پیرمحل کی خبریں 23/11/2016

پیرمحل کی خبریں 23/11/2016

پیرمحل (نامہ نگار) ڈاکٹر عارف سلیم عارف ڈائریکٹر ریجنل سروس اسلام آباد کی صحت یابی کی دعا ،،تفصیل کے مطابق ڈاکٹر عارف سلیم عارف ڈائریکٹر ریجنل سروس اسلام آبادجن کا بائی پاس ہورہا ہے ڈپٹی ہیڈماسٹرگورنمنٹ ہائی سکول نمبر1پیرمحل عبدالرزاق صاحب ،جملہ اساتذہ سٹاف اور پریس کلب پیرمحل عہدیداران صدرراناشاہدالرحمن جنرل سیکرٹری رانا محمدا شرف […]

.....................................................

ڈاکٹر عارف سلیم عارف ڈائریکٹر ریجنل سروس اسلام آباد کی صحت یابی کیلئے دعا

ڈاکٹر عارف سلیم عارف ڈائریکٹر ریجنل سروس اسلام آباد کی صحت یابی کیلئے دعا

پیرمحل : ڈاکٹر عارف سلیم عارف ڈائریکٹر ریجنل سروس اسلام آبادکی صحت یابی کی دعا۔ تفصیل کے مطابق ڈاکٹر عارف سلیم عارف ڈائریکٹر ریجنل سروس اسلام آباد جن کا بائی پاس ہو رہا ہے۔ ڈپٹی ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 1 پیرمحل عبدالرزاق صاحب ،جملہ اساتذہ سٹاف اور پریس کلب پیرمحل عہدیداران صدر رانا […]

.....................................................

نئے آرمی چیف کو کامیابیوں کا ورثہ آگے بڑھانا ہو گا: خواجہ آصف

نئے آرمی چیف کو کامیابیوں کا ورثہ آگے بڑھانا ہو گا: خواجہ آصف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر دفاع خواجہ آصف کہتے ہیں دہشت گردی کے خلاف جنگ کامیابی سے جاری ہے۔ کراچی میں امن بحال ہو رہا ہے۔ پاک فوج کے نئے سربراہ کو بہت سے چیلنج درپیش ہوں گے۔ وزیر دفاع نے فوج کا وقار مزید بلند کرنے اور بے مثال کامیابیوں پر جنرل راحیل کو مبارک […]

.....................................................

ڈھائی لاکھ پاکستانی کارکنوں کی وطن واپسی

ڈھائی لاکھ پاکستانی کارکنوں کی وطن واپسی

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کی حکومت کی ایک رپورٹ کے مطابق 2012ء سے 2015ء کے دوران بیرون ملک کام کرنے والے لگ بھگ ڈھائی لاکھ پاکستانیوں کو مختلف ملکوں سے وطن واپس بھیجا گیا۔ یہ بات روزگار کے سلسلے میں ملک سے باہر جانے اور واپس بھیجے گئے پاکستانیوں کی صورت حال سے متعلق 2015ء […]

.....................................................

مری کے قریب داعش کا مشتبہ شدت پسند ہلاک

مری کے قریب داعش کا مشتبہ شدت پسند ہلاک

اسلام آباد (جیوڈیسک) صوبہ پنجاب کی پولیس نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے شمال مشرق میں واقع شمالی شہر مری کے مضافات میں ایک کارروائی کے دوران شدت پسند گروہ داعش کے ایک مشتبہ عسکریت پسند کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی ) کے ترجمان کا کہنا […]

.....................................................

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاک ترک اسکولوں کے اساتذہ کو ملک ترک کرنے کے خلاف دائر درخواست کو مسترد کردی

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاک ترک اسکولوں کے اساتذہ کو ملک ترک کرنے کے خلاف دائر درخواست کو مسترد کردی

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے دہشت گرد تنظیم فیتو کے زیر اہتمام چلاے جانے والے اسکولوں میں فرائض سرانجام دینے والے اساتذہ کے 20 نومبر تک ملک کو ترک کرنے کے حکومتِ پاکستان کے فیصلے پر کیے جانے والے اعتراض کو مسترد کردیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان […]

.....................................................

