رجسٹرار سپریم کورٹ پی اے سی میں پیش ہونے کے پابند : عرفان قادر

رجسٹرار سپریم کورٹ پی اے سی میں پیش ہونے کے پابند : عرفان قادر

اسلام آباد (جیوڈیسک) اٹارنی جنرل عرفان قادر نے کہا ہے کہ ماضی میں رجسٹرار کمیٹیوں کے سامنے پیش ہوتے رہے ہیں، کمیٹی نے سپریم کورٹ کے حسابات کا جائزہ لینا ہے ججز کے ضابطہ اخلاق کا نہیں۔ اسلام آباد اٹارنی جنرل عرفان قادر نے کہا ہے کہ رجسٹرار سپریم کورٹ کا پبلک اکانٹس کمیٹی کے […]

.....................................................

پی آئی اے خسارے سے نہیں نکل رہی: وزیر دفاع

پی آئی اے خسارے سے نہیں نکل رہی: وزیر دفاع

اسلام آباد(جیوڈیسک)وزیر دفاع نوید قمر نے کہا ہے کہ ملک میں صرف پانچ ایئرپورٹس منافع بخش ہیں، جعلی ڈگری والے پائلٹوں کیخلاف انضباطی کارروائی کر رہے ہیں۔ وزیر دفاع نوید قمر نے اعتراف کیا ہے کہ کرپشن و بد انتظامی اور ضرورت سے زیادہ ملازمین کے باعث قومی ائر لائن خسارے سے نہیں نکل رہی۔ […]

.....................................................

افغان مہاجرین کی وطن واپسی میں مزید 6 ماہ کی توسیع

افغان مہاجرین کی وطن واپسی میں مزید 6 ماہ کی توسیع

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد حکومت پاکستان نے افغان مہاجرین کی وطن واپسی کیلئے 31 دسمبر2012 کی ڈیڈ لائن میں مزید 6 ماہ کی توسیع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت افغان مہاجرین کی واپسی کے مسئلہ پراسلام آباد میں اعلی سطح کا اجلاس ہوا۔وزیراعظم نے تمام افغان مہاجرین […]

.....................................................

گلگت بلتستان کے پہاڑوں پر وقفے وقفے سے برف باری

گلگت بلتستان کے پہاڑوں پر وقفے وقفے سے برف باری

پاکستان (جیوڈیسک) اسلام آباد میں گزشتہ روز ہونے والی بارش کے بعد پھول پودے تروتازہ جبکہ مارگلہ کی پہاڑیوں کا حسن بھی دوبالا ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواں کا رخ بدستور پاکستان کی جانب ہے جس کی وجہ سے مالاکنڈ ڈویژن، کشمیر اور گلگت بلتستان کے پہاڑوں پر وقفے وقفے سے برف باری […]

.....................................................

نئے قرضوں کیلئے پاکستان آئی ایم ایف مذاکرات رواں ہفتے متوقع

نئے قرضوں کیلئے پاکستان آئی ایم ایف مذاکرات رواں ہفتے متوقع

اسلام آباد(جیوڈیسک) پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان نئے سٹینڈ بائی پروگرام کے لئے مذاکرات رواں ماہ کے اختتام تک متوقع ہیں۔ آئی ایم ایف کا وفد ملک کی معیشت کو سنبھالا دینے کے لئے ایک بار پھر نئے پرواگرام پر مذاکرات کے لئے اسلام آباد پہنچے گا۔ وزیر خزانہ ڈاکٹر […]

.....................................................

وزیر مواصلات ارباب عالمگیر مستعفیٰ،سرکاری گاڑی بھی واپس کردی

وزیر مواصلات ارباب عالمگیر مستعفیٰ،سرکاری گاڑی بھی واپس کردی

اسلام آباد(جیوڈیسک) وزیر مواصلات ارباب عالمگیر نے اپنا استعفیٰ وزیر اعظم کو بھجوادیا ہے اور سرکاری گاڑی بھی واپس کردی ہے۔ وفاقی وزیر مواصلات کا این ایچ اے کے چیئرمین سیچار جی ایم کی ٹرانسفر اور پوسٹنگ کی حکم عدولی پر تنازع پیدا ہوا جس پر خورشد شاہ اور ارباب عالمگیر نے وزیر اعظم سے […]

.....................................................

