کراچی میں ٹارگٹ کلنگ ، مداس پر چھاپوں کیخلاف اسلام آباد میں احتجاج

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ ، مداس پر چھاپوں کیخلاف اسلام آباد میں احتجاج

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد وفاق المدارس پاکستان کے زیر اہتمام کراچی میں علما و طلبا کی ٹارگٹ کلنگ اور مدارس پر چھاپوں کے خلاف اسلام آباد میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مقررین کا کہنا تھا کہ مدارس انتہا پسندی کا مرکز نہیں، وہاں قرآن و سنت اور امن کا درس دیا جاتا ہے۔ وفاق المدارس پاکستان […]

.....................................................

پنجاب میں غیر جانبدار انتظامیہ کی ضرورت ہے : صوبائی الیکشن کمشنر

پنجاب میں غیر جانبدار انتظامیہ کی ضرورت ہے : صوبائی الیکشن کمشنر

اسلام آباد(جیوڈیسک)تین صوبائی الیکشن کمشنرز نے پولنگ اسٹیشنز کی مجموعی صورت حال سے متعلق اپنی رپورٹ چیف الیکشن کمشنر کو پیش کر دی ہے۔صوبہ پنجاب کے الیکشن کمشنر نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ پنجاب میں الیکشن کے دوران غیر جانبدار انتظامیہ کی ضرورت ہیتاہم پولنگ ڈے پر امن و امان کی مجموعی صورتحال […]

.....................................................

سپریم کورٹ نے ایل این جی کی درآمد پر حکم امتناع جاری کر دیا

سپریم کورٹ نے ایل این جی کی درآمد پر حکم امتناع جاری کر دیا

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آبادسپریم کورٹ نے ایل این جی کی درآمد پر حکم امتناع جاری کر دیا ہے ۔ذرائع کے مطابق عدالت نے حکم دیا ہے کہ ایل این جی کے 46 ارب ڈالر درآمد کے ایوارڈ پر کارروائی نہ کی جائے۔ سپریم کورٹ نے حکم امتناع جاری کرتے ہو ئے چیئر نیب کو ہدایت کی […]

.....................................................

محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی زیر صدارت سیاسی اور مذہبی جماعتوں کا اہم اجلاس آج (پیر) اسلام آباد میں ہو گا ، روحیل اکبر

تحریک تحفظ پاکستان کے سربراہ اور محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی زیر صدارت سیاسی اور مذہبی جماعتوں کا اہم اجلاس آج بروز پیر 11مارچ بلیو ایریا اسلام آباد میں ہو گامرکزی جوائنٹ سیکریٹر ی اطلاعات روحیل اکبر نے بتایا کہ ملکی صورتحال اور آئندہ الیکشن کے حوالہ سے اتحادی جماعتوں کا یہ اجلاس اہم […]

.....................................................

تحریک تحفظ پاکستان کے سربراہ اور محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی زیر صدارت سیاسی اور مذہبی جماعتوں کا اہم اجلاس 11مارچ کا بلیو ایریا اسلام آباد میں ہو گا

تحریک تحفظ پاکستان کے سربراہ اور محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی زیر صدارت سیاسی اور مذہبی جماعتوں کا اہم اجلاس 11مارچ کا بلیو ایریا اسلام آباد میں ہو گا جس میں جماعت اسلامی پاکستان ،جمعیت علماء اسلام(س)،جمہوری وطن پارٹی (طلال بگٹی)،جمعیت علماء اسلام نظریاتی۔ جمیعت علماء اسلام نورانی گروپ ،سنی تحریک،تحریک صوبہ ہزارہ،کسان اتحاد،تنظیم […]

.....................................................

نقصانات سے بچنے کیلئے گیس کمپنیوں کی تقسیم کا اصولی فیصلہ

نقصانات سے بچنے کیلئے گیس کمپنیوں کی تقسیم کا اصولی فیصلہ

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد بڑھتے نقصانات اور گیس کی قلت کے باعث حکومت نے سوئی گیس کمپنیوں کے حصے کرکے ان سے چھوٹی چھوٹی گیس کمپنیاں بنانے کا اصولی فیصلہ کرلیا ہے۔حکومت کی جانب سے کیے گئے۔ اس اصولی فیصلے کی حتمی منظوری مشترکہ مفاداتی کانسل دیگی۔ فیصلے کے تحت سوئی ناردرن اور سوئی سدرن گیس […]

.....................................................

