11 مئی کو عوام میزائل پر مہر لگاکر قومی خزانہ لوٹنے والے سیاستدانوں کو مسترد کردیں گے،ڈاکٹر غنچہ

تحریک تحفظ پاکستان کے ایڈیشنل سیکریٹری جنرل اور امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ نمبر NA-49 اسلام آباد : ڈاکٹر رفیق احمد غنچہ نے کہا ہے کہ 11 مئی کو عوام میزائل پر مہر لگاکر قومی خزانہ لوٹنے والے سیاستدانوں کو مسترد کردیں گے.تحریک تحفظ پاکستان کے سربرارہ اور محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے ایٹمی […]

.....................................................

صاف اور شفاف الیکشن کا انعقاد نگران حکومت کی اولین ذمہ داری ہے۔ علامہ اصغر عسکری

بعض سازشی عناصر غیرجانبدارانہ الیکشن پر اثر انداز ہونے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ہم کسی صورت میں بھی ان مفاد پرست سیاستدانوں کو ان کے مذموم مقاصد میں کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ تاہم صاف اور شفاف الیکشن کرانا نگران حکومت کی اولین ذمہ داری ہے۔ ان خیالات کا اظہار حلقہ NA-48 اسلام آباد […]

.....................................................

پاکستان میں مہنگائی کی شرح خطے کے ملکوں میں سب سے زیادہ ہے،اقوام متحدہ

پاکستان میں مہنگائی کی شرح خطے کے ملکوں میں سب سے زیادہ ہے،اقوام متحدہ

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباداقوام متحدہ کی معاشی و معاشرتی ترقیاتی رپورٹ برائے ایشیا کے مطابق پاکستان میں مہنگائی کی شرح خطے کے ملکوں میں سب سے زیادہ ہے۔اس حوالے سے اسلام آباد میں سابق مشیر برائے وزارت خزانہ ڈاکٹر اشفاق حسن خان نے رپورٹ جاری کی۔ رپورٹ کے مطابق ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر […]

.....................................................

اسلام آباد : ایس ایچ او تھانا سیکریٹریٹ اور تفتیشی افسر معطل

اسلام آباد : ایس ایچ او تھانا سیکریٹریٹ اور تفتیشی افسر معطل

اسلام آباد(جیوڈیسک)آئی جی اسلام آباد نے ایس ایچ او تھانا سیکریٹریٹ اور تفتیشی افسر کو معطل کردیا۔ آئی جی اسلام آباد نے ہائی کورٹ میں پیش آنے والے واقعے پر ایس ایچ او تھانا سیکریٹریٹ اور کیس کے تفتیشی افسر کو معطل کردیا۔ جبکہ ڈی ایس پی سیکریٹریٹ کے خلاف محکمہ جاتی کارروائی کا حکم […]

.....................................................

آج بالائی سندھ اور جنوبی پنجاب میں موسلادھار بارش کا امکان

آج بالائی سندھ اور جنوبی پنجاب میں موسلادھار بارش کا امکان

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج بالائی سندھ اور جنوبی پنجاب میں موسلادھار بارش کا امکان ہے جبکہ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا۔سندھ، پنجاب سمیت ملک کے تمام شہروں میں گرمی کا زور بڑھتا جارہا ہے۔ بالائی علاقوں میں بھی دن گرم لیکن راتیں ابھی […]

.....................................................

قانون کی حکمرانی پر کوئی دو رائے نہیں : چیف جسٹس

قانون کی حکمرانی پر کوئی دو رائے نہیں : چیف جسٹس

اسلام آباد(جیوڈیسک)چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے کہا ہے کہ قانون کی حکمرانی پر کوئی دو رائے نہیں یہی وجہ ہے کہ عوام نے عدلیہ پر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔اسلام آباد چیف جسٹس کی زیرصدارت فل کورٹ اجلاس ہوا جس سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کا کہنا تھا کہ انصاف […]

.....................................................

