بجلی کی 18،18 گھنٹے لوڈ شیڈ نگ، پانی بھی نایاب ہونے لگا

بجلی کی 18،18 گھنٹے لوڈ شیڈ نگ، پانی بھی نایاب ہونے لگا

اسلام آباد(جیوڈیسک)بجلی کی لوڈ شیڈ نگ کا مسئلہ بدستور برقرار ہے۔ شہری علاقوں میں بھی مسلسل کئی کئی گھنٹے بجلی کی بندش معمول بن گئی۔ذرائع کے مطابق بجلی کا شارٹ فال چار ہزار دو سو میگاواٹ تک ہے اور بجلی کی پیداوار بڑھانے کے لیے حکومتی اقدامات کامیاب نہیں ہو پارہے۔ جس سے لوڈ شیڈ […]

.....................................................

مشرف غداری کیس : انصاف کے تقاضوں کو مدنظر رکھا جائیگا،جسٹس جواد

مشرف غداری کیس : انصاف کے تقاضوں کو مدنظر رکھا جائیگا،جسٹس جواد

اسلام آباد(جیوڈیسک)جسٹس جواد ایس خواجہ نے سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف غداری کا مقدمہ چلانے سے متعلق درخواستوں کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ انصاف کے تمام تقاضوں کو مدنظر رکھا جائے گا،ہم نے صرف آئین اور قانون کے مطابق چلنا ہے۔سپریم کورٹ کے جج مسٹر جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی […]

.....................................................

اسلام آباد : وفاقی بیورو کریسی میں وسیع پیمانے پر تقرریاں و تبادلے

اسلام آباد : وفاقی بیورو کریسی میں وسیع پیمانے پر تقرریاں و تبادلے

اسلام آباد(جیوڈیسک)وفاقی بیورو کریسی میں بڑے پیمانے پر تقرریاں و تبادلے کر دیئے گئے،چیف کمشنر اسلام آباد طارق پیرزادہ ایڈیشنل سیکرٹری فنانس اور جواد پال کو چیف کمشنر اسلام آباد تعینات کر دیا گیا۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے نوٹیفکیشن کے مطابق سیکریٹری آئی ٹی شاہد رشید کو سیکرٹری صنعت و پیدوار جبکہ تقرری کے منتظر ظفر […]

.....................................................

آئی ایم ایف کی پاکستان کو 5 ارب ڈالر قرض دینے کی پیش کش

آئی ایم ایف کی پاکستان کو 5 ارب ڈالر قرض دینے کی پیش کش

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد وزیر اعظم کے مشیر برائے خزانہ ڈاکٹر شاہد امجد نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف نے پاکستان کو5ارب ڈالر کا قرض دینے کی پیش کش کی ہے جس کا فیصلہ آئندہ منتخب حکومت کرے گی۔ واشنگٹن سے واپسی پر اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کے دوران مشیر خزانہ ڈاکٹر شاہد امجد […]

.....................................................

آل پاکستان مسلم لیگ کی ترجمان و مرکزی سیکرٹری اطلاعات آسیہ اسحاق پرویز مشرف کی عدالت پیشی کے موقع پر غنڈہ گردی

آل پاکستان مسلم لیگ کی ترجمان و مرکزی سیکرٹری اطلاعات آسیہ اسحاق پرویز مشرف کی عدالت پیشی کے موقع پر غنڈہ گردی

اسلام آباد : آل پاکستان مسلم لیگ کی ترجمان و مرکزی سیکرٹری اطلاعات آسیہ اسحاق پرویز مشرف کی عدالت پیشی کے مو قع پر غنڈہ گردی کرنے والے وکلاء کو جوتی دکھا رہی ہے۔

.....................................................

او پی ایف نے متاثرین کویت کو رقم سے محروم رکھ کے جرم کیا،چیف جسٹس

او پی ایف نے متاثرین کویت کو رقم سے محروم رکھ کے جرم کیا،چیف جسٹس

اسلام آباد(جیوڈیسک)سپریم کورٹ نے متاثرین کویت کی امدادی رقم پر اوپی ایف کو ملنے والا 76کروڑ روپے کامنافع 30 دن کے اندرمتاثرین میں تقسیم کرنے کا حکم دے دیا۔چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ کسی کو مسکینوں کا پیسہ نہیں کھانے دیں گے۔ متاثرین کویت کو معاوضے کے ادائیگی کے کیس کی سماعت چیف جسٹس […]

.....................................................

