ججز نظر بندی کیس ، اسلام آباد ہائی کورٹ کا نیا بینچ تشکیل دیدیا گیا

ججز نظر بندی کیس ، اسلام آباد ہائی کورٹ کا نیا بینچ تشکیل دیدیا گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) ججز نظر بندی کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کی درخواست ضمانت پر سماعت کیلیے اسلام آباد ہائیکورٹ کا نیا بینچ تشکیل دیدیا گیا۔ ججز نظربندی کیس میں پرویز مشرف کی درخواست ضمانت پر سماعت کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ دو رکنی بینچ تشکیل دیا گیا۔ بینچ جسٹس ریاض احمد خان […]

.....................................................

میاں نواز شریف میرے لیڈر تھے اور ہیں : ہاشمی

میاں نواز شریف میرے لیڈر تھے اور ہیں : ہاشمی

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ اختلاف رائے اپنی جگہ لیکن میاں نواز شریف میرے لیڈر تھے اور ہیں۔ میاں محمد نواز شریف کی کامیابی پاکستان کی کامیابی ہے۔ قومی اسمبلی سے خطاب میں مخدوم جاوید ہاشمی کا کہنا تھا کہ پاکستان کے اقتدار اعلی کے […]

.....................................................

اسلام آباد کے علاقے بنی گالہ میں فائرنگ ، 3 افراد قتل

اسلام آباد کے علاقے بنی گالہ میں فائرنگ ، 3 افراد قتل

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد کے علاقے بنی گالہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 3 افراد قتل جبکہ تین بچے زخمی ہوگئے۔ اسلام آباد کے علاقے بنی گالہ میں نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی۔ جس میں گل زیب نامی شخص اور اس کے 2 گارڈز طفیل اور مشتاق جاں بحق ہو […]

.....................................................

بجلی کی طلب میں اضافہ، شارٹ فال بھی ساڑھے چار ہزار میگا واٹ ہو گیا

بجلی کی طلب میں اضافہ، شارٹ فال بھی ساڑھے چار ہزار میگا واٹ ہو گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد گرمی میں اضافے کے ساتھ ہی ملک میں بجلی کی طلب بھی 16 ہزار 600 میگاواٹ تک پہنچ گئی جبکہ شارٹ فال ساڑھے چار ہزار میگاواٹ ہو گیا ہے۔ وزارت پانی و بجلی کے مطابق ملک میں بجلی کی پیداوار 12 ہزار 150 میگاواٹ جبکہ طلب 16 ہزار 600 میگاواٹ […]

.....................................................

اعتماد کرنے پر پوری قوم کا مشکور ہوں ، مایوس نہیں کروں گا، نواز شریف

اعتماد کرنے پر پوری قوم کا مشکور ہوں ، مایوس نہیں کروں گا، نواز شریف

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میاں محمد نواز شریف نے وزیراعظم منتخب ہونے کے بعد ایوان سے خطاب میں کہا ہے کہ وزیراعظم منتخب ہونے پراللہ تعالی کا شکر گزار ہونے کے ساتھ ایوان کا بھی مشکور ہوں جنہوں نے مجھ پر اعتماد کیا۔ قائد ایوان کی نشست سنبھالنے کے موقع پر ان کا کہنا […]

.....................................................

نواز شریف 1990 میں پہلی بار وزیر اعظم بنے

نواز شریف 1990 میں پہلی بار وزیر اعظم بنے

اسلام آباد (جیوڈیسک) میاں محمد نواز شریف تیسری بار ملک کے وزیر اعظم منتخب ہو گئے ، کہتے ہیں کہ گیا وقت لوٹ کر نہیں آتا لیکن 13 سال 7 ماہ اور 21 دن بعد وقت پھر لوٹ آیا ہے ، میاں نواز شریف ایک بار پھر وزیر اعظم بن گئے۔ میاں نواز شریف نے […]

.....................................................

مولانا فضل الرحمان سمیت دیگر نومنتخب ممبران نے رکن اسمبلی کاحلف اٹھایا

مولانا فضل الرحمان سمیت دیگر نومنتخب ممبران نے رکن اسمبلی کاحلف اٹھایا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہو گیا ، مولانا فضل الرحمان سمیت دیگر نومنتخب ممبران نے حلف اٹھایا۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں ملک کے نئے وزیر اعظم کا انتخاب ہو گا۔ نواز شریف، امین فہیم اور تحریک انصاف کے جاوید ہاشمی کے درمیان […]

.....................................................

پارلیمانی پارٹی کا اجلاس، شریف برادران پنجاب ہاوس پہنچ گئے

پارلیمانی پارٹی کا اجلاس، شریف برادران پنجاب ہاوس پہنچ گئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ن لیگ کے صدرمیاں نواز شریف اور شہباز شریف پنجاب ہاوس پہنچ گئے ہیں جہاں ، کچھ دیر بعد پارلیمانی پارٹی اجلاس ہونا ہے ،شریف برادران پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی صدارت کرینگے۔

.....................................................