ہنگری کی پاکستان کیساتھ معاشی روابط بڑھانے کی خواہش

ہنگری کی پاکستان کیساتھ معاشی روابط بڑھانے کی خواہش

ہنگری(جیوڈٰیسک)ہنگری کے سفیر نے کہا ہے کہ ان کی حکومت پاکستان کے ساتھ معاشی روابط کو فروغ دینا چاہتی ہے، ہنگری تجارتی اور معاشی سرگرمیوں کے حوالے سے اہمیت کا حامل ملک ہے . اسلام آباد پاکستان میں تعینات ہنگری کے سفیر اسٹوان سزابو نے اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں تاجروں کے […]

.....................................................

سینیٹ، 5 سال کے دوران 75 ارب 26 کروڑ روپے کی بجلی چوری ہوئی: وزارت بجلی

سینیٹ، 5 سال کے دوران 75 ارب 26 کروڑ روپے کی بجلی چوری ہوئی: وزارت بجلی

اسلام آباد (جیوڈیسک) سینیٹ اجلاس میں وزرا کی عدم حاضری پر چیئرمین سینٹ نیر حسین بخاری نے اظہار برہمی کیا ہے۔ اجلاس پندہ منٹ کیلئے ملتوی کرنا پڑا جبکہ ملک بھر میں بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی بجلی چوری کا ریکارڈ سینیٹ میں پیش کردیا گیا گزشتہ پانچ سالوں میں 13 کروڑ 62 لاکھ یونٹ […]

.....................................................

حج کرپشن کیس :سابق ڈی جی حج راو شکیل کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

حج کرپشن کیس :سابق ڈی جی حج راو شکیل کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(جیوڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے حج کرپشن کیس میں سابق ڈی جی حج راو شکیل کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کر لیا،اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی، راو شکیل کے وکیل نیموقف اختیار کیا کہ ملزم ٹرائل میں تاخیر کا باعث نہیں بنا پھر بھی دو سال سے […]

.....................................................

الیکشن کمیشن نے حکومت سے چار ارب روپے مانگ لیئے

الیکشن کمیشن نے حکومت سے چار ارب روپے مانگ لیئے

اسلام آباد(جیوڈیسیک)الیکشن کمیشن نے بیلٹ پیپر کی چھپائی کے لئے مزید چار ارب روپے مانگ لئے۔ وزیرخزانہ نے فنذزفراہمی کی یقین دہانی کرادی۔ چیف الیکشن کمشنرکا کہناہیانتخابات سیمتعلق غیریقینی صورتحال ہے نہ کراچی کے حالات انتخابی عمل میں رکاوٹ بنیں گے۔ اسلام آباد میں چیف الیکشن کمشنر فخر الدین جی ابراہیم سے وزیرخزانہ سلیم مانڈوی […]

.....................................................

انجمن طلبہء اسلام کے ناظم ہمدرد یونیورسٹی ملک حامد رضا قادری نے طلبہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہمیں ہر کام کرنے سے پہلے اپنے دین اور وطن کا مفاد پیش نظر رکھناچاہیے

اسلام آباد : انجمن طلبہء اسلام کے ناظم ہمدرد یونیورسٹی ملک حامد رضا قادری نے طلبہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہمیں ہر کام کرنے سے پہلے اپنے دین اور وطن کا مفاد پیش نظر رکھناچاہیے۔ملکی و قومی مفاد کو ذاتی مفاد پر ترجیح دینی چاہیے تاریخ گواہ کہ ہی لوگ زندہ ہیں جنھوں […]

.....................................................

