سیاست کیلئے خفیہ فنڈ استعمال نہیں ہو سکتا : سپریم کورٹ

سیاست کیلئے خفیہ فنڈ استعمال نہیں ہو سکتا : سپریم کورٹ

اسلام آباد(جیوڈیسک)سپریم کورٹ نے آئی بی سیکرٹ فنڈ کیس میں سیکریٹری خزانہ اور ڈی جی آئی بی سے صحافیوں پر خرچ کی گئی رقوم پر رپورٹ طلب کر لی۔ جسٹس شیخ عظمت سعید نے ریمارکس دیے کہ خفیہ فنڈ ریاست کیلئے استعمال ہو سکتا ہے سیاسی مقاصد کیلئے نہیں۔ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی […]

.....................................................

بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ کی سہولیت نہیں دے سکتے: وفاق کا سپریم کورٹ میں جواب

بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ کی سہولیت نہیں دے سکتے: وفاق کا سپریم کورٹ میں جواب

اسلام آباد(جیوڈیسک)اٹارنی جنرل عرفان قادر نیسپریم کورٹ میں بیان دیا ہے کہ بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ کی سہولت آئندہ انتخابات کے بعد د ی جائے گی ۔چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ اٹارنی جنرل نے جواب عدالت […]

.....................................................

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، مانیٹرنگ ٹیموں کی رپورٹس الیکشن کمیشن کو موصول

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، مانیٹرنگ ٹیموں کی رپورٹس الیکشن کمیشن کو موصول

اسلام آباد(جیوڈیسک)انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف وزری سے متعلق مانٹرینگ ٹیموں کی رپورٹ الیکشن کمیشن کو موصول ہوگئی ہے جس کے مطابق انتخابی مہم کے پہلے مرحلے 20 اپریل سے 27 اپریل تک مانٹرینگ ٹیموں نے 100 سے زاہد شکایات درج کی ہیں۔ قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے 849 حلقوں کی جائزہ رپورٹ بھی الیکشن […]

.....................................................

چیئرمین نیب کیخلاف درخواست،اٹارنی جنرل اورعاصمہ جہانگیر کو نوٹس

چیئرمین نیب کیخلاف درخواست،اٹارنی جنرل اورعاصمہ جہانگیر کو نوٹس

اسلام آباد(جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے چیئرمین نیب کیخلاف درخواست کی سماعت کل تک ملتوی کرتے ہوئے اٹارنی جنرل اورعاصمہ جہانگیر کوپیش ہونے کاحکم دیاہے۔ سپریم کورٹ میں مسلم لیگ ن کے سینئررہنما چودھری نثار علی خان کی چیئرمین نیب فصیح بخاری کی تقرری کے خلاف درخواست کی سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں پانچ رکنی […]

.....................................................

سپریم کورٹ : دیدار حسین شاہ کی تقرری کالعدم قرار دینے کا فیصلہ برقرار

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد سپریم کورٹ نے سابق چیئرمین نیب دیدار حسین شاہ کی تقرری کالعدم قرار دیئے جانے کے فیصلے پر نظر ثانی کی درخواست نمٹا دی ہے۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بنچ نے نظر ثانی درخواست کی سماعت کی۔ وفاق کے وکیل حفیظ پیرزادہ نے کہا کہ انہیں اس سلسلے […]

.....................................................

سابق ڈکٹیٹر اور آمر پرویز مشرف پاکستان کی تاریخ کا عیاش اور بدکردار حکمران تھا، ڈاکٹر عبدالقدیر خان

اسلام آباد : تحریک تحفظ پاکستان کے سربراہ اور محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان سے آل پاکستان مسلم لیگ اسلام آباد کے نائب صدر صمد خان کی ملاقات اپنے سینکڑوںساتھیوںکے ہمراہ تحریک تحفظ پاکستان میں شمولیت کااعلان اس موقعہ پر تحریک تحفظ پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کہا کہ سابق ڈکٹیٹر اور آمر پرویز […]

.....................................................

