چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع کی درخواست اعتراض لگا کر واپس

چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع کی درخواست اعتراض لگا کر واپس

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد سپریم کورٹ آفس نے چیف جسٹس پاکستان کی مدت ملازمت میں توسیع کی لیے دائر درخواست اعتراضات لگا کر واپس کر دی۔ ایڈووکیٹ عبدالرشید قریشی کی جانب سے دائر کی جانیوالی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا تھاکہ چیف جسٹس پاکستان افتحار محمد چوہدری 22 ماہ معزول رہے۔ لہذا اتنا […]

.....................................................

نئی حکومت 5 جون سے کام شروع کر دے گی ، عارف نظامی

نئی حکومت 5 جون سے کام شروع کر دے گی ، عارف نظامی

اسلام آباد (جیوڈیسک) نگران وفاقی وزیر اطلاعات و پوسٹل سروسز عارف نظامی نے کہا کہ نئی حکومت پانچ جون سے اپنا کام شروع کردے گی۔ کل وزیراعظم ہاس خالی کر دیا جائے گا۔ اسلام آباد میں ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے عارف نظامی کا کہنا تھا کہ نگران حکومت کا کام صاف شفاف انتخابات کرانا […]

.....................................................

اضلاع کی خبریں 30.05.2013

لوڈ شیڈنگ نے ملکی معیشت کاپہیہ جام کردیا ہے,ثروت اعجازقادری اسلام آباد(جی پی آئی)سربراہ پاکستان سُنی تحریک محمدثروت اعجازقادری نے کہا ہے کہ لوڈ شیڈنگ نے ملکی معیشت کاپہیہ جام کردیا ہے، بڑے پیمانے پر صنعتیں بیرون ملک منتقل ہورہی ہیںجبکہ کاروباری و تجارتی سرگرمیاں ماند پڑ گئی ہیں۔ لوڈشیڈنگ کی بنیادی وجہ گزشتہ حکومت […]

.....................................................

کے ای ایس سی کو 8 ماہ کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی وصولی کی اجازت

کے ای ایس سی کو 8 ماہ کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی وصولی کی اجازت

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد نیپرا نے کے ای ایس سی کو 8 ماہ کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں صارفین سے 93 پیسے فی یونٹ اضافی وصول کرنے کی اجازت دے دی۔ ترجمان نیپرا کے مطابق جون 2012 سے جنوری 2013 تک فیول ایڈجسٹمنٹ کمی بیشی کے بعد 93 پیسے فی یونٹ بنتی ہے […]

.....................................................

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے پہلی قومی پالیسی کی منظوری

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے پہلی قومی پالیسی کی منظوری

اسلام آباد (جیوڈیسک) نگران وزیر اعظم نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے پہلی قومی پالیسی کی منظوری دے دی۔ بدھ کے روز بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے پالیسی کی منظوری دیتے ہوئے وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ تمام اسٹک ہولڈرز سے مشاورت کے بعد پالیسی کی منظوری دی۔ پالیسی کا مقصد بیرون ملک مقیم […]

.....................................................

آج ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا

آج ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد محکمہ موسمیات کا کہناہے کہ آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا جبکہ جمعہ اور اتوار کے دوران ملک کے اکثر علاقوں میں گرمی بڑھنے کا امکان ہے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران راول پنڈی ،گوجرانوالہ ڈویژن، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند ایک مقامات […]

.....................................................

وزیراعظم انسداد پولیو سیل کی تحلیل،عالمی اداروں کا شدید رد عمل

وزیراعظم انسداد پولیو سیل کی تحلیل،عالمی اداروں کا شدید رد عمل

اسلام آباد (جیوڈیسک) عالمی اداروں نے وزیراعظم انسداد پولیو سیل کی تحلیل پر شدید رد عمل کا اظہار کیا ہے۔ اقدام سے کروڑوں ڈالر کی عالمی امداد رکنے کا بھی خدشہ ہے۔ اسلام آباد عالمی اداروں نے اعتماد میں لئے بغیر وزیراعظم انسداد پولیو سیل کی تحلیل پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے نگران وزیراعظم […]

.....................................................

انتقال اقتدار کے مسئلے پر کوئی رکاوٹ نہیں: عارف نظامی

انتقال اقتدار کے مسئلے پر کوئی رکاوٹ نہیں: عارف نظامی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد نگران حکومت اپنے کام میں مکمل طور پر کامیاب رہی، شفاف انتخابات کروا کے عوام کی امنگوں کے مطابق جمہوری حکومت ان کے سپرد کر دی۔ وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات عارف نظامی نے کہا ہے کہ انتقال اقتدار کے مسئلے پر کوئی رکاوٹ نہیں ہے۔ وزیراعظم کے حلف لیتے ہی […]

.....................................................

