آئین کے تحت صدر مملکت کو استثنی حاصل ہے: عرفان قادر

آئین کے تحت صدر مملکت کو استثنی حاصل ہے: عرفان قادر

اسلام آباد (جیوڈیسک) اٹارنی جنرل عرفان قادر نے ایک بار پھر دوہرایا ہے کہ آئین کے تحت صدر مملکت کو استثنی حاصل ہے، امید ہے کہ اداروں کے درمیان تصادم نہیں ہوگا۔این آر او عمل درآمد کیس کی سماعت سے قبل میں سپریم کورٹ کے باہر گفتگو کرتے ہوئے اٹارنی جنرل عرفان قادر کا کہنا […]

.....................................................

رمشا کیس، مقدمہ خارج کرنے کی درخواست سماعت کیلئے منظور

رمشا کیس، مقدمہ خارج کرنے کی درخواست سماعت کیلئے منظور

اسلام آباد (جیوڈیسک)اسلام آباد ہائی کورٹ نے رمشا کی مقدمہ خارج کرنے سے متعلق درخواست سماعت کیلیے منظورکرلی ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اقبال حمید الرحمان نے درخواست کی سماعت کی۔عدالت نے درخواست سماعت کیلیے منظورکرتے ہوئے ایس ایچ اوتھانہ رمنا کونوٹس جاری کرتے ہوئے مقدمے کا ریکارڈ طلب کرلیا۔عدالت نے اسلام […]

.....................................................

الیکشن کمیشن کا اجلاس ، رحمن ملک کیخلاف کارروائی کی حمایت

الیکشن کمیشن کا اجلاس ، رحمن ملک کیخلاف کارروائی کی حمایت

اسلام آباد (جیوڈیسک) دوہری شہریت سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کا جائزہ لینے کیلیے الیکشن کمیشن کے اعلی سطحی اجلاس میں ارکان کی اکثریت نے رحمن ملک کے خلاف کارروائی کی حمایت کردی ہے۔چیف الیکشن کمشنرجسٹس ریٹائرڈ فخرالدین جی ابراہیم کی زیرصدارت اسلام آباد میں اعلی سطح کے اجلاس میں سپریم کورٹ کے دوہری […]

.....................................................

برطانیہ سے ڈی پورٹ 60 پاکستانی اسلام آباد پہنچ گئے

برطانیہ سے ڈی پورٹ 60 پاکستانی اسلام آباد پہنچ گئے

برطانیہ (جیوڈیسک) برطانیہ سے ڈی پورٹ کیے جانے والے 60 پاکستانی اسلام آباد پہنچ گئے۔ایف آئی اے ذرائع کے مطابق ڈی پورٹ کیے جانے والے افراد غیرقانونی طورپر برطانیہ داخل ہوئے۔ ڈی پورٹ کیے جانے والوں میں زیادہ ترطلبا ہیں۔ برطانوی حکام نے تمام افراد کوخصوصی طیارے کے ذریعے پاکستان پہنچایا اورایف آئی اے امیگریشن […]

.....................................................

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کیخلاف درخواست ناقابل سماعت قرار

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کیخلاف درخواست ناقابل سماعت قرار

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے آرمی چیف کی مدمت ملازمت میں توسیع کے خلاف درخواست کو ناقابل سماعت قرار دے دیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اقبال حمید الرحمان نیایکس سروس مین ایسوسی ایشن کی آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے خلاف درخواست کی سماعت کی۔ ایڈووکیٹ […]

.....................................................

گستاخی کو قابل تعزیر جرم قرار دیا جائے ، وزیر اعظم

گستاخی کو قابل تعزیر جرم قرار دیا جائے ، وزیر اعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ نبی کریم صلی اللہ علیہ والھ وسلم کی شان میں گستاخی کو قابل تعزیر جرم قرار دے۔ گستاخی رسول کو روکنے کیلئے عالمی سطح پر قانون بنوانے کی کوشش کریں گے۔وزیراعلی ہاؤس میں متاثرین سانحہ بلدیہ ٹاؤن میں چیک تقسیم کرنے کے […]

.....................................................