ریٹرننگ افسران کے فیصلوں کیخلاف دائر اپیلوں کے اعدادوشمار جاری

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد الیکشن کمیشن نے ریٹرننگ افسران کے فیصلوں کے خلاف دائر اپیلوں کے اعدادوشمار جاری کر دیئے ، الیکشن ٹریبونلز میں قومی اسمبلی کی نشستوں کے لیے602جبکہ صوبائی اسمبلیوں کیلئے1047 اپیلیں دائر کی گئیں۔الیکشن کمیشن کے مطابق قومی اسمبلی کیلئے کل602میں سے216اپیلیں منظور کی گئیں جبکہ الیکشن ٹریبونلز نے 386 اپیلیں مسترد کیں۔ […]

.....................................................

والدہ بیمارہیں، دبئی جانا چاہتا ہوں مشرف، درخواست دیں غور کریں گے سپریم کورٹ

والدہ بیمارہیں، دبئی جانا چاہتا ہوں مشرف، درخواست دیں غور کریں گے سپریم کورٹ

اسلام آباد(جیوڈیسک)سابق صدر پرویز مشرف نے غداری کا مقدمہ چلانے سے متعلق درخواستوں کی سماعت میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ پر عدم اعتماد کا اظہار کر دیا۔ جسٹس خلجی عارف حسین نے ریمارکس دیے ہیں کہ کیا ہر حکومت کیلئے ضروری ہے کہ ماضی کے غلط کاموں کا بھی دفاع کیا جائے۔سپریم کورٹ […]

.....................................................

الیکشن کمیشن کے ارکان کا پرنٹنگ کارپوریشن کے دفتر کا دورہ

الیکشن کمیشن کے ارکان کا پرنٹنگ کارپوریشن کے دفتر کا دورہ

اسلام آباد(جیوڈیسک)الیکشن کمیشن نے بیلٹ پیپرز کی چھپائی اور ان مٹ سیاہی کی تیاری کے لئے 45کروڑ روپے کی ادائیگیاں کر دی ہیں،پر نٹنگ کارپرویشن کے ایم ڈی کو ہدایت کی ہے کہ بیلٹ پیپرز کی سیکیورٹی پر کوئی سمجھوتہ نہ کیا جائے،الیکشن کمیشن کے ارکان نے اسلام آباد میں پرنٹنگ کارپوریشن کے دفتر کا […]

.....................................................

با کردار لوگوں کو آگے لے کر ائیں تو قوم کے مسائل ان کی دہلیز پر حل ہوں گے۔ محمد زبیر کیانی

اسلام آباد : جمعیت علماء پاکستان کے سابقہ مرکزی سیکرٹری اطلاعا ت اور آزاد امیدوار برائے حلقہ NA – 56 اور PP-13 محمد زبیر کیانی نے اپنے حلقہ میں سرسید چوک کا دورہ کیا اور اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ قوم سابقہ حکمرانوں کے کارنامے دیکھ چکی ہے اس ملک […]

.....................................................

پرویز مشرف کیخلاف غداری کا مقدمہ چلانے سے متعلق کیس کی سماعت آج پھر ہو گی

پرویز مشرف کیخلاف غداری کا مقدمہ چلانے سے متعلق کیس کی سماعت آج پھر ہو گی

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف غداری کا مقدمہ چلانے سے متعلق کیس کی سماعت آج پھر ہو گی۔ نگران حکومت کا کہنا ہے کہ ان کے پاس پرویز مشرف کے خلاف آئین کے آرٹیکل چھ کے تحت مقدمہ چلانے کا مینڈیٹ نہیں ہے۔ جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں جسٹس […]

.....................................................

صدر کی تضحیک بند نہ ہوئی تو ہمارے پاس بھی بہت مواد ہے: راجہ پرویز اشرف

صدر کی تضحیک بند نہ ہوئی تو ہمارے پاس بھی بہت مواد ہے: راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ صدر آصف زرداری کی تضحیک بند نہ کی گئی تو مخالفین کو بھر پور جواب دے سکتے ہیں، ان میں تو برداشت کا مادہ بھی نہیں۔ سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کے دوران کہا کہ کچھ لیڈر […]

.....................................................

