جب تک امریکہ اس خطے سے نہیں جائے گا تو یہاں پر امن قائم نہیں ہوگا : سلیم سیف اللہ خان

اسلام آباد(جی پی آئی)پاکستان مسلم لیگ ہم خیال کی اسٹیرنگ کمیٹی کے چیئرمین سلیم سیف اللہ خان نے لکی مروت میں امن و امان کی ابتر صورت حال پر تنقید کرتے ہوئے دہشت گرد حملوں کی مذمت کی اور قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا۔ انہوں نے پچھلے روز ہنگو میں بھی […]

.....................................................

سابق وزیر اعلی بلوچستان جام محمد یوسف انتقال کر گئے

سابق وزیر اعلی بلوچستان جام محمد یوسف انتقال کر گئے

سابق وزیر اعلی بلوچستان جام محمد یوسف دل کا دورہ پڑنے سے اسلام آباد میں انتقال کر گئے، تدفین آبائی علاقے لسبیلہ میں کی جائے گی۔ جام محمد یوسف انسٹھ برس کی عمر میں خالق حقییقی سے جا ملے۔ وہ اسلام آباد میں اپنی رہائش گاہ پر موجود تھے کہ اچانک طبیعت خراب ہونے پر […]

.....................................................

کراچی میں سُنی تحریک کے کارکنان کو چن چن کر قتل کیا جارہا ہے۔ مفتی لیاقت علی رضوی

اسلام آباد(جی پی آئی)پاکستان سُنی تحریک کے ڈویژنل صدرمفتی لیاقت علی رضوی نے کہا ہے کہ کراچی میں ہمارے کارکنان کو چن چن کر قتل کیا جارہا ہے لیکن حکومت اور پولیس خاموش تماشائی بنی ہوئی ہیں۔ حکمرانوں کی چشم پوشی اور پولیس کی جانبداری کی وجہ سے کراچی دہشتگردوںکی آماجگاہ بنا ہوا ہے۔ ہمارے […]

.....................................................

اسلام آباد : ڈاکٹر طاہر القادری اور لانگ مارچ کے شرکاء کو مبارکباد

اسلام آباد(این این اے رپورٹ، سہیل الیاس)ڈاکٹر طاہر القادری پاکستان کے کوئی بڑے سیاستدان یا آزمودہ کا رہنما نہیں تھے۔ ان کی وجہ شہرت ایک اسکالر ، دانشور، ادیب، خطیب اور عالم کی تھی گو کہ آپ قومی اسمبلی کے ممبر بھی رہ چکے ہیں آپ کی بنائی ہوئی سیاسی جماعت عوامی تحریک بھی موجود […]

.....................................................

گیلانی نے اپنی نااہلی کے خلاف نظرثانی کی درخواست دائر کر دی

گیلانی نے اپنی نااہلی کے خلاف نظرثانی کی درخواست دائر کر دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے سپریم کورٹ میں اپنی نااہلی کے خلاف نظرثانی کی درخواست دائر کردی۔ سپریم کورٹ نے سابق وزیر اعظم کو سوئس حکام کو خط نہ لکھنے کے حوالے سے توہین عدالت کے الزام میں عدالت کی برخواستگی تک قید کی سزا سنائی تھی۔ یوسف رضا گیلانی […]

.....................................................

بیروزگاری اور نا انصافی کا شکار تعلیم یافتہ نوجوان یکجا و متحد ہوجائیں، سلیمان راجپوت

اسلام آباد (پ ر ) آج کا تعلیم یافتہ اور باشعور نوجوان نہ صرف وطن عزیز اور قوم سے مخلص ہے بلکہ با صلاحیت اور فعال ہونے کی وجہ سے بہترمستقبل کی ضمانت بھی ہے اسلئے پاکستان کو سیاسی،سماجی اور معاشی زبوں حالی سے بچانے کیلئے نوجوانوں کو ہر میدان میں آگے لانا ہوگا۔ پاکستان […]

.....................................................