اسلام آباد، سابق صدر پرویز مشرف کو گرفتار کر لیا گیا

اسلام آباد، سابق صدر پرویز مشرف کو گرفتار کر لیا گیا

اسلام آباد(جیوڈیسک)پولیس نے سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کو گرفتار کر لیا ہے۔ گرفتاری کے بعد سابق صدر کو جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ صدر کی گرفتار آج صبح عمل میں آئی۔ گذشتہ روزاسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے ججز نظر بندی کیس میں عبوری ضمانت خارج کرتے […]

.....................................................

اسلام آباد انتظامیہ کا مشرف کے فارم ہاس کو سب جیل قرار دینے پر غور

اسلام آباد انتظامیہ کا مشرف کے فارم ہاس کو سب جیل قرار دینے پر غور

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے سابق صدر پرویز مشرف کی گرفتاری کے حکم کے بعد انتظامیہ نے پرویزمشرف کو ان کے فارم ہاس پر نظربند کرنے پر غور شروع کردیا کے مطابق سابق صدر پرویز مشرف کے وکلا ان کی ضمانت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔ درخواست آج ہی […]

.....................................................

عمران خان کی رہائش گاہ کی سیکورٹی سخت کرنے کا حکم

عمران خان کی رہائش گاہ کی سیکورٹی سخت کرنے کا حکم

اسلام آباد (جیوڈیسک) نگراں وفاقی وزیر داخلہ ملک محمد حبیب خان کی ہدایت پر چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی رہائش گاہ کی سیکیورٹی سخت کر دی گئی۔نگراں وزیر داخلہ کی ہدایت پر آئی جی پولیس بنی امین خان ،ڈی ایس پی خورشید خان اور ایس ایچ او فیاض رانجھا نے اسلام آباد میں عمران […]

.....................................................

سابق صدر پرویز مشرف چک شہزاد میں واقع اپنی رہائش گاہ پہنچ گئے

سابق صدر پرویز مشرف چک شہزاد میں واقع اپنی رہائش گاہ پہنچ گئے

اسلام آباد (جیوڈیسک)سابق صدر پرویز مشرف چک شہزاد میں اپنے گھر پہنچ گئے، وہ اسلام آباد ہائیکورٹ سے ضمانت کی در خواست خارج ہونے اور عدالت کی جانب سے گرفتار کرنے کا حکم کے بعد عدالت سے فرار ہو گئے تھے۔سابق صدر پر ویز مشرف کی ضمانت کی در خواست ججز نظر بندی کیس میں […]

.....................................................

جعلی ڈگری پر اعتراض مسترد ،شیخ وقاص اکرم کے کاغذات منظور

جعلی ڈگری پر اعتراض مسترد ،شیخ وقاص اکرم کے کاغذات منظور

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن ٹریبونل نے جعلی ڈگری پر اعتراض مسترد کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنما شیخ وقاص اکرم کے کاغذات منظور کرلئے اور انہیں جھنگ سے انتخابات میں حصہ لینے کیلئے اہل قرار دے دیا، عمران خان بھی لاہور سے الیکشن لڑنیکے اہل ہوگئے جبکہ چوہدری شجاعت کے بھائی وجاہت حسین نااہل […]

.....................................................

ججز نظربندی کیس: گرفتاری حکم کے بعد مشرف رینجرز سیکیورٹی میں فرار

ججز نظربندی کیس: گرفتاری حکم کے بعد مشرف رینجرز سیکیورٹی میں فرار

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے ججز نظر بندی کیس میں سابق آرمی چیف جنرل پرویز مشرف کی عبوری ضمانت خارج کرکے انہیں کمرہ عدالت سے گرفتار کرنے کا حکم دیا تاہم رینجرز اہلکاروں نے انہیں عدالت سے فرار کر وا دیا۔ کے مطابق ججز نظر بندی کیس میں سابق صدر کی عبوری ضمانت […]

.....................................................