آئندہ عام انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن کو 3ارب40 کروڑ روپے جاری

آئندہ عام انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن کو 3ارب40 کروڑ روپے جاری

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آبادآئندہ عام انتخابات کے لیے وزارت خزانہ اب تک الیکشن کمیشن کو 3ارب40 کروڑ روپے جاری کر چکی ہے جبکہ مزید رقم جلد جاری کر دی جائے گی۔ وزارت خزانہ کے ذرائع نے جیو نیوز کو بتایا کہ الیکشن کمیشن نے آئندہ عام انتخابات کے لیے 5ارب 90کروڑ روپے مانگے تھے۔ وزارت خزانہ […]

.....................................................

ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ آئندہ ایک دو روز جاری رہنے کا امکان

ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ آئندہ ایک دو روز جاری رہنے کا امکان

اسلام آباد(جیوڈیسک)محکمہ موسمیات کا کہناہے کہ ملک میں شروع ہونے والا بارشوں کا نیا سلسلہ آئندہ ایک دو روز تک جاری رہے گا۔ بلوچستان، خیبر پختونخوا سندھ، پنجاب میں کہیں کہیں جبکہ سبی،کراچی، اسلام آباد، ساہیوال، پشاور، ہزارہ، گلگت بلتستان اور کشمیر کے چند مقامات پر منگل کے روز بھی گرج چمک کے ساتھ بارش […]

.....................................................

کراچی میں سیکیورٹی خدشات سے متعلق اشارے ملے ہیں،ملک حبیب

کراچی میں سیکیورٹی خدشات سے متعلق اشارے ملے ہیں،ملک حبیب

اسلام آباد (جیوڈیسک)اسلام آباد نگراں وزیر داخلہ ملک حبیب نے کہا ہے کہ کراچی میں سیکیورٹی خدشات سے متعلق کچھ اشارے ملے ہیں جلد کراچی کی بڑی سیاسی جماعتوں اور رینجرز حکام سے ملاقات کریں گے۔ اور سیاسی جماعتوں کے خدشات دور کرنے کی کوشش کریں گے۔ اسلام آباد میں الیکشن کمیشن آفس کی عمارت […]

.....................................................

پی ایس ایف کے راہنما محمد علی بھی ہمراہ تھے ، حریف امیدوار علامہ اصغر عسکری سے دستبردار ہونے کی استدعا

پی ایس ایف کے راہنما محمد علی بھی ہمراہ تھے ، حریف امیدوار علامہ اصغر عسکری سے دستبردار ہونے کی استدعا

اسلام آباد : قومی اسمبلی کے حلقہ این اے اڑتالیس اسلام آباد سے پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار سخی بٹ نے ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی سیکرٹری سیاسیات سید ناصر عباس شیرازی سے ملاقات کی ،پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن پنجاب کے سینیئر نائب صدر سید محمد علی بھی ان کے ہمراہ تھے۔ ملاقات کے دوران […]

.....................................................

وزارت اطلاعات کے خفیہ فنڈز سے رقوم لینے والوں کے نام عام کرنیکا حکم

وزارت اطلاعات کے خفیہ فنڈز سے رقوم لینے والوں کے نام عام کرنیکا حکم

اسلام آباد(جیوڈیسک)سپریم کورٹ نے وزارت اطلاعات کے خفیہ فنڈز سے 18 کروڑ روپے کی ادائیگیوں کو عام کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات سپریم کورٹ کی ویب سائٹ پر جاری کی جائیں گی۔ذرائع کے مطابق عدالت عظمی کے دو رکنی بنچ کے روبرو وزارت اطلاعات نے خفیہ فنڈ سے متعلق دو تصدیق شدہ فہرستیں پیش […]

.....................................................

نگران حکومت کا مشرف کے خلاف غداری کی کارروائی کرنے سے انکار

نگران حکومت کا مشرف کے خلاف غداری کی کارروائی کرنے سے انکار

اسلام آباد (جیوڈیسک)پرویز مشرف غداری کیس میں اٹارنی جنرل نے نیا جواب سپریم کورٹ میں جمع کرا دیا۔ جواب میں کہا گیا ہے کہ آرٹیکل چھ کے تحت کاروائی نگران حکومت کے مینڈیٹ میں نہیں۔ نگران حکومت کو متنازعہ اقدامات کرنے سے گریز کرنا چاہیے۔مشرف غداری کیس کی سماعت جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی […]

.....................................................

