الیکشن، پولنگ اسٹاف کا ضابطہ اخلاق جاری

الیکشن، پولنگ اسٹاف کا ضابطہ اخلاق جاری

اسلام آباد(جیوڈیسک)الیکشن کمیشن نے پولنگ اسٹاف کا ضابطہ اخلاق جاری کر دیا۔ ضابطہ اخلاق کے مابق انتخابی عملہ کسی سیاسی جماعت کے ساتھ وابستگی کا اظہار نہیں کر سکتا۔ سیاسی جماعتوں کے جھنڈے اور بیجز نہیں لگائے جا سکتے۔ ضابطہ اخلاق میں پولنگ اسٹاف کو صرف پریزایڈنگ افسران اور ریٹرننگ افسران کے علاوہ کسی کا […]

.....................................................

اڈیالہ جیل لاپتہ قیدی کیس،سات قیدی دس مئی کو پیش کرنے کا حکم

اڈیالہ جیل لاپتہ قیدی کیس،سات قیدی دس مئی کو پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد(جیوڈیسک)سپریم کورٹ نے اڈیالہ جیل سے لاپتہ تمام سات قیدیوں کو دس مئی کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیدیا۔اٹارنی جنرل، ایڈووکیٹ جنرل خیبر پختونخوا اور حساس اداروں کے وکیل کو بھی نوٹس جاری کر دیئے گئے۔ چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ […]

.....................................................

عوام بلا جھجھک ووٹ کا استعمال کرے ،ملک حبیب

عوام بلا جھجھک ووٹ کا استعمال کرے ،ملک حبیب

اسلام آباد (جیو ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ ملک حبیب نے کہا ہے کہ عام انتخابات کے دوران اسلحہ بردار فورسز کو کسی بھی قسم کے ہنگامی حالات سے نمٹنے کے لئے الرٹ کر دیا گیا ہے۔عوام بلا جھجھک اپنے ووٹ کا استعمال کرنے کے لئے گھروں سے نکلیں۔ اسلام آباد میں صحافیوں کے اعزاز میں […]

.....................................................

25 مئی سے آم برآمد کرنے کی اجازت ،نوٹیفکیشن جا ری

25 مئی سے آم برآمد کرنے کی اجازت ،نوٹیفکیشن جا ری

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد وزارت تجارت نے 25 مئی سے آم برآمد کرنے کی اجازت دیدی ہے، اس سلسلے میں باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ہے۔فروٹس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے مطابق رواں سیزن کیلئے وزارت تجارت نے 1 لاکھ 75 ہزار ٹن آم کی برآمد کا ہدف رکھا ہے جس سے ملک کو 6 کروڑ ڈالرزرمبادلہ […]

.....................................................

پمز ہسپتال میں 12 مئی تک ہائی الرٹ

پمز ہسپتال میں 12 مئی تک ہائی الرٹ

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد کے پمز ہسپتال میں 12 مئی تک ہائی الرٹ کر دیا گیا۔ پمز ہسپتال میں12 مئی تک ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔12 مئی تک ایمر جنسی الرٹ رہے گی۔ پمز ہسپتال کے ترجمان ڈاکٹر وسیم خواجہ نے ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ عام انتخابات 2013 کے پیش نظر پمز […]

.....................................................

آئندہ مالی سال 7 یا 14 جون کو پیش کئے جانے کا امکان

آئندہ مالی سال 7 یا 14 جون کو پیش کئے جانے کا امکان

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد آئندہ مالی سال 2013-2014کا بجٹ 7یا 14جون کو پیش کئے جانے کا امکان ہے ،جس کا کل حجم تقریبا 35کھرب ، 14ارب ہوگا۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق ٹیکس آمدنی کا ہدف 26 کھرب 75 ارب روپے ہوسکتا ہے،جبکہ دفاع کیلئے 627 ارب روپے کے تخمینے کا امکان ہے۔ ترقیاتی کاموں کیلئے […]

.....................................................

