ملک میں گرمی کا راج،لوگ پریشان

ملک میں گرمی کا راج،لوگ پریشان

اسلام آباد(جیوڈیسک) ملک کے زیادہ تر علاقوں میں گرمی کم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہی ہے۔ دن بھر آگ برساتے سورج کی تپش سے بچنے کے لئے لوگ مختلف تدبیریں کر رہے ہیں۔ ملک میں جاری گرمی کی شدت کم نہیں ہوسکی، سندھ کے بیشتر علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں۔ جھلسا […]

.....................................................

الیکشن کمیشن پر بے جا تنقید بند ہونی چاہئے : اشتیاق احمد

الیکشن کمیشن پر بے جا تنقید بند ہونی چاہئے : اشتیاق احمد

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد سیکریٹری الیکشن کمیشن اشتیاق احمد نے کہا ہے کہ انتخابات کے بعد الیکشن کمیشن پر کچھ حلقوں کی جانب سے کی جانے والی بے جا تنقید بند ہونی چاہئے اگر یہ سلسلہ جاری رہا تو کمیشن توہین عدالت کے اختیارات استعمال کرے گا۔ الیکشن کمیشن میں ذرائع سے گفتگو میں اشتیاق احمد […]

.....................................................

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پانی و بجلی کا اجلاس

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پانی و بجلی کا اجلاس

اسلام آباد(جیوڈیسک)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پانی و بجلی کے اجلاس میں فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں صارفین سے وصولی بند کرنے کا مطالبہ سامنے آیا ہے اور کہا گیا ہے کہ یہ فیصلہ آنے والی حکومت پر چھوڑ دیا جائے ،سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پانی و بجلی کا اجلاس سینیٹر زاہد خان کی […]

.....................................................

وہ وقت گیا جب بندد روازوں کے پیچھے کام ہوتے تھے : سپریم کورٹ

وہ وقت گیا جب بندد روازوں کے پیچھے کام ہوتے تھے : سپریم کورٹ

اسلام آباد(جیوڈیسک)سپریم کورٹ نے توہین عدالت کیس کی سماعت میں نگران وزیر اعظم کے وکیل کو جواب داخل کرنے کیلئے چھ جون تک کا وقت دے دیا۔ جسٹس جواد ایس خواجہ نے کہا کہ وہ وقت گزر گیا جب بند دروازوں کے پیچھے کا م ہوا کرتے تھے۔ جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں […]

.....................................................

این اے 266 پر ووٹوں کی دوبارہ گنتی کیخلاف حکم امتناعی

این اے 266 پر ووٹوں کی دوبارہ گنتی کیخلاف حکم امتناعی

اسلام آباد(جیوڈیسک)سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم میر ظفر اللہ خان جمالی کی درخواست واپس لینے کی بنیاد پر نمٹا دی۔ عدالت نے حلقہ این اے266 پر ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے خلاف حکم امتناعی جاری کر دیا۔ جسٹس تصدق جیلانی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے روبرو میر ظفر اللہ خان جمالی پیش ہوئے […]

.....................................................

اسلام آباد : انتخابی دھاندلی، تحریک انصاف کا آج ڈی چوک میں احتجاج

اسلام آباد : انتخابی دھاندلی، تحریک انصاف کا آج ڈی چوک میں احتجاج

اسلام آباد(جیوڈیسک)پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن میں مبینہ دھاندلیوں کے خلاف آج ڈی چوک اسلام آباد میں احتجاج کرے گی، عمران خان کارکنوں سے ویڈ یو خطاب کریں گے۔ تحریک انصاف کے ترجمان کے مطابق انتخابات میں مبینہ دھاندلیوں کے خلاف تحریک انصاف کے کارکن آج شام ڈی چوک میں احتجاج کریں گے۔ مظاہرے میں […]

.....................................................

لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی میں بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ، پانی کی قلت

لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی میں بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ، پانی کی قلت

لاہور(جیوڈیسک)لاہور سمیت مختلف شہروں میں طویل غیر اعلانیہ لوڈ شڈنگ کا سلسلہ جاری ہے، صوبائی دارالحکومت کے بیشتر علاقوں میں رات دس بجے سے بجلی نہیں آئی۔ ماڈل ٹان، اقبال ٹان، جوہر ٹان، رنگ محل گڑھی شاہو، گلشن راوی، باٹا پور اور اسلام پورہ، ساندہ میں 8 گھنٹوں سے بجلی غائب ہے۔ پانی بھی نہیں […]

.....................................................

سیکیورٹی خدشات : اسلام آباد ،راولپنڈی کی موبائل فون سروس بند

سیکیورٹی خدشات : اسلام آباد ،راولپنڈی کی موبائل فون سروس بند

اسلام آباد(جیوڈیسک)چینی وزیر اعظم لی کی چیانگ کے دورہ پر سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر جڑواں شہروں میں ایک بار پھر موبائل فون سروس بند کر دی گئی۔ چینی وزیراعظم کے دورہ پاکستان کے دوران سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر راولپنڈی اسلام آباد میں دوسرے دن بھی موبائل فون سروس کو دوپہر ایک بجے بند […]

.....................................................

چین نے گوادر پورٹ کا انتظام سنبھال لیا

چین نے گوادر پورٹ کا انتظام سنبھال لیا

اسلام آباد(جیوڈیسک) اسلام آباد چین نے آج سے پاکستان کی گہرے پانی کی بندرگاہ، گوادر پورٹ کا انتظام سنبھال لیا ہے، چین ، پورٹ کو کوسٹل ہائے وے سے ملانے والی روڈ کی تعمیر میں بھی مدد فراہم کرے گا۔ فروری میں کیئے گئے فیصلے کے تحت گوادر پورٹ کا باقاعدہ کنٹرول آج سے چین […]

.....................................................

گرمی کی شدت کل تک جاری رہنے کا امکان

گرمی کی شدت کل تک جاری رہنے کا امکان

اسلام آباد(جیوڈیسک)محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹے کے دوران موسم شدید گرم اور خشک رہے گا۔ ملک میں گرمی کی لہر کل تک جاری رہے گی۔ ملک کے بیشتر میدانی علاقے گرمی کے زیر اثر ہیں۔اندرون سندھ کے لوگ گرمی سے شدید پریشان ہیں۔ جنوبی پنجاب کے علاقوں میں بھی دن کے وقت چلنے […]

.....................................................

سپریم کورٹ میں غداری کیس کی سماعت

سپریم کورٹ میں غداری کیس کی سماعت

اسلام آباد(جیوڈیسک) اسلام آباد جسٹس اعجاز افضل خان نے کہا ہے کہ سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کو جب تک سزا نہیں ہوتی ،انہیں مجرم یا غداری کا مرتکب قرار نہیں دیا جا سکتا۔جسٹس جواد ایس خواجہ کہتے ہیں کہ آرٹیکل 6 کے حوالے سے یہ مقدمہ اپنی نوعیت کا پہلا مقدمہ ہے ، […]

.....................................................

مشرف لیگ کے واحد کامیاب امیدوار کی نااہلی کیلئے درخواست

مشرف لیگ کے واحد کامیاب امیدوار کی نااہلی کیلئے درخواست

لاہور(جیوڈیسک) لاہورہائیکورٹ نے آل پاکستان مسلم لیگ کے واحد نومنتخب رکن قومی اسمبلی شہزادہ افتخار کی نااہلی کی درخواست پر اعتراض دور کرتے ہوئے اسے سماعت کیلئے پیش کرنے کی ہدایت کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے اعتراض لگا یا تھا کہ درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر کی جائے،آفاق احمد ایڈووکیٹ […]

.....................................................

ایف بی آر نے ٹیکسوں میں اضافے کا مسودہ صدر کو بھیج دیا

ایف بی آر نے ٹیکسوں میں اضافے کا مسودہ صدر کو بھیج دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت اپنی آمدن بڑھانے میں ناکام ہوگئی تو اس کی سزا عوام کو دینے کا فیصلہ کرلیا، ایف بی آر نے ٹیکسوں میں اضافے کا مسودہ صدر پاکستان کو بھیج دیا ہے جس پر دستخط ہونے کے بعد یہ آرڈیننس بن جائے گا۔ ایف بی آر نے دیگر اقدامات کے ساتھ بجلی […]

.....................................................