عتیق الرحمن نے یونیورسٹی کی جانب سے محتسب کے فیصلہ پر عملداری نہ کرنے پر دوبارہ رجوع کر لیا

عتیق الرحمن نے یونیورسٹی کی جانب سے محتسب کے فیصلہ پر عملداری نہ کرنے پر دوبارہ رجوع کر لیا

اسلام آباد : بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے ایم فل اسلامی تاریخ (کلیہ اصول الدین) کے طالب علم عتیق الرحمن نے یونیورسٹی کی جانب سے محتسب کے فیصلہ پر عملداری نہ کرنے پر دوبارہ رجوع کرلیا۔جس میں یہ مئوقف اختیار کیا ہے کہ یونیورسٹی کی جانب سے عائد الزامات بے بنیاد اور غلط ہیں اور […]

.....................................................

پاکستان افغانستان سے متعلق دو اجلاسوں میں شرکت کرے گا۔ نفیس ذکریا

پاکستان افغانستان سے متعلق دو اجلاسوں میں شرکت کرے گا۔ نفیس ذکریا

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان آئندہ ماہ افغانستان سے متعلق ہونے والے دو اہم اجلاسوں میں شرکت کرے گا، ان میں سے ایک بھارت جب کہ کہ دوسرا ماسکو میں ہو گا۔ اس بات کی تصدیق پاکستان کے دفتر خارجہ کے ترجمان نفیس ذکریا نے جمعہ کو ہونے والی بریفنگ میں کہی۔ پاکستان کے وزیراعظم نواز […]

.....................................................

مرکزی جمعیت اہلحدیث راولپنڈی کے زیراہتمام جامعہ السلفیہ ایچ ایٹ میں نماز استسقا ادا کردی گئی

مرکزی جمعیت اہلحدیث راولپنڈی کے زیراہتمام جامعہ السلفیہ ایچ ایٹ میں نماز استسقا ادا کردی گئی

اسلام آباد : مرکزی جمعیت اہلحدیث راولپنڈی رجسٹرڈ کے زیر اہتمام جامعہ السلفیہ ایچ ایٹ میں نماز استسقاء ادا کر دی گئی۔ نماز استسقاء ڈاکٹر اسماعیل امین نے پڑھائی۔اساتذہ ،طلباء اور دیگر افراد نے گڑ گڑ ا گڑ گڑ ا کر دعائیں کیں۔ڈاکٹر اسماعیل کا کہنا تھا کہ بارش کا نہ ہونا اللہ کا ہم […]

.....................................................

سپریم کورٹ میں آج پھر پاناما پیپرز کیس کی سماعت ہو گی

سپریم کورٹ میں آج پھر پاناما پیپرز کیس کی سماعت ہو گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ دو دن کے وقفے کے بعد آج سے پھر پاناما پیپرز تحقیقات کے لیے عمران خان اور دیگر کی آئینی درخواستوں کی اہم ترین سماعت کرے گی۔ لارجر بینچ چیف جسٹس پاکستان جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں جسٹس آصف سعید کھوسہ، جسٹس امیر ہانی مسلم، جسٹس عظمت سعید […]

.....................................................

ترک صدر آج مشترکہ پارلیمانی اجلاس سے خطاب کریں گے

ترک صدر آج مشترکہ پارلیمانی اجلاس سے خطاب کریں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان آج اپنے دورے کے آخری روز پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے۔ تحریک انصاف کے علاوہ دیگر تمام پارلیمانی جماعتیں اجلاس میں شرکت کریں گی۔ ترک صدر رجب طیب اردوان آج وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات اور وفود کی سطح پر مذاکرات کریں […]

.....................................................

بھارتی سرحد کے قریب پاکستان کی بڑی فوجی مشقیں

بھارتی سرحد کے قریب پاکستان کی بڑی فوجی مشقیں

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کی فوج نے بھارت سے ملحق اپنی سرحد کے قریب بڑے پیمانے پر زمینی اور فضائی مشقیں کی ہیں جو دو ہمسایہ جوہری حریف ملکوں کے درمیان شدید تناؤ اور ایک اور جنگ کے خدشات کے پس منظر میں مسلح افواج کی جانب سے لڑائی کے لیے تیار ہونے کا اظہار […]

.....................................................

