کسی بھی فوجی جارحیت کا مقابلہ کرنے کیلئے تیار ہیں، آرمی چیف

کسی بھی فوجی جارحیت کا مقابلہ کرنے کیلئے تیار ہیں، آرمی چیف

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد پاک فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی نے کہا ہے کہ پاک فوج نیوی اور فضایہ کی مدد سے ملک کے خلاف کسی بھی فوجی جارحیت کو ناکام بنانے کے لئے مکمل طور پر تیار ہے۔ انہوں نے یہ بات نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد میں آرمی وار گیمز […]

.....................................................

بجٹ عوامی توقعات کے برعکس پیش کیا گیا، فرحت اللہ بابر

بجٹ عوامی توقعات کے برعکس پیش کیا گیا، فرحت اللہ بابر

اسلام آباد (جیوڈیسک) پیپلزپارٹی کے سینیٹر فرحت اللہ بابر نے کہا ہے کہ بجٹ عوامی توقعات کے برعکس پیش کیا گیا، انہیں شدید مایوسی ہوئی، خزانہ خالی ہی ہوتا ہے، اسے بھرا جاتا ہے سینٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے سینیٹر فرحت اللہ بابر کا کہنا تھا کہ وزیرخزانہ نے بجٹ تقریر کا آغاز ہی […]

.....................................................

تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ مسترد کرتے ہیں : وفاقی ملازمین

تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ مسترد کرتے ہیں : وفاقی ملازمین

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی ملازمین کی نمائندہ تنظیموں نے تنخواہوں میں دس فیصد اضافہ مسترد کر دیا ہے۔ اسلام آباد آل پاکستان سیکرٹریٹ ایمپلائز کونسل کے صدر محمد حسین طاہر کا کہنا ہے کہ تنخواہوں میں دس فیصد اضافہ قبول نہیں۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ مہنگائی کے تناسب سے تنخواہوں میں کم از کم […]

.....................................................

طالبان جب چاہیں گے ان سے بات کرنے کے لئے تیار ہیں, پرویز رشید

طالبان جب چاہیں گے ان سے بات کرنے کے لئے تیار ہیں, پرویز رشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید نے کہا ہے کہ کوئٹہ میں حملہ کسی نے باہر سے آکر نہیں کیا۔ قائداعظم کی رہائش گاہ کو نقصان سے قوم کو دکھ ہوا، انہوں نے کہا کہ بلوچستان میں امن کے قیام کے لئے صوبائی حکوت کر مکمل تعاون فراہم کیا جائے گا۔ […]

.....................................................

ججز نظر بندی کیس، پرویز مشرف پر فرد جرم عائد، ملزم کا صحت جرم سے انکار

ججز نظر بندی کیس، پرویز مشرف پر فرد جرم عائد، ملزم کا صحت جرم سے انکار

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ججز نظر بندی کیس میں جنرل رٹائرڈ پرویز مشرف پر فرد جرم عائد کر دی گئی ہے، سپریم کورٹ میں ہونے والی ججز نظر بندی کیس کیس ماعت 21 جون تک ملتوی کر دی گئی۔ ججز نظر بندی کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت ہو ئی، دوران سماعت پرویز مشرف […]

.....................................................

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں دس فیصد اضافے کا امکان

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں دس فیصد اضافے کا امکان

  اسلام آباد (جیوڈیسک) سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کے لیے بنائی گئی وزارت خزانہ کی کمیٹی کا اجلاس جاری ہے، کمیٹی کی سفارشات پر سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں دس فیصد اضافے کا امکان ہے۔ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کیلئے وزارت خزانہ کے ایڈیشنل سیکرٹری کی سربراہی میں تشکیل دی گئی، کمیٹی […]

.....................................................

چوہدری ذوالفقار قتل کیس، گرفتار ملزم کے دو ساتھی بھی پکڑے گئے

چوہدری ذوالفقار قتل کیس، گرفتار ملزم کے دو ساتھی بھی پکڑے گئے

  اسلام آباد (جیوڈیسک) پولیس کو ایف آئی اے کے پراسیکوٹر چوہدری ذوالفقار قتل کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے اور گرفتار ملزم عبداللہ کے دو ساتھی بھی پکڑے گئے ہیں۔ ایک ملزم کا تعلق مردان اور دوسرے کا ملکوال سے ہے۔ ملزموں سے خفیہ مقام پر تفتیش کی جارہی ہے۔ تنویر نامی گرفتار […]

.....................................................

قومی اسمبلی کا اجلاس آج صبح 11 بجے شروع ہوگا

قومی اسمبلی کا اجلاس آج صبح 11 بجے شروع ہوگا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد قومی اسمبلی کا اجلاس آج صبح 11 بجے شروع ہو گا۔ جس میں بجٹ تجاویز پر بحث ہو گی۔ قومی اسمبلی کا اجلاس دو روز کے وقفے کے بعد شروع ہو رہا ہے۔ اجلاس میں ارکان اسمبلی آئندہ مالی سال کے بجٹ پر بحث کریں گے۔ قومی اسمبلی میں قائد […]

.....................................................