سرکاری مکانات پر پولیس قبضے سے متعلق اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت

سرکاری مکانات پر پولیس قبضے سے متعلق اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت

اسلام آباد(جوڈیسک)اسلام آباد سرکاری مکانات پر پولیس قبضے سے متعلق کیس کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی ،ایس ایس پی نے عدالت کے روبرو کہا کہ سرکاری مکانات پرقبضے پر پولیس افسران اور اہلکاروں کیخلاف ایف آئی آر درج کر لی گئی ہے ،جس پر جسٹس شوکت عزیز نے کہا کہ افسران اور اہلکاروں […]

.....................................................

آئی جی کیخلاف کارروائی وزیراعظم کی منظوری سے ہو سکتی ہے،سیکریٹری داخلہ

آئی جی کیخلاف کارروائی وزیراعظم کی منظوری سے ہو سکتی ہے،سیکریٹری داخلہ

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد ہائی کورٹ میں پرویزمشرف فرارکیس کی سماعت ہو ئی، عدالت نے استفسار کیا کہ پر ویز مشرف کے فرارہونے پرذمہ دارو ں کیخلاف مقدمات کیوں نہیں درج کیے گئے؟۔ سیکریٹری داخلہ جاوید اقبال نے آئی جی اسلام آباد کے خلاف کارروائی کے حوالے سے رپورٹ پیش کرتے ہو ئے بتایا ہے۔ آئی […]

.....................................................

فیلڈ میں خرابی اور مختلف وجوہات کی وجہ سے گیس کی پیداوار میں کمی

فیلڈ میں خرابی اور مختلف وجوہات کی وجہ سے گیس کی پیداوار میں کمی

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد وزارتِ پٹرولیم حکام کے مطابق گیس کی پیداوار کے 3کنووں سے مختلف وجوہات کی بنا پر گیس کی پیداوار میں کمی آ گئی ہے جس کی وجہ سے صنعتیں اور پاور ہاوسز متاثر ہو سکتے ہیں وزارتِ پٹرولیم حکام کے مطابق قادرپور اور ساون گیس فیلڈز کی ٹربائنیں خراب ہونے جبکہ مول […]

.....................................................

ڈیورنڈ لائن حل شدہ معاملہ ہے،پاکستان کا کرزئی کے بیان پر ردعمل

ڈیورنڈ لائن حل شدہ معاملہ ہے،پاکستان کا کرزئی کے بیان پر ردعمل

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد ترجمان دفتر خارجہ پاکستان نے کہا ہے کہ ڈیورنڈ لائن حل شدہ معاملہ ہے، ڈیورنڈ لائن پر بات کرنا پاک افغان اہم معاملات سے توجہ ہٹانے کے مترادف ہے ۔ترجمان دفتر خارجہ نے یہ بات افغان صدر حامد کرزئی کے بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہی جس کے مطابق انہوں نے […]

.....................................................

مشرف فرار کیس، آئی جی اسلام آباد کیخلاف کارروائی کی رپورٹ آج طلب

مشرف فرار کیس، آئی جی اسلام آباد کیخلاف کارروائی کی رپورٹ آج طلب

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد ہائی کورٹ میں پرویز مشرف فرار کیس کی سماعت آج ہوگی۔ گزشتہ سماعت پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے پوچھا کہ پرویز مشرف فرار کیس میں آئی جی اسلام آباد کے خلاف کیا۔ کارروائی کی گئی؟ بادی النظر میں عدالتی حکم کو نظرانداز کیا جا رہا ہے۔ […]

.....................................................

عدالتی فیصلے مستقبل میں فوجی مداخلت نہیں روک سکتے

عدالتی فیصلے مستقبل میں فوجی مداخلت نہیں روک سکتے

اسلام آباد(جیوڈیسک)سپریم کورٹ میں پرویز مشرف کے خلاف غداری کا مقدمہ چلانے سے متعلق درخواستوں کی سماعت کل تک ملتوی، پرویز مشرف کے وکیل کہتے ہیں عدالتی فیصلے مستقبل میں فوجی مداخلت نہیں روک سکتے، حالات پیدا ہونے پر فوج دوبارہ آجائے گی۔ جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کیس […]

.....................................................