ملک کے طول عرض میں گرمی کا راج ، سورج نکلتے ہی پارہ پھر بڑھ گیا

ملک کے طول عرض میں گرمی کا راج ، سورج نکلتے ہی پارہ پھر بڑھ گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ملک کے طول عرض میں گرمی کا راج۔ صبح صبح ملتان فیصل آباد 38، جبکہ لاہور میں درجہ حرارت 37 ڈگری سنٹی گریڈ ہوگیا ہے ۔ملک بھر میں سورج پوری آب و تاب کے ساتھ چمک رہا ہے اور خوب گرمی بکھیر رہا ہے۔ گرمی کی شدت ہے کہ کم […]

.....................................................

چیئرمین ایف بی آر کی تقرری کالعدم

چیئرمین ایف بی آر کی تقرری کالعدم

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی ٹیکس محتسب کے چیئرمین علی ارشد حکیم کی تقرری غیر آئینی و غیر قانونی قرار دیتے ہوئے کالعدم قرار دے دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے چیئرمین ایف بی آر کی تقرری کے خلاف درخواست پر فیصلہ سنایا۔ درخواست گزار اشفاق احمد جو […]

.....................................................

اضلاع کی خبریں 04.06.2013

کراچی کے بعد پنجاب میں بھی علماء اور کارکنان کی ٹارگٹ کلنگ پر شدید تشویش ہے۔ رضا نقشبندی اسلام آباد(جی پی آئی)پاکستان سنی تحریک کے صو بائی صدر محمد شاداب رضا نقشبندی نے کہاکہ پنجاب میں جاری اہلسنت کے علماء اور کارکنان کی ٹارگٹ کلنگ قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے۔ […]

.....................................................

پاسپورٹس بحران پر قابو پالیا گیا

پاسپورٹس بحران پر قابو پالیا گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ساڈھے چھ لاکھ پاسپورٹ پرنٹ کرکے متعلقہ افراد کوفراہم کردیئے گئے ، پاسپورٹس نہ ملنے سے پیدا ہونے والے بحران پر قابو پالیا گیا۔ یکم جون سے جو پاسپورٹ جاری ہوئے یا ہونگے ان کی معیاد پانچ سال ہوگی ذرائع کے مطابق نئے ڈی جی پاسپورٹس کے آنے کے بعد […]

.....................................................

سمارٹ کارڈ میں چپ کی تنصیب کا ٹھیکہ روک دیا

سمارٹ کارڈ میں چپ کی تنصیب کا ٹھیکہ روک دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک)ہائی کورٹ نے نادرا سمارٹ کارڈ میں کمپیوٹرائزڈ چپ کی تنصیب کا ٹھیکہ روک دیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے نجی کمپنی کی درخواست پر حکم امتناعی جاری کیا ، درخواست گزار نے موقف اختیار کیا تھا۔ کہ مخصوص کمپنیوں کو ٹھکیہ دینے کیلئے دیگر کمپنیوں کو […]

.....................................................

میاں نوازشریف وزارت عظمی کا عہدہ آج سنبھالیں گے

میاں نوازشریف وزارت عظمی کا عہدہ آج سنبھالیں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میاں نواز شریف کی راہ میں مشرف رہانہ تیسری بار وزیراعظم بننے پر پابندی، ن لیگ کے قائد13 سال 8 ماہ بعد وزارت عظمی کا عہدہ آج سنبھالیں گے۔ جے یوآئی، ایم کیو ایم اور شیرپا انتخابات میں انہیں ووٹ دے گی جبکہ پیپلز پارٹی کے امین فہیم اور تحریک […]

.....................................................

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ماحولیات کا عالمی دن

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ماحولیات کا عالمی دن

اسلام آباد (جیوڈیسک) آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم ماحولیات منایا جا رہا ہے جس کا مقصد خوراک کے ضیاع کے خلاف عوام میں آگاہی پیدا کرنا ہے۔ تیز رفتار ترقی کے باوجود دنیا میں آج بھی کروڑوں لوگ بھوکے سونے پر مجبور ہیں۔ حسرت بھری نظروں سے کھانے کو دیکھتا بلال چھوٹے […]

.....................................................

ایل پی جی کی قیمتوں میں 10 روپے فی کلو اضافہ

ایل پی جی کی قیمتوں میں 10 روپے فی کلو اضافہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایل پی جی مارکیٹنگ کمپنیوں نے ایل پی جی کی قیمتوں میں 10 روپے فی کلو گرام اضافہ کردیا۔گھریلو سلنڈر120 روپے جبکہ کمرشل سلینڈر480 روپے مہنگا ہوگیا۔آل پاکستان ایل پی جی ڈسٹری بیوٹر ایسوسی ایشن کے مطابق ایل پی جی مارکیٹنگ کمپنیوں نے ایل پی جی کی قیمت میں10 روپے فی کلو […]

.....................................................