اسلام آباد میں آج بھی ہائی الرٹ، 62 افراد گرفتار کیے گئے: آئی جی

اسلام آباد میں آج بھی ہائی الرٹ، 62 افراد گرفتار کیے گئے: آئی جی

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد میں سیکورٹی آج بھی ہائی الرٹ ہے۔آئی جی اسلام آباد کا کہنا ہے کہ کل کے مظاہروں کے دوران باسٹھ افراد گرفتارکئے گئے ،،لوٹ مار کرنے والے آٹھ ڈاکو بھی پکڑے گئے۔ اسلام آباد میں کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لئے پولیس کو آج بھی الرٹ رہنے کی ہدایت کی […]

.....................................................

اسلام آباد: گستاخانہ فلم کیخلاف احتجاج و جھڑپیں، 51 افراد زخمی، فوج طلب

اسلام آباد: گستاخانہ فلم کیخلاف احتجاج و جھڑپیں، 51 افراد زخمی، فوج طلب

اسلام آباد گستاخانہ فلم کے خلاف وفاقی دارالحکومت کا ریڈ زون کئی گھنٹے میدان جنگ بنا رہا، جھڑپوں میں 46 پولیس اہلکار اور 5 مظاہرین زخمی ہو گئے جبکہ سفارتخانوں کی حفاظت کیلئے فوج طلب کرنا پڑگئی۔ رحمان ملک کا کہنا ہے کہ مظاہرین میں کالعدم تنظیموں کے لوگ شامل تھے، معاملے کی جوڈیشل انکوائری […]

.....................................................

مرتضی بھٹو کا قتل پیپلزپارٹی کے خلاف سازش تھی: صدر زرداری

مرتضی بھٹو کا قتل پیپلزپارٹی کے خلاف سازش تھی: صدر زرداری

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ میر مرتضی بھٹو کا قتل پیپلزپارٹی کے خلاف سازش تھی۔ میر مرتضی بھٹو کی 16 ویں برسی پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے صدر آصف زرداری کا کہنا تھا کہ میر مرتضی بھٹو نے اپنی زندگی آمریت کے خلاف جدو جہد میں گزاری۔ آمریت […]

.....................................................

اسلام آباد کے لئے نیا سیکیورٹی پلان تشکیل

اسلام آباد کے لئے نیا سیکیورٹی پلان تشکیل

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت داخلہ کی ہدایت پر اسلام آباد پولیس نے نیا سیکیورٹی پلان تشکیل دے دیا ہے۔ شاہراہ دستور پر کنٹینر لگا کر عام افراد کا داخلہ بند کر دیا جائیگا۔توہین آمیز امریکی فلم کے خلاف مظاہروں کے پیش نظر پولیس نے ڈپلومیٹک اینکلیو جانے والوں راستوں پر رکاوٹیں کھڑی کرنے کا فیصلہ […]

.....................................................

وفاقی کابینہ آج توانائی بحران پر غور کرے گی

وفاقی کابینہ آج توانائی بحران پر غور کرے گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی کابینہ آج توانائی بحران سمیت چو دہ نکاتی ایجنڈے پر غور کرے گی۔وزیر اعظم سوئس عدالتوں کے خط لکھنے کے فیصلے سے کابینہ ارکان کو اعتماد میں لیں گے ۔وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت دن گیا رہ بجے ہوگا ۔ اجلاس میں بجلی کی […]

.....................................................

صدر اور وزیراعظم کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا اجلاس

صدر اور وزیراعظم کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا اجلاس

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر آصف علی زرداری کی زیر صدارت ہونے والے اتحادی جماعتوں کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ وزیراعظم راجہ پرویزاشرف توہین عدالت کیس میں آج سپریم کورٹ میں پیش ہونگے۔صدر زرداری اور وزیراعظم کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا اجلاس ایوان صدر اسلام آباد میں ہوا۔ صدارتی ترجمان فرحت اللہ […]

.....................................................