تحریک انصاف کی مرکزی سیاسی کمیٹی کا اجلاس آئندہ ہفتے طلب

تحریک انصاف کی مرکزی سیاسی کمیٹی کا اجلاس آئندہ ہفتے طلب

اسلام آباد (جیوڈیسک) عمران خان نے تحریک انصاف کی مرکزی سیاسی کمیٹی کا اجلاس آئندہ ہفتے طلب کر لیا۔ اجلاس دو دن تک جاری رہے گا۔ تحریک انصاف کی مرکزی سیاسی کمیٹی کا اجلاس 4 اور 5 فروری کو مرکزی سیکریٹریٹ اسلام آباد میں ہو گا۔ اجلاس میں تحریک انصاف کی انتخابی فنڈ ریزنگ مہم […]

.....................................................

نئے صوبوں کا قیام اور ملکی تعمیر نو اور عوامی آسودگی

اسلام آباد( سہیل الیاس) پاکستان کے نئے صوبوں کی بحث زور وں پر ہے ، حقیقت یہ ہے کہ ہر صوبے کے عوام دس سے بارہ گھنٹے کا سفر کر کے جب اپنے صوبے کے اعلی حکمران کے قریب پہنچ جاتے ہیں تو وہاں پر نظام کی موجود خواری سے دوچار ہو کر اپنے پاس […]

.....................................................

ارکان پارلیمنٹ نے آخری سیشن کے موقعہ پر جو گروپ فوٹو بنوایا جسے عوام سارا دن دیکھتی رہی

اسلام آباد( سہیل الیاس) نے آخری سیشن کے موقعہ پر جو گروپ فوٹو بنوایا جسے عوام سارا دن دیکھتی رہی اور اپنے آپ کو کوستی رہی کہ یہ وہ ارکان اسمبلی ہیں جنہوں نے پاکستان کے عوام کے لیے کوئی خاص منصوبہ بندی، قانون سازی نہیں کی جس سے عوام کو آسودگی مل سکے۔ حکومت […]

.....................................................

نگراں حکومت میں سولنگی قوم کو بھی نمائندگی دی جائے ، سولنگی اتحاد

اسلام آباد ( پ ر ) امیر سولنگی کی سربراہی میں ہونے والے پاکستان سولنگی اتحاد کی مجلس عاملہ کے اجلاس میں شریک جلال سولنگی ‘ ڈاکٹر عبدالقدیر سولنگی ، ملک نذیر سولنگی ، محمد اسحٰق سولنگی ‘ ڈاکٹر عبدالعزیز سولنگی ، جاوید سولنگی ‘ جام رفیق سولنگی اور سلونگی رہنماؤں نے مطالبہ کیا ہے […]

.....................................................

علامہ پیر محمد تبسم بشیر اویسی امیر مرکزیہ جمعیت علماء مشائخ پاکستان ایک روزہ دورے پر آج اسلام آباد آئیں گے

اسلام آباد(جی پی آئی)قائد تحریک اویسیہ پاکستان علامہ پیر محمد تبسم بشیر اویسی امیر مرکزیہ جمعیت علماء مشائخ پاکستان ایک روزہ دورے پر آج اسلام آباد آئیں گے ۔پروگرام کے مطابق وہ قومی امن کمیٹی برائے بین المذاہب ہم آہنگی حکومت پاکستان کے زیر اہتمام راولپنڈی صدر میں منعقد ہونے والی بین المذاہب رحمت اللعالمین […]

.....................................................

راولپنڈی اورگوجرانوالہ میں میلاد جلوسوں پرپولیس گردی کانوٹس لیا جائے

اسلام آباد(جی پی آئی)پاکستان سُنی تحریک کے ضلعی صدرعلامہ طاہراقبال چشتی نے کہا ہے کہ راولپنڈی اورگوجرانوالہ میں میلادجلوسوں پرپولیس گردی کانوٹس لیاجائے اورتوڑپھوڑ کرنیوالوں کو قانون کے کٹہرے میں لایا جا ئے۔ اگرملزوں کیخلاف کاروائی نہ کی گئی تو پاکستان سنی تحریک جمعہ کو ملک گیراحتجاج کرے گی۔سرور دو عالم صلی عیلہ اللہ وآلہ […]

.....................................................