فیکٹری مالکان نے سیمنٹ کی بوری 45 روپے تک مہنگی کر دی

فیکٹری مالکان نے سیمنٹ کی بوری 45 روپے تک مہنگی کر دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد سیمنٹ ڈیلرز نے الزام عائد کیا ہے کہ وفاقی بجٹ میں نئے ٹیکس کو جواز بنا کر فیکٹری مالکان نے سیمنٹ بوری کی قیمت میں 40 سے 45 روپے کا اضافہ کر دیا ہے، یہ اضافہ ملکی تاریخ میں ابتک ایک ریکارڈ ہے سیمنٹ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری […]

.....................................................

قومی اسمبلی کا اجلاس : اپوزیشن کی جانب سے بجٹ پر گرما گرم بحث کا امکان

قومی اسمبلی کا اجلاس : اپوزیشن کی جانب سے بجٹ پر گرما گرم بحث کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد قومی اسمبلی کا اجلاس آج صبح 11 بجے شروع ہو گا۔ جس میں بجٹ تجاویز پر بحث ہو گی۔ قومی اسمبلی کا اجلاس 2 روز کے وقفے کے بعد شروع ہو رہا ہے۔ اجلاس میں ارکان اسمبلی آئندہ مالی سال کے بجٹ پر بحث کریں گے۔ قومی اسمبلی میں قائد […]

.....................................................

بل کی منظوری سے قبل ٹیکس کیسے لیا جاسکتا ہے، چیف جسٹس

بل کی منظوری سے قبل ٹیکس کیسے لیا جاسکتا ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد (جیوڈیسک) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر ازخود نوٹس کیس میں سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل سے جی ایس ٹی ایک فیصد بڑھانے کا نوٹیفکیشن طلب کر لیا۔چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس افتخار محمد چوہدری نیازخود نوٹس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ پارلیمنٹ نے ابھی تک ٹیکس کی منظوری […]

.....................................................

بینک ایف بی آر کو تمام خفیہ معلومات فراہم کرنے کے پابند

بینک ایف بی آر کو تمام خفیہ معلومات فراہم کرنے کے پابند

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد فنانس بل میں ایف بی آر کو بینکوں کے سینٹرل ڈیٹا بیس سسٹم تک رسائی دینے کی شق بھی شامل کر دی گئی، تمام بینک اپنے کھاتہ داروں کے بارے میں ایف بی آر کو معلومات دینے کے پابند ہونگے۔ فنانس بل میں 165 اے شق شامل کی گئی ہے […]

.....................................................

آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی کی وزیراعظم سے ملاقات

آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی کی وزیراعظم سے ملاقات

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف سے آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے روز ملاقات کی۔ دونوں رہنمائوں کے درمیان ملاقات میں قومی سلامتی اور سکیورٹی کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیالات کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق جمعرات کو وزیراعظم ہاس میں پاک فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز […]

.....................................................

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کاخدشہ

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کاخدشہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد نئی منتخب حکومت نے آتے ہی بجٹ میں جی ایس ٹی میں اضافے کی تجویز دی ہے جس کے بعد پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا خدشہ پیدا ہو گیا۔ حکومت کی جانب سے جی ایس ٹی کی شرح کو 16 بڑھا کر 17 فیصد کرنے کی سفارش کی […]

.....................................................

اگلے سال تنخواہوں میں اضافہ کریں گے، اسحاق ڈار

اگلے سال تنخواہوں میں اضافہ کریں گے، اسحاق ڈار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ حکومت کامختصر مدت میں بجٹ پیش کرنا آسان بات نہیں، مجموعی قومی پیداوار کا ہدف 4.4 فیصد رکھا گیا، مالی خسارہ مجموعی پیداوار کے 8.8 فیصد تک ہے، ترسیلات زر 14 ارب روپے سے اوپر رہیں گی، 2016 تک ترسیلات زر 20 ارب ڈالر […]

.....................................................

قومی پیدوار کی شرح 7 فیصد سے زائد کرنا ہو گی : اسحاق ڈار

قومی پیدوار کی شرح 7 فیصد سے زائد کرنا ہو گی : اسحاق ڈار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ مسائل کے حل کے لئے سب کو مل کر چلنا ہو گا، ملک کو درست سمت میں ڈالنا اولین ترجیح ہے۔ پاکستانی عوام کے ایک ایک پیسے کی حافظت کرنی ہے۔ آئندہ سال 2475 ارب روپے ٹیکس وصولی کا ہدف پورا کیا جائے […]

.....................................................

چیئرمین پی سی بی کوکام سے روکنے کا حکم امتناعی برقرار

چیئرمین پی سی بی کوکام سے روکنے کا حکم امتناعی برقرار

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین کو کام سے روکنے کا حکم امتناعی برقرار رکھا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیئرمین پی سی بی کی تقرری کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے وزارت بین الصوبائی رابطہ کمیٹی کو قائم مقام چیئرمین پی سی بی مقرر کرنے […]

.....................................................