پیڑولیم مصنوعات کی قیمتوں کمی کاامکان

پیڑولیم مصنوعات کی قیمتوں کمی کاامکان

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد پیڑولیم مصنوعات کی قیمتوں کمی کا امکان ہے، اوگرا ذرائع کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر، پٹرول کی قیمت میں 6 روپے فی لیٹر،مٹی کاتیل 5 روپے اور لائٹ ڈیزل آئل 5 روپے فی لیٹر سستا ہونے کا امکان ہے۔

.....................................................

سندھ، بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں 6 دھماکے، 10 افراد جاں بحق

سندھ، بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں 6 دھماکے، 10 افراد جاں بحق

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد اتوار کو خیبرپختونخوا، بلوچستان اور سندھ میں کم از کم 6 دھماکے ہوئے جن میں 10 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ کوہاٹ کے سرحدی علاقے کچاپکا میں این اے 39 کے آزاد امیدوار نور اکبر کے انتخابی دفتر کے قریب دھماکا ہوا۔ جس میں پانچ افراد جاں بحق ہوئے ۔ […]

.....................................................

اسلام آباد سے بارسلونا پہنچنے والی پی آئی اے کی پرواز حادثہ سے بچ گئی

اسلام آباد سے بارسلونا پہنچنے والی پی آئی اے کی پرواز حادثہ سے بچ گئی

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد پی آئی اے کی فلائٹ 795 PK جو اسلام آباد سے بارسلونا پہنچی تھی حادثہ سے بال بال بچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد سے بارسلونا آنے والی فلائٹ اس وقت حادثہ سے بال بال بچ گئی جب فلائٹ کے کیپٹن احد احمد نے بارسلونا ایئر پورٹ کے ٹاور سے رن […]

.....................................................

صوبائی حکومتیں انتخابی امیدواروں کی سکیورٹی کو یقینی بنائیں،چیف الیکشن کمشنر

صوبائی حکومتیں انتخابی امیدواروں کی سکیورٹی کو یقینی بنائیں،چیف الیکشن کمشنر

اسلام آباد(جیوڈیسک)چیف الیکشن کمشنر جسٹس ر فخر الدین جی ابراہیم نے ملک کے مختلف علاقوں میں دہشتگردانہ کاروائیوں پر اظہار تشویش کرتے ہوئے جانی نقصان پر اظہار افسوس کیا ہے۔ترجمان الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق چیف الیکشن کمیشنر نے کراچی، کوہاٹ اور پشاور میں دہشتگردی کے واقعات میں جانی نقصان۔ […]

.....................................................

فاسٹ یونیورسٹی اسلام آباد کے زیراہتمام سالانہ نیسکان پروگرام کا آغاز ہو گیا ہے جس میں ملک بھر سے یونیورسٹیوں اور کالجز کے طلباء شریک ہیں

اسلام آباد : فاسٹ یونیورسٹی اسلام آباد کے زیراہتمام سالانہ نیسکان پروگرام کا آغاز ہو گیا ہے جس میں ملک بھر سے یونیورسٹیوںاورکالجزکے طلباء شریک ہیںنیسکان میںمختلیف شعبوں میں 35 مقابلے رکھے گئے ہیںجب کے جیتنے والوں کے لیے پانچ لاکھ روپے کیش پرائز رکھا گیاہے نیسکان میںوالی بال ،باسکٹ بال،کرکٹ ،پینٹنگ ،فلم سمیت متعدد […]

.....................................................

عوام کی دعائوں سے ریکارڈ کامیابی حاصل کروں گا،ڈاکٹر غنچہ

تحریک تحفظ پاکستان کے ایڈیشنل جوائنٹ سیکریٹری اوراسلام آباد سے امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے 49ڈاکٹر رفیق احمد غنچہ نے کہا ہے کہ عوام کی دعائوں سے ریکارڈ کامیابی حاصل کروں گا، میں ہمیشہ حلقہ کی تعمیروترقی اور خوشحالی کے لئے عملی اقدامات کروں گا، عوام کے بھرپور اعتماد نے میرے جذبوں کو […]

.....................................................