جے یو آئی ف کا وزیراعظم کے لئے نواز شریف کو ووٹ دینے کا فیصلہ

جے یو آئی ف کا وزیراعظم کے لئے نواز شریف کو ووٹ دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) جے یو آئی ف نے وزیراعظم کے لئے نواز شریف کو ووٹ دینے کا فیصلہ کیا ، مولانا فضل الرحمان کہتے ہیں نواز لیگ کو جے یو آئی ف کی ترجیحات سے اختلاف نہیں۔ جے یو آئی ف کی کور کمیٹی کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ کل وزیراعظم کے انتخاب […]

.....................................................

سردار ایاز صادق مسلم لیگ (ن) کے پارٹی عہدوں سے مستعفی

سردار ایاز صادق مسلم لیگ (ن) کے پارٹی عہدوں سے مستعفی

اسلام آباد (جیوڈیسک) نومنتخب سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے پارٹی عہدوں سے استعفی دے دیا، کہتے ہیں قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کا تقرر درخواست ملنے کے بعد کر دیا جائیگا۔ اسلام آباد پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سردار ایاز صادق نے سپیکر قومی اسمبلی منتخب ہونے […]

.....................................................

فاروق ایچ نائیک سینیٹ میں قائد ایوان کے عہدے سے مستعفی

فاروق ایچ نائیک سینیٹ میں قائد ایوان کے عہدے سے مستعفی

اسلام آباد (جیوڈیسک) پیپلزپارٹی کے فاروق ایچ نائیک سینیٹ میں قائد ایوان کے عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں۔ فاروق ایچ نائیک نے سینیٹ میں قائد ایوان کے عہدے سے استعفی دے دیا ہے ، فاروق ایچ نائیک نے اپنا استعفی پارٹی قیادت کو بھجوا دیا ہے۔ فاروق ایچ نائیک نے استعفی دینے کی وجوہات […]

.....................................................

عدالتی حکم پر نادرا سمارٹ کارڈ میں کمپیوٹر چپ کی تنصیب کا ٹھیکہ روک دیا

عدالتی حکم پر نادرا سمارٹ کارڈ میں کمپیوٹر چپ کی تنصیب کا ٹھیکہ روک دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے نادرا سمارٹ کارڈ میں کمپیوٹرائزڈ چپ کی تنصیب کا ٹھیکہ روک دیاہے ، اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے نجی کمپنی کی درخواست پر حکم امتناع جاری کیا۔ درخواست گزار نے موقف اختیار کیا تھا کہ مخصوص کمپنیوں کو ٹھکیہ دینے کیلئے دیگر […]

.....................................................

ملک بھر میں گرمی کی شدت برقرار

ملک بھر میں گرمی کی شدت برقرار

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک میں کہیں گرمی کی شدت ہے تو کہیں بارشوں نے موسم خوشگوار کردیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ اور بلوچستان آج بھی گرمی کی لپیٹ میں رہیں گے۔ تاہم خیبر پختونخوا کے کچھ علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں میں مالاکنڈ ، ہزارہ، پشاور […]

.....................................................

رواں مالی سال وصولیوں کا ہدف نا ممکن نظر آنے لگا

رواں مالی سال وصولیوں کا ہدف نا ممکن نظر آنے لگا

اسلام آباد (جیوڈیسک) غیر تسلی بخش وصولیوں کے باعث حکومت نے رواں مالی سال ٹیکس آمدنی کا ہدف چار دفعہ کم کیا ، مگر لگتا ہے کہ ایف بی آر کم ہدف کے حصول میں بھی حکومت کو مایوس کردے گارواں مالی سال ٹیکس آمدنی کا اصل ہدف 2 ہزار 381 ارب روپے رکھا گیا […]

.....................................................

چیف جسٹس کی سربراہی میں 9 رکنی بنچ نے میموکمیشن کیس کی سماعت کی

چیف جسٹس کی سربراہی میں 9 رکنی بنچ نے میموکمیشن کیس کی سماعت کی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں 9 رکنی بنچ نے میمو کمیشن کیس کی سماعت کی۔دوران سماعت حسین حقانی کی وکیل عاصمہ جہانگیر ایڈووکیٹ نے موقف اختیار کیا کہ حسین حقانی سے بات ہوئی، انھیں سیکیورٹی خدشات ہیں، جبکہ درخواست گزار خود وزیراعظم بن گئے ہیں جس کے […]

.....................................................

صرف سو یونٹ بجلی استعمال کرنے والے صارفین کو سبسڈی دینے کا منصوبہ

صرف سو یونٹ بجلی استعمال کرنے والے صارفین کو سبسڈی دینے کا منصوبہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد آئندہ پانچ سالہ منصوبے کے تحت بجلی پر دی جانے والی سبسڈی کو صرف ماہانہ ایک سو یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین تک کر دیا جائے اور گیس بحران کے خاتمے تک نئے سی این جی اسٹیشنز کے قیام پر مکمل پابندی عائد ہوگی۔ منصوبے کے تحت پانچ […]

.....................................................