انکم ٹیکس فائل کرنیکی تاریخ میں مزید توسیع نہیں دی جائے گی: ایف بی آر

انکم ٹیکس فائل کرنیکی تاریخ میں مزید توسیع نہیں دی جائے گی: ایف بی آر

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایف بی آر کے مطابق 15 نومبر تک صرف 4 لاکھ 67 ہزار 778 افراد نے انکم ٹیکس فائل کیا جبکہ گذشتہ سال انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے والوں کی تعداد 10 لاکھ سے زیادہ تھی۔ دوسری جانب الیکٹرونک طریقے سے ٹیکس ریٹرن جمع کرانے والوں کی تعداد اب تک 3 لاکھ […]

.....................................................

پاک ترک سکولز کے ترک عملے کو ملک سے نکل جانے کا حکم

پاک ترک سکولز کے ترک عملے کو ملک سے نکل جانے کا حکم

اسلام آباد (جیوڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیعب اردوگان کے پاکستان پہنچنے سے چند گھنٹوں قبل پاک ترک انٹرنیشنل سکول اینڈ کالجز کے عملے کو اپنے خاندان سمیت پاکستان سے تین دن کے اندر اندر نکل جانے کا حکم دیا گیا ہے۔ پاک ترک انٹرنیشنل سکول اینڈ کالجز نے پاکستانی حکومت کی جانب سے اس […]

.....................................................

آج کے دور میں پہلے سے کہیں زیادہ بین المذاہب ہم آہنگی کو فروغ دینے کی ضرورت ہے۔ پیر امین الحسنات شاہ

آج کے دور میں پہلے سے کہیں زیادہ بین المذاہب ہم آہنگی کو فروغ دینے کی ضرورت ہے۔ پیر امین الحسنات شاہ

اسلام آباد : گزشتہ روز عالمی بین المذاہب امن مشن کے زیرانتظام ‘ابراہیم کانفرنس’ کا انعقاد کیا گیا جس میں کلمہ واحدہ تحریک کے تحت مقررین نے مختلف مذاہب کے پیروکاروں کے درمیان بین المذاہب ہم آہنگی، ایک دوسرے کے عقائد کا احترام اور نفرت کی بجائے محبت اور بھائی چارے کے فروغ کی ضرورت […]

.....................................................

سٹیٹ یوتھ پارلیمنٹ کی تقریبِ حلف برداری کل اسلام آباد میں ہو گی

سٹیٹ یوتھ پارلیمنٹ کی تقریبِ حلف برداری کل اسلام آباد میں ہو گی

اسلام آباد: سٹیٹ یوتھ پارلیمنٹ کی تقریبِ حلف برداری کل اسلام آباد میں ہو گی جس میں صدر شہیر سیالوی سمیت دیگر ارکانِ سٹیٹ یوتھ پارلیمنٹ اپنے اپنے عہدوں کا حلف اٹھائیں گے۔ اس تقریب کے مہمانِ خصوصی محترم منیب اقبال ہوں گے جوکہ ارکان سے حلف لیں گے۔ حلف برداری کی تقریب میں مسئلہ […]

.....................................................

ترک صدر طیب اردگان 2 روزہ دورے پر آج اسلام آباد پہنچیں گے

ترک صدر طیب اردگان 2 روزہ دورے پر آج اسلام آباد پہنچیں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) ترک صدر طیب اردگان وزیروں، مشیروں اور کاروباری شخصیات پر مشتمل وفد کے ساتھ آج اسلام آباد پہنچیں گے۔ سترہ نومبر کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے۔ ایک روزہ دورہ لاہور بھی ان کی مصروفیات میں شامل ہے۔ ترک صدر اپنے پاکستانی ہم منصب ممنون حسین اور وزیر اعظم […]

.....................................................

NIRC اسلام آباد نے واپڈا اور کمپنیوں کے مشترکہ ریفرنڈم کے احکامات کو معطل کر دیا۔

NIRC اسلام آباد نے واپڈا اور کمپنیوں کے مشترکہ ریفرنڈم کے احکامات کو معطل کر دیا۔

اسلام آباد: :نیشنل انڈیسٹریل ریلیشن کمیشن (NIRC) اسلام آباد کے ممبر حامد علی شاہ نے لیبر یونیٹی آف آئیسکو یونین کے کیس نمبر12-B (12) 2016کا فیصلہ کرتے ہوئےRITUاین آئی آر سی اسلام آباد کے واپڈا اور بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے مشترکہ ریفرنڈم کے فیصلے کو معطل کرتے ہوئے کمپنی سطح پر ریفرنڈم کے انعقاد […]

.....................................................