نگران حکومت پر شاید حکومت ، اپوزیشن اتفاق نہ ہو سکے : چودھری نثار

نگران حکومت پر شاید حکومت ، اپوزیشن اتفاق نہ ہو سکے : چودھری نثار

اسلام آباد(جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ ن کے رہنماء چودھری نثار علی خان نے کہا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) شاہد عزیز کے انکشافات کے بعد کارگل پر عدالتی کمیشن بنایا جائے۔الیکشن کمیشن کے خلاف محاذ کھڑا کیا جارہا ہے۔ پارلیمنٹ ہاس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں […]

.....................................................

ججز تقرری کیس ، سپریم کورٹ آج فیصلہ سنائے گی

ججز تقرری کیس ، سپریم کورٹ آج فیصلہ سنائے گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) ججز تقرری کیس میں سپریم کورٹ صدارتی ریفرنس پر آج فیصلہ سنائے گی۔ صدارتی ریفرنس پر سپریم کورٹ نے 21 دسمبر کو فیصلہ محفوظ کیا تھا۔ صدارتی ریفرنس میں ججز تقرری سے متعلق سوالات اٹھائے گئے تھے اور عدالت سے رائے مانگی گئی تھی۔ جسٹس خلجی عارف کی سربراہی میں لارجر بینچ […]

.....................................................

کراچی میں فی الحال کوئی بڑا آپریشن نہیں ہو رہا : رحمان ملک

کراچی میں فی الحال کوئی بڑا آپریشن نہیں ہو رہا : رحمان ملک

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا بھارت نے ممبئی حملوں کی تحقیقات کے لیے پاکستانی جوڈیشل کمیشن کو بھارت آنے کی اجازت دیدی ہے ملک بھر میں جعلی شناختی کارڈز کی روک تھام کے لیے ایف آئی اے کو آپریشن کی ہدایت کر دی گئی۔ وزیر داخلہ رحمان ملک کا کہنا ہے […]

.....................................................

اسلام آباد : چیئرمین نیب عدالت کیخلاف نفرت اُبھار رہے ہیں: چیف جسٹس

اسلام آباد : چیئرمین نیب عدالت کیخلاف نفرت اُبھار رہے ہیں: چیف جسٹس

اسلام آباد (جیوڈیسک)سپریم کورٹ میں رینٹل  پاور عمل درآمد کیس کی سماعت کے دوران چیئرمین نیب کے صدر کو لکھے گئے خط کی کاپی طلب کرلی گئی۔چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ بتایا جائے کہ یہ خط کس کس کو لکھا گیا . سپریم کورٹ میں رینٹل پاورعمل درآمد کیس کی سماعت چیف جسٹس کی […]

.....................................................

اضلاع کی خبریں Jan 30, 2013

انسانی حقوق کمیٹی نے یوسف بیگ مرزا کے خلاف ریفرنس اسلامی نظریاتی کونسل بھجوا دیا:کشمالہ طارق اسلام آباد(جی پی آئی)پاکستان مسلم لیگ ہم خیال کی سیکریٹری اطلاعات و ممبر قومی اسمبلی کشمالہ طارق نے قومی اسمبلی برائے انسانی حقوق کی اجلاس جو چئیرمین ریاض فتیانہ کی سربراہی میں منعقد ہوا اور جو عائشہ ثناء کی […]

.....................................................

وفاقی کابینہ کا آج اجلاس ، 16 نکاتی ایجنڈے کی منظوری دی جائیگی

وفاقی کابینہ کا آج اجلاس ، 16 نکاتی ایجنڈے کی منظوری دی جائیگی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کر لیا گیا۔ اجلاس میں سولہ نکاتی ایجنڈے کی منظوری دی جائے گی۔ وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کی صدارت میں ہو گا۔ اجلاس میں مختلف ممالک کے ساتھ تجارتی معاہدوں کی منظوری کے علاوہ کابینہ اسٹرٹیجک ٹریڈ پالیسی فریم ورک کی منظوری […]

.....................................................

اچھے موسم میں کرانے کا مطلب ہے الیکشن ملتوی کرا دیئے جائیں ،خورشید شاہ

اچھے موسم میں کرانے کا مطلب ہے الیکشن ملتوی کرا دیئے جائیں ،خورشید شاہ

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد وفاقی وزیر مذہبی امور سید خورشدشاہ نے کہا ہے کہ عام انتخابات گرمیوں میں ہوں گے ،اچھے موسم میں کرانے کا مطلب ہے الیکشن ملتوی کرا دیے جائیں۔ نئے صوبوں سے متعلق کمیشن ایک دو روز میں رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش کر دے گا، ہر کسی کے تحفظات دور نہیں کیے […]

.....................................................