شرپسندوں کے انسانیت سوز جرائم انکی اسلام دشمنی کا واضح ثبوت ہیں۔ علامہ سید ساجد علی نقوی

اسلام آباد(جی پی آئی)قائد ملت جعفریہ پاکستان و ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے قائم مقام صدر علامہ سید ساجدعلی نقوی نے کہاہے شیطانی اور طاغوتی طاقتوں کے آلہ کاروں نے پیغمبر عظیم الشان صلی اللہ عیلہ وآلہ وسلم کے جلیل القدر صحابی’ اسلام کی خاطر حبشہ کی طرف ہجرت کرنے والے مجاہد اور جنگ موتہ […]

.....................................................

پولنگ ڈے کے لیے الیکٹرانک پرچی تیار،باضابطہ افتتاح آج ہو گا

پولنگ ڈے کے لیے الیکٹرانک پرچی تیار،باضابطہ افتتاح آج ہو گا

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد الیکشن کمیشن نے آئندہ عام انتخابات میں ووٹرزکیلئے الیکٹرانک پرچی کی سہولت متعارف کرادی۔باضابطہ افتتاح آج ہو گا۔ آپ 8300 پر اپنا شناختی کارڈ نمبر ایس ایم ایس کر کے پولنگ اسٹیشن حلقہ اور دیگر تفصیلات معلوم کر سکیں گے۔ ایک ایس ایم ایس کی قیمت 2روپے ہے۔سیکریٹری الیکشن کمیشن اشتیاق احمد […]

.....................................................

حملے جماعت اسلامی اور ن لیگ پر بھی ہورہے ہیں ،نگراں وزیر داخلہ

اسلام آباد(جیو ڈیسک)اسلام آباد نگراں وفاقی وزیر داخلہ ملک حبیب نے کہاہے کہ حملے صرف ایم کیوایم پر نہیں بلکہ جماعت اسلامی اورمسلم لیگ ن پربھی ہورہے ہیں۔ مخصوص مائنڈ سیٹ کو بدلنے میں وقت لگے گا ، انتخابات کیلئے فوج اور ایف سی بھی تعینات کی گئی ہے۔ کراچی پہنچنے پر میڈیا سے گفتگو […]

.....................................................

تحریک تحفظ پاکستان کے سربراہ اور محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کل 6مئی کو اسلام آباد میں بہت بڑے جلسہ عام سے خطاب کریں گے

تحریک تحفظ پاکستان کے سربراہ اور محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کل بروز پیر 6مئی کو اسلام آباد کے ہاکی گرائونڈ میں ایک بہت بڑے جلسہ عام سے خطاب کریں گے جس کے بعد ملک میں ایک بڑی سیاسی تبدیلی آئے گی۔عوام چوروں اور لٹیروں کو منتخب کرنے کی بجائے محب وطن لوگوں کو منتخب […]

.....................................................

اسلام آباد : بیوی اور دو بیٹوں کو قتل کر کے خود کشی کر لی

اسلام آباد : بیوی اور دو بیٹوں کو قتل کر کے خود کشی کر لی

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد کے علاقہ تھانہ سبزی منڈی کی حدود میں شوہر نے بیوی اور دو بیٹوں کو قتل کر کے خود کشی کر لی۔ تھانہ سبزی منڈی پولیس کے علاقہ میں شوہر نے بیوی اور دو بیٹوں کو قتل کر کے خودکشی کر لی۔ پولیس نے نعشوں کو قبضے میں لیکر پمز ہسپتال منتقل […]

.....................................................

اسلام آباد : شک کی بنیاد پر بیوی اور 8 ماہ کا بیٹا قتل، ملزم گرفتار

اسلام آباد : شک کی بنیاد پر بیوی اور 8 ماہ کا بیٹا قتل، ملزم گرفتار

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد میں سنگ دل شخص نے محض شک کی بنیاد پر بیوی اور آٹھ ماہ کے بیٹے کو قتل کر دیا. پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق ملزم شبیر مانسہرہ کا رہائشی ہے۔ جو کافی عرصے سے اسلام آباد کے سیکٹر ایف سِکس ون میں ایک کوٹھی پر چوکیدار تھا۔ […]

.....................................................