14 صفر المظفر (15 نومبر 2016) کو سالانہ مجلس عزا امام بارگاہ قیصر خدیجہ الکبری ترلائی کلاں اسلام آباد میں صبح 10 بجے منعقد ہو گی

14 صفر المظفر (15 نومبر 2016) کو سالانہ مجلس عزا امام بارگاہ قیصر خدیجہ الکبری ترلائی کلاں اسلام آباد میں صبح 10 بجے منعقد ہو گی

11 اسلام آباد: 14 صفر المظفر (15 نومبر 2016) کو سالانہ مجلس عزا امام بارگاہ قیصر خدیجہ الکبری ترلائی کلاں اسلام آباد میں صبح 10 بجے منعقد ہو گی۔ جس میں علامہ بشارت حسین امامی، ذاکر سید مشتاق حسین شاہ(جھنگ)، ذاکر قاضی وسیم وباس (خانیوال) ذاکر سید ضیغم عباس بخاری (ٹبہ بوٹے شاہ)، ذاکر صعیب […]

.....................................................

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی شرم ناک حرکت

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی شرم ناک حرکت

تحریر : انجینئر افتخار چودھری یہ فنکشنل انگلش ٢ کا امتحانی پیپر ہے۔علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد کا۔موسم خزاں ٢٠١٦ کا یہ پرچہ سوشل میڈیا پر ایک دوست کی پوسٹ سے معلوم ہوا ہے۔اس پر ابھی تک کم ہی لوگوں کی نظر پڑی ہے۔چند ماہ پیشتر میرے ایک دوست مجھے بتا رہے تھے کہ […]

.....................................................

پاکستانی وزیراعظم کی ڈونلڈ ٹرمپ کو کامیابی پر مبارکباد

پاکستانی وزیراعظم کی ڈونلڈ ٹرمپ کو کامیابی پر مبارکباد

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کے وزیراعظم نواز شریف نے امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو کامیابی پر مبارکباد دیتے ہوئے اس اُمید کا اظہار کیا کہ دوطرفہ تعلقات مزید گہرے و مضبوط ہوں گے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے منگل کو ہونے والے صدارتی انتخابات میں واضح برتری حاصل کی۔ جیسے جیسے امریکہ کے صدارتی […]

.....................................................

ٹرمپ کی متوقع اقتصادی پالیسیاں، پاکستان زیادہ متاثر نہیں ہو گا

ٹرمپ کی متوقع اقتصادی پالیسیاں، پاکستان زیادہ متاثر نہیں ہو گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) امریکہ میں ریپبلکن ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر منتخب ہونے کی خبر آنے سے کچھ دیر پہلے ایشیائی بازار حصص کی طرح پاکستان میں بھی اسٹاک ایکسچینج پر منفی رجحان دیکھا گیا لیکن فتح کے بعد ٹرمپ کے ہونے والے خطاب سے صورتحال میں بہتری آنا شروع ہوئی۔ ایشیائی بازار حصص میں ڈیموکریٹ […]

.....................................................

نیپرا کی کے الیکٹرک کو ایک ماہ کیلئے بجلی سستی کرنے کی درخواست

نیپرا کی کے الیکٹرک کو ایک ماہ کیلئے بجلی سستی کرنے کی درخواست

اسلام آباد (جیوڈیسک) نیپرا کی جانب سے جاری اعلامئے کے مطابق قیمت میں کمی کی درخواست ستمبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی۔ کے الیکٹرک کی درخواست پر سماعت 22 نومبر کو نیپرا ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں ہو گی جس میں قیمت میں کمی کا حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔

.....................................................

دھرنا عمران اور بھرنا نواز کا کام

دھرنا عمران اور بھرنا نواز کا کام

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم جس طرح کچھ روز قبل تک پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان کا پاناما لیکس کے معاملے میں” نواز ہٹاو مُلک سَنوار و” کے حوالے سمیت دیگر حوالوں سے اسلام آباد لاک ڈاون کرنے اور دھرنے کا چار سو شور شرابہ تھا چلیں، یہ بہت اچھاہواکہ اَب وہ […]

.....................................................