نوازشریف نے چین سے سول نیوکلیئر ٹیکنالوجی شعبے میں تعاون مانگ لیا

نوازشریف نے چین سے سول نیوکلیئر ٹیکنالوجی شعبے میں تعاون مانگ لیا

اسلام آباد(جیو ڈیسک)اسلام آباد نوازشریف نے چینی وزیر اعظم لی کی چیانگ سے ملاقات کی ہے جس کے دوران نواز شریف نے چینی وزیر اعظم سے سول نیوکلیئر ٹیکنالوجی کے شعبے میں تعاون مانگ لیا۔ ذرائع کے مطابق نوازشریف نے چینی وزیراعظم سے ملاقات کے دوران کہا کہ سول نیوکلیر ٹیکنالوجی کے ذریعے توانائی بحران […]

.....................................................

اسلام آباد اور راولپنڈی میں آج بھی موبائل فون سروس معطل رہے گی

اسلام آباد اور راولپنڈی میں آج بھی موبائل فون سروس معطل رہے گی

اسلام آباد(جیوڈیسک) اسلام آباد اور پنڈی میں آج بھی موبائل فون سروس چند گھنٹوں کیلیے معطل رہے گی۔ اسلام آباد سیکورٹی حکام کے مطابق راولپنڈی اور اسلام آباد کے چند علاقوں میں آج بھی موبائل سروس بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر کیا گیا ہے۔ بتایا گیا […]

.....................................................

اضلاع کی خبریں 22.05.2013

بدترین لوڈشیڈنگ نگران حکومت کی سیاہ ترین ناکامی ہے۔ ملک عبدالرئوف راولپنڈی،اسلام آباد(جی پی آئی)پاکستان سُنی تحریک کے رہنماملک عبدالرئوف نے کہا ہے کہ بدترین لوڈشیڈنگ نگران حکومت کی سیاہ ترین ناکامی ہے۔ نئی حکومت عوام کو لوڈشیڈنگ کے عذاب سے نجات دلائے۔قوم سے کیے گئے وعدے بلا تاخیرپورے ہونے چاہئیں۔بجلی کی قیمتوں میں ظالمانہ […]

.....................................................

جی ایس ٹی کی شرح میں ایک فیصد اضافہ ،16 سے 17 فیصد کر دی گئی

جی ایس ٹی کی شرح میں ایک فیصد اضافہ ،16 سے 17 فیصد کر دی گئی

اسلام آباد(جیو ڈیسک)اسلام آبادجی ایس ٹی کی شرح میں ایک فیصد کا اضافہ کرتے جی ایس ٹی کی شرح 16 سے بڑھا کر 17 فیصد کر دی گئی ہے۔ اسلام آباد میں ترجمان ایف بی آر کے مطابق جی ایس ٹی کی شرح میں ایک فیصد اضافہ صدارتی آرڈیننس کے ذریعے بڑھایا گیا ہے۔

.....................................................

چین کی پاکستان کوتوانائی کے بحران کے خاتمے میں مدد کی پیش کش

چین کی پاکستان کوتوانائی کے بحران کے خاتمے میں مدد کی پیش کش

اسلام آباد(جیو ڈیسک)اسلام آبادچین نے پاکستان کوتوانائی کے بحران کے خاتمے میں مدد کی پیش کش کی ہے۔ دونوں ملکوں نے اقتصادی اور تکنیکی شعبوں میں کئی معاہدوں پر دستخط بھی کیے۔ چینی وزیر اعظم لی کی چیانگ کا کہنا ہے کہ پاک چین مشترکا اقتصادی کوریڈور بنانے پر اتفاق کیا گیا ہے، چین کے […]

.....................................................