شعیب سڈل کمیشن رپورٹ : ملک ریاض اور ارسلان ملزم قرار

شعیب سڈل کمیشن رپورٹ : ملک ریاض اور ارسلان ملزم قرار

اسلام آباد (جیوڈیسک) ارسلان افتخار کیس کی سماعت کرنے والے شعیب سڈل کمیشن نے تحقیقات مکمل کر کے عبوری رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی، رپورٹ میں ملک ریاض اور ارسلا ن افتخار کو ٹیکس چوری کے ملزم قرار دے کر کارروائی کی سفارش کی گئی ہے۔ سپریم کورٹ میں پیش کی گئی شعیب […]

.....................................................

ضمنی انتخابات ، ن لیگ نے پنجاب کی سات نشستوں پر میدان مار لیا

ضمنی انتخابات ، ن لیگ نے پنجاب کی سات نشستوں پر میدان مار لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) پنجاب اور سندھ میں قومی و صوبائی اسمبلی کی 9 نشستوں پر ضمنی انتخابات ہوئے، غیر سرکاری نتائج کے مطابق انتخابات میں مسلم لیگ ن کے امیدواروں کا پلا بھاری رہا۔ اسلام آباد غیر سرکای نتائج کے مطابق این اے 107 گجرات سے ن لیگ کے امیدوار ملک حنیف 106658 ووٹ لے […]

.....................................................

سی این جی ایسوسی ایشن نے ہڑتال ختم کرنے کی یقین دہانی کرا دی

سی این جی ایسوسی ایشن نے ہڑتال ختم کرنے کی یقین دہانی کرا دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد سی این جی ایسوسی ایشن نے قائمہ کمیٹی کو ہڑتال ختم کرنے کی یقین دہانی کروا دی ۔ اوگرا نے ذاتی استعمال کی گاڑیوں میں سی این جی پرپابندی لگا نے کی سفارش کر دی ۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پٹرولیم کی ذیلی کمیٹی کااجلاس جمشید دستی کی […]

.....................................................

پاکستان میں دہشت گردی کی حد ہو گئی ہے ، چیف جسٹس

پاکستان میں دہشت گردی کی حد ہو گئی ہے ، چیف جسٹس

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے کہا ہے کہ پاکستان میں دہشت گردی کی حد ہو گئی ہے،کون کون سا ملک نہیں جس کے لوگ خیبر پختونخوا میں نہیں بیٹھے ہوئے ہیں۔چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا تین رکنی بنچ ریکوڈک کیس کی سماعت کر […]

.....................................................

عوام مسلح پارٹیوں کو ووٹ نہ دیں ، عمران خان

عوام مسلح پارٹیوں کو ووٹ نہ دیں ، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کراچی میں مارشل لا نہیں لگنا چاہیئے ،عوام مسلح پارٹیوں کو ووٹ نہ دیں ۔  

.....................................................

تحریک منہاج القرآن اسلام آباد کے بزرگ رہنما غلام حیدر بٹ 23دسمبرکے پروگرام میں شرکت کے لئے پیدل روانہ ہوگئے

تحریک منہاج القرآن اسلام آباد کے بزرگ رہنما غلام حیدر بٹ 23دسمبرکے پروگرام میں شرکت کے لئے پیدل روانہ ہوگئے

تحریک منہاج القرآن کے بزرگ رہنماغلام حیدربٹ 23دسمبر کو لاہور میں مینار پاکستان کے سائے تلے ہونے والے (سیاست نہیںریاست بچاؤ) کے عظیم الشان عوامی اجتماع میں شرکت کے لئے اسلام آباد سے پیدل روانہ ہوگئے ۔اس موقع پر ان کے قافلے کو الوداع کرنے کے لئے تحریک منہاج القرآن اسلام آباد کے صدر ابراررضاایڈووکیٹ،ناظم […]

.....................................................