وزیراعظم نے وزیر قانون کو ملک قیوم کا خط واپس لینے کی ہدایت کر دی

وزیراعظم نے وزیر قانون کو ملک قیوم کا خط واپس لینے کی ہدایت کر دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف نے صدر آصف علی زرداری کیخلاف سوئس عدالتوں میں کیس بند کرنے کے لیے لکھے گئے سابق اٹارنی جنرل ملک قیوم کے خط کو واپس لینے کی ہدایت کر دی ہے۔توہین عدالت کیس کی سماعت آج جسٹس آصف سعید کھوسہ کی زیر صدارت میں 5 رکنی بنچ […]

.....................................................

رحمان ملک کے خلاف درخواست گذار بھتہ خور اور جعل ساز قرار

رحمان ملک کے خلاف درخواست گذار بھتہ خور اور جعل ساز قرار

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں وزیر داخلہ رحمان ملک کیخلا ف در خواست دائر کر نے والے محمود اختر نقوی کی گرفتاری کے لئے سندھ پولیس سپریم کورٹ پہنچ گئی۔ پولیس کے مطابق ملزم بھتہ خوری اور جعل سازی میں مفرور ہے۔دہری شہر یت کے خلا ف کیس کی سماعت کے دوران سندھ پولیس […]

.....................................................

توہین عدالت کیس میں وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف سپریم کورٹ پہنچ گئے

توہین عدالت کیس میں وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف سپریم کورٹ پہنچ گئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) توہین عدالت کیس میں وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف سپریم کورٹ پہنچ گئے ہیں .وزیر اعظم کے ساتھ وفاقی وزرا, اتحادی جماعتوں کے رہنما بھی موجود ہیں.جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں پانچ رکنی بنچ کیس کی سماعت کرے گا۔ گذشتہ سماعت پر راجہ صاحب پینتالیس منٹ تک بنچ کے ساتھ […]

.....................................................

سپریم کورٹ کا انٹرنیٹ پر گستاخانہ فلم کا نوٹس ، فلم کیخلاف وکلا کی ہڑتال

سپریم کورٹ کا انٹرنیٹ پر گستاخانہ فلم کا نوٹس ، فلم کیخلاف وکلا کی ہڑتال

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے انٹر نیٹ پر گستاخانہ فلم کا نوٹس لے لیا۔چیف جسٹس کا کہنا ہے کہ پیمرا اور پی ٹی اے کو اپنی آنکھیں کھولنی چاہئیں جبکہ گستاخانہ امریکی فلم کیخلاف لاہور میں وکلا نے مکمل عدالتی بائیکاٹ کردیا۔پاکستان بار کونسل کی اپیل پر وکلا گستاخانہ امریکہ فلم کیخلاف آج عدالتوں […]

.....................................................

اتحادیوں کا اجلاس آج ایوان صدر میں طلب

اتحادیوں کا اجلاس آج ایوان صدر میں طلب

اسلام آباد (جیوڈیسک) انتخابی حکمت عملی اور نگراں حکومت پر غور کے لئے صدر زرداری نے اتحادیوں کا اجلاس آج طلب کر لیا، اے این پی اجلاس میں شریک ہوگی لیکن پیر صاحب پگارا نے اجلاس میں شریک نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔اجلاس آج شام صدر آصف علی زرداری کی زیر صدارت ایوان صدر […]

.....................................................

ملک ریاض کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت آج پھر ہو گی

ملک ریاض کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت آج پھر ہو گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک ریاض توہین عدالت کیس میں اٹارنی جنرل نے چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کو بطور گواہ نامزد کرکے آئنی ماہرین اور حکومت کے قانونی مشیروں کو بھی چونکا دیا ہے۔ ماہرین کہتے ہیں اٹارنی جنرل کا یہ اقدام کیس کو التوا کا شکار کرنے اور عدالت کو متنازعہ کرنے کی کوشش […]

.....................................................

