحریک طالبان کے 3 مبینہ دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ گرفتار دہشت گرد ٹیلی فون پر اہم شخصیات سے بھتہ وصول کرتے تھے۔ پولیس […]

.....................................................

کروڑوں کے فنڈز لینے والے لوگوں کوایف آئی اے کے ذریعے تلاش کیا جائے، چیف جسٹس

کروڑوں کے فنڈز لینے والے لوگوں کوایف آئی اے کے ذریعے تلاش کیا جائے، چیف جسٹس

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف ترقیاتی فنڈز کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس کہتے ہیں چند لوگوں کو کروڑوں کے فنڈز جار ہوئے،ایف آئی کے ذریعے انہیں تلاش کیا جائے۔ مقدمے کی سماعت چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کی۔ اٹارنی جنرل نے […]

.....................................................

بتیس ویں نیشنل گیمز کا آغاز آج ہو رہا ہے

بتیس ویں نیشنل گیمز کا آغاز آج ہو رہا ہے

اسلام آباد (جیوڈیسک) بتیس ویں نیشنل گیمزکا آغاز آج ہو رہا ہے۔ مردوں کے انتیس اور خواتین کے گیارہ کھیلوں کے مقابلوں میں دو ہزار کے قریب اتھلیٹس اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرینگے۔ سیکورٹی سمیت تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے۔ اسلام آباد 32 ویں نیشنل گیمزکی آرگنائزنگ کمیٹی کے سربراہ اور چیئرمین سی ڈی […]

.....................................................

وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا بذریعہ ریل کار ٹرین لاہور سے اسلام آباد جاتے ہوئے ریلوے اسٹیشن لالہ موسیٰ کادورہ

لالہ موسیٰ(جی پی آئی)وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا بذریعہ ریل کار ٹرین لاہور سے اسلام آباد جاتے ہوئے ریلوے اسٹیشن لالہ موسیٰ کادورہ، پلیٹ فارم پر ریلوے کے مسائل معلوم کئے۔ ریلوے کالونی میں 15 روز سے پانی کی بندش، ریزرویشن آفس کے یو پی ایس کی 3 سالہ پرانی بیٹری تبدیل اور2 […]

.....................................................

اسلام آباد ایئر پورٹ پر مسافر سے 2 کلو ہیروئن برآمد

اسلام آباد ایئر پورٹ پر مسافر سے 2 کلو ہیروئن برآمد

اسلام آباد (جیوڈیسک) اے این ایف حکام نے بے نظیر ایئرپورٹ سے جدہ جانے والے مسافر کے بیگ سے 2 کلو ہیروئن برآمد کر کے تفتیش شروع کر دی۔اے این ایف حکام کے مطابق بے نظیر ایئرپورٹ اسلام آباد سے جدہ جانے والے مسافر راحت رحمان کے سامان کی چیکنگ کے دوران اس کے بیگ […]

.....................................................

اسلام آباد : راولپنڈی میں بارش کا سلسلہ جاری، موسم خوشگوار

اسلام آباد : راولپنڈی میں بارش کا سلسلہ جاری، موسم خوشگوار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی میں بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے، بارش کے بعد جڑواں شہروں میں موسم خوشگوار ہو گیا۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور جڑواں شہر راولپنڈی میں رات گئے شروع ہونے والا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ جڑواں […]

.....................................................

موسم میں تبدیلی کے ساتھ غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ میں کمی

موسم میں تبدیلی کے ساتھ غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ میں کمی

اسلام آباد (جیوڈیسک) موسم میں تبدیلی کے ساتھ ہی بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ میں کمی ہو گئی۔ اسلام آباد این ٹی ڈی سی ذرائع کے مطابق بارش ہونے اور گرمی کی شدت میں کمی ہونے سے بجلی کی طلب سولہ ہزار تین سو میگاواٹ ہو گئی۔ ہے۔ سسٹم پر لوڈ کم ہونے سے […]

.....................................................

سانحہ دیامر : دو چینی باشندوں کی لاشیں چین بھجوادی گئیں

سانحہ دیامر : دو چینی باشندوں کی لاشیں چین بھجوادی گئیں

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد دیا میر نانگاپربت بیس کیمپ میں قتل کیے گئے دو چینی باشندوں کی لاشیں چین بھجوادی گئی ہیں۔ تمام سیاحوں کی لاشوں کو خصوصی اقدامات کے تحت محفوظ بنایا گیا ہے۔دیا میر نانگاپربت بیس کیمپ میں قتل کیے گئے دس غیرملکی سیاحوں میں سے دو چینی باشندوں ینگ چین ہینگ […]

.....................................................

کوئی نہیں جانتا سیکرٹ فنڈ کا استعمال صحیح ہو رہا ہے یا نہیں، چیف جسٹس

کوئی نہیں جانتا سیکرٹ فنڈ کا استعمال صحیح ہو رہا ہے یا نہیں، چیف جسٹس

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے کہا ہے کہ سیکرٹ فنڈ قومی مفاد میں استعمال ہو تو اچھا ہے مگر یہ کوئی نہیں جانتا کہ ایک فیصد کا استعمال بھی ٹھیک ہو رہا ہے یا نہیں۔ سپریم کورٹ میں آئی بی سیکرٹ فنڈ کیس کی سماعت چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی […]

.....................................................