وزیراعظم اور صدر کی ملاقات ، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

وزیراعظم اور صدر کی ملاقات ، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم راجا پرویز اشرف نے اسلام آباد میں صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کی جس میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ ایوان صدر میں ہونے والی ملاقات میں صدر کی کراچی میں مصروفیات، صدر کے آئندہ کوریا کے دورے کے علاوہ ملک کی مجموعی صورتحال پر […]

.....................................................

ملک ریاض کا ارسلان کیخلاف لندن میں مقدمہ درج کرانیکا اعلان

ملک ریاض کا ارسلان کیخلاف لندن میں مقدمہ درج کرانیکا اعلان

اسلام آباد(جیوڈیسک) بحریہ ٹاؤن کے سابق چیئرمین ملک ریاض نے کہا ہے کہ ارسلان افتخار کے خلاف مقدمہ لندن میں درج کراں گا۔ ذارئع کے مطابق ملک ریاض نے کہا کہ میں نے رقم ارسلان افتخار کو لندن میں دی اور مقدمہ بھی وہاں درج کراں گا۔ انہوں نے کہا کہ لندن میں وکیل کی […]

.....................................................

احسان اللہ احسان پشاور میں چھپا ہوا ہے ، رحمان ملک

احسان اللہ احسان پشاور میں چھپا ہوا ہے ، رحمان ملک

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ تحریک طالبان پاکستان کا ترجمان احسان اللہ احسا ن پشاور میں چھپا ہوا ہے جبکہ اسے بہترین تحفظ بھی فراہم کیا جارہا ہے۔ سیکورٹی ایجنسیاں طالبان کے ترجمان کی پناہ گاہ کا بہت جلد پتہ لگا لیں گی۔ اسلام آباد میں عمان کے […]

.....................................................

وفاقی کابینہ کا آج اجلاس ، انتخابی اصلاحات میں ترمیم کا بل پیش ہو گا

وفاقی کابینہ کا آج اجلاس ، انتخابی اصلاحات میں ترمیم کا بل پیش ہو گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کر لیا۔ اجلاس میں انتخابی اصلاحات میں ترمیم کا بل منظوری کیلئے پیش کیا جائیگا۔ اسلام آباد کابینہ کا اجلاس وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کی صدارت میں ہو گا جس میں امن و امان کی صورتحال خصوصا حالیہ دہشت گردی کی […]

.....................................................

خزانے میں خورد برد : صدر ، وزیراعظم ہاؤس اور عدالتی حکام کو نوٹس

خزانے میں خورد برد : صدر ، وزیراعظم ہاؤس اور عدالتی حکام کو نوٹس

اسلام آباد (جیوڈیسک) پبلک اکانٹس کمیٹی کے اجلاس میں ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا کے اربوں روپے کے فنڈز سرکاری اکاونٹس میں نہ رکھنے کا انکشاف ہوا ہے۔ آڈیٹر جنرل کا کہنا ہے کہ اس حوالے سے ایک بڑا سکینڈل سامنے آنے والا ہے۔ ندیم افضل چن کی زیر صدارت پبلک اکاونٹس کمیٹی نے تین بڑے سرکاری […]

.....................................................

آئی ایم ایف سے مذاکرات، چیئرمین ایف بی آر امریکا روانہ

آئی ایم ایف سے مذاکرات، چیئرمین ایف بی آر امریکا روانہ

اسلام آباد(جیوڈیسک)چیئرمیں ایف بی آر علی ارشد حکیم پاک امریکہ سٹریٹیجک مذاکرات میں شرکت کے لئے امریکہ روانہ ہو گئے۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق پاکستان کی اقتصادی ٹیم 29 اور 30 نومبر کو امریکہ میں آئی ایم ایف حکام سے بات چیت کرے گی۔ مزاکرات میں وزارت خزانہ، پلاننگ کمیشن اور ایف بی آر […]

.....................................................