ملک میں بجلی بحران پر قابو پانا آسان نہیں، نجم سیٹھی

ملک میں بجلی بحران پر قابو پانا آسان نہیں، نجم سیٹھی

اسلام آباد(جیوڈیسک) نگران وزیراعلی پنجاب نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ بجلی بحران پر قابو پانا آسان نہیں، بیورو کریسی جائز کاموں میں بھی رکاوٹیں ڈالتی ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ انتخابات کے دوران پنجاب میں انتظامی تبدیلیوں کا تجربہ کامیاب رہا۔ الیکشن کمیشن نے این اے […]

.....................................................

انتخابات میں گمراہ کن اقلیت کو شکست ہوئی: آرمی چیف

انتخابات میں گمراہ کن اقلیت کو شکست ہوئی: آرمی چیف

اسلام آباد: (جیوڈیسک)آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے کہا ہے کہ انتخابات کے بارے میں خدشات تو بہت تھے مگر انتخابات میں گمراہ کن اقلیت کو شکست ہوئی۔ ایوان صدر میں صدر آصف زرداری کی جانب سے چینی وزیراعظم کے اعزاز میں دئیے گئے استقبالیے کے موقع پرزرائع سے غیر رسمی گفتگو میں آرمی […]

.....................................................

میری نیک خواہشات نئی حکومت کے ساتھ ہیں، صدر زرداری

میری نیک خواہشات نئی حکومت کے ساتھ ہیں، صدر زرداری

اسلام آباد(جیوڈیسک)صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ اقتصادی ترقی میں تعاون پر چین کے شکر گزار ہیں اور اس کی ترقی کے تجربہ سے استفادہ کرنا چاہتے ہیں،پہلی بار ایک جمہوری حکومت سے اقتدار دوسری جمہوری حکومت کو منتقل ہو رہا ہے اور میری نیک خواہشات نئی حکومت کے ساتھ ہیں۔وہ بدھ کویہاں […]

.....................................................

چینی وزیر اعظم کی اسلام آباد آمد، شاندار استقبال، نشان پاکستان دیا گیا

چینی وزیر اعظم کی اسلام آباد آمد، شاندار استقبال، نشان پاکستان دیا گیا

اسلام آباد(جیوڈیسک)چینی وزیراعظم لی کی چیانگ پاکستان کے دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔ صدر وزیر اعظم اور فوج کے تینوں سربراہوں نے پرتپاک استقبال کیا۔ اکیس توپوں کی سلامی دی گئی۔ چینی وزیراعظم کو نشان پاکستان سے بھی نوازا گیا۔ چینی وزیر اعظم لی کی چیانگ کا صدر آصف زرداری اور نگران […]

.....................................................

جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد میں موبائل فون سروس بحال

جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد میں موبائل فون سروس بحال

اسلام آباد(جیوڈیسک) اسلام آباد اوررالپنڈی میں صبح دس بجے معطل کی گئی موبائل فون سروس بحال ہونا شروع ہوگئی ہے ،موبائل کی یہ سروس چینی وزیراعظم لی کی چیانگ کے دورہ پاکستان کے موقع پر سیکورٹی کے پیش نظر معطل کی گئی تھی۔ سروس صبح دس بجے سے 2 بجے تک کیلئے بند کی گئی […]

.....................................................

نگران حکومت منی بجٹ لے آئی، زیرو ریٹنگ ختم، سیلز ٹیکس کی شرح میں اضافہ

نگران حکومت منی بجٹ لے آئی، زیرو ریٹنگ ختم، سیلز ٹیکس کی شرح میں اضافہ

اسلام آباد(جیوڈیسک) ٹیکس اہداف حاصل نہ ہونے پر نگران حکومت منی بجٹ لے آئی۔ سیلزٹیکس کی شرح میں ایک فیصد اضافہ کردیا گیا۔ سگریٹ پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی بھی بڑھا دی گئی۔ زیرو ریٹنگ کی سہولت ختم۔ صدر نے آرڈیننس پر دستخط کر دیے۔ ذرائع کے مطا بق ٹیکس اہداف حاصل نہ ہونے پر نگران […]

.....................................................