دس دن بعد الیکشن شیڈول جاری کر دیا جا ئے گا، الیکشن کمیشن

دس دن بعد الیکشن شیڈول جاری کر دیا جا ئے گا، الیکشن کمیشن

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد سیکریٹری الیکشن کمیشن اشتیاق احمد نے کہا ہے کہ 10 دن کے بعد الیکشن شیڈول جاری کر دیا جا ئے گا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے ان کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ کے تحلیل ہونے میں 10 دن رہ گئے،جو کچھ کرنا ہے انہی 10دنوں میں کرنا ہے۔ایک سوال کے جواب […]

.....................................................

انجمن طلبہء اسلام کے ناظم ملک حامد رضا قادری نے طلبہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہمیں ہر کام کرنے سے پہلے اپنے دین اور وطن کا مفاد پیش نظر رکھنا چاہیے

اسلام آباد : انجمن طلبہء اسلام کے ناظم ہمدرد یونیورسٹی ملک حامد رضا قادری نے طلبہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہمیں ہر کام کرنے سے پہلے اپنے دین اور وطن کا مفاد پیش نظر رکھنا چاہیے۔ ملکی و قومی مفاد کو ذاتی مفاد پر ترجیح دینی چاہیے تاریخ گواہ کہ ہی لوگ زندہ […]

.....................................................

تحریک انصاف آئندہ انتخابات میں ایم کیو ایم اور آل پاکستان مسلم لیگ سے اتحاد نہیں کرے گی،عمران خان

اسلام آباد(محمد بلال احمد بٹ)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف آئندہ انتخابات میں ایم کیو ایم اور آل پاکستان مسلم لیگ سے اتحاد نہیں کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان عوامی تحریک انصاف اکیلے الیکشن کے ذریعے تبدیلی لائے گی۔

.....................................................

کورین وفد کا یوٹیلیٹی اسٹور کارپوریشن کا دورہ

کورین وفد کا یوٹیلیٹی اسٹور کارپوریشن کا دورہ

اسلام آباد (جیوڈیسک)کوریا کے تاجروں اور سرمایہ کاروں کے وفد نے یوٹیلیٹی سٹور کارپوریشن (یو ایس سی) کے ہیڈ آفس اسلام آباد کا دورہ کیا،جنوبی کوریا میں پاکستان کے سفیر شوکت اللہ مخدوم بھی ان کے ہمراہ تھے۔یوٹیلیٹی سٹور کارپوریشن (یو ایس سی) کے منیجنگ ڈائریکٹر میجر جنرل ریٹائرڈ ملک محمد فاروق نے یو ایس […]

.....................................................

الیکشن کمیشن نے انتخابی نشانات کیلئے درخواستیں طلب کر لیں

الیکشن کمیشن نے انتخابی نشانات کیلئے درخواستیں طلب کر لیں

اسلام آباد(جیودیسک)اسلام آباد الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں سے انتخابی نشانات کیلئے درخواستیں طلب کر لیں۔ ترجمان الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ سیاسی جماعتیں پندرہ مارچ تک انتخابی نشانات کے لیے درخواستیں جمع کرائیں۔ پارٹی انتخابات گوشواروں کی تفصیلات درخواست کے ساتھ جمع کرائی جائیں۔ الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کو ہدایت کی ہے […]

.....................................................

سرکاری حج سکیم کے تحت درخواستوں کی وصولی شروع ہو گئی

سرکاری حج سکیم کے تحت درخواستوں کی وصولی شروع ہو گئی

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد سرکاری حج سکیم کے تحت فریضہ حج کی ادائیگی کے خواہشمند خواتین وحضرات سے درخواستیں آج سے وصول کی جا رہی ہیں۔سرکاری سکیم کے تحت حج درخواستیں پہلے آئیے پہلے پائیے کی بنیاد پر وصول کی جائیں گی۔ ،حج پالیسئی2013 کی منظوری کابینہ ڈویژن نے دو ہفتے پہلے دی تھی جس کے […]

.....................................................