ایم۔ڈبلیو۔ایم امن کا قیام یقینی بنانے کے لئے میدان میںاتری ہے ،انشاء اللہ سرزمین وطن کو دہشت گردوں کے چنگل سے نجات دلائے گے۔سعید الحسن رضوی

اسلام آباد : آج بروز اتوار حلقہ این اے 55 سے مجلس وحدت مسلمین کے نامزد امیدوا ر سعید الحسن اضوی کی الیکشن کمپین کے آفس کا افتتاح باغ سرداراں میں شام 7.30بجے ہوگا،جس میں مقامی راہنما شرکت کریں گے۔سعید الحسن رضوی نے کہا ،کہ ایم۔ڈبلیو۔ایم امن کا قیام یقینی بنانے کے لئے میدان میںاتری […]

.....................................................

اضلاع کی خبریں 26.04.2013

ایم کیو ایم دہشتگردی کو بنیادبناکرالیکشن سے راہ فراراختیارکرنا چا ہتی ہے’ڈاکٹرزاہدقادری راولپنڈی, اسلام آباد( جی پی آئی) پاکستان سُنی تحریک کے مرکزی رہنماڈاکٹرزاہدحبیب قادری نے کہا ہے کہ ایم کیوایم کو اپنی ذلت آمیز شکست نظر آرہی ہے اس لیے وہ دہشتگردی کو بنیادبناکرالیکشن سے راہ فراراختیارکرنا چا ہتی ہے۔ گذشتہ کئی دہائیوں سے […]

.....................................................

پیرسے ملک بھر میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ میں تین گھنٹے کمی ہوجائیگی،مشیر خزانہ

پیرسے ملک بھر میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ میں تین گھنٹے کمی ہوجائیگی،مشیر خزانہ

اسلام آباد : مشیر خزانہ ڈاکٹر شاہد امجد نے کہا ہے کہ پیرسے ملک بھر میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ میں تین گھنٹے کمی ہوجائے گی اور تیل سے بجلی بنانے کے لیے مزید 45 ارب روپے جاری کیے جائیں گے، الیکشن تک بجلی کی قیمت میں اضافہ نہیں ہوگا۔ بجلی بحران پر مشیر خزانہ […]

.....................................................

عام انتخابات کی پولنگ کا دن صرف 14 روز دور

عام انتخابات کی پولنگ کا دن صرف 14 روز دور

اسلام آباد(جیوڈیسک)عام انتخابات کی پولنگ کا دن صرف 14 روز دور ہے، آج بھی کئی شہرون میں جلسے ہو رہے ہیں لیکن ابھی تک روایتی انتخابی گہما گہمی نظر نہیں آ رہی۔انتخابات2013،اگلے 5 سال، پاکستان کیسے چلے گا، کون چلائے گا، اس کا فیصلہ کرے گا۔ پاکستان کا ووٹر،11 مئی کو اور اس سے پہلے […]

.....................................................

پرویز مشرف کو دہشت گرد گروپوں سے شدید خطرہ ہے، وزارت داخلہ

پرویز مشرف کو دہشت گرد گروپوں سے شدید خطرہ ہے، وزارت داخلہ

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد وزارت داخلہ نے وزارت قانون کو خط لکھا ہے کہ سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کی عدالتوں میں پیشی کے دوران دہشت گرد حملے کا خطرہ ہے،مشرف کی نقل و حرکت محدود کرنے کے حوالے سے عدلیہ کو تجاویز فراہم کی جائیں۔ وزارت قانون نے رجسٹرار سپریم کورٹ کو خط لکھ […]

.....................................................

الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں اور امیدواروں کو ذاتی تنقید سے روک دیا

الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں اور امیدواروں کو ذاتی تنقید سے روک دیا

اسلام آباد(جیوڈیسک)الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں اور امیدواروں کو ذاتی تنقید سے روک دیا، الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ کسی شخص پر ذاتی تنقید ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ہے، کسی پر ذاتی تنقید کرنے والے کیخلاف کارروائی کی جائے گی۔ صدر زرداری کے خط کے2دن بعدالیکشن کمیشن کی سیاسی جماعتوں کے امیدواروں کو […]

.....................................................