لائن آف کنٹرول پر کشیدگی کا ماحول ختم ہو گیا ، بھارت

لائن آف کنٹرول پر کشیدگی کا ماحول ختم ہو گیا ، بھارت

اسلام آباد(جیوڈیسک) بھارتی ہائی کمشنر شرت سبھروال نے کہا ہے کہ لائن آف کنٹرول پر کشیدگی کا ماحول ختم ہو چکا ہے۔ پاکستانی ہاکی پلیئرز کو بھارتی حکومت نے واپس نہیں بھجوایا تھا۔ اسلام آباد میں بھارت کے یوم جمہوریہ کی تقریب کے دوران میڈیا سے گفتگو میں شرت سبھروال نے کہا کہ لائن آف […]

.....................................................

جنوری 2013: آٹا، دال، ڈبل روٹی، آلو ، پیاز، دودھ 47 فیصد تک مہنگے

جنوری 2013: آٹا، دال، ڈبل روٹی، آلو ، پیاز، دودھ 47 فیصد تک مہنگے

اسلام آباد (جیوڈیسک)اسلام آباد مہنگائی کے مارے عوام کو 2012 کے بعد 2013 کے پہلے مہینے میں بھی ریلیف نہیں ملا، آلو، پیاز، گندم، آٹا، ڈبل روٹی، دال چنا اور دودھ سمیت روزمرہ استعمال کی ہر چیز مہنگی ہوگئی۔ روٹی کپڑا اور مکان کے نعرے سے الیکشن جیتنے والی پارٹی کے دور اقتدار میں تینوں […]

.....................................................

نیپرا کی بجلی کے نرخوں میں 1.33 روپے فی یونٹ اضافے کی منظوری

نیپرا کی بجلی کے نرخوں میں 1.33 روپے فی یونٹ اضافے کی منظوری

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد نیپرا نے بجلی کے نرخوں میں ایک روپے33 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی ہے ، اضافہ کی منظوری دسمبر کے ماہ کے لئے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دی گئی ہے۔ نیپرا میں سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی درخواست پر سماعت ہوئی جس میں بجلی کے نرخوں میں […]

.....................................................

حسین ہارون کو نگراں وزیراعظم کوبنانے کی تجویز سامنے آگئی

حسین ہارون کو نگراں وزیراعظم کوبنانے کی تجویز سامنے آگئی

اسلام آباد(جیوڈیسک) اسلام آباد حسین ہارون کو نگراں وزیراعظم کوبنانے کی تجویز سامنے آگئی ہے، ذرائع کے مطابق صدرزرداری نے اتحادیوں کا اہم اجلاس آج رات طلب کرلیا۔ اجلاس میں نگراں حکومت کی تشکیل اور عام انتخابات کی تیاریوں پر مشاورت ہوگی،ذرائع کے مطابق اتحادیوں کی طرف سے حسین ہارون کونگراں وزیراعظم بنانے کی تجویز […]

.....................................................

چودھری شجاعت حسین ، رحمان ملک بھارتی ھائی کمشنر شرت سبھر وال انڈین ھائی کمیشن میں بھارتی یوم جمھوریہ کے موقع پر قومی ترانے کے احترام میں کھڑے ہیں

چودھری شجاعت حسین ، رحمان ملک بھارتی ھائی کمشنر شرت سبھر وال انڈین ھائی کمیشن میں بھارتی یوم جمھوریہ کے موقع پر قومی ترانے کے احترام میں کھڑے ہیں

اسلام آباد : پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر سینیٹر چودھری شجاعت حسین ، وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک ، سینیٹر مشاھد حسین سید اور بھارتی ھائی کمشنر شرت سبھر وال انڈین ھائی کمیشن میں بھارتی یوم جمھوریہ کے موقع پر قومی ترانے کے احترام میں کھڑے ہیں۔

.....................................................