وزارت خزانہ کا ایچ ای سی کیلئے9 ارب روپے جاری کرنے کا فیصلہ

وزارت خزانہ کا ایچ ای سی کیلئے9 ارب روپے جاری کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد چیئرمین ہائیر ایجوکیشن کمیشن جاوید لغاری نے وزیر خزانہ سلیم مانڈوی والا سے ملاقات کی ہے،ذرائع کے مطابق چیئر مین ایچ ای سی نے ملاقات میں وزیر خزانہ سے یونیورسٹیوں میں پیدا ہونے والے مالی بحران پر گفتگو کی اور انہیں تمام صورت حال سے آگاہ کیا۔ ذرائع کے مطابق ملاقات کے […]

.....................................................

اسلام آباد میںبے گھر افراد کا حکومت اور کواپریٹو ہاوسنگ سو سائٹیوں کے خلاف بھر پور احتجاج

اسلام آباد( سہیل الیاس) 3مارچ 2013 اسلام آباد کے سیکٹرG-15میں کواپریٹو ہاوسنگ سو سائیٹوں کے کرتا دھرتا کے خلاف بھر پور احتجاج کرتے ہوئے الاٹیوں نے کہا کہ یہ کون سا نظام ہے اور کون سا رواج ہے کہ اسلام آباد میں ہاوسنگ سو سائٹیوں کا وجود عمل میں آیا۔ معاشرے نے اپنے بچوں کے […]

.....................................................

آئل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان، فائلوں میں پھنس کر رہ گیا

آئل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان، فائلوں میں پھنس کر رہ گیا

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے وزیر اعظم کے احکامات وزارت خزانہ اور پٹرولیم کی فائلوں میں ہی پھنس کر رہ گئے ، اوگرا کا کہنا ہے کہ ابھی تک پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی ہدایات تحریری طور پر موصول نہیں ہو ئیں۔ دوسری طرف صارفین مہنگا تیل خریدنے […]

.....................................................

قومی بچت سکیموں میں سرمایہ کاری نصف رہ گئی

قومی بچت سکیموں میں سرمایہ کاری نصف رہ گئی

اسلام آباد(جیوڈیسک)زیادہ منافع کے حصول کیلئے سرمایہ کاروں کی اسٹاک مارکیٹوں میں دلچسپی کے باعث قومی بچت کی اسکیموں میں انویسٹمنٹ آدھی رہ گئی ۔قومی بچت کی اسکیموں میں جنوری کے ماہ میں تیرہ ارب بیالیس کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کی گئی۔ جبکہ دسمبر کے مہینے میں پچیس ارب روپے کی سرمایہ کاری کی […]

.....................................................

سندھ اور بلوچستان میں درجہ حرارت میں اضافے کا امکان

سندھ اور بلوچستان میں درجہ حرارت میں اضافے کا امکان

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد آئندہ24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اور شمالی علاقوں میں سرد رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چند روز کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک رہنے کی توقع ہے۔ جبکہ ملک کے جنوبی علاقوں سندھ اور بلوچستان میں دن کے درجہ حرارت میں […]

.....................................................

پاکستان میں غریب اور متوسط طبقہ اذیت ناک زندگی گزار رہا ہے،ڈاکٹرعبدالقدیرخان

اسلام آباد : تحریک تحفظ پاکستان کے سربراہ اور محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان ،چوہدری خورشید زمان نے کہا ہے کہ پاکستان کی معاشی حالت کے پیش نظر غریب اور متوسط طبقہ اذیت ناک زندگی گزار رہا ہے ظالم اور فاسق لوگ اقتدار پر قابض ہیں اور ملکی نظام افراتفری کا شکار ہے پاکستان کو […]

.....................................................

اضلاع کی خبریں 28.02.2013

  متوقع نگران سیٹ اپ غیر جانبدار نہیں ہے، مسرت شاہین اسلام آباد(جی پی آئی)تحریک مساوات کی چیرپرسن مسرت شاہین نے نگران سیٹ اپ کو جانبدار قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ فرد واحد کے بجائے پوری پارلیمنٹ کو طالبان سے مذاکرات کرنے چاہیں۔ عوام مولانا فضل الرحمن کو اچھی طرح جان چکے ہیں۔تسبیح […]

.....................................................