انتخابات میں اہم معرکہ پنجاب میں ہوگا : پرویز الہی

انتخابات میں اہم معرکہ پنجاب میں ہوگا : پرویز الہی

اسلام آباد(جیوڈیسک)مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری پرویز الہی نے کہا ہے کہ آئندہ انتخابات میں اہم معرکہ پنجاب میں ہوگا۔ شریف برادران نے گزشتہ پانچ سال صرف مزے کیے مقبولیت کے دعوے صرف جعلی سروے کو بنیاد پر کیے جا رہے ہیں۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے سابق نائب وزیراعظم اور ق لیگ کے رہنما، […]

.....................................................

پاکستان کا 11 مئی کو افغان سرحد بند کرنے کا فیصلہ

پاکستان کا 11 مئی کو افغان سرحد بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(جیوڈیسک)یہ فیصلہ پولنگ کے دوران کسی بھی دہشت گرد حملے کی روک تھام کیلئے کیا گیا، تمام افغان مہاجرین کی نقل و حرکت پر بھی پابندی ہوگی۔پاکستان نے 11 مئی کو ہونے والے عام انتخابات کے موقع پر افغان سرحد پار کرنے اور مہاجرین کی نقل و حرکت پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ […]

.....................................................

اسلام آباد : 320 نایاب کچھوے اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

اسلام آباد : 320 نایاب کچھوے اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

اسلام آباد(جیوڈیسک) اسلام آباد کے بینظیر بھٹو انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے320 نایاب کچھوے اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی ہے کسٹمز حکام نے چیکنگ کے دوران 320 نایاب کچھوے برآمدکیے، جنہیں تھائی لینڈ سمگل کیا جا رہا تھا۔ ملزم کچھووں کو بے ہوش کر کے دو بیگز میں لے جارہا تھا۔ کسٹمزحکام نے کچھوے […]

.....................................................

نادرا ای ووٹنگ کیلیے تیار ،7 ملکوں نے اجازت دیدی

نادرا ای ووٹنگ کیلیے تیار ،7 ملکوں نے اجازت دیدی

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد نادرا نے اوورسیز پاکستانیوں کو ای ووٹنگ کی سہولت فراہم کرنے کی تیاری کر لی،سات ممالک نے الیکشن کی اجازت بھی دے دی مگر الیکشن کمیشن حکام کہتے ہیں کہ قانون سازی کی ضرورت ہے ، آئندہ عام انتخابات میں بیرون ملک پاکستانی ووٹ نہیں ڈال سکتے۔چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے […]

.....................................................

مشرف فرار کیس : آئی جی کیخلاف رپورٹ پیش نہ کی جاسکی

مشرف فرار کیس : آئی جی کیخلاف رپورٹ پیش نہ کی جاسکی

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد ہائی کورٹ میں پرویز مشرف فرار کیس میں وزارت داخلہ کی طرف سے آئی جی کے خلاف کوئی رپورٹ پیش نہ کی جا سکی، مقدمے کی سماعت29 اپریل تک ملتوی کردی گئی۔ آج سماعت کے دوران جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے ریمارکس دیے کہ عدالتی احکامات نہ ماننے کے منفی اثرات مرتب […]

.....................................................

ایف بی آر نے کسٹم سروس گروپ کے 22 افسر تبدیل کر دیئے

ایف بی آر نے کسٹم سروس گروپ کے 22 افسر تبدیل کر دیئے

اسلام آباد(جیوڈیسک)فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے گریڈ سترہ سے انیس کے بائیس افسروں کو تبدیل کر دیا۔ ان افسروں کا تعلق کسٹم سروس گروپ سے ہے۔اسلام آباد ایف بی آر کی طرف سے جاری نوٹیفکشن کے مطابق تبدیل کئے جانے والے افسروں میں گریڈ 19 کے سات، گریڈ 18 کے آٹھ اور گریڈ 17 کے […]

.....................................................