ملت تشیع کے کسی بھی سانحہ پر دئیے گئے ،دھرنوں اور احتجاجات میں شرکت نہ کرنا اور اظہار ہمدردی نہ کرنے سے عوام سخت نالا ں ہیں : علامہ امین شہیدی

اسلام آباد : عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے گذشتہ شب مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی ڈپٹی سیکر ٹر ی جنرل علامہ محمد امین شہیدی سے وحدت سیکرٹریٹ اسلام آباد میں ملاقات کی ور ملکی صورتحال سمیت آئندہ عام انتخابات کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا ۔اس موقع پر ایم۔ڈبلیو ۔ایم راولپنڈی […]

.....................................................

نگران حکومت کو ہر طرح سے غیر جانبدار رہنا ہے،وزیر اعظم

نگران حکومت کو ہر طرح سے غیر جانبدار رہنا ہے،وزیر اعظم

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد نگراں وزیر اعظم میر ہزار خان کھوسو نے وفاقی کابینہ سے کہا ہے کہ نگران حکومت کو ہر طرح سے غیر جانبدار رہنا ہے ، اور ایسا ہوتا نظر بھی آنا چاہیے۔ انہوں نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو سیکیورٹی بڑھانے اور صوبائی حکومتوں کو دہشت گردی سے آہنی ہاتھوں کے […]

.....................................................

پاکستان نے پولیو پر قابو نہ پایا تو شہریوں پر سفری پابندی لگ سکتی ہے

پاکستان نے پولیو پر قابو نہ پایا تو شہریوں پر سفری پابندی لگ سکتی ہے

اسلام آباد(جیوڈیسک)عالمی خود مختار ادارہ برائے پولیو کی خصوصی ٹیم پاکستان پہنچ گئی۔ تین رکنی ٹیم پاکستانیوں پر سفری پابندیاں لگانے کیلئے مختلف تجاویز کا جائزہ لے گی۔ عالمی پولیو ٹیم وفاقی اور صوبائی حکام سے ملاقات کرے گی اور انسداد پولیس کے حوالے سے حکومتی اقدامات کا جائزہ لے گی۔ ڈاکٹر پاول ایلن کی […]

.....................................................

پاور سیکٹر کو یومیہ 15کروڑ مکعب فٹ اضافی گیس دینے کا فیصلہ

پاور سیکٹر کو یومیہ 15کروڑ مکعب فٹ اضافی گیس دینے کا فیصلہ

اسلام آباد(جیوڈیسک)وزارت پٹرولیم نے ملک میں لوڈ شیڈنگ میں کمی لانے پاور سیکٹر کو یومیہ 15کروڑ مکعب فٹ اضافی گیس دینے کا فیصلہ کیا ہے ، جس سے سسٹم میں 800میگاواٹ سے زائد بجلی سسٹم میں آسکے گی۔ وفاقی وزیر پٹرولیم سہیل وجاہت حسین صدیقی نے ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ، پاور […]

.....................................................

مشرف غداری کیس:سیکریٹری داخلہ سے تفصیلات طلب

مشرف غداری کیس:سیکریٹری داخلہ سے تفصیلات طلب

اسلام آباد(جیوڈیسک)سپریم کورٹ نے مشرف پرغداری کا مقدمہ چلانے سے متعلق درخواستوں کی سماعت کرتے ہوئے حکم دیا ہے کہ سیکریٹری داخلہ بتائیں کہ سینیٹ کی قرارداد کے بعد کیا اقدامات کیے گئے، عدالت نے اپنے حکم نامہ میں مزید کہاہے کہغداری مقدمے کی سماعت کے لیے لارجر بنچ کی درخواست چیف جسٹس کو بھجوائی […]

.....................................................

مذہب، برادری، لسانی بنیادوں پر ووٹ لینے پر 3 سال قید

مذہب، برادری، لسانی بنیادوں پر ووٹ لینے پر 3 سال قید

اسلام آباد (جیوڈیسک)الیکشن کمیشن نے براداری اور لسانی بنیادوں پر ووٹ مانگنے کو غیر قانونی قرار دے دیا جبکہ مذہب، فرقے اور برادری کے نام پر ووٹ مانگنے کی سزا تین سال مقرر کر دی ۔اسلام آباد زرائع مذہب، فرقے اور برادری کے نام پر ووٹ مانگنے، ووٹ حاصل کرنے کیلئے رشوت دینے کی سزا […]

.....................................................