ٹوٹی پھوٹی معیشت ملی، ترقی کے سوا کوئی منزل نہیں، اسحاق ڈار

ٹوٹی پھوٹی معیشت ملی، ترقی کے سوا کوئی منزل نہیں، اسحاق ڈار

اسلام آباد (جویڈیسک) اسلام آباد وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ نئی حکومت کوٹوٹی پھوٹی معیشت ملی ،تاہم پاکستان اپناکھویا ہوا مقام حاصل کریگا، ہماری منزل سوائے ترقی کے کچھ نہیں۔ وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی میں بجٹ تقریر میں کے دوران کہا یوں لگتاہے کہ ملک آٹوپائلٹ پر چل رہا تھا۔ عوام […]

.....................................................

بجٹ میں عوام کو کسی قسم کا ریلیف نہیں دیا گیا : خورشید شاہ

بجٹ میں عوام کو کسی قسم کا ریلیف نہیں دیا گیا : خورشید شاہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد قائد حزب اختلاف اور پیپلز پارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ بجٹ میں عوام کو کسی طرح کا کوئی ریلیف نہیں دیا گیا جس سے ملک کے 19 کروڑ عوام میں سخت مایوسی اور مشکلات میں اضافہ ہو گا۔ اسلام آباد پارلیمنٹ ہاس کے باہر ذرائع […]

.....................................................

آئندہ مالی سال کیلئے 35 کھرب 91 ارب روپے کا وفاقی بجٹ پیش

آئندہ مالی سال کیلئے 35 کھرب 91 ارب روپے کا وفاقی بجٹ پیش

اسلام آباد (جیوڈیسک)آ اسلام آباد ئندہ مالی سال کیلئے 35 کھرب 91 ارب روپے کا وفاقی بجٹ پیش کردیا گیا ہے، سرکاری ملازمین کی تنخواہ میں کوئی اضافہ نہیں کیا گیا، پنشن میں دس فیصداضافہ تجویز کیا گیا ہے۔ توانائی کے منصوبوں کیلئے 150 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں۔ نئے مالیاتی سال کیلئے وفاقی […]

.....................................................

وفاقی کابینہ نے بجٹ تجاویز کی منظوری دے دی

وفاقی کابینہ نے بجٹ تجاویز کی منظوری دے دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی کابینہ نے بجٹ تجاویز کی منظوری دے دی گئی ہے، دفاع اور ترقیاتی بجٹ میں کمی کی تجویز مسترد کر دی گئی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا فیصلہ نہ ہوسکا۔ تاہم سرکاری ملازمین کی پنشن میں 10 فیصد اضافے کی تجویزمنظور […]

.....................................................

پینتیس کھرب کا وفاقی بجٹ پیش، بجٹ خسارہ 16 کھرب، دفاع کیلئے 627 ارب مختص

پینتیس کھرب کا وفاقی بجٹ پیش، بجٹ خسارہ 16 کھرب، دفاع کیلئے 627 ارب مختص

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد وفاقی وزیر خزانہ اسحق ڈار نے 35 کھرب کا وفاقی بجٹ پیش کردیا ہے۔ بجٹ خسارہ کا تخمینہ 16 کھرب اور ٹیکس وصولوں کا ہدف 24 کھرب روپے رکھا گیا ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ نے قومی اسمبلی میں بجٹ پیش کرتے ہوئے بتایا کہ دفاعی بجٹ 627 ارب روپے ہے۔ […]

.....................................................

ایگزٹ لسٹ میں شامل افراد کو مشیر بنایا جا رہا ہے : چیف جسٹس

ایگزٹ لسٹ میں شامل افراد کو مشیر بنایا جا رہا ہے : چیف جسٹس

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے کہا ہے کہ نئی حکومت ایسے افراد کو مشیر بنا رہی ہے جن کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ہیں۔ نگران حکومت میں کی گئی تقرریوں، تبادلوں اور ترقیوں کو کالعدم قرار دینے کا فیصلہ سنانے کے بعد چیف جسٹس نے روسٹرم پر موجود اٹارنی جنرل […]

.....................................................

پرویز مشرف کی گرفتاری کیلئے کرائم برانچ ٹیم کوئٹہ سے اسلام آباد روانہ

پرویز مشرف کی گرفتاری کیلئے کرائم برانچ ٹیم کوئٹہ سے اسلام آباد روانہ

کوئٹہ (جیوڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف کی گرفتاری کیلئے کرائم برانچ کی ٹیم کوئٹہ سے اسلام آباد روانہ ہو گئی ہے، ذرائع کے مطابق ٹیم ڈائرکٹر کرائمز کی سربراہی میں روانہ ہوئی۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت نے اکبر بگٹی قتل کیس میں سابق صدر کے وارنٹ گرفتاری جاری کئے ہیں۔ ذرائع کرائم برانچ کے […]

.....................................................