اپوزیشن میں بیٹھ کر غیر آئینی اقدام کی مزاحمت کریں گے: لطیف کھوسہ

اپوزیشن میں بیٹھ کر غیر آئینی اقدام کی مزاحمت کریں گے: لطیف کھوسہ

اسلام  آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد پیپلزپارٹی کے رہنما لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ حزب اختلاف میں بیٹھ کر ہر اچھے کام کی حمایت اور ہر غیر آئینی اقدام کی مزاحمت کریں گے۔ سابق گورنر نے مطالبہ کیا کہ جعلی مینڈیٹ لے کر اسمبلی میں پہنچے والوں کو فارغ کیا جائے۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے […]

.....................................................

ملک میں بجلی کا شارٹ فال 3 ہزار 450 میگا واٹ رہ گیا

ملک میں بجلی کا شارٹ فال 3 ہزار 450 میگا واٹ رہ گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ملک میں بجلی کا شارٹ فال تین ہزار چار سو پچاس میگا واٹ رہ گیا۔ حکام کہتے ہیں ملک میں کہیں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نہیں ہو رہی۔ وزارت پانی و بجلی کے اعداد و شمار کے مطابق ملک میں بجلی کی پیداوار بارہ ہزار پانچ سو پچاس میگا واٹ جبکہ […]

.....................................................

پاک ایران گیس منصوبے میں تاخیر کا خدشہ

پاک ایران گیس منصوبے میں تاخیر کا خدشہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) نگران حکومت سے منصوبے پر کام کی منظوری حاصل نہیں ہوسکتی، نئی حکومت کا انتظار کرنا ہوگا، 2014 تک منصوبے کی تکمیل مشکل دکھائی دے رہی ہے ۔پاکستان میں حکومتی تبدیلی اور سیاسی منتقلی کے باعث پاک ایران گیس منصوبے کی تکمیل تاخیر کا شکار ہوسکتی ہے۔ عرب اخبار کے مطابق سیکرٹری […]

.....................................................

نواز لیگ سے مذاکرات میں پیش رفت جاری ہے : فضل الرحمان

نواز لیگ سے مذاکرات میں پیش رفت جاری ہے : فضل الرحمان

اسلام آباد (جیوڈیسک) مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ شہباز شریف نے وفاقی حکومت میں شمولیت کی دعوت دی ہے۔ خیبرپختونخواہ میں جے یو آئی اپوزیشن بنچوں پر بیٹھے گی۔ ان کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن اپنی غلطیوں کا اعتراف کرے، انتخابات منصفانہ نہیں ہوئے۔ ذرائع سے گفتگو میں مولانا فضل الرحمان نے […]

.....................................................

اسلام آباد ہائیکورٹ: اسلامک انٹرنشنل یونیورسٹی کے نائب صدر عہدے سے بر طرف

اسلام آباد ہائیکورٹ: اسلامک انٹرنشنل یونیورسٹی کے نائب صدر عہدے سے بر طرف

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسلامک انٹرنشنل یونیورسٹی کے نائب صدر ساجد رحمن کی تقرری کو غیر قانونی قرار دے کر عہدے سے فارغ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے تحریری حکم نامے کا فیصلہ جاری کرتے ہوئے اسلامک انٹرنشنل یونیورسٹی کے حکام کو ہدایت […]

.....................................................

سپریم کورٹ کا 88 سرکاری ملازمین کو مستقل کرنے کا حکم

سپریم کورٹ کا 88 سرکاری ملازمین کو مستقل کرنے کا حکم

اسلام آباد(جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے پنجاب ہائوس کے 88 ملازمین کو مستقل کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے پنجاب ہاوس کے ملازمین کو مستقل نہ کرنے سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے پنجاب […]

.....................................................

ایف بی آر کے جعلی ویب پیج کے استعمال کیے جانے کا انکشاف

ایف بی آر کے جعلی ویب پیج کے استعمال کیے جانے کا انکشاف

اسلام آباد(جیوڈیسک)فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جعلی ای میلز پر ویب سائٹ کے ذریعے ٹیکس نادھندگان کو پیغامات جاری ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ایف بی آر نے معاملے کا نوٹس لے لیا۔ ایف بی آر کے ترجمان کے مطابق فراڈ کرنے والے کچھ افراد ایف بی آر کا جعلی ویب پیج استعمال کر رہے […]

.....................................................

ملک میں پہلی مرتبہ یکساں لوڈشیڈنگ کیلئے واضح حکمت عملی تیار

ملک میں پہلی مرتبہ یکساں لوڈشیڈنگ کیلئے واضح حکمت عملی تیار

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ملک میں پہلی مرتبہ یکساں لوڈشیڈنگ کیلئے واضح حکمت عملی تیار کر لی گئی ۔ اس پر عمل درآمد کا باقاعدہ اعلان وزیراعظم نواز شریف حلف اٹھانے کے بعد کریں گے۔ واپڈا حکام کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کی قیادت کو توانائی کے بحران پر تفصیلی بریفنگ دی […]

.....................................................