اسلام آباد، راولپنڈی میں سی این جی کا حصول خواب بن گیا

اسلام آباد، راولپنڈی میں سی این جی کا حصول خواب بن گیا

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد اور راولپنڈی میں سی این جی کا حصول خواب بنتا جارہا ہے، سی این جی اسٹیشنز پر لمبی قطاریں ختم ہونے کا نام نہیں لیتیں۔ سی این جی مالکان گیس نہ بیچنے کے بہانے گڑھنے لگے۔ گزشتہ روز کی طرح آج بھی وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی میں سی این جی […]

.....................................................

ناقص حکمت عملی کے باعث ڈی ایٹ کانفرنس بد انتظامی کا شکار ہوئی، چودھری نثار

ناقص حکمت عملی کے باعث ڈی ایٹ کانفرنس بد انتظامی کا شکار ہوئی، چودھری نثار

اسلام آباد (جیوڈیسک)قائد حز ب اختلاف چودھری نثار نے کہا ہے کہ ناقص حکمت عملی کے باعث ڈی ایٹ کانفرنس بد انتظامی کا باعث بنی۔اہلیت نہیں تو کانفرنس کیوں بلائی گئی۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ کانفرنس محرم کے اہم اور نازک دنوں میں نہیں ہونی چاہئے تھی۔ انھوں […]

.....................................................

اسلام آباد : ڈی ایٹ کانفرنس شروع، صدر کا شرکاء کے اعزاز میں ظہرانہ

اسلام آباد : ڈی ایٹ کانفرنس شروع، صدر کا شرکاء کے اعزاز میں ظہرانہ

اسلام آباد (جیوڈیسک)ڈی ایٹ سربراہ کانفرنس اسلام آباد میں شروع ہو گئی۔ صدر آصف زرداری کی طرف سے شرکاء  کے اعزاز میں ظہرانہ دیا گیا۔ ڈی ایٹ کانفرنس کے آٹھویں سربراہی اجلاس میں نائیجیریا کے صدر گڈلک جوناتھن انڈونیشیا کے صدر صوصیلو بمبانگ ،ایران کے صدر محمود احمدی نژاداورترکی کے وزیراعظم رجب طیب اردگان شریک […]

.....................................................

اسلام آباد میں تعطیل، سپریم کورٹ کھلی رہے گی

اسلام آباد میں تعطیل، سپریم کورٹ کھلی رہے گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) فاقی دالحکومت میں تعطیل کے باوجود سپریم کورٹ آج کھلی رہے گی۔ سپریم کورٹ کیطرف سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق آج سپریم کورٹ میں اسلام آباد ہائی کورٹ میں ججوں کی تعیناتی نہ ہونے سے متعلق کیس کی سماعت ہو گی جبکہ رینٹل پاور عمدرامد کیس اور سندھ لوکل گورنمنٹ کے […]

.....................................................

ڈی ایٹ سربراہی کانفرنس آج اسلام آباد میں ہو گی

ڈی ایٹ سربراہی کانفرنس آج اسلام آباد میں ہو گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) ڈی ایٹ سربراہی کانفرنس آج اسلام آباد میں ہو گی۔ نائیجیریا، انڈونیشیا ,مصر اور ایران کے صدور اورترکی کے وزیراعظم طیب اردگان پاکستا ن پہنچ گئے۔ اسلام آباد میں ہونے والی ڈی ایٹ کانفرنس کے سلسلے میں سربراہان مملکت کی آمد کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ کانفرنس کے آٹھویں سربراہی اجلاس میں […]

.....................................................

ڈی ایٹ کانفرنس ،5 ممالک کے سربراہ آج اسلام آباد پہنچیں گے

ڈی ایٹ کانفرنس ،5 ممالک کے سربراہ آج اسلام آباد پہنچیں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک)ڈی ایٹ سربراہی کانفرنس میں شرکت کے لیے 5 ممالک کے سربراہ آج اسلام آباد پہنچیں گے۔22 نومبر کو ہونے والی ڈی ایٹ سربراہ کانفرنس میں شرکت کیلئے رکن ممالک کے سربراہان آج اسلام آباد پہنچ رہے ہیں۔ وزرائے خارجہ کونسل کا اجلاس بھی آج ہی ہو رہا ہے۔ڈی ایٹ سربراہ کانفرنس کے […]

.....................................................