ہائی کورٹ میں فارم ہاس کو سب جیل قرار دینے کا نوٹیفکیشن چیلنج

ہائی کورٹ میں فارم ہاس کو سب جیل قرار دینے کا نوٹیفکیشن چیلنج

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ میں مشرف کے فارم ہاس کو سب جیل قرار دینے کا نوٹیفکیشن چیلنج کر دیا گیا ۔ایڈووکیٹ اشرف گجر نے نوٹیفکیشن کو چیلنج کیا۔ درخواست گزار اشرف گجر ایڈووکیٹ نے در خواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ ملزم کو اڈیالہ جیل راول پنڈی بھیجا جانا چاہیے۔ اور جس ملزم پر […]

.....................................................

اضلاع کی خبریں 21.04.2013

پرویزمشرف کیخلاف غداری کے مقدمہ میں جلد بازی کے سنگین نتائج برآمد ہو سکتے ہیں: شجاعت حسین اسلام آباد (جی پی آئی ) پاکستان مسلم لیگ کے صدر سینیٹر چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ تمام متعلقہ صاحبان پرویزمشرف کیخلاف غداری کے مقدمہ میں ایسے اقدامات سے باز رہیں جس کے نتائج پر بعد […]

.....................................................

پاکستان سمیت آج دنیا بھر میں ارتھ ڈے منایا جا رہا ہے

پاکستان سمیت آج دنیا بھر میں ارتھ ڈے منایا جا رہا ہے

اسلام آباد(جیوڈیسک)پاکستان سمیت آج دنیا بھر میں ارتھ ڈے منایا جا رہا ہے۔پوری دنیا میں ماحولیاتی آلودگی اور زمینی وسائل کے بے دریغ استعمال نے بے شمار مسائل کھڑے کر دیئے ہیں۔ فضائی آلودگی،تیزابی آلودگی،آبی آلودگی اور صوتی آلودگی ہمارے ماحول کا حصہ بن چکی ہیں، اس دن کو منانے کا مقصد زمین کو پہنچنے […]

.....................................................

جیل حکام نے مشرف کے وکلا کو اپنے موکل سے ملنے سے روک دیا

جیل حکام نے مشرف کے وکلا کو اپنے موکل سے ملنے سے روک دیا

اسلام آباد(جیوڈیسک)جیل حکام نے مشرف کے وکلا کو اپنے موکل سے ملنے سے روک دیا۔ جیل حکام کا موقف ہے کہ انہیں کسی طرف سے کوئی تحریری حکم نامہ یا ہدایت نامہ نہیں ملا،واضح رہے کہ سپریم کورٹ نے پرویز مشرف کے وکلا کو اپنے موکل سے ملاقات کی اجازت دے دی تھی۔ سابق صدر […]

.....................................................

ملی وحدت ہمارا منشور اورسرزمین وطن پر اسلام کے عادلانہ نظام کا نفاذ ہماری منزل ہے،

اسلام آباد: مجلس وحدت مسلمین پاکستان بحیثیت سیاسی جماعت اپنا منشور جاری کر دیا ، سیاسی منشور کا اعلان مرکزی سیکرٹری سیاسیات سید ناصر عباس شیرازی نے صوبائی سیکرٹریٹ لاہور منعقدہ ایک پر ہجوم پریس کانفرنس میں کیا ، اس موقع پر ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی ترجمان علامہ سید حسن ظفر نقوی، سیکرٹری تربیت […]

.....................................................

لاہور سمیت دیگر علاقوں میں چار روز کیلئے گیس بند کر دی گئی

لاہور سمیت دیگر علاقوں میں چار روز کیلئے گیس بند کر دی گئی

لاہور(جیوڈیسک)لاہور اور دیگر علاقوں میں 36 گھنٹے کی فراہمی کے بعد سی این جی اور صنعتوں کو چار روز کے لئے گیس بند کر دی گئی۔سوئی ناردرن کی جانب سے لاہور،ساہیوال،ملتان اور گوجرانوالہ میں ہفتہ کی شام چھ بجے سی این جی سٹیشنز کو گیس بحال کی گئی تھی۔ جن کے ہفتہ وار شیڈول کے […]

.....................................................