نواز شریف وزارت دفاع اور خارجہ کے قلمدان اپنے پاس رکھیں گے

نواز شریف وزارت دفاع اور خارجہ کے قلمدان اپنے پاس رکھیں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد مسلم لیگ ن کے سربراہ نواز شریف وزارت دفاع اور خارجہ کے قلمدان اپنے پاس رکھیں گے۔ ایک غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق نواز شریف کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف امور خارجہ اور دفاع جیسی حساس وزارتوں پر کسی کو تعینات کرنا نہیں چاہتے۔ وہ فوج سے […]

.....................................................

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ، ذکا اشرف سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ، ذکا اشرف سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین ذکا اشرف کو کام کرنے سے روک دیا ہے۔ لاہور، فیصل آباد، سیالکوٹ ملتان اور ایبٹ آباد ریجنز نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین ذکا اشرف سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ چیئرمین پی سی بی ذکا اشرف کے ستارے گردش […]

.....................................................

عدالتی فیصلے کا احترام کرتاہوں ، موقف کا دفاع کریں گے، ذکا اشرف

عدالتی فیصلے کا احترام کرتاہوں ، موقف کا دفاع کریں گے، ذکا اشرف

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین ذکا اشرف کا کہنا ہے کہ وہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کا احترام کرتے ہیں، اپنے موقف کا بھرپور دفاع کریں گے۔ ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے ذکا اشرف کا کہنا تھا کہ وہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کا احترام کرتے ہیں، قانونی ماہرین […]

.....................................................

تمام شعبوں کیلئے گیس کے یکساں نرخ کیے جائیں،غیاث پراچہ

تمام شعبوں کیلئے گیس کے یکساں نرخ کیے جائیں،غیاث پراچہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کی سپریم کونسل کے چیئرمین غیاث پراچہ نے گھریلو صارفین کے علاوہ تمام شعبوں کے لیے گیس کے یکساں نرخ مقرر کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ اسلام آباد میں نیوز کا نفرنس کرتے ہوئے غیاث پراچہ نے کہا کہ سی این جی سیکٹر […]

.....................................................

اسٹاک مارکیٹ کو یومیہ مانیٹر کیا جا رہا ہے،ایس ای سی پی

اسٹاک مارکیٹ کو یومیہ مانیٹر کیا جا رہا ہے،ایس ای سی پی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد قائمقام چیئرمین سیکوریٹیز اینڈ ایکس چینج کمیشن طاہر محمود نے کہا ہے کہ اسٹاک مارکیٹ میں رسک مینجمنٹ کے معاملات لمحہ بہ لمحہ دیکھے جا رہے ہیں۔ اسلام آباد میں ذرائع سے بات چیت میں طاہر محمود کا کہنا تھاکہ اسٹاک مارکیٹ کو یومیہ مانیٹر کیا جا رہا ہے۔ جو […]

.....................................................

مزید 13 الیکشن ٹربیونلز قائم کرنے کا فیصلہ ، تعداد 27 ہو جائے گی

مزید 13 الیکشن ٹربیونلز قائم کرنے کا فیصلہ ، تعداد 27 ہو جائے گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے انتخابی عذرداریوں کی سماعت کے لیے مزید 13 الیکشن ٹریبونلز کے قیام کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا جس کے بعد ٹربیونلز کی تعداد 27 ہو جائے گی۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ انتخابی عذرداریوں کی سماعت کے لیے مزید تیرہ الیکشن ٹریبونلز قائم کیے جائیں گے۔ ڈی […]

.....................................................

رینٹل پاور فیصلے کا حشر دیکھ لیا ، حکم دیں تو عمل کون کریگا

رینٹل پاور فیصلے کا حشر دیکھ لیا ، حکم دیں تو عمل کون کریگا

اسلام آباد (جیوڈیسک) نندی پور ، چیچو کی ملیاں پاور پراجیکٹس کیس میں سپریم کورٹ وزارت پانی و بجلی کے حکام پر برس پڑی۔ چیف جسٹس کہتے ہیں کہ رینٹل پاور فیصلے کا حشر دیکھ لیا، حکم دیں تو عمل کون کریگا۔ سپریم کورٹ میں نندی پور، چیچوں کی ملیاں پاور پراجیکٹس سے متعلق کیس […]

.....................................................

اسلام آباد ایئرپورٹ پر رن وے کی مرمت کا کام شروع

اسلام آباد ایئرپورٹ پر رن وے کی مرمت کا کام شروع

شہید بے نظیر بھٹو اسلام آباد ایئرپورٹ کو آج سے پہر 3 بجے سے تمام پروازوں کیلئے 6گھنٹے کیلئے بند کردیا جائے گا۔ رن وے انتہائی خطرناک ہونے کی وجہ سے مرمت کا کام روزانہ کی بنیاد پر مختلف اوقات کار میں چھ چھ گھنٹے کیلئے بند کردیا جائے گا۔ ملکی وغیر ملکی ایئرلائنوں نے […]

.....................................................