اسلام آباد ہائی کورٹ نے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کو قانونی قرار دیدیا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کو قانونی قرار دیدیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کو قانون قرار دینے کے حوالے سے اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد بجلی کی تقسیم کار کمپنیاں صارفین سے 9 ماہ میں اسی ارب روپیو صول کرسکیں گی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے نیپرا اور بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کو گزشتہ 9 ماہ سے بجلی کے […]

.....................................................

صرف مشرف نہیں سب کا ٹرائل کیا جائے : اپوزیشن کا مطالبہ

صرف مشرف نہیں سب کا ٹرائل کیا جائے : اپوزیشن کا مطالبہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق صدر کا ٹرائل 12 اکتوبر 1999 سے شروع کیا جائے، حکومت فوج کی تضحیک کا تاثر نہ دے، دہشت گردی پر جامع پالیسی مرتب کی جائے، 6 ماہ حکومت کے لئے اہم ہیں، شیخ رشید اور دیگر اپوزیشن اراکین کا اجلاس میں اظہار خیال۔ اپوزیشن اراکین نے قومی اسمبلی میں حکومت […]

.....................................................

مشرف غداری مقدمہ، آج کی سماعت مکمل،حکم بعد میں جاری ہو گا

مشرف غداری مقدمہ، آج کی سماعت مکمل،حکم بعد میں جاری ہو گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد پرویز مشرف پر غداری کا مقدمہ چلانے کے کیس میں اٹارنی جنرل نے سپریم کورٹ کو بتایا ہے کہ تحقیقات کرنے والی ایف آئی اے ٹیم کیلئے وقت متعین کیا جائے گا، جبکہ خصوصی عدالت کے قیام کیلئے چیف جسٹس سے مشاورت کی جائے گی عدالت نے آج کی کارروائی […]

.....................................................

کوہ پیماوں کی لاشوں کی ان کے ممالک منتقلی کا عمل آج شروع ہو گا

کوہ پیماوں کی لاشوں کی ان کے ممالک منتقلی کا عمل آج شروع ہو گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) نانگا پربت میں دہشت گردی کانشانہ بننے والے غیرملکی کوہ پیماوں کی لاشیں بھیجنے کا کام آج سے شروع ہو گا۔ وزارت خارجہ کے ذرائع نے بتایا کہ متعلقہ ممالک کی جانب سے پروازوں کی کلئیرنس کا انتظار ہے۔ پٹرولیم کے وزیر مملکت جام کمال خان لاشوں کے ساتھ چین جائیں گے […]

.....................................................

ججز نظربندی کیس : مشرف کیخلاف دوسرا عبوری چالان پیش

ججز نظربندی کیس : مشرف کیخلاف دوسرا عبوری چالان پیش

اسلام آباد (جیوڈیسک) پرویز مشرف کے خلاف ججز نظر بندی کیس میں دوسرا عبوری چالان انسداد دہشتگردی اسلام آباد کی عدالت میں پیش کر دیا گیا۔ ججز نظربندی کیس میں عبوری چالان سپیشل پبلک پراسیکیوٹر عامر ندیم تابش نے انسداد دہشتگردی کی عدالت میں جمع کرایا۔ ججوں کو نظربند رکھنے کی خبروں کے تراشے بھی […]

.....................................................

رحمان ملک نے مشرف کو بے نظیر قتل کا ذمہ دار قرار دے دیا

رحمان ملک نے مشرف کو بے نظیر قتل کا ذمہ دار قرار دے دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق وزیر داخلہ رحمان ملک نے بھی پرویز مشرف کو بے نظیر بھٹو کے قتل کا ذمہ دار قرار دے دیا،دنیا نیوز نے ایف آئی اے کی عدالت میں پیش کردہ عبوری چالان کی کاپی حاصل کر لی۔ بے نظیر بھٹو قتل کیس میں ایف آئی اے کی جانب سے پیش کیا […]

.....................................................

اسلام آباد : آرمی چیف آج سری لنکا روانہ ہوں گے

اسلام آباد : آرمی چیف آج سری لنکا روانہ ہوں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی تین روزہ دورے پر آج سری لنکا روانہ ہو رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آرمی چیف سری لنکا میں قیام کے دوران سری لنکن ہم منصب اور سیکرٹری دفاع سے ملاقات کریں […]

.....................................................

اسلام آباد، راولپنڈی میں بارش، موسم خوشگوار

اسلام آباد، راولپنڈی میں بارش، موسم خوشگوار

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت مختلف شہروں میں میں بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور جڑواں شہر راولپنڈی میں رات گئے شروع ہونے والا بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔ بارش کی وجہ سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔ ایبٹ آباد اور لوئر […]

.....................................................