پاور پلانٹس کو تیل کی خریداری کیلئے مزید 10 ارب روپے جاری

پاور پلانٹس کو تیل کی خریداری کیلئے مزید 10 ارب روپے جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک)وزارت خزانہ نے پاور پلانٹس کو تیل کی خریداری کے لیے مزید 10 ارب روپے جاری کردیے ہیں نگران وزیراعظم نے گزشتہ روز رقم جاری کرنے کی ہدایت کی تھی۔ وزارت خزانہ کے مطابق یہ رقم بجلی پر سبسڈی کی مد میں جاری کی گئی۔ رواں سال بجلی پر سبسڈی دوسو اٹھاسی ارب […]

.....................................................

کراچی سرکاری زمین تحویل میں لے کر دوبارہ لیز کرے : چیف جسٹس

کراچی سرکاری زمین تحویل میں لے کر دوبارہ لیز کرے : چیف جسٹس

اسلام آباد(جیوڈیسک)کراچی بد امنی کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیے ہیں کہ شہر کے حالات خرب ہونے کی وجہ قبضہ مافیا بھی ہے۔اسلام آباد میں چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے کراچی بدامنی کیس کی سماعت کی ۔ چیف جسٹس نے سماعت کے دوران ریمارکس […]

.....................................................

کوہستانی ویلفیئر ایسوسی ایشن کی طرف سے ڈاکٹر رفیق احمد غنچہ کی حمایت کا اعلان

اسلام آباد : کوہستانی ویلفیئر ایسوسی ایشن کے سینکڑوں کارکنان نے تحریک تحفظ پاکستان کے امیدوار برائے قومی اسمبلی این اے 49 ڈاکٹر رفیق غنچہ کی حمایت کا اعلان کردیا ہمک اسلام آباد میں ایک کارنر میٹنگ میں اسلام آباد میں مقیم کوہستانی ویلفیئر ایسوسی ایشن کے صدر ڈاکٹر فدا محمد نے اپنے سینکڑوں ساتھیوں […]

.....................................................

ڈاکٹر عبدالقدیر خان اور مولانا سمیع الحق (آج) پریس کانفرنس میں مشترکہ امیدواروں کا اعلان کرینگے

اسلام آباد : تحریک تحفظ پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان اور متحدہ دینی محاذ کے سربراہ مولانا سمیع الحق آج بدھ کو اسلام آباد میں مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب .کرینگے مرکزی جوائنٹ سیکرٹری اطلاعات روحیل اکبر کے مطابق دونوں قائدین الیکشن میں حصہ لینے والے اپنے مشترکہ امیدواروں کا اعلان کرینگے دونوں جماعتوں […]

.....................................................

ڈاکٹر اے کیو خان نے میزائل کے ماڈل کے ہمراہ انتخابی مہم کا آغاز کردیا

اسلام آباد : تحریک تحفظ پاکستان کے سربراہ اور محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے اسلام آباد کے حلقہ 49 سے امیدوار برائے قومی اسمبلی ڈاکٹر رفیق غنچہ کے ہمراہ اپنے انتخابی نشان میزائل کے ماڈل کے ہمراہ انتخابی مہم کا آغاز کیا۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین تحریک تحفظ پاکستان […]

.....................................................

ٹیکس کی اہداف سے کم وصولی،چیف کمشنرز کو حکمت عملی وضع کرنیکی ہدایت

ٹیکس کی اہداف سے کم وصولی،چیف کمشنرز کو حکمت عملی وضع کرنیکی ہدایت

اسلام آباد (جیوڈیسک)چیئرمین ایف بی آر انصر جاوید نے اہداف سے کم ٹیکس وصولی کا نوٹس لیتے ہوئے چیف کمشنر ز کو ٹیکس وصولی کے اہداف کے حصول کیلئے حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت جاری کردی۔ جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین ایف بی آر نے بتایا کہ رواں مالی سال کے دروان اب […]

.....................................................