ملک ریا ض کے خلا ف تو ہین عدالت کیس ، 6 گواہوں کے نام آ گئے

ملک ریا ض کے خلا ف تو ہین عدالت کیس ، 6 گواہوں کے نام آ گئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک ریاض کے خلاف توہین عدالت کیس میں استغاثہ کی جانب سے چیف جسٹس سمیت چھ گواہوں کے نام جمع کرادئیے گئے ۔ڈپٹی اٹارنی جنرل دل محمد علی زئی نے اٹارنی جنرل آفس کی جانب سے گواہوں کی فہرست سپریم کورٹ میں جمع کرائی۔ گواہوں میں چیف جسٹس افتخار محمد چودھری، رجسٹرار […]

.....................................................

اسلام آباد ، راولپنڈی، لاہور میں بارش سے موسم خوشگوار

اسلام آباد ، راولپنڈی، لاہور میں بارش سے موسم خوشگوار

اسلام آباد (جیوڈیسک) لاہور، اسلام آباد اور راولپنڈی میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔لاہور اور اسلام آباد میں صبح سویرے ہونیوالی بارش سے ہر طرف جل تھل ہو گیا۔ خوشگوار موسم کا لطف اٹھانے کے لئے لوگوں نے سیر گاہوں کا رخ کر لیا۔ لاہور میں بھی موسلا دھار بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ تاہم […]

.....................................................

حنا ربانی کھر سے مارک گراسمین کی ملاقات

حنا ربانی کھر سے مارک گراسمین کی ملاقات

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاک امریکا رابطوں کے سلسلے کا ازسرنو آغاز ہوگیا۔ پاکستان کے دو روزہ دورے پر آئے امریکی نمائندہ خصوصی مارک گراسمن نے اعلی حکام سے ملاقاتیں کیں۔دفتر خارجہ کے مطابق مارک گراسمن نے وزیر خارجہ حنا ربانی کھر سے اسلام آباد میں ملاقات کی جس میں دو طرفہ امور اور افغانستان میں […]

.....................................................

ضمانت قبل از گرفتاری ، علی موسی گیلانی نے درخواست دائر کر دی

ضمانت قبل از گرفتاری ، علی موسی گیلانی نے درخواست دائر کر دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایفی ڈرین کیس میں علی موسی گیلانی نے سپریم کورٹ میں ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست دائر کر دی۔علی موسی گیلانی نے درخواست اپنے وکیل ڈاکٹر خالد رانجھا کے توسط سے دائر کی ہے۔ علی موسی گیلانی نے رشید جمعہ اور رضوان احمد کے وعدہ معاف گواہ بننے کے خلاف درخواست […]

.....................................................

چینی تاجر پاکستان میں سرمایہ کاری کریں ، صدر

چینی تاجر پاکستان میں سرمایہ کاری کریں ، صدر

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان چین کی اقتصادی حمایت اور امداد کی بہت قدر کرتا ہے۔ایوان صدر میں چائنہ فانڈیشن برائے انٹرنیشنل سٹڈیز کے چیئرمین زونگ ڈینگ ژونگ سے گفتگو میں صدر نے کہا کہ چینی سرمایہ کار پاکستان میں سرمایہ کاری اور کاروباری مواقع سے استفادہ کریں،انہوں […]

.....................................................

اسلام آباد : لڑکی سے زیادتی کا الزام، ایف آئی اے افسر سمیت 3 گرفتار

اسلام آباد : لڑکی سے زیادتی کا الزام، ایف آئی اے افسر سمیت 3 گرفتار

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں لڑکی سے زیادتی کیالزام میں ایف آئی اے کیا فسرسمیت تین افرادکو گرفتارکر لیا۔ لڑکی نے تھانہ سیکرٹریٹ میں درخواست دی کہ اسے ملازمت کا جھا نسہ دے کر لاہور سے بلایا گیا اور عصمت دری کی گئی۔وزیر داخلہ رحمان ملک نے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے ایف آئی […]

.....................................................