فوج یا قانون نافذ کرنیوالا ادارہ پولنگ اسٹیشن کے اندرنہیں ہوگا،کابینہ

فوج یا قانون نافذ کرنیوالا ادارہ پولنگ اسٹیشن کے اندرنہیں ہوگا،کابینہ

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد وفاقی وزیراطلاعات عارف نظامی نے کہا ہے کہ فوج سمیت ،کوئی بھی قانون نافذکرنیوالا ادارہ پولنگ اسٹیشنزکے اندر تعینات نہیں ہو گا۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ میں عارف نظامی کا کہنا ہے کہ سندھ ، پنجاب، خیبرپختونخوا،بلوچستان میں فوج کی تعیناتی کا عمل مکمل ہو گیاہے ۔وزیر […]

.....................................................

نگران وزیراعظم کی صدارت میں کابینہ کا اجلاس

نگران وزیراعظم کی صدارت میں کابینہ کا اجلاس

اسلام آباد(جیوڈیسک)نگران وزیراعظم کے صدارت میں کابینہ کا اجلاس جاری ہے، وزیراعظم نے کہا ہے کہ شفاف انتخابات حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ نگران وزیراعظم میر ہزار خان کھوسو نے کابینہ سے خطاب میں کہا ہے کہ انتخابات کے روز سیکیورٹی میں کوئی کسر نہیں چھوڑی جائے گی۔ خری مرحلے میں امیدواروں کی سیکیورٹی مزید […]

.....................................................

مخالفین منفی پروپیگنڈا پھیلا رہے ہیں ،کبھی شہداء کے مقدس خون سے غداری نہیں کریں گے علامہ اصغر عسکری

اسلام آباد : مجلس وحدت مسلمین کے این اے 48کے نامزد امیدوار علامہ اصغر عسکری نے کہا جی 8میں ایک کارنر میٹنگ میں گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ بعض پارٹیوں کی امیدوار میرے خلاف منفی پروپیگنڈا کر رہے ہیں کہ میں کسی کے حق میں دستبردار ہورہا ہوں ،ہم کبھی بھی شہدا ء کے خون سے […]

.....................................................

ججز نظر بندی کیس : پرویز مشرف کا ٹرائل چک شہزاد سب جیل میں ہو گا

ججز نظر بندی کیس : پرویز مشرف کا ٹرائل چک شہزاد سب جیل میں ہو گا

اسلام آباد(جیوڈیسک)ججز نظر بندی کیس:پرویز مشرف کا ٹرائل چک شہزاد سب جیل میں ہو گاچیف کمشنر اسلام آباد نے ججز نظر بندی کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کے سب جیل میں ٹرائل کے احکامات جاری کر دئیے ہیں۔ اسلام آباد میں انسداد دہشت گردی کی عدالت میں ججز نظر بندی کیس کی سماعت میں […]

.....................................................

عام انتخابات کے لیے سیکیورٹی پلان کی منظوری,نگراں وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب

عام انتخابات کے لیے سیکیورٹی پلان کی منظوری,نگراں وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب

اسلام آباد(جیوڈیسک)نگراں وفاقی کابینہ کا اجلاس آج اسلام آباد میں طلب کر لیا گیا جس میں عام انتخابات کے لیے سیکیورٹی پلان کی منظوری دی جائے گی ذرائع کے مطابق نگراں وزیر اعظم میر ہزار خان کھوسو کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ملک میں امن وامان اور لوڈ شیڈنگ کی صورتحال پر […]

.....................................................

رواں مالی سال کے تمام معاشی اہداف حاصل نہیں ہوسکے ،نیشنل اکانٹس کمیٹی

رواں مالی سال کے تمام معاشی اہداف حاصل نہیں ہوسکے ،نیشنل اکانٹس کمیٹی

اسلام آباد (جیوڈیسک)اسلام آباد نیشنل اکاونٹس کمیٹی کا اجلاس، سیکریٹری شماریات نے صدارت کی۔رواں مالی سال کے تمام اہم معاشی اہداف حاصل نہیں ہوسکے ہیں، معاشی ترقی کی شرح 3.59 فی صد رہی، جبکہ اس کا ہدف 4.3 فی صد مقرر کیا گیا تھا، بجلی کی تقسیم اور پیداوار کم ہوکر منفی تین اعشاریہ چار […]

.....................................................